8. کیا حدیث میں لکھا ہے کہ امام مہدی صلیب کو توڑیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 فروری 1984
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اچھا ایک سوال ہے جو اسی مضمون کے بسل سکتے ہیں کہ کیا حدیث شریف میں یہ لکھا ہے کہ امام مہدی صلیب کو تور دیں گے امام مہدی کے متعلق نے لکھا آنے والے مسیح کے متعلق جس میں نازل ہونا ہے اس کے متعلق لکھا ہے کہ مسیح نازل ہوگا تو صلیب کو تورے گا بلی دوست پتے ہیں آپ کو تاپک بلی دوستی اپارا مکنجنی ہو رہا ہے لکھا یہ ہے کہ مسیح معور جو نازل ہودا وہ صلیب کو تورے گا تو جیسا کہ میں نے بیان کیا تھا وہ سارا مضمون اس سے پہلے بحث دلت چکی ہے تمثیلی ہے یعنی صلیب سے مراد ظاہری صلیب نہیں جس طرح گدھے سے مراد ظاہری گدہ نہیں اس لئے ہمارا اور دوسرے علماء کا یہ اختلاف ہے دنیا تھی باقی علماء کہتے ہیں کہ دجال بھی کانا جو آئے اور ساری دنیا کو تباہ کرے تب جا کر مسیح نازل ہوگا یعنی ابھی کافی نہیں ہوئی ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے اور گدہ بھی سچ مجھ کا آئے آٹھانے والا اور پیٹ میں سواریوں کو بٹھانے والا تب جا کر ہوگا اس کی تو وہی مثال ہے کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رہدہ نہ چھے اس قسم کا گدہ آئے نہ اس قسم کا کانا آئے اور نہ کوئی اللہ کی طرف سے ان کے اوپر آکے بیٹھے امام کہ تم یوں کرو اور یوں نہ کرو اس لئے یہ فلسی پسیں ہیں واقعہ یہ ہے کہ تمثیلی کلام ہے اور تمثیلی کلام جو نہیں مانتے وہ یہ بھی ساتھ مانتے ہیں کہ مسیح آتر بیلوں میں بھج جائے گا اور ساری دنیا کے ظاہری صور مارے گا عجیب نظی ہے ہمارے ناغ تو وہ مسلی مارتے ہیں سور اپنی کس کو صدا یہ کام نہیں دیا تھا اللہ تعالیٰ وہ مسیح کو بچارے کو اس عمر میں کہ ایر اوپیس سو پچاسی سال تو ہوئی چکے ہیں نچو آتر پتہ نہیں کبھترتا ہے اس کو جنگلوں میں بھج دیا کہ جا کے سور مارو اور جن سے نہیں مکتے اور پھر صدیبے ظاہری توڑے گا چاکستر کو رہے نبوہت کا قرآن سے تو دیکھئے کہ ایسے نبی آئے ہیں تماشے جو رہانی معلومے سوروں سے ٹکر لینے والے لوگ وہ ایسی قوموں سے مقابلہ کرتے ہیں جن کے انتا ہے قرآن حرماتا ہے ہم نے ان کو سور اور بندر بناتیا وہاں بھی ہم ظاہری معنی نہیں مانتے یہ بھی کہانی ہیں اس کوئی تاریخی ثبوت نہیں ہے کہ کبھی کوئی انسان سچ ملچ کا بندر بنا ہو اور سور بنا ہو کلامِ الٰہی کے ترجمہ کلامِ الٰہی کی شان کے مطابق ہونا چاہئے مراد کیا ہے جہاں قرآن کرتا ہے سور بناتیا براہ یہ ہے کہ تمہاری صفات اتنی گنگی ہو گئی کہ خلا کے نظرین تم انسانیت کے درجے سے گر گئے ایک درجہ تھا انسان سے کم ہو کر نقال بن گئے انسان کے شکل صورت انسانوں نے بنا لی نقالی میں لیکن اندر انسانیت نہیں تھی اس درجے کا نام ہے بندر بندر میں تو دورگی کے اوپر ناشتا ہوا دلع بن جاتا ہے اور بیشتر شادی مچاتا ہے توپی تینی ہوتی ہے سوٹ بوٹ پہنا ہوتا ہے انسان تو نہیں بن جاتا نقل اتارتا ہے تو کلامِ الٰہی مانے رکھتا ہے کوئی بڑی بوڑی کی جہلانہ کہانی نہیں ہے یہ کلامِ الٰہی اس لئے ہم یہ ترجمہ نہیں کرتے کہ ظاہری سلیبوں کو توڑتا پھرے گا مراد کیا ہے مذہبِ حسائیت کی جان توڑ دے گا صلیب کو توڑے گا ان کی کمر توڑ دے گا ضبوط دلائل ان کے لئے مقابلے کی طاقت نہیں رہے مرزا صاحب نے جب یہ اعلان کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام قرآن کی روح سے بھی مر چکے ہیں بائبل کی روح سے بھی مر چکے ہیں اور عیسائیوں کو چیننج کیا اور آج بھی ہم کر رہے ہیں اور تمہاری تاریخ کی روح سے بھی مر چکے ہیں تمہاری سائنس کی روح سے بھی مر چکے ہیں اب بتاہیے صلیب کہاں باپی لے گا وہ صلیب ٹوٹ گئی جس نے مسیح کو توڑنے کا دعویٰ کیا تھا صلیب ٹوٹتا یا صلیب ٹوٹتی تو فرمایا کہ مسیح صلیب سے زندہ اترا ہے اور خدا کا بیٹا نہیں ہے تو صلیب کو توڑ دیا ہمارے عقیدے جو مطابق مسیح وہ نہیں ہے جو جنگلوں میں جا کے شور مارے گا اور ظاہری فیلی میں سورتا پھرے گا یہ تماشا نہ ہوتا تھا نہ ہوا ہے بلکہ مانوی لحاظتے اس نے ان باتوں کو پھورا کیا ہے