1. (افتتاحی خطاب، کوئی سوال نہیں)

اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آج کل مذہب کے مطلب کئی قسم کے خیالات ہیں اور ساری دنیا میں ایک ہیجان ہے بعض جگہ تو مذہب سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہو رہا ہے ایک ایڈیالوجی کے طور پر صرف جو ایک ایڈیالوجی کے مقابل پر کھڑا کیا جائے تاکہ دوسرے فلسفے جو اس کو ناکام کرنے میں خار چکے ہیں وہ مذہب کی طرف سے اٹھ کر ایک ایڈیالوجی کا مقابلہ کریں تو ظاہر مذہب کیا چرچہ ہوتا ہے ان جگہوں پر بھی لیکن مذہب کے مقصد میں سے یہ بات نہیں تھی مذہب کے مقاصد تو بہت اونچے ہیں اور ان کے ذیلی مقاصد میں یہ بات آ جاتی ہے کہ اگر حقیقی مذہب آئے تو غلط ہے ایڈیالوجیز خود بخود غائب ہو جاتی ہیں اور بہت سی جگہ مذہب استعمال ہوتا ہے فتنے کے لئے بھی فساد کے لئے بھی انسان اور انسان کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے بھی اور ایسے مناظروں کے لئے بھی جن کی حیثیت ان بٹیروں کیسی ہوتی ہے جو لڑتے ہیں کچھ تماشے دیکھتے ہیں تھار اور شکست وہ پیش نظر رکھ کر مناظرے کیے جاتے ہیں قطع نظر اس سے کہ جستجو مراد ہے حق پانا اصل مقصد ہونا چاہیے تو بہت سی الجنے مذہب کے ساتھ وابستہ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے جو نئی نسل ہے وہ متنفر بھی ہوتی چلی جا رہی ہے پیچھے ہٹ رہی ہے وہ سمجھتی ہے اگر مذہب کی یہی حقیقتیں ہیں تو ہمیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں اور یہ جو شور ہے مذہب کا اگر آپ حقیقت میں اتر کے دیکھیں تو مذہب کی مدد کرنے کی بجائے مذہب کے دشمنوں کی مدد کر رہا ہے حقیقت مذہب اور ہے سب مذہبوں کا دعویٰ کم سے کم یہی ہے کہ اللہ اور بندے سے ملاپ کے سب سے اچھے طریق کنا مذہب ہے اور اگر یہ مذہب کا خلاصہ درست ہے تو اللہ اور بندے کا ملاپ نہ ڈنڈے سے ہو سکتا ہے نہ گالیوں سے ہو سکتا ہے نہ مسلوئی نعرابادی سے ہو سکتا ہے نہ اللہ اور بندے کا ملاپ صرف نظریاتی جہاد کے ذریعے ہو سکتا ہے ایک خاص مقصد کو مدنہ درکھ کر اللہ اور بندے کا ملاپ کیسے ہو سکتا ہے یہ بنیادی سوال ہے اور جو مذہب بھی اس کے قریب کرے انسان کو اور اس کی تعلیم دے وہ اس حد تک سچا ہے اس لیے یہ بھی غلط ہے کہ صرف منوپلی ہے باز مذاہب کی سچائی سچائی کی کچھ حصے ایسے مذاہب میں بھی موجود ہیں جو بحثیت مجموعی افسولیٹ ہو چکے ہیں جو قصہ پارینہ بن گئے ہیں لیکن جس حد تک وہ ایسی تعلیم اپنے اندر رکھتے ہیں جو واقعی اللہ اور بندے میں پیار پیدا کرے اس حد تک وہ سچے ہیں اور بہت سے سچے مذاہب ایسے ہوتے ہیں تعلیم موجود ہونے کے باوجود حقیقت سے ہٹ کر ایسی باتوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ اپنی سچائی سے خود فائدہ نہیں اٹھا رہے ہوتے ایسے واقعات ہو جاتے ہیں اس لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان باتوں کو معلوم کیا جائے کہ اللہ اور بندے کے درمیان کیا تعلق قائم کرتا ہے مذاہب اور اگر وہ تعلق واضح ہو جائے تو سچائی کا فیصلہ کرنا کچھ مشکل نہیں ہے اور پھر غلط روش اختیار کرنے والے بڑے نمائیں ہو کر سامنے آ جاتے ہیں اللہ اور بندے کا تعلق پیدا کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کہ ہارمنی کریئٹ ہو خدا اور بندے کے درمیان کیوننگ فورک کا تجربہ آپ میں سے کئی لوگوں نے کیا ہوگا جب تک ویولینک نہ ملے وہ آواز جو ایک طرف پیدا ہوتی ہے وہ دوسری طرف نہیں پیدا ہو سکتی دوستی ہوتی ہے اس میں کوئی نہ کوئی ہارمنی کوئی نہ کوئی ہمہنگی پائی جاتی ہے اس کے بغیر نہ انسان کا انسان سے تعلق ہوتا ہے نہ جانور کا جانور سے تعلق ہوتا ہے وہ قدر مشترک وہ ہم مزاجی جس کو شراب نوش ہم مشرب ہونا کہتے ہیں کئی کئی اسطلاحیں موجود ہیں کچھ قدر اشتراک ہونی ضروری ہے اور خدا تعالیٰ سے تعلق قائم کرنے کے لئے صفات باری تعالیٰ پر زور دینا ضروری ہے جب تک اللہ تعالیٰ کی صفات بندہ اپنانا نہ شروع کرے اس وقت تک یہ ہی وہم ہے کہ میں سچے مذہب کا پیراہ ہوں صفات باری تعالیٰ اپنائے تو انسان میں ایک حسم قیدہ ہو جاتا ہے صفات باری تعالیٰ اپنائے تو نفرت خود بخود غائب ہو جاتی ہے خدا کی صفات میں مخلوق سے نفرت شامل نہیں ہے کسی صفت میں نہیں ہے خدا تعالیٰ کی صفات میں بدخل کی نہیں ہے خدا تعالیٰ کی صفات ایک مجموعہ حسن حرف میں ایک توازن ہے اور ایک کشش ہے تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ کسی کی ذات میں اتر رہا ہو اور وہ قابل نفرت بنتا چلا جا رہا ہو اور لوگوں کو قابل نفرت بناتا چلا جائے اس لئے یہ سب سے بڑی پہچان ہے مثلاً قرآن کریم نے اس کے لئے بڑا سائنٹیفک کلام ایسا حیرت انگیز سائنٹیفک کلام ہے کہ کسی پہلو کو کنی شورتہ نہیں یہ بات کہنے کے بعد قرآن کریم پھر ایک نمونہ رکھتا ہے سانو اور فرماتا ہے کہ اللہ کو اپنانا اللہ کی صفات کو اختیار کرنا اگر تم اپنے انسانوں میں سے کسی میں سیکھنا چاہتے ہو تو اس کے لئے ایک موڈل ہے اور وجہ اس کی یہ ہے بہت ضروری چیز ہے اللہ تعالیٰ اور ہے بندہ اور ہے اور بندہ تو ایک برتن کی طرح ہے جس میں لا محدود چیز آئی نہیں سکتی اس بندے میں اگر خدا کی صفات اترے تو بندے کا جو رنگ ہو جانا چاہیے ہم صرف وہ دیکھ سکتے ہیں ورنہ تو ایک فرضی بات ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ دیکھو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مثال دیکھر کہ یہ وہ رنگ ہے جو ہو جاتا ہے جب خدا سے محبت قیدہ ہو جائے یہ وہ عصوہ ہے جو خود بخود ظاہر ہوتا ہے جب سچا خدا کا عاشق ہو اس لئے صرف تمہارا دعویٰ کہ ہم اللہ کی طرف جا رہے ہیں خدا سے محبت کرتے ہیں خدا سے عشق کرتے ہیں قابل قبول ہو نہیں سکتا جب تک کہ جنہوں نے اس دعویٰ کو سچا کیا ہے ان کی پیروی کر کے نہ دکھاؤ چنانچہ اس بات کو خدا طرح اس طرح بیان فرماتا ہے قُلْ انکنتم تُحِدُونَ اللَّهَ فَتَّبِعُونِ يُحْبِكُمُ اللَّهَ کہ اے دعویٰ دارانِ محبت بڑی آوازیں اُکتی ہیں عشق دعویٰ کی لیکن عشق کا دعویٰ کچھ امتحانوں میں سے گزرتا ہے تو پھر سچا ثابت ہوا کرتا ہے اور کچھ لوگ ان امتحانوں میں سے گزر کر سچے ثابت ہو چکے ہیں جو مثالیں بن جاتے ہیں مثلا مجنو نے عشق کیا وہ ایک مثال بن گیا اور کئی زبانوں کی شائریت سے متصر بھی تو قرآن کریم نے بھی عشق کی ایک مثال قائم کر دی فرمایا تم جو محبت کا دعویٰ کرتے ہو اگر تم سچے ہو تو پھر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کر کے دکھاؤ یوہب انکم تن تحبون اللہ فاتبعونی یوہبکم اللہ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے مخاطب ہوئا ہے میری پیروی کر کے دکھاؤ اور پھر میں تمہیں زمانت دیتا ہوں کہ اللہ تم سے محبت کرے گا یک طرفہ محبت محبت پیدا نہیں کر دیا کرتی اگرچہ بظاہر سچی بھی ہو اس میں اس سے زیادہ کلام کیا گیا ہے ایک انسان جو عاشق ہوتا ہے کسی ذات کا کسی ذات سے پیار کرتا ہے اس کا بڑا مقصد یہ ہے کہ وہ بھی مجھ سے پیار کرنے لگے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ صرف تمہاری محبت کی سچائی کی میں تصدیق نہیں کروں گا میں تمہارا مقصد اعلیٰ یہ محبت کا جو مقصد اعلیٰ ہوتا ہے وہ پورا کر دوں گا اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی پیار بھی کرتے ہو تم تو پیر سچے ہو جاؤ گے کہ ہاں تمہیں محبت کی اب اس پہلو سے جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو عصوہ دیکھتے ہیں تو آپ کو اللہ تعالیٰ رحمت للعالمین فرماتا ہے رحمت للعالمین بن کیسے سکتے تھے جب تک رحمان سے سچا پیار نہ ہو یعنی خدا کی ہر صفت کے بدلے ایک صفت آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا ہوئی جب آپ الحمدللہ رب العالمین الرحمان الرحیم کہتے تھے تو پورے سچے دل سے رحمان کہتے تھے اور رحمان بننے کی کوشش کرتے تھے کیونکہ اگر کوئی انسان تعریف کرے اور وہ بننے کی کوشش نہ کرے تو تعریف جھوٹی ہوتی ہے تو پورے سچے دل سے رحمانیت پر غور فرماتے تھے دیکھتے تھے کہ رحمانیت کے تقاضے کیا ہیں اس کا مفہوم کیا ہے اور ان کو پورا کرنے کی کوشش کرتے تھے مثلا رحمانیت کے تقاضوں پر غور کرتے ہوئے آپ کی اس بات پر نظر گئی کہ خالق اپنی مخلوق سے پیار کرتا ہے اور بعض رحمانیت کے جلوے ایسے ہیں جو مومن اور غیر مومن دونوں پر برابط ظاہر ہوتے ہیں انسان اور غیر انسان سب پر جلوہ کر ہوتے ہیں جس قدر آپ نے رحمانیت کی معرفت میں ترقی فرمائی اتنا ہی خدا کی طرف سے بڑائے نہ ملا سنانچہ آپ کو رحمت اللی ناس نہیں فرمایا بلکہ رحمت اللی العالمین فرمایا عالمین میں حیوان بھی آگیا عالمین میں کائنات کا پورا تصور آگیا جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی معرفت تمام دوسرے نبیوں سے زیادہ تھی اس لئے آپ پر زیادہ رحمت ہوئی ایک تعلق ہے انسان کا خدا کی صفات کو سمجھنا اور مقابل پر خدا کا انام ہونا ان کا ایک برہراس پاستہ ہے اس لئے اس میں کوئی آربیٹری فیصلہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ کا کہ پہلے نبیوں پر تو قومی رحمت کے طور پر جلوہ گر ہوا اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر عالمی رحمت کے طور پر جلوہ گر ہوا وجہ یہ تھی کہ حضرت حضور عبد صلی اللہ علیہ وسلم نے رحمانیت کا وہ عرفان حاصل کیا جو پہلے نبی نہیں کر سکے تھے اور جتنا بڑا ظرف ہوتا ہے اتنی بڑی نعمت اس میں داخل ہو سکتی ہے اگر کوئی داخل کرنے کے فیصلہ کرے تو یہ ہے صفات باری تعالیٰ پر غور اور صفات باری تعالیٰ کے نتیجے میں جو وجود پیدا ہوتا ہے وہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اس لئے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ مذہب خدا سے تعلق کی خاطر قائم ہو ایک نمونہ سامنے قائم ہو جائے اور مذہب کا نتیجہ یہ نکلے کہ زحمت للناس یا زحمت للعالمین وہ بات ہی جھوٹی ہے وہ سارا فلسفہ غلط ہے جو انسان کو انسان سے نفرت اور امادہ کرتا ہے ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں جو رحمت نے جلوے دکھائے ہیں وہ آزمائش میں سے گزرے ہیں صرف زبان زبانی بات نہیں تھی کہ رسول خدا کو ہم کہتے ہیں خدا نے رحمت للعالمین کہہ دیا اور فخر شروع کر دیں رحمت للعالمین کہنا اور بات ہے رحمت للعالمین بن کے دکھانا بالکل اور بات ہے اور ہر امتحان پر کچھ تقاضے ہوتے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اللہ تعالی کی صفت کے تقاضے اس امتحان میں پورے کر کے دکھائیں یہ مضمون ہے جو آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذریعے ہم پر کلا اور ان معنوں میں آپ وسیلہ ہیں ایک فرضی وسیلے کا تصور بھی بنایا ہوئے لوگوں نے کہ رسول اللہ صلی اللہ کو ہم وسیلہ کہہ دیا وہ آپ کی وسیلہ بن گیا ہمیں قضا سے ملا لیا یہ فرضی باتیں ہیں ایک حقیقت ہے حقیقت یہ ہے کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں صفات باری تعالی کو آپ جلوہ کر دیکھیں اور امتحان آئیں اور ہر صفت اس میں استقامت دکھا دیں اور دنیا کے امتحان میں ناکام نہ ہو اور آپ یہ سیکھ لیں کہ یہ ہوا کرتا ہے اور وہ اخص کر لیں اس حصے میں اللہ آپ کا ہو جائے گا کونٹیکٹ پوائنٹ پیدا ہو جائے گا اور اس کو کہتے ہیں وسیلہ کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے سچا پیار اور عشق لازمان انسان کو خدا سے ملاتا ہے اور جب خدا سے ملاتا ہے تو وہ بندوں پر پھر اسی طرح ظاہر ہوتا ہے بندہ جس طرح خدا بندوں پر ظاہر ہوتا ہے یہ جو مضمون ہے اس کو کامل طور پر اللہ تعالی نے اس طرح بیان فرمایا انما یبائیون اللذین یبائیونک تحت الشجرات انما یبائیون اللہ ید اللہ فوقیدی یہ لوگ جو درخت کے نیچے تیری بیعتیں کر رہے ہیں یہ اللہ کی بیعت کر رہے ہیں ید اللہ فوقیدی اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھ کے اوپر ہے بعض جاہل بعض دہیہ ہم سے سوال کرتے رہے ہیں بعض کاملنسٹوں نے مجھ سے موجین سوال کیا ایک طرف تو اسلام بڑے دعوے کرتا ہے توحید کی تعلیم اور دوسری طرف قرآن کریم کہتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تھے اللہ کا ہاتھ تھا میں نے کہا تم سمجھنی بات کو دو طرح سے نام دوسرے کو دیا جاتا ہے یا کامل طور پر ہم مرتبہ ہونے کی نتیجے میں یا کامل طور پر غلام ہونے کی نتیجے میں اور ایک مرتبہ غلامی سے ملا کرتا ہے ایک ایسی ذات جس کا اپنا وجود کوئی نہ رہے جس کے اوپر کلیتاً ایک اور ذات کا غلبہ ہو جائے جس طرح عوام و ناس کا تصور تو یہاں تک ہی پہنچتا ہے وہ کہتے ہیں جن چڑ گیا اب جو کچھ بول رہا ہے جن بول رہا ہے تو وہ تو جو خرصہ ہے اس کو چھوڑیں اس وقت مراد میری یہ ہے کہ جس ذات پر خدا غالب آ جائے اور اس حد تک غالب آ جائے کہ اپنا کچھ نہ رہے وہ ان معنوں میں اللہ ہے کہ وہ جو کچھ کہے گا اللہ کے منشاہ کے مطابق کہے گا اس کی آواز بیان کرے گا اپنے دل کی کوئی مرضی بیان نہیں کرے گا صفات کا جب اجتماع ہو جاتا ہے تو پھر محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوتے ہیں اور یہ اجتماع جب کامل ہو تو اس کو نور کہتے ہیں عجیب ظلم ہے کہ اتنی عظیم و شان باتیں قرآن کریم میں موجود ہیں اور بجائے اس کے کہ انسان کو آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تعالیٰ سے محبت پیدا کرنے کے لئے ان واقعات کو بیان کیا جائے ایک دوسرے سے لڑانے کے لئے پیان کیا جا رہا ہے نور اور بشر اور یہ جھگڑے اور یہ لڑائیاں بہت ظلم ہے اسلام کے اوپر سب سے دردناک واقعہ اسلام پر یہ گزرا ہوا ہے اس وقت کہ رحمت کے نام پر زحمت کی تعلیم نور کے نام پر تاریکی کا جھگڑا شروع کیا ہوا ہے حالانکہ لفظ نور پر اگر اور کرتے تو صفات باری تعالیٰ کہ جلوے کا نام نور ہے اور ایسے جلوے کا نام نور ہے جو کامل ہو چنانچہ میں نے مطالعہ کیا ہے مذہب کا دنیا کے کسی مذہب نے اپنے بانی کے متعلق ان کی مذہبی کتاب نے اپنے بانی کے متعلق نور ہونے کا ادعا نہیں کیا نور تو وہ تھے لیکن پارشل نور تھے روشنی کے سارے رنگ نہیں تھے کچھ سپیکٹرم کے حصے ان میں موجود تھے کچھ سپیکٹرم ان سے وہ خالی پڑے ہوئے تھے تو اس لیے اس کے نتیجے میں نور تو پیدا ہو رنگ تو پیدا ہوا ہے لیکن ایسا کامل انسلاز نہیں ہوا جسے ہم نور کہتے ہیں اس معنی میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نور فرمایا گیا کہ آپ کے اندر صفات باری تعالیٰ اپنے کامل توازن کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں اور اس کے نتیجے میں نور پیدا ہونا تب ہی امر ہے کیونانچہ اسی لیے آپ کو شراج مونیرہ بھی فرمایا گیا روشن سورج وہ ہے جس میں روشنی اپنے کمال توازن کے ساتھ یعنی صرف توازن نہیں بلکہ کمال توازن کے ساتھ جلوہ گر ہوگی ہے تو یہ ہیں حضرت عبدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے جتنا ہم قریب جائیں گے اتنا ہمارا معاشرہ سدھرے گا جتنا ہم قریب جائیں گے یہ دنیا ہمارے لئے جنت بنتی چلی جائے گی اور اسلام کسی ایسی جنت کو پیش نہیں کرتا جو تصورات میں ہو اور اس دنیا میں نہ اتنی سارے دکھ ہمارے سنت نبی سے دور ہونے کے نتیجے میں ہیں یہ جیسا کہ میں نے بیان کیا ہے دوسرے لفظوں میں صفات باری تعالیٰ سے پیچھے ہٹنے کے نتیجے میں جو جب رسول میں جلوہ کر ہوں تو اس کی قنام سنت ہوتا ہے وہ خلق جو دلوں کو جیتنے والا ہے جو مخلوق سے محبت کرنے والا ہے جو اس کے لئے قربانی دینے والا ہے اس خلق کے بغیر نہ اسلام زندہ ہو سکتا ہے نہ اسلام کی طرف کوئی مائل ہو سکتا ہے نہ ہمارا معاشرہ جنلز بن سکتا ہے یہ ایک ایسی حقیقت ہے کہ کبھی کوئی دنیا کی طاقت اس کو تبدیل نہیں کر سکتا ہے جتنے وزی نعروازی کر لیں اس وے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نہ آپ کو چین آنا ہے نہ آپ کو امن نصیب ہونا ہے نہ آپ کی طرف کوئی مائل ہوگا فرضی فصے ہیں حقیقت سے ہٹ کریں اس وے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم کی بہت سیاری آیات عجیب حسن کے ساتھ روشنی ڈالتی ایک مثلا آپ کا جلوہ یہ دکھایا گیا دنا فتدلہ فکانا قابا قوسین اور ادنا کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم دنا اپنے رب کے قریب ہوئے فتدلہ کا اکثر اور اللہ بھی ان کے قریب ہوا یہ بھی دوست ہے غلط نہیں ہے لیکن ضمیر جب حضور اکرم کی طرف گئی تھی آپ کا ذکر چھیڑا تھا تو صد اللہ کی اول ضمیر حضور اکرم کی طرف ہی جاتی ہے اور ایک اور مضمون پیدا ہوتا ہے کہ ایک منہ بھی چھوڑ دیتا ہے حضرت نہیں کہت ایک منہ اس کے بعد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک اور جلوہ اس میں نظر آتا ہے بہت ہی پیارا کہ اپنے رب کے قریب ہوئے اور اپنے رب کو پانے کے بعد وہیں نہیں ٹھیر گئے کہ میں نے پا لیا بس کافی ہو گیا تدلہ پھر مخلوق کی طرف جھکے اور تدلہ کا لفظ نہیتی ڈسکرپٹیو نہیتی آزا تصویر کھینچنے والے ہیں تدلہ اس درخت کو کہتے ہیں اس درخت کے لئے استعمال ہوتا ہے جس کی شاخیں پھل سے بجل ہو کر اس لئے جھکتی ہیں کہ توڑنے والے کے قریب آ جائیں وہ اس فیض کو پا لیں جو فیض درخت کو عطا ہوا ہے دنافت ادلہ کا حقیقی اور اصلی معنی یہ بنے گا کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جب صفات باری تعالی سے متصف ہوئے اور اپنے رب کی حقیقت کو آپ نے پا لیا تو بندوں کی طرف جھکے اور ان کو بلایا اور ان کو ان نعمتوں میں شریک کرنے کی دعوت دی اور تدلہ میں قربانی کا معنی پایا جاتا ہے کیونکہ جو شاخیں جھکتی ہیں بوجھ سے بعض دفعہ تکلیف اٹھاتی ہیں بعض دفعہ ان کو نقصان پہنچتا ہے اور اس میں کہیں بھی یہ ہے تبلیغ کی حقیقت اس میں کہیں غصے کا کوئی مضمون نہیں نفرت کا کوئی مضمون نہیں فیض کے جاری ہونے کا مضمون ہے چنانچہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب فیض پہنچایا تو ساری زندگی میں ایک واقعہ بھی ایسا نہیں کہ فیض پہنچاتے وقت آپ کو غصا آیا ہو یا کسی نے فیض نا قبول کیا ہو تو آپ نے اس کو گالیاں دیتے ہیں آپ نے اس کو کہا اچھا میں تمہیں ٹھیک کرتا ہوں تم نعمت لیتے ہو کہ نہیں لیتے ہیں اور اگر کسی نے گالیاں دیں تو اس وقت بھی فیض ہی پہنچایا اور دکھ اٹھا کر بھی فیض پہنچایا یہ ہے دنافت از اللہ کی تصویر جو قرآن کریم کھیشتا ہے اور ساری زندگی میں ایک واقعہ ایسا نہیں کہ لوگوں کی بدی کے نتیجے میں آپ کو تیش آیا ہو قرآن کریم اس کا ذکر کرتا ہے کہ جب لوگ دکھ دیتے تھے تو کیا ہوتا تھا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فلا اللہ کا باخی النفس کا اللہ یکونو مومنی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے دل کی عزیب حالت ہے وہ ایمان نہیں لارہے تجھے گالیاں دے رہے ہیں تجھے دکھ دے رہے ہیں اور تیری کیسیت یہ ہے کہ ان کے غم میں اپنے آپ کو ہلاک کر رہا ہے یہ مومنی ہوتے اور اس غم میں خود گھلا جا رہا ہے اور میں نہیں پسند کرتا کہ تیری ذات ان کی ویسے ہلاک ہوئی فلا اللہ کا باقی النفس کا میں یہ محبت کی ریپریمانڈ ہے بڑے پیار سے ایک ہلکی سی سرزنش ہے کہ تو اتنا زیادہ برینہ اور انسان سے پیار کرتا ہے کہ ان کے جو تجھے دکھ دیتے ہیں ان کو دکھ دینے کی بجائے ان کو نفرت کرنے کی بجائے ان کے غم میں خود ہلاک ہو رہا ہے اس آیت کی نام لیے بغیر ایک تفسیر حدیث میں ملتی ہے جو عملی زندگی میں آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نظر آتی ہے آپ فرماتے ہیں کہ مجھے سورہ حود نے بوڑا کر دیا صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ کیا مطلب ہے آپ نے فرمایا سورہ حود میں ان قوموں کے حالات تھے جن قوموں نے خدا اور اس کے رسولوں کا انکار کیا اور بڑی بڑی بلندیوں سے گریئے ہیں بڑی عزیم و شان قومیں تھیں خدا نے ان کی صفحے لپیٹ دی اور ان کو ہلاک کر دی تو مجھے اس غم سے کہ یہ واقعہ دوبارہ نہ ہو میرے بال سفید ہو گئے گیارہ بچے کہتے ہیں وہ وفات پا گئے پیدا ہوئے اور بال نہیں سفید ہوا کوئی اتنے دکھ دیئے ظالموں نے کوئی بال نہیں سفید ہوا بال سفید ہوئے ہیں دشمن کے غم میں کہ وہ ہلاک نہ ہو جائے پس فالاللہ کا باخرن نفسہ کا یہ تفسیر ہے حدیث میں ملتا ہے کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی بات پر کسی قابل نفرت بات پر بھی اشتیال نہیں آتا تھا رحم پیدا ہو تک مثلا ایک موقع پر ایک روایت آتی ہے کہ ایک بدو آ گیا اور اس نے ادھر ادھر دیکھنا شروع کیا نواز میں اور کوئی بات ہوئی تو اپنے ران بھی پیٹنے لگیا تو نواز ختم ہو کر جب ختم ہوئی تو صحابہ نے بڑی نفرت سے گھور کر اس کو دیکھا اور باز بسے سے دھوڑے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نفرت تو نہیں کہنا چاہیے آدھرت کی محبت کی وجہ سے ذرا جذباتی زیادہ ہو گیا اور کہا کہ یہ اس طرح کی حرکتیں تم کر رہے ہو ان کی اپنی روایت ہیں وہ کہتے ہیں مجھے ہر نفت آنکھ میں غصہ نظر آ رہا مگر بیری آہت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئی تو اس میں بڑا ہی تیار تھا اتنی رحمت تھی کہ میرا دل اس سے پھگل گیا آپ نے پیار سے مجھے بلائیا اور کہا میرے قریب آؤ میں حاضر ہوا اور فرمایا کہ دیکھو اس طرح نہیں کیا کرتے اس طرح کیا کرتے یہ آپ کا نصیحت کا طریق ہے وہ غصہ نہیں آئے صحابہ بیان کرتے ہیں کہ ایک موقع پر ایک بدو ایک یہودی نے آ کر آپ کے گلے کا جو پٹکا تھا شادر رضا جیز کی اس کو کھینچا بڑے زور سے اور کہا تو وضع خلافی کرتا ہے اور میرا قرض ادا نہیں کیا حضرت عمر قریب کھڑے تھے وہ بڑی غصے سے اس کی طرف چھپے صدا دینے کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روک دیا فرمایا عمر یہ درست نہیں کیا تم نے تمہیں یہ کہنا چاہیے تھا مجھے کہتے کہ یا رسول اللہ آپ نے واقعی اس کا قرض دینا تھا تو دے دینا چاہیے تھا اور اس کو کہتے کہ عدب انسانیت سیکھو اس طرح مطالبے لکھیے جاتے ہیں کیسا صدا پاکیزہ کلام اور کیسا رجحان ہے اتنا حسین حسین توازن ہے کہ اس کے نتیجے میں سوائے اس کے کہ عشق پیدا ہو کچھ ہوئی نہیں سکتا بے اختیاری ہو جاتی ہے تنانچہ آپ نے پھر ساتھی یہ بھی فرمایا کہ یہ غلط کہہ رہا ہے میرا وعدے کا وقت ابھی پورا نہیں ہوا تھا اور حضرت عمر نے چونکہ اس کو غصہ دکھایا تھا عجیب حیرت انگیز ذکی اور فہیم وجود تھا جس کی کوئی گہرائی کے تک پہنچ نہیں سکتا وجود ان کے سکورت کیا کہ اب جا کے قرضہ اتارو تم جو غصہ دکھانے لگے تھے یہ قرضہ اتارا ہوں میں تمہیں دے دوں گا اور جس نہ قرضہ ہے اس سے کچھ زیادہ دینا ہے وہ جب دیا اس کو زیادہ تو اس نے کہا میں نے واپس جانا ہے انہوں نے کہا اب کیا کرنے جانا ہے انہوں نے کہا یہ میرا کام ہے واپس گیا اور عرض کیا کہ یہاں رسول اللہ نہ مسلمان ہو جائے یہ عصوہ سچوں کا ہے جھوٹوں کا ہوئی نہیں سکتا ایک یہ بھی موقع ہے غصے کا اور پھر اتنی عظیم شان اتنا عظیم شان وجود اور یہ سکھاتے ہیں ایک موقع پر ایک بددو آیا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مہمان ہوا آپ نے مسجد نبی میں ٹھرا دیا اسے بھی اندارہ کریں وہ مسلمان نہیں تھا مسجد آپ کی ناپاک نہیں ہوئی مسجد میں ٹھہرا اور چونکہ حرص کے ساتھ اس نے دودھ زیادہ پی لیا تھا یہاں تک کہ حضرت عائشہ کی یا ایک اور ازواج متحرات میں سے کسی کی گوائی ہے کہ اس رات ہم بھوکے سوئے کیونکہ سارا دودھ آن حضرت نے اس کو پلا دیا تھا اور اس کو اسہال لگ گیا لالچی تھا حرص میں مسجد گندی کر دی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صبح صحابہ نے دیکھا کہ خود اپنے ہاتھ پہ وہ مسجد دھو رہے ہیں صحابہ نے ارس کی یا رسول اللہ ہمیں اجازت دیں ہم خاضر میں یہ آپ کیا کر رہے ہیں آپ نے فہم میرا امام تھا مجھے یہ سعادت ملنی چاہیے اپنے ہاتھ سے مسجد نبی کو دھویا وہ غلطی سے دوڑتے دوڑتے کوئی چیز بھول گیا تھا اس بیچارے کو یاد بعد میں آئی تو وہ لینے کے لیے واقعہ آ گیا اور اس وقت پہنچا جب یہ واقعہ ہو رہا تھا اور اس کے اسلام لانے کی یہ وجہ بنی حیرت انگیز ہے وہ بجو مشرکین ایک دفعہ مسجد میں داخل ہونے لگے آن عزت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا نہیں روکا اور صحابہ اٹھ کڑے ہوئے کہ مشرکین نجس ہیں انہوں نے روک دیا رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا مسکرا کہ ان کو آنے دو صحابہ نے کہا یا رسول اللہ آپ پر جو کلام نازل ہوئے وہ ہی کہتا ہے یہ مشرکین نجس ہیں تو مسجد ناپاک ہو جائے گی آپ نے فرمایا تم نہیں سمجھتے ان باتوں کو ان کا نجس ان کے دل سے تعلق رہتا ہے ان کے دل ناپاک ہیں ہماری مسجد ناپاک نہیں ہو سکتے اور مشرکین مسجد نبی میں داخل ہوتے ہیں اس کو کہتے ہیں رحمت اللہ علمی یعنی ہر موقع پر ایک آزمائش ہوتی یہ رحمت کی وہاں پتہ چلتا ہے کہ کون سچا ہے رحمت بننے میں کون جھوٹا ہے ایک موقع پر عیسائی وفد حاضر ہوا اٹھ کر جانے لگا تو حضور اکرم نے فرمایا کہ کہاں چلے ہو انہوں نے کہا ہمارے عبادت کا واپس ہو گیا ہے آپ نے فرمایا یہ بھی تو خدا کا گھر ہے یہاں عبادت کر لو اور وہاں عبادت کیونوں اور مسجد نبی کو کوئی رخصان نہیں ہر وہ مسجد جو بلک محمد مصطفیٰ میں مسجد نبی سے دور ہٹ جاتی ہے وہ خدا سے بھی دور ہٹ جاتی ہے یہ مطلب ہے صفات باری طالع کا کہ جو صفات باری طالع کا نمائندہ ہوگا جب اس سے دور ہٹو گے تو خدا سے دور ہٹو گے ایسی مسجد نبی خدا بھی نہیں جائے گا تو ایسی بات وجرتی ہے جیسے ایک عیسائی واقعہ ہے امریکہ میں جب بہت نفرت تھی کالوں سے کالوں کے گرجے علاق گوروں کے علاق تو ایک کالا بچارہ اغلتی سے گوروں کے گرجے میں چلا گیا اور انہوں نے دھکے دے کے نکال دیا وہ تھا بچارہ نیک دل سچے دل سے اب جو خدا سمجھتا تھا اس کی عبادت کرنے کیلئے جا رہا تھا وہاں سیڑھی پر اس نے سر لکھ دیا رونے لگا روتے روتے اس کی آنکھ کھل لگ گئی اور اس نے خواب میں دیکھا کہ حضرت عیسیٰ تشریف نائے ہیں وہ کہتے ہیں کہ تم کیوں رو رہے ہو انہوں نے کہا کہ میں تو اندر جا رہا تھا عبادت کے لئے اور انہوں نے مجھے اندر نہیں جانے دیا میں اس لئے رو رہا ہوں تو حضرت عیسیٰ نے کہا تم اتنی سی بات پر رو رہا ہو میں تو کبھی بھی اس گیجے میں نہیں گیا جب سے بنا ہے میں نے تو جھانکے بھی نہیں دیکھا یہ ایک لطیفہ ہے لیکن اس میں ایک سبق بھی ہے اور مسلمان کے لئے تو سب سے قطیم میں آ رہیے ہیں کہ ہر وہ مسجد جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات سے دور ہچتی ہوئی آپ کو دکھائی دیتی ہے وہ خدا سے دور ہچتی ہوئی دکھائی دیتی ہے پھر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت دیکھئے یہ تو عیسائی وہ تھی جن کو اپنے ہاں جگہ دیتا ایک قبیلہ تھا ایک پہاڑ کے دامن میں جس میں ایک پرونی مونیسٹری تھی وہ عیسائی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے آئے تو آپ نے ان کو ایک تحریر لکھتے دی جو آج تک ریکارڈ کے طور پر اسٹوریکل موجود ہے اس تحریر میں آپ نے لکھا کہ ان کی سلیب کی حفاظت کی جائے گی ان کے گرجے کی حفاظت کی جائے گی اور اگر کوئی مسلمان ان کی سلیب یا گرجے کی حفاظت نہیں کرے گا یا ان کے دفاع میں مدد نہیں کرتا تو اس کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں رحمت العالمین پھر اس کو کہتے ہیں نا کوئی پہلو نہیں ہے جو خالی ہے رحمت سے آپ نے ہزار دفعہ آج شرسونیوں پرندوں کی آواز اوپر چیخیں مار رہے ہیں پھر بروایی نہیں کی کی کس طور سے شور مچا رہے ہیں کیا واقعہ ہو رہا ہے خیال ہی نہیں آتا یہ جانور اور قوم ہیں ہم اور قوم ہیں ان کے دفعوں کے ساتھ ہوں گے لیکن ایک غزلے کے موقع پر آپ نے پراؤڈ ڈالا ہوا تھا ایک پرندے کی چیخ کی آواز آئی ہاں صلی اللہ علیہ وسلم سب بے قرار ہو گئے ہیں خیمے سے باہر نکلے اور کچھا طلب بتا کرو یہ کیا ہو گیا ہے اس پرندے کی آواز میں مجھے درد ملا ہے صحابہ نے ضریاف کیا تو پتہ لگا ایک شخص نے اس کے بچے نکال لیے تھے وہوں سے تو آپ نے فرمایا اس کے بچے واپس رکھو لیکن ورنہ مجھے چہر نہیں آئے گا بچے واپس رکھے تو پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو تسکین قلب ملی گئے تو دعویٰ تو نہیں ہے صرف ہمارا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رحمت اللہ علیہ وسلم ہر قدم پر ہر زندگی کے شعبے میں ہر موڑ پر جہاں بھی رحمت کے امتحان آئے آپ نے رحمت بن کے دکھایا اس وجود سے تعلق توڑ کر یہ ہو کیسے سکتا ہے کہ مسلمان قابل نفر تو دنیا میں کسی کی نظر میں یہ نموکن ہے کہ سورج سے اندھیرے نکلتے آپ دیکھیں کرنا حضور اکرم تو سورج ہیں سراج مریضہ قرآن نے فرمایا ہے تعلق اگر سچا ہوگا تو اس سے نور پوٹے گا ناممکن ہے کہ اندھیرے نازل ہو رہے ہوں رحمت سے زحمت پوٹ رہی ہو اور افو اور مقصرت سے ظلم اور صفاقی نکل رہی ہو یہ تضادات ہیں اس کے لئے کسی دریل کی ضرورت نہیں سب سے روشن حقیقت خدا کے بعد حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس لئے اس کو اختیار کریں نظریاتی اختلاف کی میں بات کوئی بھی کرنا چاہتا ہے لیکن یہ وہ حقیقت ہے جس سے کوئی انکار کرنی نہیں سکتا اس کو اس طرح اختیار کریں جیسے حق ہے پھر دیکھیں روز روز آپ کے اندر تبدیلیاں کیسی پیدا ہوتی ہیں ایک نیا وجود پیدا ہوگا اس وجود کی عظمت کا احساس پیدا ہوگا اور آپ مستغنی ہو جائیں گے غیر سے فرکل غیر تعریف کرتا ہے یا نہیں کرتا خدا کی وہ صفت بھی صفات سے ہی پیدا ہوتی ہے کہ خدا مستغنی کرتا ہے کوئی دنیا میں اس کی پرواہ کرتا ہے یا نہیں کرتا عبادت کرتا ہے یا نہیں کرتا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مجھے کوئی پرواہ نہیں اس لیے کہ نوبیلیٹی جو ودن ہے ذات کے اندر کی کا حسن وہ مستغنی کر دیا کرتا ہے پھر آدمی ریاہ سے پاک ہو جاتا ہے وہ ان باتوں سے بے پرواہ ہو جاتا ہے کوئی مجھے مجھے مجھے کیا سوچ رہا ہے کیا کہہ رہا ہے اتنا حسن ہے انسان کی ذات میں یعنی امکان ہے حسن پیدا ہونے کا کہ اپنے حسن میں ڈوب جاتا ہے اور وہ ہی خدا ملے گا اس کو باہر بھی نہیں ملے گا اس لیے صرف میں اتنا عرض کرتا ہوں کہ ان باتوں پر غور فرمائیں اور اپنی زندگی میں ایسی تبدیلی پیدا کریں کہ صفات باری تعالی حضرت تقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے ہمارے اندر اترنی شروع ہو جائے چلی اب بہت زیادہ وقت تو ہی آپ کو لے لیا

آج 10 میں سے 10 باقی