2. آپ نے رحمۃ للعالمین، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور اخلاق حسنہ کا ذکر کیا ہے؛ اس میں شک کی ذرہ بھر گنجائش نہیں۔ لیکن قرآن میں مجھے ایک سورت ملتی ہے جس میں ہے: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ عَبَسَ وَتَوَلّٰی، اَنْ جَآءَهُ الْاَعْمٰی۔ اس کی تفسیر میں اسلام کے اکثر مفسرین نے ایسے واقعات لکھے ہیں جو اخلاق میں [کسی کمی کی عکاسی کرتے ہیں]۔ اس پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اشارت فرمایا رحمت اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عزید صلی اللہ علیہ وسلم کے سلوک کے بارے میں اور خریفت کے بارے میں اس میں ایک اوئی سکنگیشہ کی بھی جائش نہیں شروعہ لیکن میں قرآن میں ایک سوری شروعہ پاتا ہوں اس میں ہے بسول اللہ الرحمن الرحیم ابسا وطولدہ حرجاء اولاما اس کی تفسیر میں اکثر بیشتر مفسرین اسلام جو واقعات دکھے ہیں وہ خلق پر آپ براہ کردھے اس کی بہت اچھا جزاکم اللہ بہت ہی پیارا سوال کیا ہے آپ نے یعنی اس لئے مجھے خوشی ہوئی ہے کہ آپ نے باریک نظر سے مطالعہ کیا ہے ورنہ یونی ذہن میں آئی نہیں سکتا یہ سوال جب تک انسان گہری نظر سے قرآن کریم کا مطالعہ نہ کرے اور یہ دیکھے نہ کہ ہر بات مطمئن کرتی ہے یہ سوال نہیں اٹھ سکتا ان کا مطلب یہ ہے ایک سورت ہے قرآن کریم میں عبد محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بیان کیا جاتا ہے اور اس سورت کا عنوان یہ کہہ رہا ہے عبد محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے تیوری چڑھائی اور مو پھیر لیا انجاہ العامہ اس لئے کہ آپ کے پاس ایک اندھا آیا تھا اور پھر مخاطب کرنا شروع کر دیا آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو وَمَا يُذْرِكَ لَا اللَّهُ يَزَّكَّةَ اَوْ يَزَّكَّرُ فَتَنْفَا وَذِكْرَا کہ ہے تو اندھا اور بظاہر بے حفیقت سا انسان لیکن تجھے کیسے معلوم ہو کہ یہ ہدایت کے زیادہ قریب ہے اور قریب تھا کہ یہ آپ سے تذکیہ حاصل کرتا یا نصیت حاصل کرتا اور پھر فرماتا ہے کہ یہ کیسے آپ کو یقین ہوا کہ وہ جو دوسرا شخص ہے وہ پیٹ پھیر کر جانے والوں میں سے نہیں ہے جس کو مخاطب ہو رہے تھے اور اس کی طرف آپ میں زیادہ توجہ دیں یہ مفسرین یہ لکھتے ہیں کہ نعوذ باللہ من دالک ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک اخلاقی قوتاہی کا ذکر ہے اور اس وجہ سے خدا تعالی نے گویا ڈانٹا تو تم نے یہ کیا حرکت کی ہمرے واقعہ یہ ہے کہ یہ بات درست نہیں اخلاق کا کونسیپ بدل جاتا ہے میار کے ساتھ ساتھ جتنا بلند میار ہو اخلاق کا اسی حد تک قوتاہی کی دیفنیشن اور ہو جاتی ہے اور وہ چیز جو عام دنیا کے لحاظ سے ایک نہیت آلہ خلق ہے وہ ایک عالی وجود میں اگر ظاہر ہو تو اس نسبتی لحاظ سے وہ خلق نظر نہیں آتا اور اللہ تعالیٰ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خلق ایک ایسا عالی میار پر دیکھنا چاہتا ہے جو ایکسولیوٹ ہے جو ان نسبتوں سے اُچھا ہو جاتا ہے اور کسی حالت میں بھی ریلیٹیوٹیوٹی کوئی اس پر ریفنیکشن نہیں آسکتی ہے یہ واقعہ فی ذاتے ہی بدخلقی کا واقعہ ہی نہیں ہے میں اب آپ کو بتاتا ہوں یہ واقعہ کیا ہوا تو دنیا کے کسی مزیار سے آپ اس کو بدخلقی کہہ نہیں سکتے ہیں ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبلیغ میں مصروف تھے آپ کی خواہش تھی کہ وہ شخص جو ایک قوم کا سردار ہے جس کے پیچھے ایک قبیلہ ہے وہ آیا ہوا ہے اور وہ توجہ سے بات سنیں اور ہدایت پا جائے اس کے پیچھے ایک قوم آ جائے گی ایک قوم کا سردار آیا ہوا تھا اس وقت ایک اندہ آیا جس کو پتا نہیں تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے اس نے بار بار رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈسٹرب کرنا شروع کیا اب بدخل کی اگر عام حالات میں اس کو نرمی سے مو سے بھی کہہ دیتے کہ نہ کرو تو اس کی دلشکری تو ہوتی شاید یا نہ ہوتی لیکن اگر احتیاط سے بات کی جاتی تو اس کو بدخل کی نہیں کہہ سکتے لیکن آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک لفظ زبان سے نہیں نکالا اور چہرے سے ہلکا سا اظہار کیا کہ میں اس بات سے تنگی محسوس کر رہا ہوں دیکھنے والے نے وہ اظہار دیکھا اور اس کی دلشکری نہیں ہوئی جو اندر تھا اس کو اس قدر ایجریشن کے ساتھ اور مبالغے کے ساتھ مفسرین بیان کرتے ہیں بات کہ یوں لگتا ہے کہ اے نعوذ باللہ میں ذالک آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تو بدخل کی کی حرکت ہوئی بلکل غلط ہے کسی دنیا کے میار سے بلکہ آلہ انسانی میار کے لحاظ سے بھی اس میں کوئی بدخل کی نہیں اور مقصد ہو چاہتا اس پر اللہ تعالی نے آپ کو یہ بتایا کہ تو مجھے اتنا پیارہ ہے کہ جو میار میں تیرا دیکھنا چاہتا ہوں وہ اس سے بھی زیادہ بلند دیکھنا چاہتا ہوں اور یہ اپنا متمع نظر بناو آئندہ سے کہ اگر کوئی خواہش مند ہے تو اس کی طرف زیادہ توجہ کرو اگر کوئی خواہش مند نہیں ہے تو وہ نسبتا کم حقدار ہو توجہ کرو یہ ایک سبق دیا ہے اور اس واقعہ سے استفادہ کر کے ہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو متوجہ کر دیا کہ ہدایت وہ پایا کرتا ہے جو ہدایت کا خواہش مند ہوا کرتا ہے اور جو ہدایت سے بھاگتا ہو آپ کو تو تمنا ہے کہ وہ ہدایت پا جائے تمنا ہونا تو بسکل کی نہیں ہے لیکن اللہ کی دلوں پر نظر ہے وہ آپ کو یہ بات بتاتا ہے کہ جو لوگ بھاگتے ہوں وہ نہیں پایا کرتے جو خواہش مند ہوں وہ زیادہ پایا کرتے ہیں اس لئے آپ ان کی طرف زیادہ توجہ دیا کریں اس واقعہ میں مجھے تو کوئی بسکل کی نظر نہیں آتی ایسی جو نعوذ باللہ مندالک جس میں ڈانٹ کا پہلو ہو یہ تو ایک نہیتی لطیف پیرائے میں ہاں حضور کے حسن خل کا اظہار بھی کر دیا اور بلند تر مقامات کی طرف آپ کو لے جانے کیلئے ایک ایسا خدا تعالیٰ نے ایسی نصیب فرما دی جس پر عام طور پر بندوں کی نظر نہیں ہوتی

آج 10 میں سے 10 باقی