3. [پہلے معذرت] ہم سے اکثر دہریے پوچھتے ہیں: اگر انسانیت کی تاریخ دیکھی جائے تو انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ قتل مذہب کے نام پر ہوئے ہیں، اور جتنا انسانی خون مذہب کے نام پر بہایا گیا اتنا کسی اور طرح نہیں بہایا گیا، کیونکہ مذہب میں کسی کو قتل کرتے وقت قاتل اپنے آپ کو قاتل نہیں سمجھتا؛ اس کے پاس اپنے قتل کا جواز ہوتا ہے۔ حالانکہ مذہب دنیا کی تاریخ میں انسانیت کو فروغ دینے اور امن دینے کے لیے آیا تھا؛ اس کے بجائے تاریخ گواہ ہے، تاریخ کے اوراق گواہی دیتے ہیں کہ مذہب نے لوگوں کو تباہی دی۔

اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اس کے بعد ان کے بعد بات سے ہے کہ مجھتگو کے ٹین ویس کو درہا ایک اور ترمی جاتے میں جی جی گرم گرم مجھے پہلے تجھے اطراف کر دیں اس اطراف کے ساتھ جو میں ایک سرمان جو بات کرتا ہوں ہم پہ جو جہری ایلوہ سوال کرتے ہیں کہ اگر تاریخ انسانیت کو دیکھا جائے گا تو تاریخ انسانیت پر جتنے قتل ہوئے ہیں وہ مذہب کے نام پہ ہوئے ہیں اور انسانیت کا جتنا خون مذہب کے نام پہ بھا ہے وہ کسی اور طریقے سے نہیں بھا کیونکہ مذہب میں کسی کو قتل کرتے ہوئے قاتل اپنے آپ کو قاتل نہیں سمجھا پھلے اپنے قتل کا جواز اس کے پاس اٹھا ہے کہ حالی تاریخ عالم میں مذہب آیا تو اس لیے تھا کہ مذہب انسانیت کو فروغ دیتا سکون دیتا لیکن بجائے اس کے تاریخ شاید ہے تاریخ کے سفات گواہ ہیں کہ مذہب نے لوگوں کو انسانیت کو تقریب دی اور انسانیت کا محاوی میں حاس کرتا ہوں تاریخ شاید ہے ہی نہیں اس بات پر جس تاریخ کا میں نے مطالعہ کیا ہے وہ تو اس بات پر شاید نہیں ہے بالکل اُزت نقشہ پیش کرتی ہے ہنی بال نے جو قتل و غارت کی سکندر اعظم نے جو قتل و غارت کی جو قتل و غارت حلاقو خواہ نے کی یا چنگیز نے کی یا تیمور نے کی یا مغربی قوموں نے جنگ عظیم اول میں کی یا جنگ عظیم ثانی میں کی اس میں کہاں مذہب تھا اور ان میں سے ایک ایک قتل و غارت کا واقعہ اتنا خوفناک ہے کہ ساری دنیا کے مذاہب میں جو قتل و غارت کے شواہد ملتے ہیں وہ ان سے کم ہیں اس لئے تاریخ جس بات کی شاہد ہی نہیں اس کا میں جواب کیا دوں گا دوسرے تاریخ جس بات کی شاہد ہے اس میں بھی ایک ڈسٹورشن او ویجن ہے وہ تاریخ دان ایک فرق کیے بغیر دیکھتا ہے اور مذہب کی طرف منطوب کرتا ہے مذہب کے دو دور ہیں نا اول جب وہ اظاہر ہوا اور دو ام جب وہ بگڑ گیا یہ تو مسلمہ حقیقت ہے کہ سورسس سے قریب بھی تھا مذہب اور سورسس سے دور بھی چلا گیا ہر مذہب کی تاریخ یہ ہے بلا استثناء کہ جب وہ سورسس کے قریب تھا تو لوگوں نے ان پر ظلم کی اور جب وہ سورسس سے دور گیا ہے تو پھر انہوں نے جو کچھ کیا وہ مذہب ہے ہی نہیں وہ دنیا داری کی ایک شکل ہے اصل بات یہ ہے کہ انسان جب مذہب سے دور جاتا ہے تو ظالم ہو جاتا ہے اور جب وہ ظالم ہو جاتا ہے تو خواہ اس کو بہانہ سیاسی ملے یا مذہبی ملے یا نامی ملے تو اس نے ظلم کرنا ہی کرنا ہے مذہبی اقدار سے دوری کے نتیجے میں ظلم ہوئے ہیں خواہ مذہب کے نام پر ہوئے ہیں کیونکہ مذہبی اقدار جب قائم تھیں اس وقت مذہب نے کبھی ظلم نہیں کیا یہ ایک ایسی مسلمہ شہادت ہے تاریخ کی متفقل ہے کہ کوئی تاریخ دان اس کو اٹھا نہیں سکتا

آج 10 میں سے 10 باقی