4. (سوال ریکارڈنگ میں موجود نہیں۔ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس بارے میں تھا کہ ایسے معاشرے میں جہاں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ مفقود ہو اور خوف کا غلبہ ہو، سچائی کیسے پھیلائی جائے اور اصلاح کیسے کی جائے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آپ فرمائیو اٹھایا نہیں جا سکتا اور وہ اسوہ یہ ہے کہ حق کی آواز بلند کرنی ہے جو کچھ سر پہ گزر جا اور وہ ہمارے اندر اسوہ موجود نہیں رہا تو جب فقدان ہو سرمایہ کا تو آپ نے سرمایہ کاری کیسے کرنی ہے یہ ہے اصل پرابلم جو پیدا ہو گئی ہے یعنی ہماری سوسائٹی میں کثرت شرفا کی ہے کثرت ایسے لوگوں کی ہے جن کے دل میں شرافت کی محبت اور خدر ہے اور کثرت بزدلوں کی بھی ہے اور شرافت اور بزدلی کی ایسی شادی ہو گئی ہے کہ یہ نکاح ٹوٹنے میں نہیں آتا اور جو اسوہ نبی سے دور ہیں وہ زیادہ دلیر ہیں یعنی اس کو بے باقی کہتے ہیں وہ صفت حسنہ نہیں ہے وہ اپنی باتوں کے بے باق ہیں اور لوڈ ہیں اور جواب دینے کے لیے ہمت نہیں ہے اور اگر کوئی ہمت کرے تو وہ لوگ اس کو چھوڑے نہیں ذرا بھی اس لئے خوف ملٹیپلائی کر رہے ہیں تجربے جو سامنے آتے ہیں ان سے وہ ضرب خاتا جاتا ہے تو یہ تو ایک ایسا ڈیلیمہ ہے اس کے لئے سوائے اس کی اب چارہ نہیں رہا کہ نیک نصیحت جس کا قرآن کریم نے ذکر فرمایا ہے وہ شروع کر دی جائے اور من ٹو من اس ورہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دائرہ پھیلانے کی کوشش کی جائے سوائے جو قرآن کریم نے آپ کے سوال کا جب ایسی بیماری پہنچ جائے اس حد کو اس کا جواب کو دے دیا ہے فرماتا ہے صبر نے یہ مضمون کھول دیا کہ اتنی محدود رہ گئی ہے وہ سوسائٹی جو برائیوں کے خلاف جہاد کرنے کی طاقت رکھتی ہے کہ ان پر بھی ظلم ہوں گے اور صبر کے بغیر چارہ نہیں مضمون یہ ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم اس زمانے کے گواہ ٹھہراتے ہیں جو زمانہ بحثیت مجموعی گھاٹے میں جا رہا ہوگا جب انسان اپنی کثرت اور اپنے علم اور اپنی فضیلت ظاہری فضیلت کے باوجود ultimate analysis میں آخری سودے میں گھاٹے میں ہوگا ایسا عام ہو جائے گا گھاٹا کہ گویا ہم الانسان یہ کہہ سکتے ہیں کہ سارا انسان گھاٹے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے نہیں سارے انسان نہیں کچھ استثنا بھی ہیں اللہ لذین آمنو وعملو سوالحاتے وہ استثنا یہ ہے کہ کچھ لوگ جو ایمان لائیں اور عمل صالح کریں لیکن عمل صالح کو اپنے تک نہ رکھیں یہ نہ سمجھیں کہ ہم نے نمازیں پڑھنی ہے بس کافی ہو گیا اب ہمیں کیا ضرورت ہے کسی جہاد کی ان کو عمل صالح کا تب ہی نتیجہ یہ نکلے گا یعنی اگلی آیت کا حصہ بتا رہا ہے وَتَوَاسَوْ بِالْحَقِ وہ نصیحت کریں کرتے چلے جائیں حق بات کی اور بِالْحَقِ میں دو معنی ہیں ایک ذریعہ اور ایک کیا کہیں دونوں باتیں اس میں آ جاتی ہیں مطلب یہ ہے حق بات کہیں اور حق طریق پر کہیں یعنی حق داخل کرنے کے لیے ناجائز طریق اختیار نہیں کرنا یہ نہیں کہنا کہ جب تک ہم ڈنڈا نہیں اٹھائیں گے تم حق نہیں آپ آسکتے اس لیے ہم زبردستی حق پر لے کے آئیں گے یہ بِالْحَقِ نہیں ہے کیونکہ بِالْحَقِ کا مطلب ہے حق بات کہیں اور حق طریق سے کہیں مینز جسٹیفائی نہ کریں تمہارے غلط طریقے کو مقصد ہے غلط مینز کو جسٹیفائی نہ کریں یہ مطلب ہے اور اگلا حصہ جب تم یہ کرو گے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں جانتا ہوں یہ بڑا مشکل طریق ہے نہاکی کمزور طریق نظر آتا ہے بظاہر حق بات کہیں جائے اور حق طریق سے کہیں جائے مانے گا کون تو اس کے لیے صبر ضروری ہے صبر کا مطلب ہے کئی مطالب ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کے مقابل پر دکھ دیا جائے گا اور اگر تم نصیحت کا اعادہ کر کے اٹھے ہو تو دکھ برداشت کرنے کے لیے تیار ہو گئے ورنہ خیالی دعویٰ ہے تمہاں اور یہاں بھی اس روح نبوی ریفرنس ہے ہمارے لیے پہلے دن سے ہی وطواسو بلحقے وطواسو بسبر کی تصویر تصویر بھی تھے تصویر بھی تھے اگلا بسبر کا معنی یہ ہے کہ صبر کی بھی تلقین کریں وطواسو بسبر نہ صرف یہ کہ خود صبر کریں بلکہ صبر کی تلقین بھی کریں اگلوں کو کیونکہ جب تک اگلے بھی پیغامبر نہیں بنیں گے اور مددگار نہیں بن جائیں گے اس وقت تک یہ نظام پھیل نہیں سکتا صبر کے ساتھ کام لیں صبر کی تلقین کریں اور صبر کیا ایک اور معنی ہے جو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ یہ ہے کہ صبر اصل صبر یہ ہے کہ جس نیکی کو تم پکڑ لو اس کو پکڑ کر بیٹھ رہو اور پھر ہاتھ سے نہ جانے لو عارضی نیکیاں صبر نہیں ہیں وہ نیکیاں جو قائم رہ جاتی ہیں ذات کا وجود کا حصہ بن جاتی ہیں ان کو صبر کہتے ہیں تو یہ معنی بھی ہوگا کہ جب تم نیک باتوں کی نصیحت کرو گے تو مخالف سے مخالفانہ اتنی کوششیں ہوں گی کہ تمہیں نیکیوں سے اکھارنے کی کوشش کریں گے بجائے اس کے کہ تمہارے اصل کو قبول کریں تمہارے اندر جو حسن ہے وہ اس کو زائل کرنے کی کوشش کریں گے اور یہ ہوتا ہے مثلاً ایک آدمی کہتا ہے صبر کرو اور اچھی باتیں کرو آگر سے اس کو گالیاں پڑنے لگ جاتی ہیں کچھ دیر وہ کہتا ہے بہت اچھا اس کے پر کہتا ہے اچھا تم بات آتے ہوگی یا میں بھی تم سے کرتا ہوں ایسی بات وہاں صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹ گیا تو وہ نیکی جس کی تعلیم دے رہا تھا وہ اس کے اندر سے غائب ہوگی یعنی بعض دفعہ اکھرنے والا خود اکھڑ جاتا ہے اگر وہ زیادہ طاقتور چیز ہو تو اس حقیقت کو مزے رضا رکھتے ہوئے قرآن کریم نے کامل نصیحت فرمائی ہے فرمایا ہے صبر کے ساتھ پھر نیکیوں کو پکڑے رکھنا اور اپنے ہاتھ سے نہ جانے دینا کہیں دوسروں کو ٹھیک کرتے کرتے آپ ہی اکھڑ جاؤ یہ ہے ہارے ہوئے زمانے کی باتیں جو اس وقت ہے ہمارا زمانہ اس لیے یہی طریق ہے اور بے سبری کا کوئی طریق ہی نہیں لو شوٹ کٹ اصلاح کے لیے شوٹ کٹ کا تصور نہت جالے ہاں میں ہے اور صبر اس کے بھی نفی کر رہا تھا کہ اگر تم اصلاح کے دعوے دار ہو تو وہ تو صبر کے رستے سے ہوگی اور there is no short cut to reformation چنانچہ اگر یہ بات درست ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عصوے کو اس بات کو کنفرم کرنا چاہیے اور بالکل اسی کو کنفرم کرتا ہے کوئی اصلاح میں آپ نے شوٹ کٹ استعمال نہیں کیا صبر کے رستے پر جاری رہے اور اس کے نتیجے میں ایک انقلاب برپا ہونا شروع ہو گیا پھر اس انقلاب کا قرآن کریم ایک اور جگہ ذکر فرماتا ہے فرماتا ہے ادفہ بلد کی ہے آسن یعنی کیوں اس میں جہاد میں صبر کی ضرورت ہے کیا باتیں پیش آنے والی ہیں فرماتا ہے جب وہ مقابلہ کریں گے تمہارا جب تم ایک نصیحتیں کرو گے ادفہ بلد کی ہے آسن تو یاد رکھنا مقابلے میں کبھی برا ہتیار نہیں چوننا وہ اگر برائی کریں تو خسن پیش کرنے ہر برائی کے نتیجے میں یہ کہنے کے بعد فرماتا ہے فَإِذَلَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَتٌ كَانَّهُ وَلِيُنْ حَمِيمٌ اگر اس رستے پر چلوگے تو تم عداوتوں کو محبت میں بدل رہے ہوگے نہ کہ محبتوں کو عداوتوں میں بدل رہے ہوگے اور روز بروز کوئی نہ کوئی دشمن تم سے محبت کرنے لگ جائے گا یہ وہ رستہ ہے جو سچی اصلاح کا رستہ ہے یہ تو نہیں کہ جو پہلے دوست تھے وہ بھی متنفروں کو دور چلے جائیں گے یہ واقعہ یہ موجزہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں نظر آتا ہے پہلے دن سے لے کر آخر دن تک ایک صحابی اسی مضمون پر گواہی دیتے ہیں کہتے ہیں کہ ایک دور کسی نے آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد ان سے پوچھا کہ ذرا بتائیں تو صحیح حضور اکرم کا حلیہ کیا تھا یہ بہت لوگوں میں عشق تائز بات تھا مجلسوں میں بیٹھ کے پوچھا کرتے تھے جنہوں نے خود دیکھا ہو آپ بتائیں آپ نے کیا دیکھا تو وہ رونے لگ گئے اتنا روئے کہ ان کی ہچکی بند گئی جب وہ خاموش ہوئے تو پوچھنے والے نے کہا میں نے کوئی ایسا سوال تو نہیں کیا تھا جس سے آپ کو دکھ پہنچے کیا بات ہے تو انہوں نے کہا نہیں تم نہیں جانتے میں کیوں روئے ہوں میری زندگی پر دو ہی دور آئے ہیں ایک ایسا تھا کہ اتنی شدید نفرت تھی مجھے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ نفرت کی وجہ سے میں اس چہرے کو نہیں دیکھا کرتا اور پھر ایسی کائی پلٹی کہ محبت کے وفور کی وجہ سے میری نظریں نہیں اٹھا کرتی اور خدا کی قسم آج مجھ سے کوئی پوچھے کہ وہ چہرہ کیسا تھا تو میں نہیں بتا سکتا صحابی ہیں کئی سال صحبت میں گزارے ہیں اور اس کو کہتے ہیں فَيْضَلَّذِي بَيْنَكَوَ بَيْنَهُ وَدَعْوَةُنْكَا اَنَّهُ وَلِيُّ النَّذِيمُ جب تم صبر کے ساتھ بدیوں کا مقابلہ حسن سے کرتے چلے جاؤ گے تو لازم ان وہ انقلاب آئے گا جو انقلاب محمد مصطفیٰ ہے کہ ہر نفرت کو تم محبت سے بدل دوگی کتنا عظیم و شان نام ہے لیکن ساتھ ایک وارننگ بھی دے دی فرمایا وَمَا يُلَقْقَهَا إِلَّا اللَّذِينَ صَبْرُو بے صبروں کا یہ رستہ ہی نہیں ہے اگر تمہیں صبر نہیں ہے تو پھر تم یہ رستہ اختیاری نہ کرو تمہارے اور رستیں ہیں اگر اصلاح کوئی شارٹ کٹ سے ہو سکتی ہو کوئی زبدستی ہو سکتی ہو تو یہ صبر کا کیا مطلب ہر جگہ صبر داخل ہو گیا فرمایا وَمَا يُلَقْقَهَا إِلَّا اللَّذِينَ صَبْرُو یہ صرف ان لوگوں کو نصیب ہوگا جو صبر کی صفت رکھتے ہیں اپنے اندر وَمَا يُلَقْقَهَا إِلَّا ذُو حَزِّنَ عَظِيمَ اور یہ نعمتِ عُزْمَا اس وجود کو حاصل ہے جس کو حضر عظیم ملا ہے یعنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم حضر عظیم کہتے ہیں سب سے بڑا حصہ تو صفاتِ باری تعالی سے سب سے بڑا حصہ پانے والا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم تو مختصر کر دیا بات کو فرمایا اب یہ لمبا مضمون کے صبر کیا ہے اور کیا تقاضے ہیں یہ تو لمح باتیں ہیں ہم مختصر بات کر دیتے ہیں کہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لو تمہیں کئی غلطی نہیں لگے جس سیچویشن میں آپ نے کیا وہ کرتے چلے جاؤ اور وہی صاف رستہ ہے تو وہ صبر کرستہ ہے ایسا رستہ ہے کہ جہاں آپ کے ساتھ جھولیوں میں پتھر مارنے والے نظر نہیں آتے یہ نظر نہیں آتا کہ آپ بائیکارٹ کر رہے ہوں شہروں کا یہ نظر نہیں آتا کہ آپ صحابہ کو تلقین کر رہے ہوں کہ فلان کی پیچھے پڑھ جاؤ ان کو آگے لگا دو کچھ اور نظر آتا ہے لوگ یہ کر رہے ہیں مکہ والوں نے یہ کیا تو دوسری بستیوں میں جانا شروع کر دی دوسری بستیوں نے یہ کیا تو طائف چلے گئے اور طائف میں یہ نظارہ ہمیں نظارہ اللہ ذو حضر عظیم کا نقشہ کھنچتے ہیں نا سنت کا نقشہ ذو حضر عظیم کا نقشہ ہے وہ نقشہ یہ ہے کہ آپ طائف گئے اور وہاں کے سرداروں نے کہا کہ تمہیں جورز ہمارے شہر میں آگا ہمیں تبلیغ کرتے ہو تمہاری سزا یہ ہے کہ تمہیں اس طرح رخصت کیا جائے کہ تم پر پتھراؤ کر رہے ہوں لڑکے اور غنڈے تمہیں ساتھ گالیاں بھی دیتے جا رہے ہیں انہوں نے ارگنائز کیا اور آنہوں نے صلی اللہ علیہ وسلم کا ودا اس شہر سے اس طرح ہوا کہ مسلسل پتھر برسائے جا رہے ہیں اور گھنڈی گالیاں دی جا رہے ہیں روایت میں آتا ہے کہ حضور اکرم کی کا اپنا خون بیرہا تھا اور جوتیوں کو بھر دیا اس خون میں اور اس فسلن کی وجہ سے آپ سے چلنا بھی مشکل ہوگیا لیکن ایک وقار کا پہاڑ بنے ہوئے بڑے صبر اور استقامت کے ساتھ آپ رخصت ہوئے چلتے رہے یہاں تک کہ ایک باغیچہ تھا کسی کا اس کے کنارے اس کے سائے میں بیٹھ گئے اس وقت روایت آتی ہے جبکہ زخم تازہ تھے جبکہ دکھ حد سے زیادہ تھا بھی اس وقت خدا تعالی نے فرشتے بھیجے اور فرشتوں نے یہ پیغام دیا کہ اللہ تعالی اتنا غضبناک ہے اس بستی کی حرکت سے کہ اگر آپ چاہیں آج تو خدا ان کو ہلاک کر دے گا بعض روایتوں میں آتا ہے کہ ان دو پہاڑوں پر تسلط تھا ان فرشتوں کو ان جو خدا کی بکفی طاقتوں کو کنٹول کرنے والا جو نظام ہے اس کو ملائکت اللہ کہتے ہیں تو انہوں نے کہا ہم ان پہاڑوں کو ملا دیں گے اور اس بستی کا نشان مٹ جائے گا ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا ہے وہ حیرت لیے اس کو صبر کہتے ہیں جب دکھ تازہ ہو تو پھر صبر کر اور جب بدی اسی وقت ظاہر ہوئی ہو پھر حسن دکھاؤ اس کو کہتے ہیں حسن دکھانا اور بدی کو حسن سے بدلنا آپ نے عز کی اکلم بھی عرض ہے بڑی دردنات اور کہا اللہ میں ہلاک کرنے کے لیے تو نہیں آیا ہدایت دے دیں میری تو یہ اور وہ بس نی ہدایت پا گئی تھا تو صرف انسانی کوشش کا دخل نہیں ہے ذو حضر عظیم نے ہمیں بتایا کہ اس کے بعد جب دکھے ہوئے دلوں سے دعائیں اٹھتی ہیں تو پھر عام دنیا کا قانون نہیں رہتا صرف ایک اوپر کا قانون قبضہ کر لیتا ہے پھر الہی فرشتے تبدیلیاں پہلا شروع کر دیتے ہیں اور موجزانہ طور پر واقعات ہوتے ہیں لیکن یہ موجزے ذو حضر عظیم کو دکھائی جاتے ہیں ایک آدمی جو خدا کی خاطر کچھ کرتا ہی نہیں وہ دنیا پر ہی راضی ہے اسی پر ہی کافی سمجھتا ہے اس کے لئے تو نہیں دکھائی جائیں گے تو سارا طائف پھر عاشق جانسار میں بدل گیا ہے یہ تاریخ بتا رہی ہے یہ کام کریں مشکل تو ہے اگر صبر ہے تو کریں بہت اصطہ لگا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی