5. آپ نے ایک پہلو دکھایا ہے، یعنی اس میں سراسر محبت، عفو اور صبر ہے ... لیکن کیا میں ’اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ‘ کے مضمون میں وہ دوسرا پہلو بھی شامل کر سکتا ہوں جس میں تمام غزوات میں – غزوۂ بدر، غزوۂ احد – مخالفین کے خلاف کارروائی کی گئی، اور قرآن کریم کے وہ مقامات جو مخالفین اور دشمنوں سے متعلق ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آپ نے ایک پہل دکھلایا اس فرمیلیتی ہے اس میں ساری محبت افوز اور بزر اچھے انفاد صاحب ہے لیکن کیا میں افوز اور بلدی آسن کی موسط کے اندر یہ دوسرے بات ہے بھی شامل کر سکتا ہوں جس کے اندر تمام جنگ بدر جنگ اخر مخالفین کو دیکھ کیا گیا اور قرآن کے اندر جہاں پر جو مخالف اور کشمنا نے داخل کر سکتے ہیں ان سب کو آپ داخل کر سکتے ہیں کیونکہ میں نے جب بات کہی تھی صفات باری تعالی کہ مظہر ہیں تو ایک بات پر میں نے زور دیا تھا کہ متوازن مظہر ہیں اور کمال توازن پایا جاتا ہے اگر اللہ تعالی صرف رحمان ہو تو پھر ایسا بندے سے کبھی بھی کسی موقع پر بھی کوئی غصے کا کوئی مقابلے کا اظہار نہیں ہونا چاہیے اور کوئی سزا کا اظہار نہیں ہونا چاہیے اور اگر خدا رحمان کے سوا کچھ اور بھی ہے تو بڑی نامکمل ذات ہوگی خدا کا مظہر جس میں دوسری صفات جلوہ کرنا ہو اللہ تعالی منتقم بھی ہے اور اللہ تعالی کے انتقام میں جذباتی غصہ شامل نہیں ہے بلکہ calculated ایک سزا کا نظام ہے جس کو قرآن کریم خود واضح کر رہا ہے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سزا کے نظام کے دائرے سے کبھی بھی باہر نہیں نکلے وہ نظام کیا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ومن اخا و اصلح فَعَجْرُهُ عَلَلَّهِ کہ عفو بہت اچھی چیز ہے لیکن ایک شرط کے ساتھ صرف تمہیں معافی کی اجازت ہے اگر تمہاری معافی اصلاح کرتی ہے تو پھر تمہارا اجر اللہ پر ہے یہ مشروط کر دیا ہے عفو کو اصلاح پر اور اگر عفو بزدلی کا نام ہو اگر عفو حوصلہ بڑھائے جرم کا تو یہ مشروط ہے آپ کو عفو کی اجازت ہی نہیں اس وقت پہلی آیت کا پہلا حصہ کام کرے گا کہ جتنا تم پر ظلم کیا ہے اتنا تمہیں بدلہ لینے کی اجازت ہے اسے آگے نہیں بڑھنا تو حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری زندگی اس دائرے کے اندر محدود رہی ہے ایک دفعہ بھی آپ نے ان حدود سے تجاوز نہیں کیا اور جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے رحمتی وسیعت کلہ شین ان جنگوں میں بھی ان لڑائیوں کے وقت بھی آپ کی رحمت غالی بھی رہی ہے مثلا آپ نے جنگ بدر کا حوالہ دیا ہے جنگ بدر میں آپ کے صحابہ کی تعداد تین سو تیرہ تھی جن میں لولے بھی تھے لنگڑے ایسے بھی تھے جن کے پاس ٹوٹی ہوئی تلواریں تھیں لکڑی کی تلواریں بھی تھیں اتنا لباس تھا غربت کا کہ بعضوں کوئی شہادت کے بعد جب اپنے کپڑے میں ڈھاپنے کی کوشش کی گئی اوپر سے ڈھانگتے سے تو نیچے سے ننگے ہو جاتے تھے نیچے سے ڈھانگتے سے تو اوپر سے ننگے ہو جاتے تھے اس غربت کی حالت میں ایک ہزار جوانان عرب سے مقابلہ تھا جو چوٹی کے تھے اور ان کے ساتھ رزمیہ اشار پڑھنے والی عورتیں بھی تھیں ان اونٹ سوار بھی تھے گھڑ سوار بھی تھے ایسی حالت میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک ایڈوانٹیج حاصل دی جو یہ تھی کہ آپ نے چشمہ جہاں سے پانی مل تھا اس کے موں پہ قبضہ کر لیے کوئی دنیا کا جرنیل سوچ بھی نہیں سکتا یہ بات کہ کمزوری کی یہ حالت ہو اور اس چشمے پر دشمن کو قبضہ کرنے سے جب دشمنوں نے محسوس کیا کہ ہم تو پیاسے مر جائیں گے اس چشمے پر تو مسلمانوں کا قبضہ ہو گیا ہے تو انہوں نے آدمی بھیجا سفیر کے طور پر کچھ آدمی بھیجے صحابہ دوڑے روکنے کے لیے رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں پانی سے نہیں روک جائیں گے ان کو حق دو پانی پینے کا اور پھر یہ لڑیں پھر جو کرنے کا اس کو کہتے ہیں رحمتی وسیعت کلہ شائن آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات میں بھی ذات میں انتقام کے وقت بھی رحمت جلوہ کر رہی یعنی بھی تو بہتر لنبا مضمون ہے لیکن اگر تصویل سے اتر کے دیکھیں تو کوئی کانٹرڈکشن نہیں ملے گی آن حضور کی ذات میں اور کھلا کی صفات میں