6. [سوال بہت غیر واضح:] پہلے کیا تھا ... پھر موسیٰ/عیسیٰ علیہ السلام آئے ... پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آئے ... (دین کے) کامل ہونے کا کیا مطلب ہے، یا پہلی تعلیمات اور اسلام کی تعلیم میں فرق کو کیسے سمجھا جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 مارچ 1984
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جو پہلے سے کچھ پہلے تھا دس طرفیوں دس کمنٹ کمنٹ اس کے بعد حضرت عقیس علیہ السلام آئے انہوں نے سرمنہ آنڈا مہتبا ہے جو پہلے سے کچھ تھی ہی تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو اس میں اور بہت سے نفیت ہو کے یہ ہے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم آئے اس کی ارچیکل ڈائٹرڈک کیا ہے جو رمز ہو کے میں محس کر دے تم یہ بھی سوال ایک جواب دینا ہے میرا خیال ہے یہی دو رہنے دیں اب سوال ایک آپ کا اور ایک ان کا یہ جو سوال ہے یہ بڑے ہی اہم ہے ان لوگوں کے لیے جو غیر قوموں میں تبلیغ کرتے ہیں ایک تبلیغ کا طریق یہ ہے کہ دوسرے کے مذہب پر اس طرح حملہ کیا جائے کہ ہمارا دین کامل ہے اور تمہارا ناکامل اور نقائص والا اس لیے تم اس دین کو چھوڑو اور ادھر آ جاؤ یہ حملہ نہایت غیر عارفانہ اور غیر حکیمانہ ہے کیونکہ اس کا اگلا حملہ پھر خدا کی ذات پر ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نامکمل تعلیم کیوں دی پچھلوں کو نقائص والی تعلیم کیوں دی ایک کامل وجود سے نقائص کیس طرح ظاہر ہوئے اور پلسوی پھر آپ کو نہیں چھوڑتے یہ نہایت غیر حکیمانہ طریق ہوتا ہے کہ حملے کے ایک پہلو سے بچ کر دوسری طرف اپنی پھٹ ننگی کر دیں اس لیے وہ جواب چاہیے جو حقائق پر بھی مبنی ہو جو اسلام پر حملے سے روک کر خدا پر نہ حملہ کروا بیٹھے میں نے جب باہر باتیں کی مثلا مختلف وقتوں میں یورپ میں رہا بھی ہوں اور گیا بھی ہوں تو میرا طریقہ کار یہ تھا اور یہی میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ایک لا محضود ذات ہے اور اس کا کمال انسان کے ریفرنس سے ہوتا ہے یعنی یہ شرک ہے یہ کہنا کہ خدا تعالیٰ نے اپنے کمال کے ساتھ ہمیں سب کچھ دے دیا ہے خدا تعالیٰ نے بندے کے کی برچی ہوئی استعدادوں کے مطابق جس درجہ کمال کا بندہ مستحق ہوتا تھا اس کو وہ کچھ دیا یہ ہے وہ غیر مبدل حقیقت جس میں آپ تبدیلی بھی نہیں دیکھیں گے اور جس پر کبھی کوئی اعتراض وارد نہیں ہوتا چنانچہ میں ان کو یہودیوں کو بھی اور عیسائیوں کو بھی کہا کرتا تھا کہ تمہارا مذہب اپنے وقت کے لحاظ سے اتنا کامل تھا کہ اس میں کوئی انسان تبدیلی کر کے نہیں دکھا سکتا مثلا جہود پر جب یہ نازل ہوا کہ تم نے بدلہ لینا ہے اور ضرور لینا ہے وہ وقت ایسا تھا قومی لحاظ سے کہ جب فیرون کے مظالم کے نیچے وہ اس طرح پیسے گئے تھے کہ انسانی کردار ختم ہو چکا تھا وہ افو کے نام پر اپنی بزدلی کا اظہار کیا کرتے تھے ان میں مقابلے کی سکتی کوئی نہیں تھی ایسی گریوی قوم کو اگر یہ کہہ دیا جاتا کہ چاہو تو معاف کرو چاہے تو بدلہ لو تو انہوں نے معافی کرنا تھا بدلے کا سوال ہی کوئی نہیں تھا اور یہ فیصلہ خدا کا ان کے بعد کے کردار سے سوفی صدیق طور پر ثابت ہو گیا کیونکہ جب وقت آیا جہاد کا تو انہوں نے کہا اظہ بنتا وربو کا فقاتلہ وینہا ہونہ قائدون تو موسیٰ تو اور تیرا خدا جاؤ لڑو ہم تو یہ بیٹھے گی اس کردار کی اصلاح ناممکن تھی اس تعلیم کے ذریعے چنانچہ ایک لمبا عرصہ خدا نے ان کو اس تعلیم پر چلایا یہاں تک کہ پینڈلم کا دوسرا کنارہ شروع ہو جاتا ہے وست پہ وست پہ ٹھہر تو نہیں جایا کرتا پینڈلم دوسری طرف چلا گیا اور اتنے ظالم ہو گئے کہ اپنے وقت کے دنیا کے سب سے معصوم انسان پر سب سے زیادہ بھیانک ظلم پر امادہ ہو چکے تھے جب حضرت عیسیٰ تشریف لائے اس وقت ان کی دل کی سختی کی حالت قرآن کریم جگہ جگہ بیان فرماتا ہے اور بڑے ظالمانہ نقشیں ہیں ان کی جس طرح وہ مظالم کرتے تھے اور سخت دل تھے ان کو آپ اگر کہتے کہ صرف معاونہ معاف بھی کر سکتے ہو اور بدلہ بھی لے سکتے ہو تو انہوں نے معاف کرنا ہی نہیں تھا بدلے ہی لینے تھے اس کونٹیکسٹ میں اس ہسٹوریکل جنگچر پر صرف وہی تعلیم کامل کہلا سکتی ہے جو انسانی فطرت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کی اصلاح کے لیے مناسب فیصلہ دے گا اور وہ فیصلہ وقتی ہو ہمیشہ کے لیے نہ ہو چنانچہ عیسیٰ بھی وقتی رسول تھے اور موسیٰ بھی وقتی رسول تھے عیسیٰ علیہ السلام کو تعلیم ملی کہ ان کو اب یہ سکھاؤ کہ تم نے بدلہ لینا ہی نہیں ایک گال پر کوئی مارتا ہے دوسرا گار آئے کر دو اور اس کیفیت میں ان کو گزرنے پر مجبور کیا گیا یہاں تک کہ انسان مختلف پینڈنم میں سے گزر کے انسان سبق سیکھتا ہے مختلف تجارب میں سے گزر کر بالغ نظر ہوا ہے اور بالغ نظر ہونے کے بعد اس کو بالغ نظر تعلیم ملنی چاہیے جو اس کے ریفرنس میں کامل ہے جب ہم اکمل کہتے ہیں تو یہ مراد ہے کہ انسان جس شعور کے مقام پر پہنچا اپنی ان استعدادوں کے ساتھ اس لحاظ سے خدا اکمل طور پر ظاہر ہوا لیکن خدا پھر بھی محدود نہیں ہوگا انسان کا درجہ استطاق فیصلہ کرے گا اس کو کیا ملتا ہے سوچے میں جب یہ بتاتا تھا تو یہودی بھی خوش ہوتے تھے عیسائی بھی خوش ہوتے تھے کہ اس نے ظلم نہیں کیا ہمارے اوپر بالکل حقیقت ہے جو بیان کر رہا ہے اور اگر آپ یہ ظاہر کریں کہ آپ ظالم ہیں شروع میں تو آپ کی بات کون سنیں گا پھر اگلا قدم سننے کے لئے وہ تیار ہو جاتے ہیں یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حسن دیکھنے کے لئے آمادہ ہو چکے ہوتے ہیں ان کو میں کہتا تھا اب میں قرآن کی تعلیم بتاتا ہوں قرآن فرماتا ہے کہ اگر کسی پر ظلم کیا جائے تو اس کو حق ہے کہ وہ بدلہ لے لیکن اتنا ہی بدلہ لے جتنا اس پر ظلم کیا اور اس پر اضافہ نہ کرے اور اگر وہ معاف کرے اس شرط کے ساتھ کہ اس کی معافی کے نتیجے میں اصلاح احوال ہو نہ کہ جرم کا حوصلہ بڑھے تو ایسا شخص اپنا اجر اپنے رب کے سرپ سے پائے گا میں نے کہا یہ ہے تعلیم جس کو ہم کہتے ہیں اکملتو لکم دینکم کا مظہر ہے تو آپ یہ سمجھتے ہیں اگر ہم پہلے پہلے استضلال کریں جو عموم پیش کیا جاتا ہے تو پھر یہ بھی اعتراض کیا کرتے تھے کہ اب اس کو بھی تیرہ سو سال چودہ سو سال گزر گئے ہیں اب اس کو بھی بدل جانا چاہیے تو میں ان سے کہتا فیکٹ کہ now it has become timeless آپ اس کو اب بدل کے دکھائیے اس میں کوئی امپرووڈ آپ کے بڑے بڑے دانشور کوئی امپروومنٹ کر کے دکھا دیں تو میں معلوم ہوں گا کہ ہاں اس کو بھی بدل جانا چاہیے دلیل سے بات کریں آج تک مجھے تو یہ جواب نہیں ملا آپ بھی تجربہ کر کے دیکھیں تو اکمال دین کا یہ مطلب ہے کہ تعلیم ایسی کامل کر دی گئی ہے کہ اس کے نتیجے میں انسان کے بدلتے ہوئے حالات اس پر ہاتھی نہیں ڈال سکتے اور صرف یہی نہیں اور بھی مضامین میں جب آپ مذاہب کی تعلیم کے احتقا پر غور کریں تو نہایت عظیم و شان مضمون ہے لیکن یہ اتنا نہیں کہ اس ٹھوٹی سے مجلز میں تصیل سے بیان کیا جائے صرف ایک نمونہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے