2. (سوال یا اس کا تسلسل سنائی نہیں دیتا؛ سطور 247 تا 323 زیادہ تر ناقابل فہم ہیں۔)
اردو مجلسِ عرفان، 19 دسمبر 1984
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
قانون کو کوئی علم نہیں ہوا لیکن قانون قدرت کی تہیں ہیں اور ایک قانون غالب ہے دوسرے قانون پر اور وہ اپنا قام دکھاتا ہے مثلاں یہ پیاری ہے اس کو اگر میں یہاں سے چھوڑ دوں گا تو گرے گی زمین پر یہ قانون ہے قدرت کا لیکن جب اگر یہ لوہ کی ہو اور نہ میگنٹ سے اس کو کھینچ لوں تو بہر میں افکوپ ہوگا کوئی جو یہ کہے کہ ایک قانون نے دوسرے قانون کو توڑ دیا ہے دوڑا نہیں ہے بلکہ مگنٹ کا قانون بھی خدا کا بنایا ہوا ہے اور وہ اس قوت کے اوپر غالب آنے کی قوت رکھتا ہے جو زمین کے بھی ترقیت رہی ہے اگر اس کی طاقت بڑھا دی جائے تو وہ اس پر غالب آجاتا ہے اور اگر طاقت کم ہو جائے تو زمین اس پر غالب آجائے گی مگر دونوں قانون متوازی بھی چل سکتے ہیں ایک دوسرے پر غالب بھی آجاتے ہیں ایک دوسرے سے مغلوب بھی ہو جاتے ہیں حضرت مسیح علیہ السلام نے فرمایا کہ بعض قوانین خدا کے علم میں ہیں جو بندے کے علم میں نہیں اور وہ این محل پر اللہ استعمال فرماتا ہے اور لوگ ارام رہ جاتے ہیں پھر اس کے بعد آپ فرماتے ہیں کہ یہ بات کہ خدا کس بندے کیلئے کیسا موجہ دکھائے گا یہ اس بندے کی اپنی کیفیت پر بھی ہے اگر انسان اپنے خدا سے خارق عادت تعلق پیدا کر لے یعنی عام عادت سے ہٹ کر تعلق پیدا کرے عام بندوں کا جس طرح اپنے مالک سے تعلق ہوتا ہے اس سے اس کا الگ انتیازی شان کا تعلق ہے تو اللہ بھی اپنے انتیازی قوانین کو اس کے لئے استعمال کرنے لگ جاتا ہے چنانچہ یہ شفاعت کا قانون ہے ایک شخص جس کو پاگلپن کا دورہ ہو گیا کوئی کتے نے کھنکایا نے کاتا تھا عام قانون کی روز سے نہیں بچنا چاہیے اور خدا کے علم میں ہے کہ فلاں قانون جاری ہوگا تو یہ بچ جائے گا وہ خدا تو نے قانون پہلا توڑا نہیں بلکہ ایک نیا قانون جاری کا کیا جو پہلے سے موجود ہے اس کے علم کے مطابق اسی طرح اور جو موجودات ہیں جو خارق قادت ہیں ان کے پیچھے بھی خدا کے بنائے میں قوانین ہوتے ہیں جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ حضرت موسیٰ کے زمانے میں کیا ہوا ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ ہوا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہوا ہوگا اگر تشریح کریں تو واقعہ کے لحاظ سے ہمیں پتا ہے کہ یہ واقعہ ہوا ہے لیکن تشریح کے امکانات ہیں حضرت موسیٰ مہود نے ایک امکان پیش کیا ہے ضروری نہیں کہ بہن ہی ہوا ہو کئی جگہ ایسا ہوا ہے حضرت موسیٰ مہود نے ایک امکان پیش کیا ہے حضرت موسیٰ مہود نے ایک سے زائد امکان پیش کیا ہے اور کوئی اینڈی اگر جس کے دل کو جو لگے اعتب کے مطابق وہ اگر اس کو تسلیم کرتا ہے تو ہر بیس اس کسی بات کے خلاف نہیں ہے ایک امکان کسی کے اعتب کو مطمئن نہیں کرتا ایک کسی اعتب کو کر جاتا ہے اس میں کوئی جرم نہیں ہے اب وہ جو واقعہ ہے حضرت موسیٰ والا اس میں ایک اور بھی امکان ہے وہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے میرے ذاتی رجحان اس کی طرف ہے زیادہ وجہ پارے کے وہ یہ ہے کہ قرآن کریم فرماتا ہے ساہرو آئین الناسے انہوں نے رسیوں پر جادو نہیں کیا بلکہ آنکھوں پر جادو کیا اور مسمریزم کی دیارت سے یہ بات بہت کھل جاتی ہے کہ ایک انسان اپنی دماغی قوت سے کسی چیز کو کچھ اور دکھا سکتا ہے یعنی نظر کا دھوکہ واقعاتی طور پر کوئی طاقت نہیں تھی کسی انسان میں کہ رسی کی ماہیت بدل دانے جو چاہے کر لے فراڈ تو چل سکتا ہے جس طرح کہ دوسرے مہم نے فرمایا کہ پارے کی ذریعی فراڈ کیا ہوگا لیکن ماہیت کی بدلی جا سکتا ہے ایک امکان دوسرا بھی ہے کہ کچھ بھی نہ بدلہ ہو اور انسانی نظر کو باند دیا جائے اور اس کے پیچھے کسر سے شواہد ملتے تھے جو ستان میں بھی دوسری جگہ بھی کہ مسلمہ بات تھی لیکن اب تو سائنس نے بقاعدہ ایک علم بنا کر تحقیق کی ہے ثابت کر لیا ہے کہ ذہنی طاقت سے نظروں کو باندھا جا سکتا ہے دھوکہ دیا جا سکتا ہے تصور پیش کیا جا سکتا ہے جو نہ موجود ہو چنانچہ میرا ذہن اس طرح جاتا ہے کہ یہ ہو ہوا ہو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ہوا ہو سہار و آئین و ناسمہوں سے کہ انہوں نے پریکٹس کی اور بسمیلیزم کی اور رسیاں پھینکیں اور دماغ میں یہ سوچنے لگ گیا کہ یہ سانپ ہیں اور ان کی سوچ دوسرے دنوں میں منتقل ہوئی اور وہ یہ سمجھے کہ واقعہ پر سانپ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو خدا نے کہا وہ ہی در گئے تھے ان کو نہیں پتلتا وہ مرعوب ہوئے تھے ان کو نظر آئے تھے سانپ اس سے پتا چلتا ہے کہ ان کی طاقت نہیں اگر تو ان کی طاقت غیر معمولی ہوتی اور انسانی ہوتی تو ان کو سانپ نظر ہی نہیں آنے چاہیے تھے کیونکہ غیر معمولی طاقت کا انسان کمزور طاقت کے دماغ سے مرعوب نہیں ہوتا خدا طرح دے پر داتا ہے کہ وہ خوف زدہ ہو گئے وہ گھورا گئے تھے اس وقت خدا نے انہاں دوبارہ فرمایا کہ موسیٰ سوٹا پھینک اپنا جب سوٹا پھینکا تو اس وقت اللہ تعالیٰ کی خضرت غالبہ نے ان کے دماغ کے اثر کو بالکل زائل کر دیا آنکھوں کے بندے میں اچادو کو کھول دیا اور ان کو حقیقت حال نظر نہیں رہا گئے یہ بھی ایک امکان ہے اور میرا ذاتی جہانسی طرف ہے کہ یہی ہے غالباً لیکن ہو سکتا ہے اللہ بہتر جانتا ہے کیونکہ یہ بتایا نہیں دی خدا نے صرف اصول پیش کیا ہے کہ آنکھ کا جادو تھا کوئی حقیقت کا جادو نہیں تھا اسی طرح شاکل خبر کے مطلب یہ بات تو سائنس دان کہتے ہیں کہ ہمارے علم میں ہرگز یہ واقعہ نہیں ہوا اور چاند میں کوئی ایویڈنس ہے نہیں کہ چاند دو ٹکڑے ہو کر الگ الگ ہو گئے حضرت مستع معاود نے اس کی ایک توجیب پیش کی حضرت مسیح معاود علیہ السلام نے کئی توجیہات پیش کرمائی آپ فرماتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ عالمی کشف ہو بعض کشوب ایسے ہیں جن میں ایک سے زیادہ انسان ایک نظارہ دیکھ لیتے ہیں مثلا حضرت عمر کی دوانے میں جاس آریے تھا جبل والا باقیہ پوری فوج نے وہ آواز سنی اور وہاں جو باقیہ ہو رہا تھا کئی سو بھی دور وہ مدینے میں بھی رونما ہوا اور خود بجمعہ کے دوران سب نے وہ آواز سنی جو وہاں خدا سنوارا تھا تو میرس کشف اس کو کہتے ہیں حضرت مسیح معاود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یہ ممکن ہے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی کنیل کا غالبہ سے اس زمانے کے بنی نو انسان کیا دکھائی دیا گیا جو ہندوستان سے بھی گوائی ملتی ہے کہ یہ واقعہ یہ ہوگا دوسرے بھی امکانات ہیں اور خدا چاہے تو پھارکے بلا بھی سکتا ہے اس میں جو امکانات ہیں انہیں ایک یہ بھی ہے کہ آتشگیر مادہ پھٹا ہو اسانسان کہتے ہیں وہ نہیں تھا لیکن ایک اور ہے جس کو سائنس دان اب ثابت کر رہے ہیں خود اور چند سو سال پہلے انگستان میں بھی یہ واقعہ گزرا ہے کہ بعض پادریوں نے چاند کے اوپر چاند کو یا کسی سیارے چاند پر کسی اور سیارے کو دو ٹپڑے ہوتے دیکھا لیکن واقعہ یہ ہے سائنس دانوں نے اس کی فنپنٹ کر کے بتایا ہے کہ بڑا بھاری میٹیور یعنی شہاب ساکب بہت بڑا اگر کسی سیارے پر گرے یا کسی اسمانی ہیبنلی باڈی پر گرے تو این ممکن ہے کہ اتنا بڑا بیسٹ کلاوڈ اس سے اٹھے کہ وہ اگر ایک خاص لائن میں کلاوڈ کریئٹ ہو تو وقتی طور پر دیکھنے والے کوئی ہوں محفوظ ہوگا کہ وہ دو ٹپڑے ہوگئے ہیں کیونکہ جہاں جہاں وہ دسٹ کلاوڈ آیا ہے وہ اس سے نظر آنا مند ہو جائے گا اور یہ بھی ایک کیسا جبکتا رہے گا ایک اور یہ ہو سکتا ہے امکان کے کوئی دمدار ستارا جو ہیوی دوم رکھتا ہو وہ وہاں سے کروس کر جائے اس کے اند مدل سے اور وہ جب کروس کرے گا تو تو اس وقت میں کیلئے کیونکہ بیچ میں ایک لکھیل سے پھر جائی جو لگے ہیں کہ دو ٹکڑے ہوئے آپ پھر مل گئے ہیں تو سائنسی مکان آپ تو اور بھی بہت سے ہیں یہ واقعہ سے بارہا مسلم ہے کہ ہوا ہے اور جو کچھ بھی ہوا ہے وہ حضرت رسول کریم شکل اللہ علیہ وسلم کی اپنی طاقت دیں گے اس کو معجزہ کریں چلی جو بھی آپ کر لیں معجزہ پھر بھی رہے گا اس لئے وہ اس کی غلط نہیں ہے کہ معجزہ کی شان کم ہو گئی خدا پر سے اعتراض جور کرنے کے لئے ناجائز اعتراضات تشریف پیش کرنا یہ معجزہ کی اہمیت کو کم کرنا نہیں بلکہ دونوں مقاصد حاصل کرنا ہے