7. (سوال اس حصے سے پہلے ہے اور محفوظ نہیں۔ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اس پیشگوئی کے بارے میں ہے کہ آخری زمانے میں پہلے انبیاء ظاہر ہوں گے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1985
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اکیلی اکیلی الگ الگ آتے اور اپنی طرح بلاتے خوب لڑتے آپس میں میرا رستہ خدا کر اس قسم کے تماشے خدا نہیں لکھا کرتا یہ پیشگوئی ہوتی ہے کہ ایک آدمی کی شکل میں وہ سارے آ جاتے ہیں اور اس وقت اس پیشگوئی کی اہمیت یہ ہے کہ جس ذات میں یہ پیشگوئی پوری ہوئی اس کا دعوی یہ تھا کہ میں محمد رسول صلی غلام ہوں تو اولا خدا نے تمام گزشتہ انبیاء کو گویا وہی چیز ہے جو معراج نے رسول کریم صلی اللہ کو دکھائی گئی تھی کہ آپ نے تمام انبیاء کی امامت کروائی وہ تشریعی واقعہ تھا عملا کس طرح پتا چلتا کہ تمام انبیاء کی واقعی امامت کروا دیا دو طریق سے ہے ایک تو ان کی قوم رسول اللہ صلی خدمت میں حاضر ہو جائیں اور مذہب شہد دوسرے ان کی پیش گوئیاں ایک ایسے وجود کی صورت میں پوری ہو جائیں جو محمد رسول اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ صلی کا غلام دوسرے انبیاء کا مظہر بن گیا اور ثابت ہوا کہ خدا کے نزدیک سید انبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ صلی ہی ہیں اب ہاتھ بہت ہیں اٹھنے والے وقت تھوڑا ہے اور پتہ نہیں پہلے کون سا اٹھا پہلے مان کو جائے کو