3. آپ نے ابھی ذکر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں چار چیزوں کی قسم کھاتا ہے: انجیر، زیتون، طور سینا اور امن والا شہر۔ اس میں اللہ کی کیا حکمت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 19 ستمبر 1985

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم سوال علیکم سوال علیکم آپ نے ابھی ابھی تعالیٰ فرمائی تھی کہ اللہ تعالیٰ نے قرآنی کو آپ نے چارک کے حق کی انجیر زیتون اللہ اور امروال شاہ اور مقع کی قسمی خیئے لیا ہے اس میں اللہ تعالیٰ کی کیا حکمت ہے جو دار بیٹھا ہوں یہ تین سمبلز ہیں تین بڑی مذہبی قوموں کے ان کا اپس میں گہرا تعلق ہے وَتِينَ وَالزَیْتُونَ وَتُورِ سِنِنَا تین جو ہے اس کے بعد چوکھی بھی آئے گی وَتِينَ وَالزَیْتُونَ وَتُورِ سِنِنَا تین جو ہے یہ حضرت نوح کی علامت ہے حضرت نوح کی کشتی جب کنارے لگی تھی اس وقت سب سے پہلے تین کا فودہ ہے اس کی پنکڑی یا اس کی کاؤنپل وہ کبوتری میں کر جب واپس آئے تشتی میں تو اس وقت ان کو پتا چلا کہ کنارہ قریب آ گیا ہے اب کہیں لگنے کی امید ہو گئی یہ تشتی کے تو وہ علامت بن گیا طوفانوں کے بعد پناہ کی اور حضرت نوح کی قوم کے ساتھ جو حضرت نوح کی شریعت نلی تھے اور بہت نمی شریعت ان کی چلی ہے نو سو پچاس سال تک ان کی شریعت چلی ہے ان کی علامت بن گیا تین زیتون علامت ہے حضرت مسیح کی اور تور سینین ہے حضرت موسیٰ کی صرف الفاظ آگے پیچھے اس لیے رکھے گئے ہیں کہ کلام کا جو ردم ہے اس کے لحاظ سے اور سی وجوہات ہیں لیکن ردم بھی ایک وجہ ہے جہاں قرآن کریم بعض دفعہ الفاظ کو آگے پیچھے کر دیتا ہے اس لیے سینین کا وزن تقالہ کرتا تھا کہ اسے بعد میں ذکر کیا جائے اگرچہ حضرت نوح پہلے آخر پر آخری نبی جس کے بعد جس پر شریعت مکمل ہو گئی ہے وہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی علامت بلد الامین تھا بلد الامین اس لیے آپ کی علامت ہے کہ جہاں خانہ کعبہ تعمیر ہوا جسے اولیت بھی حاصل ہے اور آخریت بھی حاصل ہے اور بلد الامین کو اس لیے نشانی بتایا گیا کہ یہ نہ خیال ہو کہ حضرت نوح پہلے ہونے کی وجہ سے کوئی فضیلت رکھتے ہیں یہ پہلے امیلیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے تھے اور آخری صلی اللہ علیہ وسلم آخری ہیں ایک پہلے اس لیے صاحب کو حضیرت ہے دوسرے پہلے اس لیے ملے ہیں بلد الامین وہ مقام ہے جہاں سب سے پہلے خلا کے کھر تعمیر ہوا تھا اور وہ مقام ہے جہاں شریعت میں انتہا کو پہنچنا تھا اور اس گھر میں ساری دنیا کے اجتماعہ کے سبل بن جا تھا اس لیے اس علامت کو جب بیان کیا تو حضرت نو سے پہلے کی زمان میں ہمیں سارا اس میں آ گیا اور آخری صلی اللہ علیہ وسلم سے جو دور شروع ہو کر آخر تک پہنچتا ہے وہ ہمیں سارا اس میں آ گیا تو یہ ایسے سمبلز ہیں چار جنہوں نے مذہبی مکمل تاریخ کا حیاتہ کر لیا باقی اس کی بری دلچسپ اور دلدیوشان تصیب حضرت نو سب مہت نے کی ہوئی ہے آپ کو وقت مرے تو وہ پڑھیں لیکن اس وقت لمبی تصیبوں کا وقت ہے ہی نہیں اس لیے مختصر جواب ہی نہیں دے سبتا ہوں

آج 10 میں سے 10 باقی