10. … قسمت کے کھیل جن پر لوگ ایک مارک سے دس، پچاس مارک تک خرچ کرتے ہیں – کیا یہ حرام ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 19 ستمبر 1985
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
نہیں کریں گلک شپیلز مارک سے لے کر دس مارک تک پچاس مارک تک لوگ خرچ کرتے ہیں کیا یہ حرام ہے یہ اسلام ہے حرام ہے صرف وہ انعام جائز ہے جس پہ جوہ کی دونوں شرطیں موجود نہ ہوں جوہ میں دو شرطیں ہیں بنیادی ایک یہ کہ جتنا آپ دیتے ہیں اس کے ساتھ اس انعام کو کوئی دستبت نہیں ہوتی جو آپ کو مرتا ہے ایسے آؤٹ آؤٹ آؤٹ آؤٹ پروپورشن پوری حساب ہی نہیں ہوتا ہے ایک روپیا خرچ کریں گے تو دس لاکھ مل جائے گا دس بھی مل جائے تب ہی کوئی حسبت نہیں ہے آپ اس میں اور دوسری شرط یہ ہوتی ہے کہ اگر وہ انعام نہیں ملے گا تو جو جی ہے تو سارا ادارہ ہو جائے گا اس کا نام جوا ہے بعض دفعہ آپ ایک چیزے قریدتے ہیں چیز کی خاطر مثل سرف پرید لیا اس کے ساتھ انعام رکھا ہوتا ہے اس لئے آپ کو سرف تو پورے پیسے میں مل گیا آپ آپ کو آپ نے لینم تھا وہ انعام جو زائر وہ دیتے ہیں وہ جوا نہیں کیونکہ اس میں سارا جانے کی شرط کوئی نہیں ہے اسی طرح بانڈز بانڈز کی شکل بنتی ہے حکومت جو بانڈز دیتی ہے وہ اس کا ایک پیسہ لیا آپ کا زائر ہی ہوتا جب چاہے آپ کی ایش روالے اس لئے جو انام ہے وہ زائد ہے وہ اس کی اگرائیمنٹس میں سے نکالتے ہیں اس لئے وہ بھی جوئے کی حد سے باہر آ جاتا ہے