14. دوسرا سوال یہ ہے کہ پاکستانی عورتیں پردہ نہیں کرتیں، اور جب ہماری کچھ عزت کرنا چاہتی ہیں تو پردہ کر لیتی ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 19 ستمبر 1985

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال دوسرا سوال یہ ہے کہ باس پاکستانی عورتیں پردہ نہیں کرتی اور جب وہ ہمیں کچھ عزت دینا چاہتی ہوں تو وہ پردہ کر لیتی ہیں کس کو جو دینے چاہتی ہیں یہ بیس بلکل نہیں سوچنی چاہیے جرمن خواتین کو کہ پاکستانیوں نے کر لیا ہے اتار دیا ہے اس لیے ہم بھی اتار دیں کیونکہ پاکستانیوں کی تو انہوں نے بیعت نہیں کی ہوئی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی ہوئی ہے آپ کے قرآن پر اعمل کرنے کا وعدہ کیا ہے پاکستان نے کوئی ٹھیکہ تو نہیں ہوا اسلام کا جو سمجھتے ہیں کہ اسلام کا ٹھیکہ لے سکتا ہے کہ وہ کوئی جھوٹ بہت سمجھتے ہیں سارے عالم کی ملکیت ہے اسلام تمام دنیا کے انسان کی واحد مشترکہ دولت ہے اس لیے اگر کوئی اور اس سے معلوم رہتا ہے تو آپ کو اس پر رہن کرنا چاہیے اسے سمجھانا چاہیے بجائے اس کے کہ اس کے ذریعے آپ بہانہ جھولنے کی چونکہ آپ پاکستانی نہیں کر رہے ہیں اس لیے ہم بھی نہیں کرتے یہ ایٹیچوٹ غلط ہے

آج 10 میں سے 10 باقی