16. لجنہ اماء اللہ کی طرف سے سوال: کیا ہم یہاں مسلمانوں کی دکانوں کے علاوہ کہیں اور سے ملنے والا گوشت کھا سکتے ہیں؟ ہم نے سنا ہے کہ مجبوری کی حالت میں، جب حلال گوشت نہ ملے، بسم اللہ پڑھ کر کھایا جا سکتا ہے۔ یہ کہاں تک درست ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 13 اکتوبر 1985
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لجنہ لجنہ کی طرف سے یہ سوال ہے کہ مسلمانوں کی دکانوں کے علاوہ جو گوشت یہاں سے ملتا ہے کیا وہ ہم کھا سکتے ہیں کیونکہ سننے میں آیا ہے کہ مجبوری کے حال میں جب حلال گوشت نہ ملے تو بسم اللہ پڑھ کر ہم ملے سکتے ہیں یہ کہاں تک درستان یہ سوال یہ ہے کہ اگر حلال گوشت جس کو مسلمان نے اللہ کا نام لے کر ذبح کیا ہو یا یہودی نے اللہ کا نام لے کر ذبح کیا ہو اگر یہ نہ ملے تو کیا دوسرا گوشت ہم کھا سکتے ہیں بسم اللہ اللہ پڑھ کریں اس کا جواب یہ ہے کہ دوسرے گوشت میں سے ہر ایک نہیں کھا سکتے یہ چوزہ ہے مثلا وہ ذبح کرنے کی بجائے کسی نے گردن مرود کر سانس گھونٹ کے مارا ہو تو وہ حرام ہے کیونکہ صرف کام جہاں جہاں مذکور ہیں اس میں واضح طور پر چوٹ لگ کے مارا ہوا یعنی انسان نے خود ذبح کر کے نہ مارا ہو اور چوٹ سے مر گیا ایک ایکسیڈنٹ سے یا دم گھونٹ کے مارا ہوا یہ حرام دکھا ہے تو حرام چیز پر آپ چاہے ہزار دفعہ بسم اللہ پڑھے وہ حلال نہیں ہوگی لیکن ایسا جانور جس کو انسان نے کھانے کی غرض سے ذبح کیا ہو ہاں وہ غیر مسلم طریق سے ذبح کیا ہو یعنی خون نکالا ہو اس کا اور خون نکلنے کی وجہ سے مارا ہو آکے سوا کسی اور کا نام لیا گیا تو وہ بھی حرام ہو جاتا تو بھی جہاں ہزار دفعہ بسم اللہ پڑھے وہ حلا نہیں ہو سکے میں یعنی ذبح کرتے وقت اگر نیت میں شامل ہو کہ میں خدا کی بجائے کسی فرضی خدا کے کھاک چڑھا رہا ہوں اس کو تو ایسا جانور حرام ہی رہے گا ہمیشہ ایک تیسری شکل ہے کہ ذبح کرنے والے نے نہ خدا کا نام نام لیا نہ غیر خدا کا نام لیا اور انسانی استعمال کی غرض سے ایک جانور کو اس طرح مارا کے اس کا خون بے گیا ہے ایسا گوشت اگر بسم اللہ پرنٹی جائے تو جائز ہو جاتا ہے اس وضاحت کے ساتھ اگر کسی دکان سے آپ کو بھی گوشت میں اس کے مطلب یقین ہو کہ وہ مشرک مشرکانہ طور پر نہیں ذبح کیا گیا جس طرح بعض ہندو اور مظاہر میں چیز چنہی جاتی ہے ایدام گھونٹ کے مارا ہوگا تو پھر وہ جائز ہو ستا ہے اگر بھی ارم ایک سب بہت دینے پر ہوں تو اس کا وجائز ہے جس میں خون بہا ہو اور انسانی استعمال کی غرض سے مارا گیا ہو جائے ایک لائن میں وہ پانی سے اس قدر ٹیمپریچر دائی سو تین سو ڈگری بھی ہوتا ہے تو اس طرح وہ مار دیتے ہیں پہلے وہ وہ عام ہے جس کا خون نہیں بہا مارتے وقت وہ حرام ہے ایمت پہ نہیں کھانی چاہیے عربیوں نے حلال لکھا ہوتا ہے تو اگر وہ عربی جو دبانے ہیں حلال لکھتا ہے اگر بشور پہ لائے سے آپ کھرے نہیں کھنے سے کیا مطلب ہے بہنس نہیں ہوئی آپ کے اپنی باتیں متضاد کو ایک طرح آپ کہتے ہیں نقشہ وہ کھنے ہیں جو کت ہی حرام ہے اور جب میں نے کہا حرام ہے تو مجھے جواب ہی دیرے اس پر حلال لکھا ہوتا ہے اس پر حلال لکھا ہوتا ہے جو نقشہ آپ نے کھنے چاہا ہے وہ حرام کا کھنے چاہنا ہے اس کا مجھے جواب جو دے رہے ہیں وہ بے مانی ہے تو میں نے کہا جو نقشہ آپ کا اگر یہ درست ہے تو وہ چیز حرام ہوگی تو آپ اس کے خلاف یہ دین دے رہے ہیں کہ لکھا ہوتا ہے اس پر حلال لکھری بات مانے گے اگر میری بات مانے گے کہ میں قرآن کی مطابق کہہ رہا ہوں ایک ترمید ترمید اگر آپ نے کام کرتے تھے اسی ہی مرگیوں کے مذبعہ کھا تھے تو ان سے ہم نے یہ پوچھا کہ آپ لوگ مرگیوں جب دبا کرنے ان کو اسی غلث سے رکھا تھا کہ وہ ایکسپورٹ کرتے تھے سعودیہ بغیرہ میں ان سے ہم نے اندراب کیا کہ کیا آپ بسم اللہ اللہ پر پڑتے ہو یا ویسے ہی دبا کرتے ہو کہتے ہیں اتنی دفعہ ہم پڑھیں گے تو ہمارا دماغ رہا بجائے گا ہم صبح ایک ہی دفعہ پڑھ لیتے ہیں اس کے بعد پہرے سارا دنچہ پڑھ گیا کہیں درستے ہیں اتنی باتیں پوچھنے سے نماغ ہار ہو جاتا ہے مومن پسط رضل نہیں کرنے چاہیے بخاری میں جو حدیثیں اس کے مطلب میں وہ حرف تنگیز ہیں یہاں سے کہ رسول رسل نے فرمایا کہ اگر ایک مومن ایک جانور کو مارتا ہے کھانے کی نیجل سے اور بسم اللہ پھول جاتا ہے تو تب ہی وہ حلال رہتا ہے کھانے سے پہلے اس کا پڑھ لینا چاہیے اس نے دین کو بہت آسان بھی کر دیا لیکن بنیادی اصول پھر بھی تاہم رہیں گے یوکتی حرام ہے وہ بار حرام ہے اس کو بسم اللہ حرال نہیں کر سکتی جو درمیانی معاملات ہیں اس میں زیادہ ہونے کو طرف کرنے کو خضا طرف بسندی فرماتا ہے بلکہ اجازت دے رہا ہے کہ کھانے سے پہلے اگر ایسے گوش پر آپ بسم اللہ پڑھ لے تو کھانے سے پہلے بھی حرام ہے تو مسلمان کا وہ تو کھانے سے پہلے بھی حرام ہے وہ تو میں سے حرام ہے کہ ایک دفعہ بسم اللہ پڑھے یا صدفہ بسم اللہ پڑھے جب ایک دفعہ وہ داخل ہوئے اصولیت سے فیصلہ کر کے کہنا کہ اجازت سے مذہبہ کرنا ہوں تو بات دفعہ نہیں پڑھتا ہوگا ترے بھی وہ حرام لے گا