4. کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کشمیر میں مدفون ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 24 دسمبر 1985

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

Die Frage ist, ist Jesus Christus in Kashmir begraben, wenn er Leiter in die Bilen mit uns? Herr, von den Moscheen, der Erste, der Erste, der Erste, چلے گئے تھے وہاں پہنچے ان کو پیغام دیا اور کشمیر تک پہنچ کر وہاں انہوں نے بسیرہ کیا اور وہیں وفات پائی یہ جماعت احمدیہ کا عقیدہ ہے اس پر عیسائی اور مسلمان جو احمدیہ نہیں ہیں دونوں بہت تعجب کرتے ہیں کہتے ہیں عجیب ہے وہاں سے کشمیر پہنچ گئے کہاں فلسطین کہاں کشمیر نہ ہوائی جاہو زمانے میں نہ ریل گاری نہ کر رہے ہیں تو وہ وہاں کس طرح پہنچ گئے اور ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ آسمان پہ پہنچنا تمہارے لئے تعجب انگیز نہیں کشمیر دور نظر آتا ہے یہ عجیب بات ہے یعنی اپنا عقیدہ یہ ہے کہ دونوں کے ہی عیسائیوں کا بھی اور دوسرے مسلمانوں کا بھی کہ زمین سے آسمان پہ پہنچ گئے اور کوئی تعجب نہیں ہوتا اور جہاں ہم کشمیر گا بیٹھتے ہیں جو دنیا کا حصہ ہے اس پر بڑا تعجب ہوتا ہے حالانکہ واقعہ یہ ہے کہ اس زمانے میں پیدل سفر کر کے کہیں سے کہیں لوگ پہنچ جایا کرتے تھے ایسے سے سیعہ موجود ہیں پرانے زمانوں کے جنہوں نے دنیا کی خاک چھان لی ہے تو حضرت مسیح تو ایک خدا کے نبی اور بڑے مشقت والے انسان تھے اور سفر یہ ضروری تو نہیں کہ پانچ منٹ میں پہنچ گئے ہوں وہ اپنے قبیلوں میں تبلیغ کرتے کرتے ایک جگہ سے دوسری جگہ دوسری جگہ سے تیسری جگہ منتقل ہوتے رہے اس لئے تعجب والی بات تو بالکل بے معنی ہے دلیل پوچھنی چاہیے کہ آخر آپ کو کیوں خیال آیا کہ کشمیر چلے گئے ہوں گے یہ بتا دیں پھر میں دلیل کی باتا ہے کہا رہا ب belum جگہ سے دوسری جگہ جگہ سے دوسری جگہا جگہ سے دوسری جگہ چک کسگہ دوسری جگہ چک کسگہ جگہ چک کسگہ پھر یک اسلون دوسری جگہ دوسری جگہ ڈاین کچھای اب چکشمیر استرگیر und dort ist er gestorben und sein Grabmal steht dort. Beide, die Christen und die nicht einmal die Muslims, verwundern sich, wieso ist es möglich, dass Jesus Christus diese große Distanz von Palästina bis Kaschmir zurückgelegt hat. Das ist lächerlich. Aber im gleichen Atemzug behaupten sie, dass Jesus sogar die Reise nach dem Himmel angetreten hat. Der Himmel ist viel, viel weiter als Kaschmir von Palästina.

آج 10 میں سے 10 باقی