2. (سوال پڑھ کر سنایا جاتا ہے:) غیر احمدی لوگوں کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ احمدیت کے نزدیک وہ مسلمان ہیں یا نہیں؟ (حاضرین میں سے کسی کا ضمنی سوال:) کیا مسیح قادیان کے بعد صرف کلمہ طیبہ پڑھ لینا ناکافی ہو گیا ہے؟ کسی کے اپنے آپ کو مسلمان کہنے کے لیے کیا یہ کافی نہیں کہ وہ کلمہ طیبہ کا اقرار کرے؟ آپ نے ابھی کہا کہ جو مسیح کو نہ مانے، اس پر ایمان نہ لائے، وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے؟ (مزید مداخلت:) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات کسی ایسے شخص سے نہیں کہی جس نے آپ کو قبول نہیں کیا۔
اردو مجلسِ عرفان، 30 مارچ 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ بھی ایک سوال اسی قسم کا ہے اصلاح دیکھیں آپ کو اکثر مولماء بچاروں نے ایسے سوال اندرد کے خلاف سکھائے ہیں جو جذباتی نویت کے ہیں واقعاتی نہیں ہیں اس کی وحیث سے سوال اس کے کہ آپ کو متنفق کیا جا اور کوئی مقصد نہیں ہے مثلا ایک سوال یہ ہے کہ غیر احمدی لوگوں کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے کیا وہ احمدیت کے مطابق مسلمان ہیں یا نہیں یہ سوال بھی بالکل اسی نویت کا ہے عمر واقعہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف کفر کا فتویٰ دینے میں مولویوں نے پہل کی سارے ہندوستان کے مسلمان علماء کفر کا فتویٰ دیتے چلے گئے یہاں تک کہ مکہ اور مدینہ پہنچے وہاں سے بھی فتوے لے اور بارہ سال تک حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے صبر بھی کیا اور نصیت بھی کی اور یہ فرمایا کہ حضرت عبدس رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فتویٰ ہے کہ اگر تم مسلمان کی تکفیر سے باز نہیں آوگے تو یہ تکفیر تم پر اُلٹ جائے گی اس لئے میں تمہیں وارننگ دے رہا ہوں اور جب وہ باز نہیں آئے پھر آپ نے اعلان کیا کہ اب میں اعلان کرتا ہوں کہ جو شخص مجھے کافر سمجھتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے مطابق اب میں مجبور ہوں یہ کہنے پر کہ تمہاری تکفیر تم پر اُلٹ گئی ہے پہلی دفعہ جماعت احمدیہ کی طرف سے تکفیر کا اعلان اس وقت ہوا ہے اور اس بنیاد پر ہوا اور اس کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا جو یہ شخص اعلان کرتا ہے کہ مرزا صاحب میرے متعلق کہ وہ کافر نہیں ہے وہ مسلمان ہے وہ کافر نہیں ہے آج بھی یہی اعلان ہے اس لئے ایک موقف ہمارا تو یہ اس طرح سمجھنے کی کوشش کریں دوسرا ایک بڑا نمائی فرق ہے جب آپ ہمیں کافر کہتے ہیں اور سارے مسلمان کافر کہہ رہے ہیں تو آپ ہمیں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا کافر کہہ رہے ہیں جو واقعہ کے خلاف ہم کہتے ہیں ہم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر دل و جان سے ایمان لاتے ہیں آپ کے دین کے عاشق آپ کے ادنا غلام قرآن کریم کتابے سنت کتابے دعویٰ ہمارا یہ ہے آپ کہتے ہیں نہیں جھوٹ بولتے ہو تم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی کافر اس لئے ہمارے دعویٰ کے خلاف آپ بات کر رہے ہیں یہ انصاف نہیں ہم جن معنوں میں آپ کو کافر کہتے ہیں آپ کے دعویٰ کے مطابق کہتے ہیں اس لئے آپ کو شکوہ کس بات کا ہے ہم کہتے ہیں امام مہدی کے کافر ہیں اب آپ بتائیے کہ ہمارے لئے اور رستہ کون سا ہے مہدھو جس کو ہم نے امام مہدی مانا یا ہم جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ بول رہے ہیں تیسری سے شکل ہی کوئی نہیں ہم نے سچا سمجھ کے معنی ہے اس میں تو کوئی شک نہیں ورنہ اتنی مصیبتیں کہ وہ اٹھاتے اس رستے میں پاکستان میں جو ہم سے ہو رہا ہے وہ کوئی قوم جھوٹی قوم تو برداشت نہیں کر سکتی ہم نے یقیناً سچا سمجھ کے معنی ہے تو جو امام مہدی کو سمجھتا ہو کہ امام مہدی آگیا اور سچا ہے اس کے منکر کو امام مہدی کا منکر نہ کہے گا تو کیا کہے گا کوئی صورت ہے اس کے خیلط سوا تیسری ہمارے لئے ایک دفعہ ہمارے محیدین صاحب قصوری مولانا مہدی فوتو چکے ہیں انہوں نے مجھ سے یہی سوال کیا کہ آپ مجھے صاف سب بتائیں مزر صاحب بڑے ویسے شریف انفس انسان تھے محبت اور تعلق بھی رکھتے تھے آپ مجھے صاف بتائیں کہ آپ ہمیں کیا سمجھتے ہیں میں نے کہا آپ مجھے پہلے ایک بات کا جواب دیں میں وعدہ کرتا ہوں میں آپ کو صاف سب بتائیں کہتے کیا میں نے کہا آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ کے نظریک تو امام مہدی نہیں آیا جب امام مہدی آ جائے گا تو جو شخص امام مہدی کو جھوٹا کہے گا آپ اس کو کیا کہیں کہتے ہیں میں تو کافر کو مومن تو میں نے کہا پھر مجھ سے وہ توقع کوئی نہیں رکھتے آپ تو اتنے مرد مومن ہیں کہ امام مہدی کے کافر کو کافر کہتے ہیں اور مجھ سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ میں جس کو امام مہدی سمجھتا ہوں اس کے کافر کو مومن دوں یہ کونسا انصاف ہے اس لئے بحث یہ ہے کہ ہم آپ کے دعوے کے خلاف نہیں کہتے اگر ہم غلط ہیں تو آپ کو فخر کرنا چاہیے کہ ہمیں ایک جھوٹے کا کافر کہا گیا ہے پھر تو اس سے یہ بات ہی کوئی نہیں اگر حضرت ملد مہدی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنے نہ ماننے والے کو یہ بات نہیں کہی کیا جیسے درانے کریم تو بھرا پڑا ہے آنزر صلی اللہ علیہ وسلم کی منقر کو کافر کافر کافر اتنا کہا گیا ہے کہ دنیا کی کسی کتاب میں دکھا گیا ہے قرآن کریم جو ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان نہیں ہے اگر یہ اللہ تعالی کی زبان ہے مگر قرآن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان جو ہے وہ قرآن پاک نہیں ہو قرآن کریم آنزر صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتا ہے قُل یا یوحر کافرون حکم دیتا ہے اے محمد کہ اے کافروں رسول اللہ علیہ وسلم قرآن کی بات مانتے تھے کیا کہتے تھے اے مومنوں میں کہتا ہوں میں مثال دے رہا ہوں اس سے بہتر کیا مثال ہو سکتی ہے کہ قرآن کریم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کر کے کہتا ہے قُلْ يَا ایوہا الْكافرون اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اعلان کر ان کو یہ مخاطب کر کہ اے کافروں اب رسول اللہ علیہ وسلم کہتے تھے کہ نہیں کافر قرآن کا انکار کرتے تھے ناؤس بللہ منزالے عجیب بات کرتے ہیں یا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں دے دو مریض بات سن دیجئے میں دے رہا ہوں جواب بیچ میں جب بولیں گے تو ان کو بھی جواب دوں گا غیر احمدی لوگوں کے بارے میں ایک سوال کر سکتا ہے یعنی اسی قطعہ کہ کیا آپ مسیح محمد کیانی کے بعد سے صرف قلب تیعبہ کا پڑھنا ناکافر ہو گیا ہے کیا کسی شخص کو مسلمان اپنے آپ مسلمان کہنے کے لیے یہ کافر نہیں ہے کہ وہ قلب تیعبہ کا اثرات کر جزاک ملہ آپ نے وہ ہمارے دل کی بات کہہ دی ابھی آپ نے یہ فرمایا کہ جو مسیح محمد کا اثرات نہیں کرتا ان کو نہیں مانتا تو ظاہر ہے کہ وہ کیسے مسلمان ہو سکتا ہے یہ نہیں میں نے کہا دیکھیں آپ میرے موہ میں بات نہ ہوا دارے ہیں بیٹھ جاؤں گا مہنی سے ایک سکر اس کے ساتھ معنی یہ ہے کہ اب یعنی کہ مسیح محمد کے آنے کے بعد سے صرف قلب تیعبہ کا پڑھنا ساتھی نہیں ہے بلکہ یہ بھی ضروری ہے کہ مسیح محمد کو تسلیم کیا جائے انہوں پر ایمان لائے جائے ایک ملتہ میں اس کے پر جواب دے سکتا ہوں بڑی واضح بات ہے قلب تیعبہ پڑھ کے انسان مسلمان ہو جاتا ہے آپ کو مجھے اتفاق ہے اس بات پر لیکن اگر ملائکہ کا انکار کر دے تو پھر بھی مسلمان رہے گا اگر ایک نبی کا بھی انکار کر دے پھر بھی مسلمان رہے گا بتائیے دیکھیں سلوگون ازم سے مسئلہ حل نہیں ہوتے جو دینی معاملات ہیں ان کا فہم سے معاملہ حل کرنا چاہیے غور صفح ماملہ حل کرنا چاہیے قلب تیعبہ کے بعد انسان مسلمان ہو جاتا ہے لیکن ایمان کی جتنی شرائط ہیں ان کو پورا کرنا ضروری ہے قلب تیعبہ پڑھنے کے باوجود اگر کوئی شخص آمن تو باللہ ہے و ملائکت ہی و کتب ہی و رسول ہی و یوم الاخر ان پانچ چیزوں میں سے کسی ایک کا یا ان کے اجزاء میں سے کسی ایک جزدہ بھی انکار کر دے تو سارے مسلمان علماء کا متفقہ حقیقہ ہے سنت سے یہی چلا آرہا ہے کہ وہ سچا صحیح مسلمان نہیں کہنا سکتا اس لئے اسلام دونل اسلام کے مسائل شروع سے ہی امت میں چلے آرہے ہیں کفر دونل اسلام کے مسائل شروع سے چلے آرہے ہیں جہاں تک جماعت احمدیہ کا موقف ہے وہ بڑا واضح ہے کہ جو شخص قلبہ طیبہ پڑھتا ہے اس کو ہم غیر مسلم نہیں کہہ سکتے سوالی بھی پیدا ہوتا لیکن اگر اس سے اتر کرین چیزوں میں سے کسی کا انکار کرے تو کفر کی کوئی نہ کوئی چیزیں اس میں ثابت ہو جائے گی اس کے باوجود ہم اسے غیر مسلم نہیں کہیں گے جو شخص قلبہ طیبہ کا اقرار کر لے اور کہے کہ میں مسلمان ہوں آج تک کبھی کسی احمدی نے اس کو غیر مسلم نہیں کہا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابیں اٹھا کر دیکھ لیں وہاں فرق ہے ایک ہے اصطلاح کافر کہنے کی ایک ہے غیر مسلم ان دونوں اسطلاعوں میں زمین آسمان کا فرق ہے اس لئے مسلمان علماء بھی اگرچہ ایک دوسرے کو کافر سارے کہتے آئے ہیں آج تک کہتے ہیں مگر غیر مسلم نہیں کہتے تھے کیا وجہ ہے کیوں نہیں کہتے تھے اس لئے کہ ان کو علم تھا جو پہلے علماء گزرے ہیں وہ ستھی علم رکھنے والے لوگ نہیں تھے وہ بزرگ تھے اولیاء اللہ تھے غلطیاں ان سے ہوئیں لیکن اسلام کی بنیادوں کو سمجھتے تھے قرآن کریم نے کافر کہنے اور غیر مسلم کہنے میں ایک نمائع فرق کیا ہے قرآن کریم آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کر کے فرماتا ہے کہ یہ اعرابی لوگ جو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے قل لم تومن تو ان سے کہہ دے کہ تم ایمان نہیں لائے ایمان لانا تو در قنار لما يدخل الامان فی قلوبیں ان کے دلوں میں ایمان نے جھانت کے بھی نہیں دیتا شرح سے ایمان ہے ہی نہیں اس کے باوجود تم ان کو کہہ دو کہ تم اپنے آپ کو مسلمان کہنے کا میں حق ہوں تم کہتے ہو اسلم نا ٹھیک ہے بشک کہتے رہو پس یہ عجیم شان ایک مذہب ہے اسلام کا جو ہر پہلو پر حاوی ہے جو شخص یہ دعویٰ کرے میں مسلمان ہوں قرآن اور سنت سے ثابت ہے اس کو غیر مسلم کہنے کا کوئی حق نہیں اسلام میں رہتے ہوئے کفر کی کوئی بات کہے تو اس کو دونل اسلام کافر کہنے کا حق ہے اس کی سنت قرآن سے بھی ملتی ہے اور حدیث سے بھی ملتی ہے میں آپ کو مضاحت کر کے بتاتا ہوں آنظر صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایک مسلمان جب چوری کرتا ہے تو کافر ہو جاتا ہے اور مسلمان بھی کہا اس کو ایک مسلمان جب زنہ کرتا ہے تو کافر ہو جاتا ہے اسی حصول کے پیش نظر مسلمان علماء ہمیشہ ایک دوسر پر کفر کے فتوے دیتے رہے مگر غیر مسلم نہیں تھا وجہ یہ ہے کہ آنظر صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت ہی نہیں دی شروع سے قرآن آپ پر نازل ہوا تھا نہ کہ ایرے غیرے پر کسی اور پر ہوا ہے قرآن کا مفہوم آپ بہتر سمجھتے تھے اس لیے آپ کا یہ کہنا کہ فلان کافر ہو گیا فلان کافر ہو گیا اپنی جگہ لیکن اس کے باوجود ایک موقع پر جبکہ جنگ میں ایک صحابی نے ایک دشمن کو زیر کیا جب وہ اسے قتل کرنے لگا تو دشمن نے منت کی کہ دیکھو میں مسلمان ہوتا ہوں میں کلمہ پڑھتا ہوں تم چھوڑ دو مجھے اور کلمہ پڑھا اس نے اس نے اس کے باوجود قتل کر دیا آنظر صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر اس نے عزیز کیا بڑے فقر سے کہ اس طرح مقابلہ ہوا میں نے اسے زیر کیا اور اس نے آخر پر ڈر کے باہے کہہ دیا میں کلمہ پڑھتا ہوں میں نے کہا آپ تو نہیں مجھوڑ سکتا تم تو ڈر گئے ہو اور قتل کر دیا وہ یہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے ساری زندگی میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا ناراض نہیں دیکھا جتنا اس دن وہ مجھ پر ناراض اور ایک روایت میں آتا ہے آپ بار بار یہ کہتے تھے کہ قیامت کے دن جب وہ کلمہ تمہارے خلاف گواہی دے گا تو تم کیا جواب دے گا پھر آپ نے فرمایا کہ تم نے اس کا دل پھار کے کم نہ دیکھ لیا کہ وہ مو سے کہتا تھا یا دل سے کہتا تھا اس لئے جو شخص اپنے آپ کو مسلمان کہے یا کلمہ پڑھ لے اس کو غیر مسلم کہنے کا کسی کو کوئی حق نہیں ہے نہ جماعت احمدیہ کو ہے نہ کسی اور جماعت کو ہے اس لئے ہم آپ کے اقرار کے خلاف کبھی فتویٰ کوئی نہ دیتے ہیں ناج تک بھی دیا ہے ہم کہتے ہیں آپ مسلمان ہیں لیکن مسلمان رہتے ہوئے امام مہدی کا آپ نے انکار کیا جس کو ہم امام مہدی سمجھتے ہیں اس لئے امام مہدی کے منکر کرو پر وہی فتویٰ ہے جو آپ کے علماء کا فتویٰ ہے متفق اللہ فتویٰ ہے امام مہدی کی ضرورت کیا ہے سوال یہ ہے اگر امام مہدی آئے گا تو آپ کو بوہر کرنا چاہیے کہ آئے گا کس کام کے لئے ایک طرف خدا اس کو مقرر کرے چودہ سو سال انتظار ہو گئے ہیں آپ کے نظر کبھی بھی نہیں آیا کل آجے فرض کریں تو دوسری طرف انکار کی اجازت دے دیں اکل کے خلاف بات ہے یہ ہوئی نہیں سکتا کہ ایک عظیم شان دینی تحریک کی خاطر خدا تعلیٰ کسی کو امام بنائے اور ماننے والوں سے کہہ دے کہ تم اس کا بچہ انکار کو فرق ہی کوئی نہیں پڑتا اس لئے ہماری پوزیشن مجبوری کی پوزیشن ہے یا ہم جھوٹے ہیں کہ ہم ان کو امام مہدی سچا سمجھ رہے ہیں جب ہم سچا سمجھتے ہیں جس کو ہم امام مہدی کہتے ہیں جو اس کا منکر ہے ہم اسے امام مہدی کا کافر کہیں گے لیکن غیر مسلم نہیں کہیں گے آپ ہمیں غیر مسلم کہتے ہیں یہ زیادتی ہے یہ اس کا کوئی قرآن اجاز نہیں دیتا آگے ہے