3. احمدی جب کسی مسلمان کے گھر فوتگی پر جاتے ہیں تو فاتحہ خوانی کیوں نہیں کرتے؟ (ضمنی سوالات:) ہمارے بزرگ، جن کی ہم پیروی کرتے ہیں – کیا وہ اسلام کو کم جانتے تھے؟ کیا ہمارے بزرگ غلط تھے، کیا وہ مسلمان نہیں تھے؟ کیا یہ رسم ہے؟ فاتحہ خوانی تو دعا ہی ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 30 مارچ 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
احمدی حضرات کسی مسلمان کے ہاں جا کر کسی کی وفات پر فاتح خانی کیوں نہیں کرتے یہ بالکل غلط بات ہے احمدی مسلمان ہر مسلمان کی وفات پر اظہار احمدردی کرتے ہیں ان کے گھر جاتے ہیں ان کے لئے دعا کرتے ہیں اور مسلمان دوسرے مسلمانوں کی جن کی میں بات کر رہا ہوں نہ غیرہ ہم بھی مسلمانوں کی ان کی خبروں پر دعا کرتے ہیں اور ایک ادنا سا فتویٰ بھی جماعت احمدیہ کا اس کے خلاف نہیں ہے بالکل جھوٹا الزام ہے فاتح خانی جس کو آپ کہتے ہیں ہمیں اس فاتح خانی کے لفظ سے صرف اختلاف ہے فاتح خانی کی استلاح آنظر صلی اللہ علیہ وسلم یا خلفاء راشدین کے زمانے میں کہیں نہیں ملتی ایک بھی حدیث آپ نے پیش کر سکتے یا قرآن کی آیت جس سے یہ ثابت ہو کہ مسلمان اولہ قرون اولہ کے مسلمان دوسروں کے گھر جا کر جس کے ہم وفات ہوئی ہوں کے ہاتھ اٹھا کر فاتح پڑا وقت تھی ایک حدیث دکھائیے جس سے یہ پتہ چل جائے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مثال کے موقع پر کسی صحابی نے فاتح خانی کی ہم صرف یہ آپ کو سمجھاتے ہیں کہ اسلام میں نئی رسمیں نہ چلائیں ہمیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا دین کافی ہے اسلام وہی حسین اسلام ہے جو سنت سے ثابت ہو اس سے جب باہر قدم رکھیں گے تو رسم و رواج میں پڑ جائیں گے ہمارے بزرگوں نے جو ہمیں بڑا ہے ہم کو کر رہے ہیں اس میں کہ وہ زیادہ تعلیم جاہتا تھے یا زیادہ اسلام کے میں جانتے تھے یا نہیں جانتے تھے ہم اسی پر اپنا وہ دیکھیں میں تو آپ میں یہی اصکر رہا ہوں کہ ان بزرگوں کی بات مانے گے اس کیا تھا نہیں اس کا آپ لقص بتایا میں بتا رہا ہوں یہی بتا رہا ہے میں یہی بتا رہا ہے صلی اللہ علیہ وسلم نے فاتح خانی نہیں کیا یہی تو بتا رہا ہے کہ جو چیز سنت سے زائد ہو وہ اسلام نہیں ہے کیا ہماری بزرگوں نے غلط تھے وہ مسلمان نہیں تھے محمد رسول اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ غلط تھے نہیں اس کے بعد جب یہ مستان میں اسلام پھیلا آپ نے مستانی تھے میں بتا رہا ہوں کہ جو رسمیں بعد میں داخل ہوتی ہیں مذاہب میں کیا یہ رسم ہے ہاں رسم ہے رسم ہر وہ چیز سنت نہیں ہے رسم ہے جو رسول اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے ثابت نہ ہو اس لئے رسمیں اچھی بھی ہو سکتی ہیں بد بھی ہو سکتی ہیں مگر سنت نہیں بن سکتی اصل بات یہ ہے کہ جب ہندوستان میں وہ لوگ تشریف لائے بزرگ یہاں بے انتہا جہالت تھی ہندو مذہب کی وجہ سے بد رسوم بہت جاری تھی اور زبان کے اختلاف دوسرے مسائل کی وجہ سے وہ ان کو کم سے کم دینی تعلیم دینا چاہتے تھے کسی بہانے اس کی وجہ سے کئی چیزیں شروع میں نیک نیتی سے داخل ہوئی ہیں جو بعد میں رسمیں بن گئیں مثلا سورہ فاتحہ کو سکھانا اور فاتحہ کو بطور دعا کے پڑھانا مجھے یقین ہے کہ اس طرح انہوں نے شروع کیا ہوگا انہوں نے کہا ہوگا کہ جب تم کسی بزرگ کے لیے کسی فوت شدہ کے لیے دعا کرتے ہو تو سورہ فاتحہ چونکہ کامل دعا ہے یہ تھوڑی سی دعا تم سیکھ لو زیادہ عربی تمہیں نہیں آتی یہ پڑھ لیا کرو ہر جگہ نماز میں بھی کام آئے گی ہر جگہ کام آئے گی چنانچہ کم علمی کی بنا پر شروع میں ہندووں کی تعلیم اور تربیت کی خاطر ہمارے صوفیاء اور بزرگوں نے یہ طریقہ اختیار کیا جب اسلام زیادہ پھیل گیا جب اسلامی تعلیم عام اور روشن ہو گئی تو ضروری تھا کہ ان کو سنت کی طرف واپس لے جاتے اور یہی کوشش ہم کر رہے ہیں اس کے سوا کچھ نہیں کر رہے ہیں اب چالیس ماں ہے گیارویں ہیں شیرینیاں بانٹنی ہے وفات کے بعد کھینیں تقسیم کرنی ہے کھانے دینے ہیں اتنے جھگڑیں ہیں جن کا کوئی وجود قرون اولہ کے اسلام میں نہیں ملتا اب یہ تو جذباتی بات ہے کہ ہمارے بزرگ غلط کہتے ہیں یہ ویسی بات ہے جیسے قرآن کریم بار بار کہتا ہے کہ یہ آپ بزرگ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالق ان کو یہ کہا کرتے تھے کہ اچھا پھر ہمارے بزرگ غلط ہے قرآن فرماتا ہے کیوں غلط نہیں ہو سکتے تمہارے بزرگ صرف وہی غلط نہیں ہے جس پر الہام ناظر ہوتا ہے صرف وہی درست ہوتا ہے جس کو خدا روشنی عطا فرماتا ہے تو اس میں اختلاف کی وجہ کو یہ سمجھ نہیں آتی میں تو آپ کو یہ پیغام دیتا ہوں جماعت امدیہ یہ پیغام دیتی ہے کہ سنت کافی ہونی چاہیے ہمارے لئے کیونکہ سنت میں مذہب کی تکمیل ہو گئی حسن کامل میں نہ اضافہ ہو سکتا ہے نہ اس میں کمی ہو سکتی ہے اس لئے بعد کی رسموں نے ہمیں نقصان پہنچایا ہے اسلام سے رفتہ رفتہ ہم لوگ دور اس لئے ہٹے ہیں کہ بعد میں جو رسمیں جاری کی گئیں خانیک نیتی سے بھی تھی ہم ان کو خالی برتنوں کی طرح پکڑ کے بیٹھ گئے اس لئے رسموں رواز سے باہر نکلیں سنت کو قائم کریں قرون اولہ کے اسلام کی طرف واپس جائیں بیع شادی میں سادگی کریں موت اور تدفین میں سادگی کریں یہ سارے بوجہ آپ کے اتر جائیں گے جو ہمارے اوپر بوجہ پڑے ہوئے ہیں اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ تھی کہ نواز جنازہ پڑتے تھے اور دعا کرتے تھے ایک دوسرے سے ہمدرگی کرتے تھے ہم بھی یہی کرتے ہیں اس پر کوئی اتراز نہیں ہونا چاہیے فاتح خانی کا ہے ہی دعا نہیں دعا کی خاطر فاتح خانی ہم بھی پڑھ لیتے ہیں لیکن جب میں رسم کے خلافوں صرف جب جاتے ہیں کہیں میں کئی دفعہ ہوں میں کئی دفعہ ہوں ایک آدمی ہاتھ اٹھاتا ہے ساہیوں کہ کیوں کر لیتے ہیں یہ فاتح خانی ہے فاتح خانی ہے فاتح کی دعا نہیں یہ غیر طریقہ ہے فاتح کی دعا دعا مانا خیص چیز ہے دعا میں دل حرکت کرتا ہے تو کوئل ہوتی ہے کوئی رسم تو نہیں دعا فاتح کا مانا آنا چاہیے انسان سوچ کر اللہ تعالیٰ کی صفات میں ڈوب کر اس سے ایہ کا نابدو و ایہ کا نستعین کی التجاہ کرے یہ دعا ہے اس پہلو سے فاتح پڑھنا دعا کی طور پر ہرگز مانا نہیں لیکن جو رسم بنی ہوئی ہے کہ ضرور پڑو اور دیکھا دیکھی پڑو اور جب کوئی جائے تو ایک آدمی ہاتھ اٹھائے ساریوں کر دیں یہ بالکل بے بنیاد بات ہے کوئی سند نہیں اس کی اسلام میں یہ تو اسلام کے ساتھ تمسخر ہے اس لئے ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ نراض ہم سے ہونے کی بجائے آپ اپنی اصلاح کریں اس دین میں حرج کیا ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کر کے دکھایا تھا بتائیے وہ کیوں کافی نہیں ہوا دی کافی ہونا چاہیے