5. سوال نمبر دو: آپ یقیناً جانتے ہیں کہ ہندو عورتیں اپنے شوہروں کی بھلائی اور قربت کے لیے مانگ میں سندور بھرتی ہیں۔ سندور کی ایک فیکٹری میں ملازم ایک شخص نے جھجکتے ہوئے فیکٹری کے مالک سے پوچھا: ’جناب، سندور کی ڈبیا پر جو لکھا ہے کیا وہ سچ ہے؟‘ مالک نے بات کی نزاکت بھانپ لی اور ہنستے ہوئے کہا: ’سندور کا علم خدا نے میرے والد کو خواب میں دیا تھا؛ میں تو بس ان کا شروع کیا ہوا کام چلا رہا ہوں۔‘ کیا آپ ازراہ کرم بتائیں گے کہ مرزا صاحب واقعی نبی تھے، یا انہوں نے بھی بس نبی ہونے کا خواب دیکھا تھا؟ کیا اس معاملے میں آپ کا ضمیر مطمئن ہے کہ آپ مرزا غلام احمد کا شروع کیا ہوا کام چلا رہے ہیں؟ – اعجاز صاحب جنجوعہ۔
اردو مجلسِ عرفان، 30 مارچ 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اب نمبر دو سوال یہ سوال یہ ہے کہ یہ تو آپ جانتے ہوں گے کہ ہندو عورتیں اپنے خاوندوں کی بھلائی اور قرب کے لیے اپنی مانگ میں سندھور بھرا کرتی ہیں سندھور کی فیکٹری میں ملازم شخص نے ڈرتے ڈرتے فیکٹری کے مالک سے پوچھا کہ مالک جو کچھ سندھور کی ڈبیہ پر لکھا ہے کیا یہ سچ ہے مالک نے معاملی کی نزاکت کو بھانپ لیا اور ہنس کر کہا کہ سندھور کا علم میرے پتہ جی کو بھگوان نے سپنے میں دیا تھا میں تو انہی کا شروع کیا ہوا کام چلا رہا ہوں کیا آپ یہ بتانا گوارہ کریں گے کہ مرزا صاحب واقعی نبی تھے یا ان کو بھی نبی ہونے کا سپنہ ہی آیا تھا کیا آپ کا نمبر اس معاملے میں کیا آپ کا زمین اس معاملے میں مطمئن ہے کہ آپ جو کام مرزا غلام احمد نے شروع کیا تھا وہ کر رہے ہیں اجازہ مصاب جنجوہ انہوں نے بڑے لمبے سندھور کے واسطے سے آخر بات کھول لی ہے قرآن کریم فرماتا ہے یا ایوہ اللذین آمنت تک اللہا قولو قولن صدیدہ یسلح لکو ما مالکو کہ اے مومنوں جو ایمان لائے وہ لوگوں جو ایمان لائے تقوی اختیار کرو اور سیدھی بات کیا کرو سیدھی بات سے اصلاح عوال ہوتی ہے سیدھا سوال یہ تھا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اگر میں نبی سمجھتا ہوں تو واقعی سمجھتا ہوں اور اگر سمجھتا ہوں تو کن معنوں میں سمجھتا ہوں اور کیا جو میں کام کرنا ہوں مجھے ایمان ہے کہ واقعی اندر یہ درست ہے اس کا جواب یہ ہے کہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بلکل ان معنوں میں نبی سمجھتا ہوں جن معنوں میں آنے والے مسیح کے لئے لفظ نبی اللہ استعمال فرمایا ایک جواب میرا غور سے سن لیجئے میں بین ہی ان معنوں میں نبی سمجھتا ہوں جن معنوں میں حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ السلام نے جن پر آیت خاتم نبی نازل ہوئی تھی آنے والے مسیح کے مطلق گزرے ہوئے کے مطلق نہیں آنے والے مسیح کے مطلق لفظ نبی اللہ استعمال فرمایا اور ایک مسلم کی حدیث میں چار مرتبہ یہ لفظ آپ نے استعمال فرمایا میں ان معنوں میں آپ کو نبی سمجھتا ہوں جن معنوں میں امام مہدی کا مفہوم قرآن کریم میں ملتا ہے اور جن معنوں میں امام مہدی کی پشگوئی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی ہے امام مہدی کا اگر مقام حضور اکرم کے تابع نبی کا نہیں تھا تو حضرت مرزا صاحب کا بھی ہرگز وہ مقام نہیں تھا لیکن اگر حضرت امام مہدی کا مقام امتی نبی کا مقام ہے اور اگر مسیح محمدی کا مقام امتی نبی کا مقام ہے تو حضرت مرزا صاحب کا مقام بھی امتی نبی ہی کا مقام ہے یہ ناممکن ہے کہ ایک شخص مسیح ہونے کا دعویٰ کرے اور وہ سچا ہو اپنے دعوے میں اور کہے کہ میں مسیح تو ہوں لیکن نبی نہیں کیونکہ مسلم کی حدیث اس پر مخالفانہ گواہی دے گی کہ اے دعویٰ کرنے والے تو مسیح کیسے ہو گیا محمد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن پر آیت خاتم النبیین نازل ہوتی ہے وہ تو مسیح کے سچا ہونے کی یہ علامت بیان فرماتے ہیں کہ وہ نبی اللہ ہوگا اگر تو وہ مسیح ہے جو نبی اللہ نہیں تو جا جھوٹے ہمیں اس سے بول واسطہ نہیں یہ تو یہ جواب ہوگا اگر کوئی شخص امام مہدی ہونے کا دعویٰ کرے اور ساتھ یہ دعویٰ بھی کرے کہ مجھے خدا نے بذریہ وحی امام نہیں بنایا میں خود بن گیا تو آپ کو اس کے دعویٰ کی کوری کی بھی پرواہ ہوگی یا نہیں ہوگی اپنے دل میں سوچیں بجائے اس کے کہ دلچسپ بات بنانے کی خاطر احمدیت پر اعتراض کریں پہلے اپنے عقیدے کو تو واضح کر لیں آپ کے نزدیک امام مہدی کا کیا مقام ہے میں جانتا ہوں اور اگر آپ اپنے دلوں کو ٹوٹولیں گے اپنے علماء سے پوچھیں گے تو اس نتیجے کے سوا آپ نکال ہی نہیں سکتے کہ امام مہدی امتی نبی کے سوا کچھ بھی نہیں ہو سکتے اس میں وہ دو شرطیں پائی جاتی ہیں جو ہر نبی کے لازمہ ہیں جو نبی سے باہر ملی نہیں سکتی اور آپ کا ایمان ہے کہ امام مہدی میں وہ دو شرطیں پائی جاتی ہیں نبی کی کیا شرط ہے اللہ اس کو کھڑا کرے اپنی وحی سے اس کو امام بنا دے زمانے کا یہ پہلی شرط ہے نبو کیلئے دوسری شرط یہ ہے کہ اس کے انکار کی اجازت نہیں دیتا اس پر ایمان لانا ضروری قرار دیتا ہے یہ دو شرطیں نبوت کے اندر قدر مشترک ہیں کہ نہیں یہ بتائیے اگر نہیں بتانا سوچ لیجی اپنے دل میں اب بتائیے امام مہدی ان دو شرطوں میں سے کس کے بغیر ہوگا کیا امام مہدی اپنے خیال سے کھڑا ہو جائے گا کیا امام مہدی کا قوم انتخاب کرے گا کیا خدا اس کو مقرر کرے گا یا نہیں کرے گا اگر اس پر وحیہ امامت ہوئی اس کو خدا نے مقرر فرما دیا تو اگلا سوال خود ہی حل ہو جاتا ہے جس کو خدا کھڑا کرے وہ چاہتنا ہو یا حالہ ہو اس کے انکار کی اجازت ہی نہیں دیتا کسی بندے کو اور ساری امت کے علماء آج بھی اس بات پر متفق ہیں اب کسی فرقے کے عالم سے جا کر پوچھ لیجئے وہ آپ کو بتائے گا کہ امام مہدی میں یہ دو شرطیں لازمی ہیں خدا بنائے گا ورنہ بندے کے بنائے گا امام کے موں پہ کوئی تھوکتا بھی نہیں خدا بنائے گا اور اس کی بیعت کرنا اس کا قبول کرنا ضروری ہوگا امت کے لیے اگر کوئی عالم یہ نہ مانے تو وہ حدیث اس کو دکھا دی دیئے جس میں آنظر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حکم ہے کہ جب امام مہدی نازل ہو تو برف کے پہاڑوں پر سے بھی گزر کے جانا پڑے تم اس تک پہنچو ایک ارشاد یہ ہے اس کی بیعت کرو دوسرا ارشاد یہ ہے اس کو میرا سلام پہنچاؤ یہ دونوں حدیثیں معلوم ہیں اب آپ بتائیے کہ جس کو محمد رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب امام مہدی ظاہر ہو تو برف کے تودوں پر سے بھی گھٹنوں کے بل جانا پڑے تم نے جا کر اس کی بیعت کر دی ہے کیا اس پر ایمان لانا ضروری ہے کہ نہیں اگر ضروری ہے اور آپ سب آپ کا دل گواہی دے رہا ہے کہ ضروری ہے تو بتائیے قرآن کریم میں نبیوں کے سوا کسی پر ایمان لانا ضروری قرار دیا ہے اللہ رسول ملائکہ کتب یوم آخرت اور نبی اس کے سوا کسی انسٹیٹوشن پر ایمان لانا ضروری قرار نہیں دیا اور امام مہدی پر ایمان لانے کی ضرورت پر سارے علماء متفق تو کان کو آپ پیچھے سے پکڑ لیں یا دائیں طرف سے پکڑ لیں بات کہنے کی جرأت ہو یا نہ ہو یہ الگ مسائل ہیں تقوی کا تقاضی یہ ہے کہ اپنے عقیدے کو معلوم کریں کہ امام مہدی کے متعلق آپ کا کیا عقید ہے عقیدے کے لحاظ سے آپ اس میں نبوت مان رہے ہیں یا نہیں مان رہے ہیں شریعت کے لحاظ سے نہیں وہ ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ سوفی سے دی شریعت محمد مصطفی کا تابع اور غلام سوفی سے دی حضرت محمد مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کتابع اور غلام یہ شرطیں آپ کے عقیدے میں ہمارے میں دونوں منہ مشترک ہیں اس میں اعتراض ہی نہیں ہو سکتا لیکن امام مہدی کے متعلق جو جز آپ نے فائم کیے ہوئے ہیں وہ اجزائے نبوت ہیں اس کا مزید ثبوت اگر آپ نے دیکھنا ہو تو قرآن کریم میں نے ارس کیا تھا قرآن کریم میں لفظ امام مہدی موجود ہے اور جو اہلِ قرآن کہتے ہیں کہ یہ استلعہ باز کی بنیوئی یہ ہم نہیں مانتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو ان کے لئے افیکٹیو جواب ہے یہ قرآن کریم فرماتا ہے انبیاء کا ذکر کر کے ایک جگہ ہے یہ ایک ذکر سے ضائد قرآن کریم فرماتا ہے انبیاء کے نام لے لے کر وَجَالْنَا هُمْ اَعِمَّةً يَحْدُونَ بِعَمْرِنَا یہ وہ سارے لوگ ہیں نو اور موسیٰ اور عیسیٰ اور عبراہیم یہ سارے نام دیکھتے فرماتا ہے ان کے متعلق دو چیزیں ہم نے کی نمبر ایک جَالْنَا هُمْ اَعِمَّةً اَعِمَّةً امام کی جمع ہے امام کی جمع اعِمہ ہے اعِمہ اکرام کہتے ہیں اس طرح تو ایک خدا یہ وضاحت کی کہ نبیوں کو ہم امام بناتے ہیں دوسری وضاحت یہ فرمائی يَحْدُونَ بِعَمْرِنَا وہ اپنی طرف سے ہدایت نہیں دیتے ہم سے پہلے ہدایت پاتے ہیں اور پھر ہدایت دیتے ہیں جو خود ہدایت دے اس کو کیا کہتے ہیں ہادی عربی گرامر کا نفذ اسے واقف آدمی فارم سمجھ سکتا ہے قاتل جس طرح کہتے ہیں یہ اس میں فاعل ہے اور جو ہدایت پائے پہلے کسی سے پھر چاری کرے اس پہ اس میں مفعول صادق آتا ہے اور اس کو مہدی کہتے ہیں تو قرآن کریم نے نبیوں کی تعریف یہ فرمائی ایک جگہ کہ جتنے انبیاء تھے ان میں دو شرط میں پائی جاتی تھی ایک وہ ایسے امام تھے جن کو ہم نے بنایا تھا لوگوں نے نجونا تھا دوسرا یہ کہ وہ ہادی نہیں تھے مہدی تھے ہم سے ہدایت پا کر پھر لوگوں میں بات کرتے تھے ہماری ہدایت کے بغیرے تو یہ قرآنی اسطلاح ہے اور ایک جگہ نہیں تین جگہ قرآن کریم میں یہی آیت مختلف مضمونوں میں نازل ہوئی اور ہمیشہ نبیوں کے متعلق آئی پس مسئلہ حل کرنا چاہیے فساد کو بے وجہ لمبا نہیں کرنا چاہیے اس بات پر ہم خدا تلہ کے ہر مقدس نام کی قسم کھا کر یہ بیان دینے کے لئے تیار ہیں کہ حضرت امام مہدی کا جو مقام ہے اس سے ایک سوئی کے برابر بھی ہم میرزا صاحب کا مقام اونچا نہیں سمجھتے اور ایک سوئی کے برابر بھی نیچا نہیں سمجھتے یہ بحث ہم سے کر لیں کہ امام مہدی کا مقام کیا ہوگا ہمارے امام مہدی کا نہیں آپ کا امام آنے والا ہوگا اس کا مقام تیار کر لیں اگر آپ تقوی سے تیار کریں گے تو اس کے سوار نتیجہ نکلتا ہی نہیں کہ امت ہی نبی ہوگا امام ہوگا خدا بنائے گا اس کے انکار کی اجازت نہیں ہوگی امت بس آج نہیں تو کل پھر ایسا امام آنے ہی آنا ہے اس کے سامنے کیا جواب دیں گے آپ نہیں کہ آپ کو بھی ایک خیال ہے کہ آج نہیں اگر دوسرا امام آنے والا ہے اگر آج نہیں بلکل صحیح اس میں تو لیکن لدیخہ کی بات نہیں ہے یہ طرز کلام ہے اردو زبان سے واقفیت کے نتیجے میں آپ لکھنوی دوست بیٹھے ہیں ان سے پوچھ لیجئے کامل ادراز بات ہی نہیں بنتی جب ہم یہ کہتے ہیں اگر یہ نہیں تو کل دوسرا آئے گا تو یہ استدلال ہے یہ طرز کلام ہے قرآن کریم میں اس طرز کلام کو استعمال کی ہے اس لئے ایسی بات پر مذاق اڑانا نہیں چاہیے جو قرآن کریم میں بھی استعمال کی ہے آپ کی عالم ہیں اور بزرگ ہیں آپ سے پوچھنا یہ میرا خلص تھا اس کو کریئر کرنا میرا خلص ہے جزاک اللہ لیکن اچھا معافی چاہتا ہوں مجھے آپ کی طرز سے یہ لگا تھا نہیں میں مذاق نہیں کر رہا میں مذاق نہیں کر رہا آپ عالم ہیں میں کچھ بھی نہیں ہوں آپ کی طرز نہیں نہیں نہیں آپ تو بڑے میرے معزز مہمان ہے اچھا کہ خلص میں دور ہو گئی جزاک اللہ قرآن کریم بھی یہ طرز استعمال کرتا ہے کہ اگر یہ نہیں تو پھر یوں ہوگا تو کہہ دے ان سے کہ اگر خدا کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین آسمان پھٹ جاتے یہ ہے نا قرآن کریم میں آیا تو کوئی کہے کہ اچھا پھر خدا کے سوا معبودوں کا امکان مانتا ہے خدا تعالیٰ ہرگز نہیں طرز استدلال ہے کہ اگر یہ بات نہیں مانتے تو پھر یہ تو ہوگی پھر اچھا جساں علیکم