3. [ابتدا موجود نہیں] قرآن کریم جو ذکر کرتا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ (عیسائیوں کا) ایک فرقہ بہت لمبے عرصے تک اصل ایمان پر قائم رہا … میرا مطلب یہ تھا کہ ان کا تبلیغ کا جوش آج تک جاری ہے، جبکہ مسلمانوں نے چند سال بعد تبلیغ چھوڑ دی، یہاں تک کہ آج ان کی تبلیغ کا کسی قوم پر کوئی اثر نہیں، کیونکہ انہیں زبردستی مسلمان بنانے کا آسان راستہ مل گیا تھا – جب تلوار سے اسلام دلوں میں داخل کیا جا سکتا تھا تو خود کو تکلیف کیوں دیتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جو ذکر فرماتا ہے اس سے پتہ جلتا ہے کہ بہت لمبے عرصے تک ان میں سے ایک فرقہ اصل مذہب پر قائم رہا ہے بلکہ اسلام جب آیا ہے اس وقت بھی فرقہ مدینہ کی پرو جواب میں بھی ملتا تھا عرب میں بھی ملتا تھا جو خالصتاً مواحد فرقہ تھا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی تسلیم کرتا تھا اور چنانچہ ان کی بھاری اکثریت اسلام میں جذب ہو گئی اور اس کے علاوہ بھی ابھی تک بھی میں عرص کرنے سے مطلب یہ تھا کہ ان کا تبلیغ کا جو جوش ہے وہ ابھی تک قائن ہے لیکن مسلمانوں نے کچھ سالوں کے بعد ہی تبلیغ کرنا چھوڑ دی ہے اور آج ہی حالت ہے کہ ان کا تبلیغی جو اثر ہے وہ قطعاً کسی ملت پر نہیں ہے اس لیے کہ ان کو آسان رستہ مل گیا تھا رنڈے گیل دور سے مسلمان بنانا ان کو کیا ضرورتیں مضیبت کریں تلوار سے جب وہ دل تک اسلام اتار سکتے ہیں تو بڑا آسان طریقہ ہے اور ویسے یہ بات درست نہیں کہ انہوں نے شور دیا آپ کے ذہن پر اثر جو ہے یہ ملنا کی شور کی وجہ سے ہے ہمارے واقعہ یہ ہے کہ اسلام پھیلے ہی تبلیغ سے ہے ان کی تلوار سے کوئی بھی نہیں ہو سکا مسلمان چنانچہ یوروپین جو اعتراض کرتے ہیں انہوں نے بھی بعض کتابیں لکھی ہیں بھی میرے پاس سہالی میں کتاب آئی تھی جس میں اسلام کی پھیلاؤں کے متعلق یوروپین مستشرق نے یہ دعویٰ کیا ہوا ہے لقشہ دیا ہوا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ حکومتوں کے زور سے پھیلا ہے حکومتوں کے زمانے میں مسلمان صوفیاء درویش مبلغین تاجر یہ لوگ تھے جو اپنے طور پر اسلام پھیلا رہے تھے بلکہ کئی سو سال تک مسلمان حکومتوں کے دوران بھی بعض مسلمان و مالک میں غیر مسلموں کی تعداد اسی طرح رہی ہے متاثر نہیں ہوئی اور ان سے کسی نے بات کچھ نہیں کی یہاں تک کہ مامون اور حارون وغیرہ کے زمانے میں ڈیبیٹس ہوئی ہیں وہاں ان کے دروار میں اور مقابل پر آکے انہوں نے اپنا موقع بیان کیا ہے اور انکار کر دیا ہے کسی دباؤ کے نیچے مسلمان ہونے سے تو اس لئے یہ بات ہی غلط ہے کہ مسلمانوں نے تبلیغ چھوڑ دی مسلمانوں نے نہیں چھوڑی یہ جو علماء کا ایک خاص طبقہ ہے اس نے اس قسم کے فتوے دیئے غیروں کو قطع کروانے کی بھی مسلمانوں کو قطع کروانے کی خاطر چنانچہ ان کے جبر کے فتوے سارے اسلام میں ہی کاماتے رہے ہیں مسلمانوں کے خلاف اور مبلغ طبقہ جو تھا وہ مولویوں کا نہیں تھا وہ یا صوفیاء بزرگ لوگ تھے یا وہ تاجر تھے اپنے طور پر جو پرام دیتے رہے ہیں مسلسل جاری رہی ہے ان کی تبلیغ انڈولیشیا کس طرح ہوا چین کس طرح ہوا نہ وہاں کوئی مولا پہنچا ہے نہ کوئی وہاں تلوار پہنچی ہے ملائشیا یہ سارے مسلمانوں کے تبلیغ کے ذریعے ہوئے ہیں اور عام مسلمانوں کے تبلیغ جی آنڈل بھی ہے میں نے وہ تو نہیں دیکھی لیکن آپ بتا رہے ہیں میں سے دیکھوں کہ وہ بھی اچھی کتاب لگتی ہے آنڈل کا بتا رہے ہیں آنڈل نے بھی اسی موقف کے اوپر بڑے مضبوط مثالیں دے کے لکھی ہیں جو میں کتاب کر رہا ہوں اس میں تو بہت تفصیل سے ڈیٹا بنا کے اس میں چارٹس بنائے ہوئے ہیں ہر صدی کے کہ اس وقت اسلامی حکومت یہاں تک پہنچ چکی ہے اور اسلام یہاں تک ہے صرف محدود کچھ بھی نہیں ہے اس کا نفوز اس میں بہت مشہد دیو بار بار پولی کے کی ہے وہ اسپین کی گروپی ٹیم کی کی ہے کہ وہاں کس سے اسلام پھیلا اور یہ ساری تشاہ کے باتے میں تلاؤ اس نے کہا کہ وہاں سے لوگ سے پھیلا ہی ہے