5. دوسرا سوال (غیر احمدیوں کی) نماز جنازہ کے بارے میں تھا۔

اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا اطلاع ان کا تھا جنازے کے متعلق تو جنازے کے متعلق تو آمدد صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض دار جو قرض لے کر فوت ہو گئے اس کا بھی جنازہ نہیں پڑا اور مسلمان کہلانے والے ایسے جو رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں فوت ہوئے ان کے متعلق خدا اللہ نے آپ کو منع فرما بھی تھا کہ آپ نے جنازہ نہیں پڑنا مگر دوسرے مسلمانوں کو آپ نے اجازت دی خود جنازہ نہیں پڑا تو ایک بات یہ ثابت ہو گئی کہ جنازہ پڑنا امت کا فرض کفایہ ہے اگر امت میں سے کچھ حصہ پڑھ لے جنازہ اور کچھ دوسرا کسی خلابی کی وجہ سے نہ پڑے تو ان پر کوئی حرف نہیں اسی اصول کے تابع حضرت خلیفہ مسیح ثالث رحمہ اللہ نے یہ فتویٰ دیا جب سکینڈے نیویا سے یہ فتویٰ پوچھا گیا کہ ایک جہاز یہاں کریش ہوا ہے بزریا فون یا بزریا تابع اس میں کچھ مسلمان بھی ہیں لیکن غالب احمدی نہیں ہے بھاری گمان بھی ہے اور یہاں اور کوئی ان کا جنازہ پڑھنے والا نہیں ان کے متعلق کیا حکم ہے حضرت خلیفہ مسیح ثالث نے جواب انتار دیا کہ ان کا جنازہ ضرور پڑھو کیونکہ امت محمدیہ میں جو رسول اللہ صلیم پر ایمان لانے والا ہو کوئی جنازے کے بغیر تفر نہیں ہوگا اور اس کا جنازہ پڑھنا اس کا بنیادی حق ہے جن کے دوسرے پڑھتے ہیں ان کا سب پر پڑھنا ضروری نہیں اس لئے انکار اس سے زیادہ ضرور ہے مہدی کا انکار جتنا کرزدار کرزہے کر مر جائے اس فرق آپ کو نمائی نظر نہیں آتا ان دو چیزوں میں تو اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ حق ہے اور آپ نے تمہیں سے ثابت کرتے ہیں کہ اگر کوئی ایسا شخص ہو جو فاسق ہو تو تمہیں حق ہے بشک نہ پہو جنازہ لیکن اگر باقی پڑھ رہے ہیں کچھ نہ کچھ ضرور پڑھیں اس لئے امام مہدی کا انکار تو اس سے بہت زیادہ بڑا جرم ہے اس لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے منع فرما دیا اور شک نہیں ہے تشویر اس کی کہ باقی پڑھ رہے ہیں ٹھیک ہے کافی ہے لیکن صرف یہی بات نہیں تھی بلکہ فتنے سے بچنے کی خاطر بھی ایسا کیا گیا اور یہ ایسا مسئلہ نہیں تھا جس میں آغاز حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے کیا گیا مسلسل سال ہا سال تک حضرت مسیح موعود علیہ السلام علماء کو نصیر فرماتے رہے کہ مجھ پر کفر کے فتوے نہ لگاؤ ورنہ میں مجبور ہو جاؤں گا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کی روشنی میں تمہیں کافر در آگے ہیں حدیثیں کوٹ کی اور مسلسل یہ موقف لیا اور جب حضرت عز نہیں آئے تو پھر آخر آپ نے فتویٰ دیا اس فتوے کے بعد پھر جنازہ بننے کا کوئی سوال نہیں رہتا تھا لیکن ساتھ ہی آپ نے شرط لگائی کہ اگر کوئی شخص مکفر مکذب نہ ہو اور اس سے واضح طور پر پوچھا جائے اور وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انکار نہ کرے آپ کو جھوٹا نہ کہیں اس کا جنوال جنازہ ہو سکتی ہے اس کے ساتھ اس پر یہ پابندی نہیں ہے اس لئے جس طرح وہ کہتا ہے کات لیا بہت نہیں کاتا ہے اگر کوئی شخص یہ کہے کہ علماء غلط کہتے ہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے دعوی میں کوئی جھوٹ نہیں بولا تو پھر اس کی جنوال جنازہ ہو سکتی ہے اگر وہ یہ کہے کہ میں نہیں کہہ نہیں سکتا لوگوں کے سامنے تو پھر وہ منافق ہیں پھر ہم اس کی بات نہیں مانیں گے کیونکہ جو اعلان کرتا ہے اس کے لئے اس کے جائز ہے ایک فرق بڑا نمائع ہے آخری بات جس کا شاید اس کو علم نہیں تمام دوسرے فرقوں نے دوسرے فرقوں کے جنازہ ناپرنے کا فترہ دیا ہوئے تمام فرق فرقوں نے دیا ہوئے جماعت احمدیہ صرف ایک جماعت ہے جس نے کسی فرقے کے خلاف جنازہ ناپرنے کا فترہ نے دیا ہمارے فتوے کی بنویت ہے ہی نہیں جو ان کے فتروں کی ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کسی جگہ یہ نہیں کہا کہ وہابی کا جنازہ نہیں ہو سکتا یا دریلی کا نہیں ہو سکتا یا فلان کی مشیعہ کا نہیں ہو سکتا تو انہیں کسی جگہ نہیں فرمایا آپ نے فرمایا ہے کہ تم نے مجھے بطور امام کے معنی ہے جو مجھے جھوٹا اور مکذب کہے اور خدا پر جھوٹ بولنے ملا کہے اس کا جانہ نہ پڑھ یہ ایک ایسی معفول بات ہے کہ جو شخص یہ سمجھتا ہو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نعوذب اللہ جھوٹے ہیں یا اس کے لواحقین یا ولی یہ سمجھتے ہوں ان کو ان کے دل کی تو یہ تمنہ ہونی چاہیے کہ ہم ان کا جانہ نہ پڑھیں کیونکہ ایک طرف جھوٹا اور مکذب کہیں اور خلاف اختراب ماننے والے اور فتنہ پرداز دین میں فتنہ کھڑنے والے اور دوسری طرح یہ خواہش ہو کہ ہمارے جنازہ پڑھو اور ہمیں چین نہیں آئے یہ تضار ہے ان کے لئے تو یہ غحمت ہے کہ یہ خطوہ دے دیا کہ جنازہ پڑھ کے ہمارے دن نہ دخاؤں اس لئے ایک جگہ پہ یہ دکھا ہے کوئی کہ جہاں ہمارے مسیح موعود علیہ السلام نے یہ نہ دکھا ہو اور سنی کا جنازہ نہیں ہوتا وہابی کا جنازہ نہیں پڑھنا اور شیعہ کا نہیں پڑھنا سب کو آپ نے برابر کرا دیا صرف اس شرط کے ساتھ کہ اگر مجھے خدا پر مختری قراب نہیں دیتا کوئی تو اس کا جنازہ بھی شک پڑھنے مقصر مکذب کا نہیں پڑھنا اس کی پیچھے نمال نہیں پڑھنے اس کا جنازہ نہیں پڑھنے

آج 10 میں سے 10 باقی