7. ہم غیر احمدیوں کے چھوٹے بچوں کی نماز جنازہ بھی نہیں پڑھتے، حالانکہ اس حالت میں وہ منکر نہیں ہوتے۔
اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
زیارہ مدیوں کے چھوٹے بچی ہیں ہم ان کا بھی جنازہ مدھ پڑھتے ہیں حالانکہ وہ اس حالتاں وہ مکذب ہیں نہیں وہ ایک مسئلہ ہے اس لحاظ سے تو کوئی غیرہمزی مسلمان عیسائی کا اور سکھ کا اور ہندو کے بچے کے جنازہ نہیں پڑھتا کیوں نہیں پڑھتا کیونکہ شریعت کے لحاظ سے تو وہ دین فطرت پر پیدا ہوئے ہوئے ہیں نہیں پڑھتے اس لیے کہ فقہہ کا یہ مسلمہ فتمہ ہے کہ بچے کا حکم ماں باپ کا حکم ہوگا اس لیے میں نے اسالتاں کا لفظ استعمال کیا تھا ہاں کیا تھا لیکن لوگ کوئی اسالتاں کا ان نہ بتا لگا اس پہ تو بیس ہے ہی نہیں اس اصولی بات ہے کہ بچے کا حکم ماں باپ کا حکم ہے اگر وہ ہم پر ادراز کرتے ہیں تو ان پر اس سے بڑا ادرازت کہ ان کو ہر دوسرے یہودی بچے کا بھی جنازہ پڑھنا چاہیے
آج 10 میں سے 10 باقی