9. [جزوی طور پر ناقابل فہم] ہم مانتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ہیں اور آپ کو آخری نبی کہتے ہیں؛ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء میں سے … اگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی نبی ہیں تو ہم انہیں آخری نبی کیوں نہیں کہہ سکتے؟ [بعد میں:] اللہ فرماتا ہے: ’میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہیں‘ – مسیح موعود اور میرے درمیان کوئی اور نبی نہیں؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں مسیح کو چار بار نبی کہا۔ ہم کہتے ہیں کہ آخری زمانے کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی نبی ہیں – ہم انہیں آخری نبی کیوں نہیں کہتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ان کے بارے دارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضوراں حضور بسیع محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا طلع کا نبی مانتے ہیں عمد نبی کہنے سے university محمد کھونز صلی اللہ علیہ وسلم نے خود لکھا ہے محمد نبی کہا کرو اور نبیوں کے میاروں پر ہم آپ کو ثابت سمجھتے ہیں ثابت کرتے ہιά ایک لاکھ چونیڑ زم 여�الے پر لے آئے نبی پانسته سلم تو ہم آخری نبی کہتے ہیں اگر حضرت مسئل وآسی اللہ السلام بھی نبی ہیں تو آپ کو اطن Hail度 بھی نہیں ہم کہہ سکتے ہیں ایک دفعہ غلطی سے آخری میں میں اس لیے نہیں کہہ سکتے کہ آپ کو کیا پتہ بعد میں کیا ہونا ہے اس وقت تک مستقبل کی زمانت لے لیے آپ نے اس وقت تک تو آخری ہوئی نہیں سکتا آخری تو ایک لا مرضود اسطلاح ہے لیکن سنتا ہے آخری کیا مرضود حضوری پاس اس لیے ہم آخری کیا مانتے ہیں آخری صاحب عمر اور صاحب شریعت وہ تو واضح ہو چکی ہے بات وہ تو خدا میں بتا چکا ہے کہ کوئی اور آئی نہیں سکتا جس کا عمر قیامت تک چلے جس کی شریعت قیامت تک چلے اس لیے اس کے تابع حضرت مسیح مولد علیہ السلام تو سلام تشریف لے آئے اب آگے اگر خدا کسی کو بھیج دے تو آپ کھڑے ہو سکتے ہیں رستے میں زیادہ سے زیادہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں اور یہی موقف ہے جو ہمیں لینا چاہیے کہ جو بھی آئے گا چونکہ ہم ابھی بیعث بزر چکی ہے بیمان انزلہ علیہ کا بیمان انزلہ علیہ کا کی تابع آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو اتارا گیا ہے اس کے ہم غلام ہیں اس سے زیادہ کہ ہم غلام نہیں ہیں اگر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو بھی اتارے گئی ہے اس میں کسی آنے والے کا ذکر ہو اور اس پر ایمان لانا ضروری ہو تو اس پر ضرور ایمان لائیں گے کیونکہ اس کے شامل ہو گیا اس لئے حضرت مسیح مولیہ السلام کے مطلق ہمارا یہ فرض بھی ہے اور یہ ہمارا موقف ہے کہ یہ ثابت کریں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیوں کے مطابق آئیں ہم یہ موقف لیتے ہیں کہ ہمارے علم میں اور کوئی ایسی پیشگوئی نظر نہیں آتی جس سے ہم تکی طور پر کہہ سکیں کہ آنے والا کوئی اور ایسا ہوگا جس کو اسی طرح مسیح اور ماتی کا لقب دیا جائے یا امتی نبی کا لقب دیا جائے علماء امتی کام بیائے بنیسرہیل کا جو فیض عام ہے وہ تو جاری رہے گا لیکن اس کے مطلق ہمارے علم نہیں لیکن ہو سکتا ہے خدا اللہ اس کے آئندہ کسی کو بھیجے تو اس کو دلیزے خود سمجھائے اور خود اس کو علم دے اس لئے فتویٰ دے کر کلیتا آنے والوں کی راہے روکنا یہ درست طریق نہیں ہے حضور کا فرما اللہ تعالیٰ کا لحصہ بینی اور بینہ و نبیوں مسیح مہد اور میرے درمیان اور کوئی نبی نہیں مطلق حضور مسیح اور اللہ سلام کو حضرت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت شریف میں چار دفع نبی کا حضرت نبی کا ہم بھی مانتے ہیں کہ نبی ہیں نیا مقصصی ہے یہ تھا کہ ہم یہ کہتے ہیں کہ نبی آخر زمان حضرت محمل صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت صلی اللہ علیہ وسلم بین نبی ہیں آخری نبی نہیں کہتے ہیں آخری نبی اس لیے نہیں کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زہن میں آتے ہیں پہلی بات تو یہ نہیں ہے اب سمجھتے بعد جو اے صاحب شریعت اور صاحب احمد نبی کی زہن میں داخل ہو اس کی امت میں داخل ہو اس کا انڈیپینڈنٹ کلیم ختم ہو جاتا ہے اسی وضاحت کی خاطر حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بار بار لکھنا پڑا جس کی وجہ سے پیغامی اب نجار فیدہ اٹھا ہے یہی تو عمل تھا جو سمجھا رہے تھے آپ ایک پہلو سے میں نبی ہوں اور ایک پہلو سے میں نہیں ہوں کیونکہ جب میں آخر صلی اللہ علیہ وسلم کے اندر متغم ہو گیا آپ کی شریعت کے اسے باہر میرا ایک ذرہ بھی باہر نہیں نکلتا آپ کے عمل سے باہر نہیں جاتا جو کچھ پایا آپ کے طفیل پایا تو مجھے جب تم الیدہ کرو گے تو آپ کی آخریت پر حملہ ہو جائے گا اور ایک الگ زہر شروع ہو جائے گی اس لیے آپ نے جب یہ وضاحت کرنا چاہیے تو اس کے نتیجے میں ایسی عبارتیں آئیں ہیں جس سے پیغامی فیدہ اٹھاتے ہیں تو آپ دوبارہ کیوں جماعت کو اس چکر پر گزیٹنا چاہتے ہیں پھر اتنا کافی ہے کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آخری صاحب شریعت آخری صاحب عمر نبی ہیں ان دو میں میں فرق کرتا ہوں جو میں وضاحت سے سمجھا چکا ہوں پہلے بھی دوبارہ سمجھانے کی کوش کرتا ہوں صاحب شریعت اس لحاظ سے کہ شارع خدا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود شارع نہیں اور آج کل کے علماء وہ غلطی سے شارع کہتے ہیں گزشتہ متفق علیہ موقف کے خلاف بات کر لیں جتنے فقہہ اربعہ ہیں یا دوسرے چوٹی کے ملوک فقہہ ان کے علاوہ ہیں ان سب کو یہ بات مسلم تھی کہ شارع خدا ہے شارع نبی نہیں ہوا کرتا شریعت خدا سے پھورتی ہے اس لئے شریعت کے لحاظ سے آپ آخری ہیں دوسرا پہلو ہے عمر کا اس میں شریعت جس جو نازل ہوئی اس نے آپ کے متعلق فرما دیا کہ آپ کا حکم ماننا پڑے گا اس سے بائن نہیں لازم اس کے علاوہ بھی اس وحسنہ خرار دے دیا اگر یتے اللہ کافی ہوتا ہے یعنی کتاب تو پھر اور رسولہ کہنے کی کیا ضرورت تھی خدا طالقو اور ریپیٹیڈ لی اس مضمون کو بیان فرمایا کہ شریعت کے لحاظ سے ہی نہیں بلکہ شریعت کے حدود کے اندر یہ نبی جو بھی تمہیں حکم دے گا متنمانا ہوں اس وضاحت کے بعد آپ کا حکم بھی قیامت تک چلے گا اور کوئی غیر شریع نبی بھی آپ کے حکم کو یہ کہہ کے نہیں ٹاو سکتا کہ میں شریعت کے اندر ہوں شریعت تو جاری ہے لیکن اس کا حکم ختم کر رہا میں فلان اصلا اس کا ختم کر رہا یہ اس وجہ سے ہمیں وضاحت کے ساتھ یہ کہنا چاہیے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری صاحب شریعت اور آخری صاحب عمر ہے حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی اتنی باریک نظر تھی ان باتوں پر کہ ایک موقع پر ایک صاحب نے سوال کیا کہ آپ تمباکو نوشی کو منع کر نہیں فرماتے آپ نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بات مانا نہیں فرمائی میں نہیں فرما سکتا سو فیصدی اس بات میں آپ احتیاط فرماتے تھے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد سے باہر نہیں جانا کسی قیمت میں بھی اور مراد یہ تھی کہ قرآن کریم میں جو خمر کی تاریخ ہے اس میں اگر رسول اللہ علیہ وسلم نے ایسی چیز داخل نہیں کی تو میں بھی اس کو داخل نہیں کر سکتا نہ میں اس کا مجاز ہوں بس ان معنوں میں آخری نبی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور چونکہ نبی کے لیے عمر بھی ہوتا ہے حضرت مسیح محمد علیہ السلام عمر کے لحاظ سے بھی رسول اللہ علیہ وسلم کے تابع اور عمر کی چار دواری کے اندر محدود ہیں اس لئے ہم ان کو الگ نبی نہیں قرار دے سکتے سمجھیں دوسری وجہ یہ ہے کہ آخری نبی ریسے بھی نہیں کہہ سکتے ان شرطوں کے ساتھ بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ اگر آپ کہیں گے تو یہ حتمی طور پر یہ فیصلہ کریں گے کہ ہم آلنوں غیب ہیں اور ہمارے نظرین حضرت مسیح محمد علیہ السلام کے بعد خدا تعالیٰ کسی کو ان حضرت کریں نہیں سکتا یہ دعویٰ کریں گے ساتھ تو قرآن کی وہ آیت کہاں جائے گی اس کو صاحب نکالنے والے بنے پہلے وہ تو جاریہ آئیت ہے اس کے تابع خدا کی مذیئے بھیجے لیں نہ بھیجے اس کی مذیئے حکمان روک نہیں ہم لگا سکتے دوسری حضرت کرنی ہے کہ ہم بڑے دولے سے تبلیو میں کہا کرتے تھے ابھی کہتے ہیں کہ کہا کرتے تھے ہر صدی کے سر پر ثبوت دیتے تھے کہ ہر صدی کے سر پر فلاں فلاں فلاں فلاں دیتے تھے کیا ہے کہیں رہتے ہیں ابھی کرتے ہیں لیکن اب مخالف یہ کہتا ہے کہ اس صدی کے سر پر آپ کا کون سمتے دم کہتے ہیں ہمارے حلیفہ صاحب ہیں ٹھیک ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ سیعہ بات ہے کہ خدا مبوس کرے گا تو خلافت کون بناتا ہے وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَامِلُوا صَالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنْهُمْ کون ہے فائل اس کا اللہ ہے تو تم کو بتائیں