10. حضور، میرے دو سوال ہیں۔ پہلا: کیا قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت ہے جو کھیلوں اور ورزش کی تائید کرتی ہو؟ دوسرا: کیا ہم اپنے جلسہ سالانہ یا ایسے مواقع پر خواتین کی تقاریر مردوں کو سنا سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرے دو سوال ہیں ایک پہنے سوال تو یہ ہے کہ میں جانا چاہتا ہوں قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت ہے جس سے اسپورٹس اور ایتلیٹکس کو سپورٹ ملتی ہو اور دوسرا سوال جو ہے وہ یہ ہے کہ اور کو ہمارے جلسے سالانہ میں یا اور اسے اپیجنس میں ان کی تقریر کو ہم مردوں میں رلے کر سکتے ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ پہلے سوال پر تو کئی آیات ہیں حضرت داؤد والی آیت جو ہے بستادم فلیل میں ورجسمان ورجسمان ورجسمان ورجسمان ورجسمان ویسے بھی وہ خورانے یہ تو نہیں اپور بھی ہے وامل صالحہ آنے مگی یہ سپورٹس واری بات نہیں بنتی ان کا جو سوال ہے گھوڑو بال ہے گھوڑو بال ہے ہاں وہ بچوں کی کھیل ہے وہ بچوں والی نہیں نہیں نہیں وہ بچوں والی یہ تو محابرہ ہے اللہ مطلب ہے کہ یہ وہاں جا کے کھیل کوت کریں در آرہی جو ان کا مقصد یہ ہے کہ سپورٹس کو جسمانی مقابلوں کو فرموز دینے والی وہ آیت ہے جسے قطعی طور پر ثابت ہو ایک آیت ہے بنیادی طور پر لیکل لی ویجھتن ہوا مولیہا فاستبقوا الخیرات کہ ہر قوم کو خدا تعالیٰ نے ایک نسب العین دیا ہے اور تمہیں یہ دیتے ہیں کہ تم ہر اچھی چیز میں ایک دوسرے سے سبقت لے کے جاؤ تو کھیلوں کا موضوع جو کہ کھیل بھی اچھی چیز ہے خیرات کے اندر آ جاتی ہے اس لئے قرآن کریم نے صرف کھیلوں کی اجازت نہیں دی بلکہ کھیل میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے ایک دوسرے یہ کہ اپنی سنت سے ثابت کیا کہ قرآن کا یہی مفہوم تھا کیونکہ آپ نے وہاں گھردکہ کھیلتے ہوئے اپنے امہاتم ممین کو اپنے ازواج و مطہرات کو بھی دکھایا خود حصہ لیتے تھے دور میں حضرت عائشہ صدیقہ سے بھی دورتے ہوئے ایک دفعہ پیشے رہ گئے تھے تو دوسری دفعہ جیتے تو آپ نے فرمایا کہ اس کا بدلہ ہے اور پھر گھر سواری میں تیز گھر سواری کے مقابلے ہوتے تھے اور جب کوئی خطرہ ہوتا تھا تو صاحبہ پہنچھ پہنچ گئے پہنچ گئے پہنچ کرتے تھے اور روایات میں آتا ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے پہلے پہنچ جائے کرتے تھے مدینے میں ایک رات آواز آئی شور پڑا تو صحابہ دور تیزی سے کہ ہم نکلیں تو پتہ لگا کہ رسول اللہ علیہ وسلم جب یہ پہنچے دنی سے تو واپس آ رہے تھے تو ہر سیت من دور میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم شامل ہوتے تھے اور دوسروں کو تلقین فرماتے تھے تو فرس طبقل خیرات کی امومی ہدایت کے نیچے یہ آیا پھر حضرت دعوت کے متعلق آیا ہے ان کو جسم میں بی فزیردی صرف علم میں ہی نہیں گی فرموی راتے صبح وہ تو جہاد کا ایک خاص مندر ہے اس کے لئے صرف کھل کود والا اس کا نہیں ہے وہ ہے وہ تو ٹھیک ہے آئے پڑے نہ وہ ہم ذکر ربی حتت وار دوی جا گھوڑوں سے جو پیار تھا حضرت دعوت کا اور وہ بھی ایک سپورٹ ہی ہے نا اس کو آپ نے یعنی صرف بھوئے پالے نہیں ہوئے تھے بلکہ پھلاتے تھے اور ان کو تھبکتے تھے ان کی گردنوں پر اور ان کی ٹاموں پر ہاتھ ملتے تھے اور پھر ان جب چلے گئے تو ابھی شوق پورا نہیں ہوا تھا دوبارہ پلوا ہے اور کہا کہ یہ انذکر ربی یہ میں اللہ کی محبت اور خدا کی یاد کے نتیجے میں یہ کام کر رہا ہوں جس میں یہ سب دو سمک مل گئے ایک تو سپورٹ کی اجازت ہے گھروں سے پیار اور محبت کی دوسرے یہ کہ اگر فلا کے ذکر کی ملونی ہو جائے تو وہی عبادت بھی بن جاتی ہے تو مومن کی کھیلیں بھی عبادت بن سکتے ہیں اگر وہ اللہ کی فاتح کرے چنانچہ حضرت مسیح موعود صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ آتا ہے سیالکوٹ کے قیام کے دوران کہ ایک سکھ کے متعلق سنا تھا کہ وہ بہت تیز دورتا ہے تو آپ نے بے شک شروع کی اس غیرت کے ادھار کے لیے کہ مسلمانوں سے کیوں آگے نکلے کوئی اور چنانچہ آپ نے روایت کی مطابق مجھے اب اس کی روایت کی سنت کا پورا پتہ نہیں ایک نینی طور پر لیکن جو اب تک جماعت میں مشہور ہے وہ یہی ہے کہ پھر اس کو شکست دی اور پیکٹس کر کے بغیدہ تو جس سنت کو اس زمانے میں اللہ تعالیٰ نے دوبارہ ہمارے لئے جاری کیا آن صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک کامل غلام کی شکل میں اس سے بھی یہی استنبات ہوتا ہے کہ مقابلے کی روح اور اچھی چیزوں میں آگے بڑھنے کی دور اسلام نے ہمارا نصب لین بنا دیا ہے بابو قاسم الدین صاحب بڑی یقین سے روایت بیار کرتے ہیں اور وہ مقام بھی بتاتے ہیں کہ یہاں سے سٹارٹ ہوئے وہاں سے دورے اچھا بابو قاسم الدین صاحب کہتی ہمار ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہوں انہیں سنا ہو آگے جسے چونہونی سال ہے چونہونی سال ہے چونہونی سال ہے اچھا تو یہ سیالکھلی زمانے پر نہیں پہنچتے پھر بھی نہیں پہنچتے سبھا یہ جو آیات ہیں ان میں سابقات سبھکن کو ان کھیلوں کے ساتھ تیبنا اور سمدھے میں غلطر زمین اور کشتیاں چلانا ان کے ساتھ سابقات سبھکن کہہ کر دراصل اسی آیت کی مزید تشریح کردی ہے کہ فسترک الخیرات اس میں یہ بھی شامل ہے خیرات نہیں چیزیں دوسرا سوال ہاں جی سمائیے وہ ماں نے پوچھا تھا ریلے کرنے کا لیڈیز لیڈیز کی تقریب جلسے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کا خطاب کرنا مسلمانوں سے ثابت ہے اگر معنی خیز ہو بامقصد ہو مفید ہو اور عورت ایسی نہ ہو جو اپنی آواز میں ایسا لوچ پیدا کرے کہ لوگوں کی توجہ کو غلط طرف پھیرنے والی ہو تو قطن کہیں ممانیت نہیں کوئی حرج نہیں ہے کہیں بھی منا نہیں ہے اسی لیے شورہ میں میں نے بقیدہ داخل کر دیا اس حصے کو کہ عورتیں پردے کے بیچے بیٹھے بیٹھے حصہ لیں لیتی ہیں اب اللہ کے فضل سے اسلام علیکم

آج 10 میں سے 10 باقی