19. حضور، پاکستان میں لفظ ’اُمّی‘ پر بہت بحث ہے؛ ایک گروہ ہر اس شخص کو گستاخ رسول، مرتد اور واجب القتل قرار دیتا ہے جو ’اُمّی‘ کا ترجمہ ’ان پڑھ‘ کرے۔ ہمیں بتائیں: قرآن کریم کے مطابق ’ان پڑھ‘ کے علاوہ کیا دوسرے تراجم اور تشریحات ممکن ہیں، اور علمی نقطۂ نظر کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم حضور آج کل پاکستان میں لفظ امی پہ بہت بحث ہو رہی ہے اور ایک طبقہ تو یہاں تک ہے کہ جو لفظ امی کا انپر ترجمہ کرتا ہے اس کو گستاخ رسول اور مرتد اور گردنزدنی قرار دے رہا ہے تو میرا سوال یہ تھا کہ حضور فرمائیں کہ قرآن مجید کی روح سے انپر کے علاوہ بھی ترجمہ ہیں اس کے تشریحات ہو سکتی ہیں انپر تو ایک ہے ہی واضح اس کے علاوہ ہو سکتی ہیں اور جنات کا اس کے بارے میں کیا علیمی آفتہ جی ایک ہے جیدہ سخت سنجھا جاتا ہو ایڈوکیٹڈ کی درست نہیں کیونکہ سوال صاحب وہ ایڈوکیٹڈ کیونکہ میں ابھی ہز

آج 10 میں سے 10 باقی