1. حضور، پچھلے مہینے ہمیں (تفسیر سے / ایک خط میں) لکھا گیا کہ احمدی خواتین کو کم از کم ’چینی پردہ‘ کرنا چاہیے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اسے کیا کہتے ہیں اور ہم نے اسے کبھی دیکھا بھی نہیں۔ یہ ’چینی پردہ‘ کیا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 22 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آپ سے سوال کرنا حضور پچھلے ماہ تفسیر سے ہمیں یکتر ہمیں خات لکھا تھا کہ کم از کم احمدی عورتیں پردہ چننی کرنی چاہیے تو ہمیں معلوم نہیں اس کو کیا کہتے ہیں ہمیں دیکھا بھی کبھی نہیں کس طرح کہتے ہیں چننی پردہ چننی پردہ چننی پردہ ہمیں تو پتہ نہیں آپ خود یہ کہا تھا کہ حضرت مسیمہ السلام نے جو اسلامی وصول کی فلسفی میں کم از کم پردے کی تصویر خود بنائی ہوئی ہے دعو کی ہوئی ہے وہ دیکھ لیں that is the minimum نہیں مطلب اچھے لیں آپ یہاں سے لا کے یہاں تک یہ اپنے نشان کھینچا ہوئے ہے یہ حصہ چھوڑا جا سکتا ہے اور باقی سب کورڈ ہو بال بھی نظر نہیں آنا چاہیے ہاں بال بھی نہیں مگر اس طرح نہیں کہ آپ کے جس طرح انڈونیشیا میں ہے یہ رواج جی ہے وہ ایک لٹکی اگر نکل جائے باہر دوپٹے سے تو جیتے ہیں نواز نہیں ہوتی عورت کی عورتوں میں بیٹھے بیٹھے وہاں اس قسم کا یہ ایمفیسیز ہوتا ہے نا کسی طرح بھی وہ غلط ہے اسلام متدل مذہب ہے عقل کے مطابق متوازن فیصلے کرنے چاہیے اور کسی چیز میں انتہا پسندی نہیں کرنے چاہیے اس لیے وہ جو پردہ ہے کہ ایک لٹ بھی ایک بال بھی نظر آ جائے گا تو پردہ ٹوٹ جائے گا یہ درست نہیں ہے باہر اصل پردے کی روح یہ ہے کہ عورت اپنے آپ کو سمیٹ کے رکھے اور حیاء سے رکھے اور دیکھنے والے کی اگر نظر پڑتی بھی ہے تو اس کو غلط حوصلہ افزائی نہ ہو یہ ہے بنیاد پردے کی اس روح اس کو مدد کرنے کی خاطر پھر کپڑے اوڑنا یا یہاں تک تیرے کو لے کے آنا یہ ساری چیزیں بطور امداد کے ہیں اگر یہ چیزیں ہیں اور وہ اصل روح موجود ہے تو تھوڑی بہت غلطیوں پر اس پر اعتراض جائز نہیں ہے اور اگر ویسے برقع پینا ہوئے ہیں لیکن فیشنی کٹ ہیں اس کی شکل ایسی ہے کہ بدن نظر آتا ہے بلکہ زیادہ نمائی طور پر خوبصورت ہو کے دکھائی دیتا ہو اور روح مر جاتی ہو تو اس برقعے کا بھی دراصل ویسا فائدہ نہیں ہے اس کو تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ خانہ پوری ہو گئی ہے مگر اس حقیقی پردے کو نظر انداز کر دیا گیا ہے اس لئے بہت سارے ایسے حصے ہیں جن میں کرنے والے کے تقوی کے ساتھ بڑا گہرہ تعلق ہے دوسرے کو اعتراض نہیں کرنے چاہیے یہ جو میں نے باتیں بتا رہا ہوں آپ کو یہ اس لئے نہیں بتا رہا کہ جو شخص دیکھے کہ کسی کے پردے کا کٹ خراب ہے یا بھول کے کہ وہ اٹھ کے املی اٹھانے شروع کر دے کہ فلان اس طرح کرتا ہے فلان اس طرح کرتا ہے یہ اعتراض کی خاطر نہیں ہے بہانیں بتا رہا یہ بتا رہا ہوں کہ جس نے پہننا ہے وہ ان باتوں کو ملحوظ رکھے جس نے پردہ کرنا ہے وہ ملحوظ رکھے ورنہ انفرادی معاملات میں دخل اندازییں اس قسم کی فتنہ پیدا کرتی ہیں اور بجائے اس کے کہ فائدہ پہنچے اور نقصان ہو جاتا ہے بعض وقت لوگ ویسے نیکیاں رکھتے ہیں ایک چھوٹی سی کمزوری ہے اس کے اوپر جب امولیاں اٹھائیں گے آپ یزکوٹان کا نشانہ بنائیں گے تو اس کا رہا سا تقویٰ جاتا رہے گا اور وہ پھر غرد عمل میں بھاگے گا وہ شخص ہو کہے گا اچھا پھر ایسی دعا ساتھ میں میں نہیں کریب آتا تو جماعت میں ایسا ماحول رکھنا چاہیے کہ انفرادی تقویٰ کا میار بلند ہو لیکن دوسرے خامخواہ اطراب یا تاندازی سے کام نہ لیں اور اگر وہ دیکھیں کوئی ایسا نقص تو ان کو چاہیے کہ خموشی سے ان کو بتائیں جن کا نقص ہے مثلا میں نے ایک دفعہ خطبے میں یہ وزون بیان کیا تھا کہ حضرت رفیل اکن صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بہت ہی اچھا آئینہ ہمیں دکھا دیا ہے اور وہ آئینہ یہ ہے کہ مومن دوسرے مومن کا آئینہ ہوتا ہے بعض خصوصیات رکھتا ہے آپ نے آئینہ دیکھا آپ چھوڑ کے چلے گئے جب میں نے دیکھا تو آپ کی تسویل کو رذب نہیں آئے گی مجھے اس میں اس طرح بھول جائے جیسا وہ واقعہ بھی ہوا تھا اور اگر میں اٹھا کے دیکھوں تو آپ کے نقائص نظر آنے شروع ہو جائے اور خوبیاں نے نظر آئے تو وہ آئینہ کیا ہوا ہے تو توڑنے کے لائک چیز ہوئی تو بعض لوگ یہ حرکتیں کرتے ہیں کہ مومن بھائی کو اپنے بھائی کو دیکھتے ہیں اور اس کا اکس محفوظ رکھتے ہیں صرف برائیوں میں اور پھر جب دوسرا ملتا ہے ان سے تو اس کو بتاتے ہیں کہ فلان جو بھائی ہم نے دیکھا تھا اس میں یہ برائیاں ہیں تو وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس نصیحت سے وہ خود آری ہو جاتے ہیں اور یہ نقص اس سے بہت بڑا نقص ہے یہ پردنی بیٹیاتی کا نقص ہے یا اس قسم کی باتوں میں تو جب نہ ان نصیتیں کرتا ہوں ان امور پہ تو ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جماعت کی زبانیں فروا رہا رہا ہوں دوسرے بھائی کے خلاف ہیں بلکہ یہ بتا ہے اس لئے بتاتا ہوں کہ جس میں خود اپنے لئے ایک لایاں ملتزیز کرنا ہے وہ دیکھیں کہ اصل یہ ہے بہترین یہ ہے اور جو میراج سے گرہ ہوا نظر آتا ہے اس کو آپ خموش نصیحت کریں جب وہ آپ کا آئینہ دیکھیں تو اب اس تک سے بات پہنچیں دوسرے جب کوئی آواز بھی نہ جائے آئینہ خموش پر آم دیتا ہے اور جب آئینہ دیکھتے ہیں تو وہ غلط انفیس نہیں کرتا خوبیاں بھی دکھا رہا ہوتا ہے برائیاں بھی دکھا رہا ہوتا ہے نیوٹر ہوتا ہے اور جب بھی کرٹیسزم نیوٹر ہو اس کے خلاف ہر ہی بدا ہوتا ہے یہ ایک بنیادی نفسیات کا مسئلہ ہے جس کو بلانے کے نتیجے میں کئی نہ سے نہ صرف ناکام ہوتے ہیں بلکہ غلط رد عمل پیدا کرتے ہیں ایک شخص کے متعلق جب یہ جفین ہو جائے کہ میرے حسن کو حسن دیکھ رہا ہے میری بجی کو بجی دیکھ رہا ہے اور اپنی طرف سے کوئی نہ نبال رہا کر رہا ہے نہ کمی کر رہا ہے تو احسن کے خلاف کبھی رد عمل بھی دادا ہوتا ہے ہمیشہ رد عمل اس کے خلاف ہوتا ہے جو بعض سنوں پر ہاتھ رکھتا ہے بعض سنوں کو اٹھاتا ہے اور اس بدی میں مبتلا ہوتا ہے جس کو قرآن کریم نے یہود علماء کی بدی کرا دیا تھا بڑی سخت جس پر کامی ڈالی کہ بعض حسنوں پر ہاتھ رکھتے ہیں بعض حسنوں پر نمائع کرتے ہیں ابھی مزی کے مطابق اور پوری تصویر نہیں چینجتے آپ کا کام چونکہ مربی کا ہے نصیحت کرنے کا ہے جماعت انڈیونیشیا میں ان باتوں پر زور دیں ان سے کہیں پردے پر زور دینا اچھا ہے جو نئی باتیں شروع ہی ہیں وغیر نہیں تھپیڑا لیکن تانہ میزی پر زور نہیں دینا اور کسی میں نقص دیکھیں اس کو محبت اور پیار سے خموشی سے سمجھائیں اگر وہ نہیں سمجھتا تو اس کے بڑے کو بتائیں اس کی بات نہیں مانتا تو پھر صدر سے بات کریں کہ علاج میں کہ ہم نصیحت کرنے چاہتے ہیں اور اگر نہیں تو پھر خدا پر چھوڑیں دعا بھی کریں اس کے لئے لیکن دعا نہ کرنا ذل میں ذکھ محسوس نہ کرنا اور اونیاں اٹھانا اور تانے دینا یہ ہرگز مومن کو زیبا نہیں ہے اس سے بدیاں پیدا ہوں گی تو مطاعش دور نہیں گئے