5. دوسرا سوال: جماعت احمدیہ پر ایک سخت اعتراض کیا جاتا ہے (…حضرت سید احمد بریلوی شہید اور ایک اور بیان کا حوالہ، جس میں ایک ’چوہدری صاحب‘ کا بیان بھی ہے…) کہ ارض مقدس (فلسطین) تلوار سے فتح نہیں ہوگی۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 22 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک سوال ہو ہے دوسرا جماعت حمد یہ بڑا اتران کرتی ہے شہد آئی بالا کورٹ کا حضر سید احمد بری احمد شہید حرم مسلم کے مالک تلوار سے فتح نہیں پاس اس کا مطلب ہے آپ نے ایک بات کو اٹھا کے دوسری سے دوسری کو تیس سے ملا کے مضمون کو کھولنے کی وجہ اور مبھم کر دیا ہے پہلے حضرت مسیح مولی مراد یہ تھی کہ بعض دفعہ ایک نئے دور کے آغاز سے پہلے اس دور کی علامتیں شروع ہو جاتی جس طرح حضرت مسیح کی اولاد نظر نہیں آتی اور بن باب کے پیدا ہوئے یہ بتانا مقصود ہے مسیح نے اس بات کو بیان فرمایا ہے کہ ایک ایر آ ختم ہو رہا ہے یا خوبی اسحاقی دور اختتام کو آ رہا ہے اب اسمائلی دور شروع ہونے والا ہے یہ لائن اب ختم ہے تو ظاہری علامت خدا نے ایسی جہ فرما دی تو یہ مراد تھی حضرت مسیح صلی اللہ یہ پیغام تھا کہ تلوار کے جہاد کا زمانہ اب ختم ہو رہا ہے اب دوسرے طور پہ جہاد اپنا رنگ دکھائے گا اتنا مکانہ کا مقصد ہے صلی اللہ مسیح صلی اللہ کا جہاں پک اسے ہی کے ساتھ مقابلے کا تعلق ہے وہ مضمون قرآن کریم قرآن مفسرین نے بھی العرب سے مراد فلسطین کی عرض لی ہے اور دوسری جو مثال ہے دو دفعہ تم علف کرو کے زمین میں اور پھر یہ وہ ساری آیات جو ہیں اس مفہوم کو ان آیات کو اس کے ساتھ ملا کر رکھیں تو پھر غور کرنا سے یہ کی اس کے وارث بنا دیے جاتے فور ایسے دور آتے ہیں کہ ایسا دور شروع ہوا ہے جب کہ فسق نے زیادہ جگہ لے لی ہے اور اس وقت خدا اللہ پھر بے وجہ تفریق نہیں ایک اور تقدیر ظاہر ہوتی ہے جو سزا دلوانی کی تقدیر ہے یا جھنجھوڑنی کی تقدیر ہے چنانچہ جب بردار پر حملہ ہوا اور اس وقت کے بادشاہ نے ایک بزرگ کو دعا دیلے کے علاقے بجوایا کہ بہت خطرہ ہے عالم اسلام کو اس وقت تو اس کے ان دعا کرتا رہا اور رات مجھ یہ بیٹے کو نوکر سے مروائے تو یہ مطلب تو نہیں کہ نوکر بیٹے سے زیادہ اس کو عزیز ہے اس وقت یہ مطلب ہوتا ہے کہ بتانا چاہتا ہے بیٹے کو کہ تم اس معاملے میں اتنا دور گئے ہو میں تمہیں سبق دینا چاہتا ہوں یہ میرا رشتہ دار نہیں ہے خون کا تعلق نہیں لیکن اس سے سزاد دار رہا تو یہ پہلو ہے اس کا لیکن یہ مستقل نہیں ہے اس لئے چوئی صاحب آپ کا حوالہ دین بلکل بے تعلق اور بہمانی ہے چوئی صاحب اپنا ایک بڑا مقام تھا ایک سیاسی رائے ہے اس کو آپ مذہبی دار میں داخل کر یہ کہہ دیں کہ گویا ان کی بات ضرور پوری ہوگی اور قرآن کی نعوذ بلہ پشوئی نہیں ہوگی بالکل غلط بات ہے نہ چوئی صاحب کا یہ مطلب تھا قرآن کہہ رکھتے تھے ان کی بات کو آپ نے آؤٹ آف کونٹس لیا ہے میں رہن بھی نہیں کہ سکتا فرمایا اسے تو یہ مطلب نکلتا ہے کہ ان کو چھوڑنا ہے بارحال لیکن خدا اس وقت کا انتظار کر رہا ہے جبکہ کوئی جماعت بحثیت صالح دل آخر اُز زمین کی وارث بن جائے آج ہو یا کل یہ تو دیکھا جائے گا کب کا زمانہ ہے لیکن ان دو باتوں سے تو یہ پر واضح ہو رہی ہے جہاں تک جہاد کے مضمون کا تعلق ہے اس کا صرف اتنا اس کے ساتھ رشتہ ہے یا تعلق ہے کہ میں آپ ایک واقعہ بتا دیتا تمہارے خلقہ سے ملنا ہے مجھے ملا میں ان سے سوال کرنے مجھے تدرید کی تیزی کی ویسے مجھے احساس ہوگا کہ جائیں گے بتنی کریں گے بذکل کی سیکھ کام لیں گے میں نے کہ میں آپ کو نہیں ملاتا پہر آپ مجھ سے سوال کر لیں اور پھر میں آگے بات کروں ہم یہ جہاد کا سوال پھر آپ کی سمجھ ہم کیا کر رہے ہیں آپ کہتے ہیں جہاد کے منکر ہیں اور یہ جہاد نہیں تو کہتا قرآن کریم بتائیں کہاں میں نے بتا دیتا ہوں میں نے کہاں قرآن کریم یہ سورہ حج میں جہاد کی جہاد دی تو فرمایا اِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ اُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ذُلِمُونَ وَإِنَّ اللَّهَ اللَّهَ اللَّهَ اُخْرِجُوا مِنْ دِيارِهِمْ بِغَيْرِهِمْ یہ تفصیل ہے اس کی میں کہاں شروع کرتے ہی بات فضا تلہ نے ایک باتہ کر دیا ساتھ اور وجہ کیا تھی اس کی مطلب اس کا یہ ہے کہ جو لوگ جن لوگوں پر ظلم کیے گئے ہیں ان کو خدا اجازت دے رہا ہے تلوار و فانی کی مقابل پر جن کو ازرہِ ظلم تلوار سے کٹا جا رہا ہے اُذِنَا لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِعَنَّهُمْ ظُلِمُ بغیر کسی جائز وجہ کے ازرہِ ظلم ان کے خلاف تلوار اپائی گئی ہے یہ ہے قرآن کریم کا بیان اوپننگ ان کو اجازت دی جاتی ہے یہ میں نے اس کو سمجھایا میں نے کہا یہ سٹیٹمنٹ بتا رہی ہے کہ کوئی لوگ بیچارے اتنے گمزور ہیں اتنے بے بس اور ڈیفنسلس ہیں کہ جو ٹوم ڈک اینڈ ہیری جو چاہے اٹھ کے ان کے خلاف ظلم شروع کر دے اور ان کو کوئی وجہ بھی نہ وہ مہیا کریں اس کے بابجود مار رہا ہے یک طرف ان بیچاروں کو اگر اجازت دے دے خدا تو اور بھی مروازی ہو ایک کمزور آدمی کو اگر طاقتور مار رہا ہو اور وہ چپ کر کے مار کھا رہا ہو تو اس کے بچنے کا امکان ہے کچھ لیکن اس کو آپ فلسلی کر دیں کہ پر جاؤ تو بھی آگے سے پرواہ نہ کرو اس کی اس کی تو ہڈیاں ٹوٹ جائیں گے گریب کی کچھ بھی نہیں باقی رہے گا تو میں نے کہا آپ خدا کو ایسا سمجھتے ہیں خود کہہ رہا ہے کہ اتنے تم کمزور ہو کہ تم پر یہ طرف ظلم پر ظلم ہوتا چلا آ رہا اور تفصیل بیان کی تمہیں گھروں سے نکالا تمہیں حقوق سے محروم کی اور ساتھ کہتا ہے میں تمہیں اب اجازت دیتے ہیں ان سے لڑو اس کی آگے بات بنانے سے پہلے بیچ میں یہ جملہ محتضر رکھ دیا کہ اِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِ عَمْلَقْدِيرُ جو اجازت دینے والا وہ طاقتور ہے اور وہ اتنا طاقتور ہے کہ گارنٹی دیتا ہے تمہیں کہ لڑو اور ہم تمہیں جدا کے دفعیں گے تمہاری نصرت کی زمانت دیتے ہوئے خدا اجازت دیرہ اس کے بغیرے دیتے ہیں تو میں نے کہا آپ اس آیت کے کہ اطلاق کر لیں یہ جہاد کی آیا تھا آپ کو کتنے مقام پر فتوحات حاصل ہوئی ہیں وہاں کون سی گوہی آپ نے ایسے لڑی جس کے بعد آپ کی زمین پھیل گئی اور اسرائیل کی سکر گئی کمزور ہو کر نکلا اور آپ طاقت ہو کر اُبھئے بالاخر کیا آپ کو ایسا حاصل ہو گیا جو پہلے آپ کے پاس نہیں تھا اور کس حصے سے میں آپ نے اسرائیل کو محروم کیا ہے مجھے یہ پہلے بتائیں پھر اگلی بات چلے دلکل سرک نہیں دیا ایک لفظ نہیں بولا یعنی کہ بتائیں آپ یا بتائیں کہ نعوذ باللہ خدا جھوٹ بول رہے ہیں آپ کو کہتا ہے لرہو ان سے جہاد ہے یہ اور آگے سے مار پڑھواتا ہے ایسی کہ اس نے دس گناہ سزا دے گئے یعنی کہ اگر آپ یہ کہیں گے میں کہوں گا آپ جھوٹ بولتا ہے خدا جھوٹ نہیں بولتا ایکنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جب وعدہ کیا تو ہر دفعہ بول رہی اور جہاد کی تعریف کرتے ہیں کہ جہاد وہ ہے وہ خدا کی خاطر تلوار بھائی جاتی ہے اس میں شکست کا کوئی سوال نہیں فتح کی زمانت ساتھ ہوتی ہے اس لیے یہ ہے مضمون جو اسرائیل کے ساتھ تعلق اکنے والا کہ اگر شرائط جہاد پوری ہوتی اور اس کے تقوی کے مطابق یہ جہاد کرتے ہیں تو سوالی نہیں قد ہوتا تھا کسی شکست کا وقتی تھوڑے سے قدم تو قرآن خود بیان کر رہا ہے بعض رفعہ انحراف کرنا کرتا ہے چال کی طور پر بعض رفعہ تھوڑا سا صدمہ پہنچتا ہے جس کے بعد بڑی کامیابی ہو جاتی ہے تو اتفاقی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں لیکن عمومی رخ ہمیشہ فتح کی طرف جاتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی