7. (میاں اشتیاق(؟) صاحب کا سوال، سنائی نہیں دیتا؛ بظاہر یہ کہ کیا عورتیں قبرستان یا جنازے کے ساتھ جا سکتی ہیں۔)
اردو مجلسِ عرفان، 22 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مائی عشتو صاحب یہ کس قسم کا سوال ہے یہ پہل آپ کا سوال تھا ہاں ہاں ہاں میں سمجھا جو جی ٹھیک ہے یہ وہی سوال ہے جو آپ مجھے لکھ چکے ہیں اور یہ وہی سوال ہے جس کا میں جواب بھی دے چکا ہوں مسجد بارے سوال کا بھی اور اس کا بھی تو دوبارہ کم کر رہے ہیں تحریر نہیں مانے گے زبانی بات مانے گے پلٹ حساب ہے لوگ تو زبان کی بھی کہتے ہیں کہتے ہیں تحریر لاؤ آپ کی زبانی بھی لکس نکلائے وہ کہتے ہیں زبانی نہیں سننی ہم نے ہمیں تحریر دکھاؤ نہ تحریر نہیں ہم نے مانی زبانی سنو بات یہ ہے کہ آنہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو منع فرمایا جنازوں کے ساتھ جانے پر لیکن قبرستان جانے سے منع نہیں کیا ہوا اس لئے یہ ان دونوں باتوں کو الگ الگ رکھیں آپ تدفین کے وقت نہیں جانے سے منع کیا اس لئے کہ واویلا نہ کریں اور اس لئے کہ آنہ صلی اللہ علیہ وسلم جو مذہب جو مذہب نازل ہوا ہے وہ ایک حقیقی مذہب ہے فرضی چیز نہیں ہے آپ جانتے تھے کہ یہ مردہ جو ہے جس کو مردہ سمجھ رہے ہیں اس کی ایک روح ہے جو کچھ عرصے تک اس عالم سے طلب بھی رکھتی ہے کچھ باتیں اس تک پہنچتی بھی ہیں اگر اس کے لئے جزا فضا کیا جائے تو اس کو تکلیف ہوگی اس کی خبر بھی دیتے ہیں تو ایس عورت کیونکہ جذبات پر کنٹرول نہیں رکھ سکتی مرد کے مقالب پر نسبتاً ظاہر بات ہے زیادہ سنٹیمنٹل ہے اس لئے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ جب تازہ تازہ مردہ پہنچا ہو اس وقت یہ توقع رکھنا کہ عورتیں کنٹرول کر لیں گی اور کوئی نشکری کی بے سبری کی باتیں نہیں کریں گی یہ ضرور تکلیف مالا یطاق ہے ان کے لئے اور دوسرے اس لئے بھی کہ طبیعت کی کمزوری کی وجہ سے ان کو کوئی جسمانی آرزہ نہ لحق ہو جائے نفسیاتی مریض نہ بن جائیں جب تدفین ہوتے دیکھتے ہیں بیٹیاں یا بے واہ یا بہنیں وغیرہ یا ماں اپنے سانے بچہ کا لہر میں اتارا جا رہا ہے تو ایسا وقت ہوتا ہے کہ بعض دفعہ ایموشنلی بیمار ہو جاتے ہیں لوگ جو رسبتاً کمزور ہوں تو کسی نے تو بہت تدفین کے لئے جانا تھا مرد کیونکہ نسبت مضبوط آسا آپ کے ہوتے ہیں اس معاملے میں اس لئے خدا تھا انہوں نے ان کو اجازت دی اور عورتوں کو اس بات سے روکا لیکن جب یہ واقعات گزر جائے جب تازہ صدمہ ختم ہو جائے تو اس کے بعد اجازت ہے بشک جائیں تو ان کو سمجھائیں آپ ان کو بتائیں کہ یہ اس کی حکمت ہے آپ جنازہ کے ساتھ نہیں جانا آپ نے بعد میں دعا کے لئے بشک جائیں