8. (سوال سنائی نہیں دیتا۔ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ عورتوں کے جنازے میں شامل ہونے اور قبروں کی زیارت کے بارے میں ہے، اور سائل بظاہر کہتا ہے کہ ممانعت سخت نہیں تھی۔)
اردو مجلسِ عرفان، 22 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جو نہیں جاتے میں چھوڑ دیں جو یاد ہے وہ بتائیں سختی نہیں کیا اس سے ایک اوٹ ہو جانا نہیں نہیں منع کیا گیا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا منع کرنا کافی نہیں ہے سختی نہیں کرنے سے یہی مراد ہے جو میں بتا رہا ہوں آپ کو کہ قبرستانوں میں جانے سے منع نہیں کیا گیا اتباع جنائز سے منع کیا گیا یعنی تشدد نہیں کیا گیا کہ تم لوگ قبروں کے اوپر جا کے دعائی نہیں کر سکتے بلکہ ساتھ ساتھ جنازے کے جانے سے منع فرما دیا گیا ہے اور ویسے دعا سے نہیں روکا گیا یعنی ایسا نہیں کہ یہ متشدد مذہب ہے کوئی جو عورتوں کو کلیتا محروم کر دیتا ہے اپنے مردوں کے قریب جانے سے یہ مراد ہے اس سے
آج 10 میں سے 10 باقی