10. (سوال سنائی نہیں دیتا۔ جواب سے: طاق عدد کو کیوں ترجیح دی جاتی ہے، مثلاً نماز جنازہ کی صفوں میں، اور اگر تعداد جفت ہو جائے تو کیا نماز جنازہ درست ہے؟)

اردو مجلسِ عرفان، 22 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ بہت بہت ہے وہ شختی والی عموماً اصولی طور پر آہمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ خود تاک ہے اور تاک کو پسند فرماتا ہے اس لیے جفت کے مقابل پر تاک لفظ سے اتعداد کے لحاظ سے تاک ہیں اور نفر نمازیں کی تعداد کے لحاظ سے تاک ہیں فرم نمازوں کو مغرب تاک بناتی ہے اور نفر نمازوں کو وطر تاک بنا دیتا ہے اور پانچ کا عزت ہے اس میں سامنے کے وہ بیسے وہ بیسے پانچ نمازوں کو تاک بنا رہا ہے اور وضو کی حرکات دیکھیں حرکات کو دیکھیں اور حرکات سکنات کو جمع کریں جتنے پہلوں سے اس کو آپ پیڈو سکوپ میں ڈال کے اولر پلٹ کے دیکھیں گے حیرت انگیز طور پر اسلام کی شریعت میں تاک کے لفظ کو اگر ممولی اہمیت حاصل ہے سورہ ساتھ آئے تو سات کا عدد ہے اس میں اور بہت سے پہلوں میں اس وقت تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں تو تاک عموماً پسندیدہ ہے اس لیے کہ ہر دفعہ تاک آپ کو متوجہ کریں کہ خدا ایک ہے اور یہی مزہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمائی کہ اللہ تعالی تاک ہے اس لیے وہ تاک کو پسند کرتا ہے تبیہ جب تاک تمہیں نظر آیا کرے تو اللہ کی یاد آجائے کرے اور اس بات پر آپ کو زورجیا کریں کہ اس کا جفت نہیں ہے اس کا کوئی جوڑ نہیں ہے لیکن جہاں تک ہماری تخلیق کا تعلق ہے اس میں اللہ تعالی تاک سب کو جوڑا بنایا ہے وہ اس مضمون کے ساتھ کانٹرس پیدا کرتی ہے بات کہ خدا کے علاہ جتنی مخلوق ہے وہ اس میں آپ کو جفت نظر آئے اور اتاک نظر نہیں آتا اور یہ بتانے کی لیے کہ وہ تنہا ذات صرف اللہ کی ہے تو بنایا آپ کو جفت لیکن تاک کی طرف حرکت سکھا دی یہ ہے عمومی مضمون یہ ذوقی وسائل سے بھی تعلق رکھنے والا ہے انسانی فطرت کی لطافتوں سے تعلق رکھنے والا مضمون ہے یہ شریعت کے ایسے ظواہر نہیں ہیں کہ جن کے اوپر آپ یہ مسئلے کے باہر جائیں کہ نماز جنازہ ہو جائے گی کہ نہیں ہو جائے گی اگر ایک صرف آب بند گئی ہے اس نے جفت بنا دیا تو مرجے کو سواب پہنچے گا یا وہ جاننے میں جائے گا اس قسم کی باتیں نہیں ہیں یہ اس لئے ان کو اتنی اہمیت دیں جتنی اہمیت ان کو ملنی چاہیے

آج 10 میں سے 10 باقی