5. [سوال تحریر میں نہیں آیا؛ بظاہر ہندوستان میں جبری تبدیلیٔ مذہب کے بارے میں حضور کے ایک تبصرے سے متعلق۔]

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کیا گزارش ہے؟ کس طریقہ کار؟ ہدایت؟ وہ تو بری واضح بات ہے دیکھیں میں نے یہ لفظ جو استعمال کیا تھے جہاں تک مجھے یاد ہے یہ ہندوستان کے لیے کیا تھے اور میں نے ساتھ یہ کہا تھا کہ جماعت احمدیہ پاکستان تو پہلی سب کچھ فدا کیا دیتی ہے اس بات پر اور ایک انج بھی پیچھے نہیں ہٹ رہی واقعہ یہ ہے کہ دراصل ہندووں کو تو اس سے ہی شاملی ہے پاکستان نے خود ان کے لیے وہ پلیکٹ فورم مہیا کر دیا ہے لاجیکل پرٹ فورم ہمارے رزیر کو اللاجیکل صحیح لیکن پاکستان جس کو لاجیکل پرٹ فورم کہتا ہے اب ہندو بھی اس کو لاجیکل کہے تو ان کے پاس کوئی عذر نہیں ہے اس کے خلاف بات کرنے کا کہ زبردستی کسی کا مذہب تبدیل کیا جا سکتا ہے پاکستان کہتا ہے کہ ہم ان کا مذہب تبدیل کریں گے جب تک یہ مذہب تبدیل نہیں کریں گے ہم ان کو ماریں گے وہ مذہب کوئی بھی ہو اس سے بیعت نہیں ہے مگر زبردستی مذہب تبدیل کرنے کا حق انہوں نے لے دیا ہندو بھی یہی کہتے ہیں پاکستانی یہ کہہ سکتے ہیں انس کے جواب میں ہندو کے جواب میں کہ ہم تو اس لیے ان کو غیر مسلم بنانے پر زور دے رہے ہیں کہ ہمارے نظرین کی ہیں ہی غیر مسلم خواہی آپ نے آپ کو مسلم کہیں ہندو بھی تو یہی کہہ سکتے ہیں کہ جن کو ہم زبردستی ہندو بنا رہے ہیں ہمارے نظرین کی ہیں ہندو خواہی آپ کو مسلمان کے ہیں اب کیا فرق رہے گا جنہوں کی دنوں میں اگزیکٹلی انہوں نے کاپی کیا ہے پاکستان کو اور ایسی بدبختی ہے اس ملک کی کہ غیر سربراہوں کی کہ اندر بھی مسلمان مسلمانوں کو غیر مسلم بنا رہے ہیں اور باہر بھی مسلمانوں کو غیر مسلم بنانے کے لیے دلیل مہیا کر دی ہے یہ جہاں تک ان باتوں کا تعلق ہے آپ اس ملک میں پروپاگینڈا کریں لوگوں کو بتائیں کہ کیا ظلم ہو رہا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی