6. سوال یہ ہے کہ احادیث نبویہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی وفات کے بہت عرصے بعد جمع کی گئیں۔ صحاح ستہ کے بارے میں ہمیں کیا یقین ہے کہ وہ واقعی مستند ہیں؟ ہم ان پر ایمان تو رکھتے ہیں، لیکن...
اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال یہ ہے حدیث نبوی حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائر عاشدین رضوانی اللہ علیہ وسلم کے وفات کے ایک لمبیر سے بعد جمع ہوئی ہے اور ہمارے پاس جو صحاح ستہ ہے ان کی کیا قصورتی ہے ہمارے پاس کہ وہ واقعی صحیح ریر کے نظر میں ہم تو امام رکھتے ہیں لیکن آپ یہ بتائیں کہ جتنی ہسٹری ہے دنیا کی وہ ساری تحریر میں آئی گی تھی اس زمانے میں نہیں نہیں آئی گی اور جہاں تک ہمارا تعلق ہے بعض تاریخیں ہزاروں سال کے بعد منضبط ہوئی ہیں اور اس سے پہلے وہ بطور تاریخ کے ان کے انذبات نہیں ہوا تو ان کی کوئی حقیقت ہے کوئی نہیں کوئی نہیں ان تاریخوں میں کوئی حقیقت نہیں نہیں ان کی کوئی ہے جی ان کی کوئی ہے جو ہے جو ہے سوال یہ ہے کہ اگر ایک قوم میں روایات کا سلسلہ سدیوں سے چلا آرہا ہو اور ان کی اپنی تاریخ بھی اسی طرح محفوظ رہی ہو تو جب وہ روایتیں محفوظ کرنے لگیں تو پھر ان پر کوئی تو ماد نہ کیا جائے عربوں میں یہ زبانی ریکارڈ کا سلسلہ چلا آرہا تھا سدیوں سے ہزاروں سال سے بلکہ اور اسی پر وہ انحصار کرتے تھے اور عرب وہ اپنی یادداشت کے رحاظ سے اتنے پختہ تھے اور اتنا وہ نسل بادہ نسل ان کو اس بات کا محاورہ ہو چکا تھا کہ بعض عرب شاعر لاکھ لاکھ شیر میلو میں سنانے کا دعویٰ کرتے تھے اور کہتے تھے بیک ورڈ بھی سن لو فارورڈ بھی سن لو اور بعض ایسی ان کے ذہن ہو چکے تھے تیار کہ ایک دفعہ ایک شاید لمبا پر سیدھا پرتا ہے تو دور ایک بچہ کہا گا میں اب تمہیں سنا دیتا ہوں اس کی سیدھا ایک طرف سے شروع کر کے دوسی طرف سنا دیا کرتا تھا چہاراچہ ایسے واقعات ہیں کہ جب عباسی خلفاء کے زمانے میں ایسے ثابت کیا کہ ہاں ان کی عدادت ایسی ہے ایک تو ہمیں عرب قوم کی تاریخ ان کے راویوں کو دیکھنا پڑے گا اور اگر عرب تاریخ میں کوئی بھی سند ہے کوئی بھی حقیقت ہے تو اس سے زیادہ سند اور زیادہ حقیقت حدیث کی روایات کو ہونی چاہیے کیوں اس لیے کہ عرب اسلام کے معاشرے سے پہلے سچائی پرتنہ زور نہیں دیتا تھا عیاش بھی تھے دنیا دار بھی تھے جھوٹے بچ کے دار بھی تھے اور کوئی اخلاقی سسٹم ہی نہیں تھا وہاں اس وقت کے عرب کی بات اگر قابل اعتماد ہے تو اس عرب کی بات کیوں قابل اعتماد نہیں جس کو وہاں صلی اللہ علیہ وسلم ایک اخلاقی کارخانے میں سے گزار کے بلکہ سیکل کر کے نکالا ہے اور جہاں صداقت کا معیار اتنا بلند ہوا اور گواہی کے معیار اتنا بلند ہوا کہ اگر کسی کے متعلق یہ بھی پتا چلا کہ پبلک میں بیٹھ کر دیوار کی طرف مو کر کے اس نے لوگوں کی طرف نے دیوار کی متر مو کر کے جس طرح ہمارے ملک میں ہو جاتا ہے پشاپ کیا تھا تو اس کے متعلق یہ کہا محدثین نے کہ اس میں حیاء کے مادے کی کمی ہے اس نے اس کی روایت قابل اعتبارنی ہے کسی نے اگر یہ کہا کہ کلام بات اس طرح تھی بیچ میں اس کے درمیان جو بات پہنچنے کی سند ہے وہ بیان نہیں کی تو اس کو قابل اعتماد نہیں سمجھا کسی کی عادت تھی کہ بات لپیٹ کر کرتا تھا تو اس کو تدلیس کے اعظام میں اس کو بھی جملو کر دیا تو معیار گواہی اتنا بلند کر دیا کہ اس کے بعد کسی شکل کو گلوش پاکی رہتی نہیں اور معیار گواہی بلند کر کے جب حدیثیں محفوظ ہوئی ہیں تو ایک اور عجیب واقعہ ہوا کہ بعض چیزیں تحریر میں آئی نہیں تھیں اس زمانے میں جو اس وقت کے لوگوں کو معلوم نہیں تھیں جو حدیثیں محفوظ کر رہے تھے مثلا بادشاہوں کے بعض خطوط جب وہ حدیثیں محفوظ ہو گئیں اور بعد میں وہ خطوط دیارت ہوئے تو من و ان وہی عبارت تھی جو بیان کی گئی تھی اس ذریعے سے بھی اور دوسری ذرائع سے بھی اگر کوئی بات قابل اعتماد پر آدھی آسکتی ہے تو دنیا میں ماضی کے متعلق سب سے زیادہ قابل اعتماد پر احادیث ہیں اور مستشرقین اگر احادیث پر حملہ کرتے ہیں تو دنیا کی ساری الہی کتب ان کے حاصلے ہو جاتا ہے کیونکہ جو الہی کتب ہیں جتنے بھی کتب مقدسہ دنیا میں موجود ہیں ان کا انضباط تحریر طور پر اصل جس وقت وہ کتب سمجھ جاتی ہیں کہ وہ نازل ہوئی ہے بتیان کی گئی اس واقعہ کے بہت بعد ہوا ہے اور وہاں یہ شرطیں موجود نہیں تھیں جو مسلمان محدثین نے رواعت کے متعلق آدھیوں کے متعلق شرطیں قائم کی اور وہاں سلسلہ اس طرح محفوظ نہیں ہے تو نیو ٹیسٹرمنٹ بھی ہاتھ سے نکل جائے گا اول ٹیسٹرمنٹ بھی ہاتھ سے نکل جائے گا اور باقی سارے کتب کتب مقدسہ کی کوئی حجیت ہی باقی نہیں رہتی ہے حدیث کا حفاظت کا میعا ہر دوسری الہی کتب سے زیادہ سخت ہے اس لیے قرآن کے آگے تو پہلے حدیث کھڑی ہے اور یہ بھی قرآن کی حفاظت کے وعدے میں سے ایک وعدہ ہے جو اس شکل میں پورا ہو رہا ہے کہ قرآن تک پہنچ نہیں سکتے جب تک حدیث پر حملہ نہ کریں اور حدیث پر حملہ کرنی سکتے جب تک پہلے اپنی کتابوں کو خلا کمانا کریں ان اصولوں کو ختم کریں اپنی کتابوں کو ملی امیٹ کریں تب جا کے حدیث پر حملہ کرتے ہیں تو قرآن تو بڑے محفوظ قلوں میں بند ہے خدا کے فضل سے اس کی باری جو بعد میں آئے نہیں