8. حضور، ایک حدیث کے مطابق — غالباً ترمذی، کتاب الدعوات، باب جامع الدعوات میں — اللہ تعالیٰ کی ننانوے صفات کا ذکر ہے۔ اور مسلمانوں میں، خاص طور پر میرے ملک میں، یہ مشہور ہو گیا ہے کہ اللہ کی صفات یا نام ننانوے ہیں۔ لیکن ’وَلِلّٰهِ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی‘ کے مطابق معلوم ہوتا ہے کہ اگر اسمائے حسنیٰ گننے شروع کیے جائیں تو وہ ننانوے سے بہت آگے نکل جاتے ہیں۔ مزید یہ کہ مسلمانوں میں یہ بھی پھیلا دیا گیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات بھی ننانوے ہیں۔ یہ میرے ملک میں مشہور ہے۔ حضور سے درخواست ہے کہ کچھ وضاحت فرمائیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور ایک حدیث کے مطابق جو کہ آپ کا قدعہ ہونچا ہے اور مایکرو فرم بہت چھوٹا ہے آپ سے آپ جو کہ اس کو ہونچا کریں ایک حدیث کے مطابق جو غالباً تریمیزی کتاب دعوات باب جامی دعوات میں ہے نا اللہ تعالیٰ کی صفات ننانوے بیان ہوتی ہیں اور یہ بات تو مسلمانوں میں حاصل طور پر میرے ملک میں مشہور ہو گئی کہ اللہ تعالیٰ کی صفات یا ان کے اسما وہ ننانوے ہیں لیکن وللہ الاسماع الحسنہ کے مطابق یوں معلوم ہوتا ہے کہ اگر اسماع حسنہ کو شمار کرنا شروع کریں تو وہ ننانوے سے بہت زیادہ ہو جاتے ہیں اور پر بھی ایک الحاس سے مسلمانوں میں بھی یہ مشہور کیا گیا کہ آہدھت صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات بھی ننانوے ہیں میرے ملک میں یہ بات مشہور ہے تو اس کے مطالق میں گزارش کرتا ہوں کہ حضور کوئی وضاحت کریں بات یہ ہے کہ اس مسئلے پر اس سے پہلے مسلمانوں میں فرقہ بندی بھی ہو چکی ہے بعض فرقے اس بنا پر الگ وجود میں آئے کہ وہ کہتے تھے کہ خضاة اللہ کی صفات لا محدود ہیں اور بعض قدامت پرست فرقوں نے بری شدت سے ان کا مقابلہ کیا اور مخالفت کی ان کو غیر مسلم تک راب دے دیا یہ کہہ کر کہ ننانوے سے آگے خدا کی صفات نہیں جا سکتی حدیث سے صرف ننانوے ثابت ہیں عمر الواقعہ یہ ہے کہ خدا تعالیٰ اگر لا محدود ہے تو اس کی صفات بھی لا محدود ہونی چاہئے بات کا علم محدود ہو سکتا ہے اس لئے آہدھت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو صفات نازل ہوئی ہیں خدا تعالیٰ کی طرح سے بتائی گئی ہیں وہ اس لئے نہیں کہ خدا تعالیٰ نے اپنی ساری صفات بیان فرمائی ہیں اس لئے کہ انسان میں خدا تعالیٰ کی زیادہ سے زیادہ جتنی صفات سے رابطے کا امکان موجود تھا وہ ساری صفات آہدھت صلی اللہ علیہ وسلم پر روشن کر دیگی ایک غالب کا مصرع ہے دیتے ہیں بابا ظرف قداخار دیکھ کر خدا تعالیٰ تو اپنے بندے میں اس حق تک جلوہ دار ہوتا ہے جتنا بندے میں اس جلوے کو قبول کرنے کی طاقت ہے تو انسان جب خدا نے ڈیزائن فرمایا جب یہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں اپنی درجہ کمال کو پہنچ گیا تو اس وقت خدا جس حق تک یہ اس انسان میں منعکس ہو سکتا تھا وہ سارا منعکس ہو گیا لیکن یہ کہنا کہ اتنے خدا تھا اس کے سوار نہیں تھا یہ غلط ہے اس لئے آپ یہ موقف لے سکتے ہیں کہ ہمیں ان صفات سے زیادہ کا علم نہیں ہے جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو زیادہ گیا تھا کیونکہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم وہ کامل آدم اور کامل خلیفہ ہیں جن پر اسما نازل ہونے ہیں اس لئے اگر کوئی یہ دعویٰ کرے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر مجھے اسماع الہی کا علم ہے تو دعویٰ میں جھوٹا ہے لیکن اگر یہ دعویٰ کرے کہ امکان موجود ہے کہ اور اسماع ہوں لیکن ہمارے انسانی طاقت کی انتہا سے باہر ہوں تو یہ دعویٰ غلط نہیں ہے سمجھے اگر آپ یہ کہیں گے کسی 99 صفات ماننے والے کو کہ اور صفات ہیں جو 99 کے علاوہ ہیں تو آپ کو بتانا جائے تو پڑے گا کون سے صفات ہیں کون سے صفات بتائیں گے آپ تو نکال کے دکھائیں جو صفات کے قائل تھے کہ زیادہ ہیں انہوں نے یہ ترکیب شروع کر دی تھی کہ قرآن کریم نے اللہ تعالیٰ کے جو افعال بتائے کہ خدا یہ کرتا ہے یہ کرتا ہے یہ کرتا ہے مثلا غضب نازل کرتا ہے انہوں نے کا مغزب ایک صفت ہوگی خدا تعالیٰ فلان کام کرتا ہے فلان قسم کے بہت سارے ایسی صفات ہیں خدا تعالیٰ کی جو صفات نہیں ہیں خدا تعالیٰ کی باز صفات کے اظہار میں باز فیصلے ساتھر ہو رہے ہیں عوامر ہیں ان سب کو ان لوگوں نے صفات میں بدلا اور ایک لمبی لسپ بنا دی وہ ایک محض دراصل تمسخر تھا صفاتِ الٰہی سے کیونکہ قرآن کریم نے جتنی باتیں بھی خدا تعالیٰ کی متعلق بیان فرمائی ہیں وہ ان ساری صفات کے تابع ہیں جو قرآن میں بیان ہوئی ہیں اور صفات کا مضمون ایسا ہے کہ جس میں اگر آپ مزید غور کریں گے تو ایک اور حرق انگیز بات آپ کو معلوم ہوگی کہ جو ننانوے صفات ہیں یہ خود بھی اپنے اندر لا محدود امکانات رکھتی ہیں کیونکہ صفات کے تابع اور صفات ہیں صفات کے کمبینیشن سے اور صفات بنتی ہیں اگر آپ اس مضمون کو سائنٹیفکلی سمجھنا چاہیں تو آپ یہ دیکھ لیں کہ آپ کو دنیا میں کتنے رنگ نظر آتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی