9. (سوال کا ابتدائی حصہ ریکارڈنگ میں موجود نہیں۔ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اللہ کی 99 صفات کے بارے میں ہے اور اس بارے میں کہ کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر صرف چند صفات ظاہر کی گئیں جبکہ بہت سی روک لی گئیں۔)
اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مختلف زمانوں میں جتنے رنگ رنگوں کے نام ہیں سارے جمع کر لیں اس کے علاوہ بھی رنگ آپ کو نظر آتے رہیں گے اور بنیادی طور پر صرف پانچ رنگ ہیں پہلے یہ کہا جاتا تھا پھر پتہ لگا کہ نہیں ٹیم ہیں بنیادی طور پر معلوم نہیں کہ آج کل سائنٹیسٹ کیا کہہ رہے ہیں لیکن در حقیقے تین رنگوں کے ہیر پھیر میں یہ سارے دنیا کے بے چمار رنگ آپ کو دکھائی دے رہے ہیں اور جو مزی ہیں آپ کے کھانے پینے کے وہ لا محدود ہیں ان کو گن نہیں سکتے آپ اور صرف چار فیکٹر ہیں آپ کے مزے معلوم کرنے کے اس کے سبہ ہی کوئی نہیں انہی کی انسے مزیتہ ہوتے ہیں مثلا نمک ایک مزا آپ کو پتا ہے ایک میٹھے کا مزا پتا ہے ایک کرواہٹ کا مزا پتا ہے اور ایک کھٹے کا مزا پتا ہے بس صرف چار مزے آپ کو پتا ہے لیکن ان کے ساتھ کچھ اور فیکٹرز مل کر اور ان کے کم اور زیادہ ہونے کے نتیجے میں لا محدود مزے بن جاتے ہیں مثلا جب ایک چیز تھنڈی ہو وہ بھی ایک مزا بناتی ہے گرم ہو وہ بھی ایک مزا بناتی ہے حالانکہ ایک مزا ریاس نہ گرم مزا ہے نہ ٹھنڈا مزا ہے مزے یہ چار ہی ہیں دراصل اس کے علاوہ سوفٹنس یا ہارڈنس بریٹلنس یا سٹکی نیس وسکوسٹی کسی چیز کی اس کا لیکوئڈ ہونا یا سالڈ ہونا یہ سارے فیکٹرز ایڈ کریں اور اسے ضرب دیں تو جو چار مزے ہیں آپ کے چار نہیں رہتے بلکہ چار کروڑ بھی بن جائیں تو بھی بھی آپ کہہ نہیں سکتے کہ اور مزا تالہ نہیں ہونا تو صفاتِ باری تالہ کو جب آپ ننانوے دیکھتے ہیں تو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت تھوڑی صفات بتائے گی ہیں اور بہت ساری صفات محدود ان سے اچھے رکھ لی گئیں امرے واقعہ یہ ہے کہ ان نانویں صفات میں لا مطمئی صفاتِ الہی کے امکانات بیان ہو گئیں اور ان کے کمبینیشن سے پھر مزید صفات وجود میں آتی ہیں یا ان کے عدم سے باز وجود صفات وجود میں آتی ہیں سورہ فاتحہ میں چار صفات بیان ہوئی ہیں صرف اور سورہ فاتحہ امر قرآن ہے تو اگر سورہ فاتحہ میں باقی صفات بیان نہیں ہوئیں تو امر قرآن کہاں سے ہو گئی جب اس پر غور کریں گے تو آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ ان چار صفات کے اندر خدا کی ساری صفات آ جاتی ہیں جو قرآن میں بیان ہوئیں یا جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کی روشنی میں روشن کی گئیں غضب کا ذکر ہے نا سورہ فاتحہ میں اور زول کا ذکر ہے اگر کوئی مغضوب نہیں ہے تو غضب کیسے ناظر کرتا ہے یہ سوال اٹھے گا اور جو چار صفات ہیں ان میں غضب کی کوئی نہیں لیکن صفت رحم جب عمل درامت چھوڑے تو اسی کا نام غضب ہے اور صفت رحمیت جب آپریشن چھوڑتی ہے اسی کا نام ضلالت ہے اس کی تفصیل میں نے کچھ اپنے صرفات کے درس میں جو یہاں میں دیتا ہوں اس میں بیان کی تھی تو یہ تو صرف بہت ممولی مثال ہے عمر واقعہ یہ ہے کہ صفات داری تعالیٰ پھوٹتی ہیں باز دوسری صفات سے اور بالآخر رحمانیت میں جا کے ختم ہو جاتی ہیں تب ہی قرآن کیلئے فرماتا ہے کہ رحمانیت کی صفت سب صفات پر حاوی ہے اس کا یہ بھی ایک مطلب ہے کہ سب صفات اس میں سے پھوٹ رہی ہیں تو اس لئے 99 والا مجموع پھر 99 نہیں رہتا وہ بہت لا محدود ہو جاتا ہے انسانی تصور کی حدوں سے آگے نکل جاتا ہے پس جب کہا جائے کہ رفرس نے 99 بیان کی تو جہاں تک ہم لوگوں کا تعلق ہے ہم تو ان 99 کی کنہ کو پہنچ نہیں کریں سکتے اور جس رسول پر 99 صفات کا خدا باہ ظاہر ہوا ہے اس کی کیفیات کا اس کے ذرف کا اندازہ کریں کہ ہمارے مقابل پر تو لا محدود ظرف کہہنا چاہیے سمجھیں ان لوگوں سے مناظر کرنے کی بجائے ان کو ان باتوں کا عرفان سمجھائیں یہ ہے جو ضرورت ہے احمد جید کو یہ چیز دینی چاہیے غیروں کو