14. السلام علیکم حضرت۔ میرا پہلا سوال: پچھلے ہفتے کے خطبہ جمعہ میں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اشرف المخلوقات میں، جن و انس میں سب سے اعلیٰ مقام عطا فرمایا، اور آپ کو اس مقام تک لایا جس کے آگے خدا تعالیٰ کی حدود شروع ہوتی ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟ (ضمنی سوال:) میں اپنا سوال پوری طرح واضح نہیں کر سکا: اگر آپ کو آخری حد تک لایا گیا تو اس کا مطلب ہے کہ ایک حد مقرر کر دی گئی۔ مخلوق کی ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، لیکن اللہ کے فضل کی کوئی حد نہیں؛ تو پھر فضلوں کی حد کہاں سے آئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

عبدالسلام صاحب السلام علیکم حضور میرے پہلا سوال یہ ہے کہ آپ نے خودبہ میں فرمائے میں خلق پچھلے جنہ کی کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اشرف المخلوقات میں سب سے ننچا درجہ دیا ہے اشرف المخلوقات میں بنین و انسان میں بنین و انسان میں سب سے ننچا درجہ دیا ہے اور وہاں تک پہنچا دیا ہے جس کے بعد خدا تعالیٰ کی حدیں شروع ہو جاتی ہیں تو اس کے کیا معنی نکل سکتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ معراج کے واقعے پر غور کریں وہاں میں مضمون رضو ہو گیا ہے وہ آخری مقام دکھایا گیا جس کو صدرت المنتحا کہا ہے انسانی تخلیق کی چھلان کا آخری مقام اس سے زیادہ انسان پہنچ نہیں سکتا اور اس سے آگے اگر بات ہو کیونکہ خدا تخلیق میں آنگر صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام سب سے بلند ہے آپ کی پہنچ جہاں تک دکھائی گئی اس کے بعد خدا شروع ہوتا ہے یعنی وہ صفات جو بندہ اختیار کریں نہیں سکتا وہ صفات جو خدا کے لئے خاص ہیں ان میں مثلا توحید ہے اور بھی تنزیہی صفات ہیں تو تنزیہی صفات کو چھوڑ کر اور ان طاقتوں کو چھوڑ کر جو خدا کے لئے خدا جن میں دوسرے کی شرافت پسند نہیں فرماتا مثلا ان میں غیب ہے اس کا حاضر ناظر ہونا اس قسم کی اور امور ہے آن رب صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی صفات کے سارے رنگ پکڑ لیے جو مخلوق پکڑ سکتی تھی یہ مطلب ہے اس کا میرا ایک question میں شد explain نہیں کر سکا کہ یہ تھا کہ اگر اس کو آخری حد تک پہنچا دیا تو اس کا مطلب ہے کہ ایک limitation لگ گئی یعنی کہ شد تو ہر چیز کی ہوتی ہے تخلیق میں شامل ہوتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل کی تو کوئی نہیں تخلیق کی ممید ہے فضلوں کی limitation کہاں سے ہو گئی ہے آپ ایک جب موٹر بناتے ہیں اس کی capacity نہیں ہوتی کوئی maximum speed 140 اس سے آگے جا نہیں سکتی اس کی بنامت میں ہی نہیں ہے حوال جہزہ بناتے ہیں اس کی ہر ایک limitation ہوتی ہے پل بناتے ہیں یہاں تک بھی آپ کہتے ہیں کہ فلاں و سن تک ہم اس کی گارانٹی کرتے ہیں اس کے بعد کسی پہ بھی گھر سکتا ہے تو جتنی بھی خدا کے سوا چیزیں ہیں فانی وہ زمانے میں بھی فانی ہیں اور اپنے حدود میں بھی فانی ہیں limitations ہیں ان کی صرف خدا ہے جس کی limitations نہیں ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی اشخص بہتار limitations کی ہو ایک limited چیز پر ایک unlimited فضل اسی حد تک ہو سکتا ہے جس حد تک وہ limited چیز اس کو قبول کر سکتی ہے خیوز کی شوائیں نازل زمین پر پائے ہیں اپنے زمین پر نہیں پڑ رہی ہیں اس سے بہت زیادہ وسیع دائرے میں جاگ میں پھیلی ہوئی ہیں جانتک زمین کا تعلق ہے اس کے لئے اتنے ہی سورج ہے جس زمین پر پایا اس سے زیادہ نہیں ہے تو زمین کی limitation نے سورج کے فضلوں کو محدود تو نہیں کر دیا لیکن سورج کے فضلوں کی محدود سورج میں دیکھا یہ شکل بنتی ہے اس لئے انسان تو اپنے ظرف کے مطابق ہوا پر فضل قبول کرے گا اس کا یہ مطب نہیں ہے کہ فضل کرنے والا محدود ہو گیا ہے دودھ ایک چھوٹے برتن میں ڈالیں گے تو تھوڑا دودھ آئے گا اگر ایک دودھ کا برتن اتنا بڑا ہو کہ ایسے کئی ضرف بھر سکے تو ہر چھوٹا ضرف جو بھرتا جائے گا یہ کہے کہ بس محدود ہو گیا ہے ضرف محدود ہے نہ کہ بھرنے والا محدود ہو گیا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی