2. خاتم النبیین کے اس معنی کے بارے میں یہاں ایک اہم سوال پیدا ہوتا ہے: جب یہ محاورہ عرب میں رائج تھا، اور عربوں کو ظاہر ہے عربی زبان پر عبور ہے — بالکل درست — تو آج تک ایسا کیوں نہیں ہوا کہ وہاں انہوں نے یہ نکتہ، یا یہ حوالہ جو آپ نے خود پیش کیا، قبول کر لیا ہو؟ انہوں نے اسے کیوں قبول نہیں کیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 31 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جو معنوی بات ہے تو پھر یہ سوال یہاں پر ایک بہت بہت بہت ہوئی کہ جو کہ یہ محاورہ عرب میں رائز تھا اور عربی زبان پر ظاہر ہے کہ عرب کیوں ہیں وہ محور ہے ان کو بھی کل صحیح ہے یہ ایسا کیوں نہیں ہوا کہ آج تک وہاں پر اسی بات کو یا اس حوالے کو جو مثلا صاحب نے خود اپنے حوالے سے مدارف کرایا انہوں نے کیوں نہیں قبول نہیں میں بتا دیتا ہوں بڑی اسان بات ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو قرآن نازل ہوا وہ عربی میں تھا یا عجمی زبان میں تھا عربی زبان میں تھا اور عربی زبان کو عرب سمجھتے تھے کی نہیں اور قرآن کہتا ہے یہ معجزہ ہے یہ فضی و بلی کلام ہے اس سے بہتر کلام ہوئی نہیں سکتا اور انسان اس کو بنائی نہیں سکتا اس بات کی سمجھ اس وقت عربوں کو کیوں نہ آئی یہ سمجھ خاندان کے بڑوں کو کیوں نہ آئی یہاں بھی یہی وہ بات ہے یہاں بھی یہی بات ہے میں نے آپ کو بتایا کہ خدا اس وقت امامت کو اپنے ہاتھ میں لیتا ہے جب زمانہ بگڑ چکا ہوتا ہے جب تقوی میں نقص آجاتا ہے اور جب تقوی میں نقص آجاتا ہے تو فرم ہدایت نہیں دیا کرتا چنانچہ قرآن کریم نے آپ کی بات کا جواب پہلی آیت میں رکھا ہوا ہے یعنی پہلی آیت سورہ فاتحہ کی ہے اس کے بعد سورہ بقرہ کی پہلی آیت میں ذالک الكتابو لا ریبہ فی ہے خدر للمتقین خدر للمتقین خدر للمتقین نہیں فرمایا حالکہ عربی میں کتاب ہے عربی مبین میں ہے خدر للمتقین خدر للمتقین تو جواب یہ ہے کہ قرآن کریم عربی زمان میں نازل ہوا اس میں شک نہیں مگر جن لوگوں نے پہلے سنا انہوں نے قرآن میں نقص نکالنے کی کوشش کی حالانکہ عرب اگر ذرا سا بھی تقوی رکھتے تو ان کو پتہ لگنا چاہیے تھا کہ یہ فسیع و بلی کلام میں اس میں کوئی نقص نہیں تقوی سے آرہی تھے علم سے بھی آرہی ہو گئے خدا کو امام مہدی بھیجنے کی ضرورت کیا ہے اگر تقوی انٹیکٹ ہو تو بیمانی بات ہے اب میں دوسرا جواب آپ کو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے دیتا ہوں اور وہاں آپ کے جواب کا ایک اور پہلو بڑا نمائع کر کے سامنے آ جائے گا کہ عرب کیوں نہیں جب قرآن کریم کی سورہ جمعہ کی یہ آیت نازل ہوئی اس کا ترجمہ پہلے کروں پھر جب کا جواب باب بھی دوں گا ترجمہ یہ ہے کہ وہی خدا ہے جس نے انپرد غیر تعلیم بھی آفتہ لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول برپا فرمایا رشیر بکھئے دیکھیں باثا فی الامیین رسول منہ لیکن عجیب بات ہے کہ امیوں میں سے پیدا ہوا اور اچانک اس کی صفات میں ایک انقلاب عظیم برپا ہو گیا خدا کی باتیں ان کو پڑھ کے سنانے لگا ان کا تزکیہ نفس کرنے لگ گیا ان میں سے ہونے کے باوجود ان کو علم سکھانے لگ گیا اور علم ہی نہیں سکھایا بلکہ علم کے پیچھے درپردہ حکمتوں سے بھی ان کو آگاہ کرنے لگا یعنی فلسفہ شریعت بھی بیان کرنے لگا بات یہیں چھوڑ نہیں دی پھر فرمایا اللہ چاہتا ہے جو چاہے کرے میں اس کے بعد فرمایا وَإِن قَانُمْ مِنْ قَبْلُ الْعَفِذِ الْعَالِمُ بِينَ حالانکہ اس سے پہلے کلی کلی ہم رہی ملے اس بات کو آگے بڑھا کے کہتا ہے وَآخرینَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوبِينَ آخرین میں بھی خدا نے اسی کو مبعوث فرمایا ہے آخرین کے لیے بھی کن آخرین میں لَمَّا يَلْحَقُوبِينَ جو ابھی ان لوگوں سے ملے نہیں وَهُوَ الْعَزِيزِ الْحَقِيمُ وہ اس بات پر غالب ہے قادر ہے کہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخرین میں بھی مبعوث فرما دے ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يَوْتِيهِ مَنْ يَشَاوْا یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے گا کوئی یہ حقیق کسی کا اعتراض کرے کہ عربوں میں سے آنا چاہیے یعجمیوں میں سے آنا چاہیے يَوْتِيهِ مَنْ يَشَاوْا اللہ حضور فضل رزی یہ آیت جب نازل ہوئی تو صحابہ کو خیال ہے یہ آخرین کون ہیں جن میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ثانیہ کا ذکر ہو رہا ہے اگزیکٹلی یہی سوال انہوں نے کیا آپ انہوں نے پوچھا اور یہ حدیث بخاری کی ہے یعنی کچی عام ضعیف کمزور کتاب کی نہیں اصحال کتب بعدہ کتاب اللہ کہتے ہیں بخاری کا سب سے زیادہ صحیح کتاب جب یہ سوال کیا تو حضرت حصول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا بظاہر وہ اس سوال کا جواب ہی نہیں حیرت انگیز بات ہے لیکن جب آپ غور کریں گے تو عطل بن رہ جائے گی کہ جو سوال تھا وہ تھا ہی غلط جو صحیح سوال ہونے چاہیے تھے ان سب کا جواب آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دے دیا بخاری میں لکھا ہے پہلے تو آپ نے توجہ نہیں فرمائی کسی نے پوچھا من ہا علائے یا من ہا علائے غلمن آپ نے جواب ہی نہیں دیا پھر پوچھا یا رسول اللہ من ہاں کون ہے وہ پھر جواب نہیں دیا پھر تیسری مرتبہ پوچھا اب یہ جو انداز ہے یہ علماء جانتے ہیں کہ خدا سے وہی کا انتظار فرمایا کرتے تھے آپ جب تک روشنی خدا واضح نہ دے دے بات جواب نہیں دیا کرتے ہیں سمجھ گئے انداز بلکل ٹپیکل ہے اب جو جواب آئے گا وہ یہ خفی کم سے کم قرار دیں اگر وہ یہ جلی نہیں تو اور جواب حیرت انگیز ہے جواب یہ ہے لَوْ قَانَ الْإِمَانُوا اِنْدَ السُّرَيَّا لَنَالَهُ رَجُلُمْ مِنْ هَا عُلَائِ بعض روایات میں ہے رِجَالُمْ مِنْ هَا عُلَائِ لیکن بعض روایات میں ہے رَجُلُمْ مِنْ هَا عُلَائِ اور یہ جواب دیتے وقت حضرت سلمان فارسی کے کندے پر ہاتھ رکھ کر حاولائے کہہ کر ان کو موجد کر دیا اب سوال تو یہ تھا کہ وہ کون لوگ ہوں گے جن میں آپ کی بیست احسانیہ کا ذکر ہے آپ نے وہ نہیں بتایا کن لوگوں میں سے آپ کی بیست احسانیہ ہوگی وہ بیان کر دیا کیونکہ پہلا سوال ہی بے مانی تھا حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کسی خاص قوم کی طرف تو آئی نہیں کہ دوبارہ بے سرث ہو تو کسی قوم کی طرف آئے بتائیں کہ میں سلام قوم کی طرف آوں گا آپ تو سب دنیا کی طرف تھے اگر دوبارہ آپ کہانہ ہو خاتمسیلی طور پر بھی ہو ہوگا سب دنیا کی طرف یہ سوال تھا ظاہر بات ہے سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ یا رسول اللہ کیا آپ بندس سے نفیس دوبارہ تشریف لائیں گے یا کوئی اور شخص ظلی طور پر آپ کے غلام کی شکل میں ظاہر ہوگا اور اتنا کامل غلام ہوگا کہ گویا اس کا آنا آپ کا آنا قرار دیا گیا یہ سوال ہے جائز سوال ہے دوسرا اگر آپ تشریف لے آیا اور قرآن مکمل ہو گیا دین کامل ہو گیا تو ضرورت ہی کیا کسی کی آخرین میں آنے تیسرا یہ کہ آخرین کتنی دیر بعد ہوں گے جلدی ملنے والے ہیں یہ بہت دیر کے بعد آنے والے ہیں کیوں کسی بھیوانے کی ضرورت ہے اور کب وہ آئے گا اور پھر آخری سوال یہ کہ اس دفعہ پھر عربوں میں سے ہی آئے گا یا عجمیوں میں سے آئے گا یہ سارے ویلٹ سوال ہیں نا اب سنیئے سب کا جواب موجود ہے پہلے سوال کا آپ نے یہ جواب دیا کہ میں خود دوبارہ مبعوث نہیں ہوں گا بلکہ یہ وہ شخص ہے جن لوگوں میں سے وہ آئے گا جس کے متعلق اس آیت میں ذکر ہے کھل کر فرمایا منحاولائے کیوں آئے گا جب قرآن نازل ہو گیا فرمایا لَوْ قَانَنْ اِمَانُواْ اِنْدَسُرِيَّ قرآن کے ہوتے ہوئے بھی ایمان اٹھ سکتا ہے اور ایک ایسا جہالت کا دور آسکتا ہے گویا کہ ایمان موجود ہی نہیں رہا بیچ میں اس کو لانے کے لیے خدا کے بھیجے ہوئے وجود کی ضرورت پڑا کرتی ہے اور از خود پھر ایمان نہیں اترا کرتا وجبی بیان فرما دیا فاصلہ بیان فرما دیا کہ اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک کہ کامل اندھیرہ نہ آجائے یعنی مجھ سے اتنا دور نہ ہو جائے زمانہ کہ جہالت عام ہو جائے اس وقت تک میں نہیں دیکھتا کہ کوئی خدا اس کو بھیج دے مطلب ہے کافی دیر کے بعد آئے گا اور پھر یہ بھی فرما دیا کہ اس دفعہ عربوں میں چنی آئے گا کیوں وہاں سب عرب تھے سوال کرنے والا بھی عرب تھا آپ کو سوائے فارسی کے کسی کا کندہ ہی نہیں ملا اس کے ہاتھ کندے پر حضرت سلمان فارسی کے کندے پر ہاتھ رکھنا اور فرمانا کہ ان میں سے آئے گا ساتھ بتا رہا ہے کہ اگلی دفعہ عربوں میں چنی آئے گا اور آپ کے سوال کا یہی جواب ہے عربوں کو کیوں سمجھ نہیں آرہی اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پیشگوئی کر چکے ہیں اور عقل تقاضہ بھی ہی کرتی ہے دیکھئے دنیا میں جب خدا فرماتا ہے جب ایک قوم ایک نعمت کو رد کر دیتی ہے تو خدا پھر دوبارہ اس قوم کو نہیں اٹھاتا پکڑتا اس نعمت کے لیے دنیا میں سب سے بڑی نعمت جو نازل ہوئی ہے وہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور عربوں کو چونہ خدا نہیں اس سے بڑا اعنام ہونی سکتا ہے اگر اس کے باوجود عرب اس کو بھول جائیں اور ایسی شحالت پیدا ہونے دیں کہ گویا ایمان ثریا پر اٹھ گیا تو خدا کا جستور یہ ہے پھر کہ پھر ان کو چھوڑ دیا کرتا بنا خصوصا اگر بڑی نعمت کی ناشکری ہے بعض دفعہ ریپیٹیٹلی وقت دیتا ہے تھوڑا تھوڑا اگر تھوڑی ناشکری ہو اور ایک وقت مچین دیتا ہے حضرت ابراہیم سے حضرت اسحاق کی اولاد کے متعلق وعدہ تھا اللہ فرماتا ہے لمبے عرصے تک ناشکری کرتے رہے میں ان میں دیتا رہا آخر ایک وقت آیا کہ میں نے کہا بس ختم اب میں اس کے بھائیوں میں سے نبی برپا کروں گا یعنی حضرت اسحاق کی اولاد سے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناشکری میرے رضیر اتنا بڑا عظیم گناہ ہے کہ اگر یہ ناشکری کی جائے تو خدا تعالی اس کو معافی نہیں کرتا اس لئے حدیث میں جو یہ ذکر تھا کہ عجمیوں میں سے آئے گا وہ یہی مراد تھی اس کا مطلب ہے وہ تقوی سے آ رہی ہوں گے تو ایمان اٹھے گا جب تقوی سے آ رہی ہو گا پھر حضرت کا کیا سوال پھر مانوں کا کیا سوال لیکن وہی پر آپ نے اصحابہ کرام کے محفظے جب آپ روز فرما رہے ہیں اور سامنے حضرت عبر پارو رضی اللہ حضرت عبر بیٹھیں تو آپ فرماتے ہیں کہ امبر تیرے چہرے پر نبوات کا تاج بہت اکرت لگتا ہے لیکن پھر آپ نے اپنا اصحابہ کے طور پر اشارہ کیا فرمایا کہا میرے اصحابہ یہ مت سوئی لینا کہ میرے بعد کوئی نبوات نہیں ہے بلکل صحیح ہے یہ الگ بحث اٹھے گی پہلے یہ مسئلہ تو سمجھ لیا آپ نے اقت تک کہ جو بھیجے گا خدا اس کا جو بھی مقام ہوگا وہ عربوں میں سے نہیں ہوگا دیر کے بعد آئے گا نہیں یہاں میرا خالد سے میں سوال سمجھانے سے نہیں میں آپ کی بات سمجھ گیا ہوں نہیں میری بات سمجھ لیجئے عربی سمجھنا کافی نہیں ہے قرآن سمجھنے کے لیے تقوی ضروری ہے حدل المتقین فرمایا ہے قرآن کریم نے یہ جواب تھا میرا اصل اور بعد میں نے بتایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی جو نقشہ کھینچا ہے یہ کھینچا ہے کہ ایمان گویا ثریا پر چلا گیا جب ایمان ہی ثریا پر چلا گیا تو ترجمہ کون سہی کرے گا اس کے لیے تو تقوی چاہیے یہ میں دلیل دے رہا تھا اب آپ نے مسئلہ بدل کے ایک اور مسئلہ شروع کیا کہ حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر قسم کی نبوت گویا بند ہو گئی ہے خاتم نبیر کی تشرید و ختم ہوئی