3. (تسلسل) احادیث سے، جیسے ’اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو اے عمر، تم ہوتے‘ اور ’لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ‘، ظاہر ہوتا ہے کہ ہر قسم کی نبوت ختم ہو گئی ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 31 اگست 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
قرآن کی اب ہم حدیث پہ آ جاتے ہیں ایک آپ نے یہ بھی حدیث بیان کی ایک اور بھی حدیث ہے آپ نے فرمایا کہ اگر کوئی نبی مبعوث ہونا ہوتا لَبُوِسْتَ يَا عُمَرُ اے عمر تو مبعوث ہوتا میرے بعد اگر کوئی نبی مبعوث ہونا ہوتا ٹھیک ہے نا اب ایک فیصلہ کر لیں آگے بات بنانے سے پہلے تقویٰ کا تقاضی یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس مضمون پر جو کچھ بھی فرمایا ہے سب کو ماننے یہ نہیں کہ آدھے کو ماننے اور آدھے کو چھوڑنے پھر مسئلہ حل ہو جائے گا اگر آدھے حدیث ہیں آپ پکڑنے اور آدھے میں پکڑ لوں پھر تو مسئلہ حل ہوئی نہیں سکتا اس لئے میں یہ بھی مان لیتا ہوں ایک اور حدیث کی طرف بھی آپ کی توجہ دلاتا ہوں آپ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنے بعد امام مقرر کیا امیر مقرر فرمایا جب غزوے کے لئے شمال کی طرف تشریر لے گئے اور فرمایا کہ حضرت علی کو محاطب کر کے علی بے منزلت ہارون ہے میرے لیے جس طرح موسیٰ کے بعد ہارون تھا اسی طرح اس کی اطاعت کرنی ہوگی سوائے اس کے کہ لا نبی آبادی میرے بعد نبی نہیں ایک یہ بھی فرما دیا بعد والی حدیثیں کافی کہوں گئے اور بھی بہت سی ہیں اب آنے والی حدیثیں بھی سن لیجئے مسلم کی ایک حدیث میں آپ نے فرمایا کہ مسیح نازل ہوگا اور وہ نبی اللہ ہوگا آنے والا مسیح اور ایک ہی حدیث میں چار مرتبہ اس کو نبی اللہ بھی فرما دیا ایک اور حدیث میں آپ نے فرمایا جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وفات کے وقت تھی آپ کے بیٹے ساتھ زیادہ حضرت ابراہیم کی وفات کے وقت اور یہ وفات خاتم النبیین آیت کے نازل ہونے کے بعد کی حیقتی طور پر تمام علماء متفق حضرت ابراہیم علیہ السلام اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ایک حدیث میں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ یہ نبی تھا اس لیے میں آپ کے بیٹے حضرت ابراہیم کے لیے علیہ السلام آٹومیٹک کیلئے میری موہ سے نکلتا ہے آپ کی سن پانچ میں ہجری میں آپ کی پیدائش ہوئی نو کے آغاز میں غالباً چار سال کی تقریبہ نور تھی جب آپ نے وفات پائی آیت خاتم النبیین سن پانچ میں نازل ہوئی ہے کچھ بعد میں احزاب سورہ احزاب میں ہے احزاب کے وقت کی ہے بات کی ہے مگر وفات سے بہرحال پہ لے دی ہے یہ قطی بات ہے ٹھیک ہے نا آپ سنیئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آپ نیچے لحد میں اتار اللہ السلام مناصب نہیں شاید کہنا ہوگی حضرت ابراہیم تو مغالطہ ہو جائے گا حضرت ابراہیم جو بھی خدا کے لیے آپ کا مقام تھا ان کو جب لحد میں اتار رہے تھے تو ایک حدیث کے مطابق آپ نے فرمایا لو آشا لکانا صدیق النبی اگر یہ زندہ رہتا تو لازمان سچا خدا کا پاک باز نبی بنتا دو حدیثیں نفی کی کٹھی ہو گئے اور دو حدیثیں اس بات کی کٹھی ہو گئے اور کلام محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم میں تضاد ممکن ہی نہیں ہے اس لیے لازمان ہمیں ان دونوں حدیثوں کے درمیان صلاح کرنی پڑے گی یعنی ایسا مفہوم بیان کرنا پڑے گا جس سے تضاد نہ پیدا ہو بلکہ دونوں کے درمیان مفاہمت پیدا ہو جائے وہی قابل قبول ہو سکتا اس کے سوا کوئی مفہوم قابل قبول نہیں پہلے علماء نے بھی اس مسئلے پر غور کیا اور ایک اور حدیث پر بھی اس سلسلے میں غور کیا وہ حضرت عائشہ صدیقہ حضی اللہ تعالیٰ کی حدیث ہے آپ نے جب ایک کہنے والی کی آواز سنیں لا نبی عبادہو تو آپ نے اس کو بلائیا اور فرمایا متنفع کیا فرمایا کہ تم یہ نہ کہا کرو لا نبی عبادہو ولیکن خولو انہو خاتم النبی یہ کہدیا کرو اس سے مغالطہ کوئی نہیں ہوگا لا نبی عبادہ نہیں کہنا اب کیا وجہ تھی ان میں اپنے ٹکراؤ ہو تھا کل معنی ایسا ہے لا نبی عبادہو جو تکراتا ہے آیت خاتم النبی ان کے مفہوم سے اس وجہ سے آپ نے روک دیا کہ مغالطہ پیدا نہ ہو حضرت ملہ علی قاری نے اس پر بحث اٹھائی اور بعض دیگر علماء نے بھی اٹھائی نتیجہ یہ نکالا کہ نہ حدیثوں میں کوئی ٹکراؤ ہو ہے نہ خاتم النبیین کی آیت میں اور لا نبی عبادی والی حدیث میں ٹکراؤ ہو ہے وجہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرمانا چاہتے تھے کہ میرے بعد کوئی صحب شریعت نبی پیدا نہیں ہو سکتا اور یہاں بعدی کا مفہوم میرے مخالف کا ہے نہ کے زمانے کے لحاظ سے با یہ معنیم اللہ علی قاری قیلے کر چکے ہیں جن پر آج کے علماء فتوہ لگانے کی ضرورت نہیں کر سکتے فرماتے ہیں یہ مفہوم لازم ہمیں ماننا پڑے گا اور اس کی دریل یہ دیتے ہیں کہ قرآن کریم کی ایک آیت میں بعدی بین ہی انہی معنوں میں استعمال ہو چکا ہے فرمایا کہ کیا اللہ کے بعد اور اس کی آیات کے بعد کس بات پر پر یہ ایمان لائیں گے خدا اور اس کی آیات کے بعد تو فرمایا کیا خدا کا بات بھی کیا ہوتا ہے مراد ہے عرب بعد کو مخالف کے معنوں میں بھی لیتے تھے تو معنی یہ ہوئے کہ آن عزب صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں آخری نبی شریعت کے لحاظ سے ہوں میرے میرے قانون یعنی قانون شریعت کے بعد کوئی شخص پیدا نہیں ہو سکتا جس پر کوئی ایسی آیت نازل ہو جو میری شریعت کے کسی حسنے کو منصوب کر دے کوئی ایسا آنی سکتا جو میری میری سنت کو کینسل کر دے اور میرے قول کو ختم کر سکے بات کا معنی کسی معنوں میں بھی میرے مخالف کبھی کوئی پیدا نہیں ہوگا میرے موافق نبی اگر پیدا ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں وہ کہتے ہیں اسی لئے آپ نے فرمایا کہ لو آشا لکانہ صدیق النبیہ کہ یہ بیٹا میرا اتنا فرما بردار ہونا تھا مجھے خدا نے بتایا گویا کہ کہ اگر یہ زندہ رجتا تو لازمان یہ نبی بنتا یہ مخالف نہیں ہے ان حدیثوں کے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو جو فرمایا اور حضرت علی کو فرمایا اس میں واضح حکمت موجود ہے ایک اور پہلو بھی ہے جو قابل غور ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مان بات یا فورسیبل فیوچر میں کسی کا آنا مقدر نہیں تھا کیونکہ حضور اکرم نے بخاری والی حدیث میں یہ تشریف فرمائی ہے لو قانل ایمانو اندس سرئیہ اس سے بھی پتا چلتا ہے کہ آپ کی غلامی میں جو آنے والا ہے وہ قابل میں آئے گا اور ان بخطرہ ہو سکتا تھا صحابہ کا یہ سمجھنا اس بات کا خطرہ ہو سکتا تھا کہ صحابہ یہ سمجھ لیں کہ عمر کی جو اتنی تعریف ہوئی ہے تو بعد میں وہ نبینا بنا بنا بیٹھے ہیں یا حضرت علی کو چھوڑ کر گئے ہیں اور پیشے نبینا بنا بنا بیٹھے ہیں تو وہ بات مفہوم یعنی مختص بازمانہ بات ہے اور باز بات مختص بازمانہ ہوتے ہیں یعنی باز زمانے تک بات ہوتے ہیں باز دوسرے زمانے تک نہیں ہوتے اس کی مزید تشریف ایک اور حدیث سے ہوتی ہے جو اس مضمون پر آخری حرف کا حکم رکھتی ہے ایک طرف آپ فرمایا ہے میرے بعد کوئی ابن نبی دی ایک طرف فرماتے ہیں مسیح نبی ہوگا آخر ان دونوں کے درمیان فضاعت کیسے دور فضاعت تو خود آپ دور فرما چکے ہیں بات کا زمانہ محدود بھی ہو سکتا ہے اور لا محدود بھی ہو سکتا ہے آپ کی کیا مراد تھی یہ آپ ہی بہتر جانتے ہیں آپ ایک موقع پر فرماتے ہیں لیسہ بینی و بینہو نبی جب میں کہتا ہوں میرے بعد نبی نہیں تو گویا مطلب یہ ہے کہ مسیح کے آنے تک کوئی نبی نہیں ہے درمیان میں جو بھی دعویٰ کرے گا جھوٹا ہوگا ہاں جو مسیح کا دعویٰ دار ہوگا اس کا نبی ہونا ضروری ہے کیونکہ اس کے لئے خود آپ چار دفعہ نبی کا لفظ استعمال کرتے ہیں اس لئے کہ اس کا نبی ہونا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے مخالف نہیں بکتا ہے اس لئے انبیاء یا علماء آج کل کے یہاں پہنچ کر بڑے مخمسے میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنے موقع سے ریکل آؤٹ کرنے کی عجیب طرح کی کوششن کرتے ہیں جب احمدیوں سے پوچھتے ہیں کہ جناب آپ تو کہتے تھے لا نبی آبادی لا نفی جنس ہے یہ ایک اسطلاح ہے کریم بکی کہ لا نفی جنس کا مطلب ہے کسی قسم کا کوئی آئی نہیں سکتا نہ تو اس کا مطلب تو یہ بھی ہے نہ پرانی قسم کا آسکتا ہے نہ نی قسم کا اور اگلے سانس میں آپ مسیح کو جو ایک پرانا نبی تھا جب داخل کرتے ہیں تو نفی جنس ٹوٹ گئی یہاں سوال اٹھاتے ہیں اس کا جواب بعض علماء نے یہ دیا ہے ان کی کتابوں میں چھپا وہ موجود ہے کہ اصل بات یہ ہے کہ جو عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے تو وہ امتی بن جائیں گے اپنی شریعت نہیں چلائیں گے بلکہ شریعت محمدیہ پر قائم ہو کر اسی کو نافذ کریں گے اس لیے کوئی حرج نہیں ہم کہتے ہیں ہم بھی تو ہی کہتے ہیں صرف یہ بیعث ہے کہ پرانا آکے امتی بنیں یا امتی نبی بن جائے نفس مضمون کے لحاظ سے تو فرق ہی کوئی نہ رہا یعنی ہمیشہ کے لیے ہمارا اختلاف اس بات پر ختم ہو جاتا ہے اور وہ مجبور اس لیے ہیں یہ کہنے پر کہ ان کے لیے دو روکے ہیں حضرت عیسیٰ کی نبوت سلب کرنے میں اول یہ کہ علماء کے فتوے قطع موجود ہیں کہ جو کسی کے سلب نبوت کا قائل ہو وہ کافر ہو گیا پتا کیونکہ خدا انعام دے کر واپس نہیں لیا کرتا سمجھ گئے ہیں نا نبوت کا انعام قسمی ہے ہی نہیں وہبی ہے جب وہبی ہو گیا تو اللہ تعالیٰ وہب کرنے کے بعد کیسے لے سکتا ہے دوسرے لے تو کہتا ہے تم تحفہ دے کے ماں واپس لوگے تو کیا کر کے چاٹنے والے ہو تو خود تو خدا نہیں لے سکتا تو نبوت آج تک کبھی کسی کی قسم نہیں ہے کیونکہ قسم ہی نہیں ہے تحفہ ہے اللہ کا دوسرا وہ اس لیے مجبور ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیسیٰ علیہ السلام کو متعلق واضح بیان کر کے فرمایا کہ جب مسیح نازل ہوگا مستقبل میں وہ نبی ہوگا اب جس پر آیت خاتم النبی نازل ہو اس شان کا نبی خود کہہ رہا ہو کہ وہ نبی ہوگا تو مولوی کی کیا حیثیت ہے کہ چھین لے اس سے نبی ہوگا مجبور ہوگئے ہیں اس کے لیے عذر یہ تلاش کرتے ہیں کہ چونکہ وہ عمتی ہو جائے گا اور سوفی سے دی غلام ہے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہوگا اس لیے حرج ہوئی ہے ہم کہتے ہیں ہم بھی تو یہی کہتے ہیں ایک اور پہلوں سے میں آپ کو سمجھانی کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ بڑے دیانت داری سے پوچھ رہے ہیں مجھ سے باتیں بہت کم مجھے ایسے سوال کرنے والے دوسرے ملتے ہیں جو اس طرح بغیر ضد کے بات کرتے تلے جائیں اور جو سچی بات سمجھ آجا کہاں تھی کہاں اللہ کا بڑا فضل ہے آپ پر اس لیے میں یقین رکھتا ہوں کہ اگر آپ کو سمجھ آگئی باتیں تو آپ مان جائیں گے انشاءاللہ