1. حضور، ایک عام تاثر ہے: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ کی خلافت شروع ہوئی۔ خلافت کے دور میں بھی بہت قتل و غارت اور خونریزی ہوئی، اور پورے جزیرہ نما میں بے شمار قتل ہوئے۔ (حضور بیچ میں فرماتے ہیں: نہیں، اتنا نہیں تھا، میں وضاحت کروں گا۔ ایسا نہیں لگتا۔ ملاؤں نے خود اسے اتنا بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہے کہ لگتا ہے فوراً قتل و غارت، خونریزی اور خون کی ندیاں بہہ گئیں۔) سائل: اسی کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جسد مبارک وہیں پڑا رہا، پھر خلافت پر جھگڑے شروع ہو گئے، اور نماز جنازہ میں بھی تاخیر ہوئی۔ (حضور: نہیں، نہیں، ایسا نہیں ہے۔) سائل: اسی کے مطابق نماز جنازہ شروع ہوئی۔ ضمنی سوال: لیکن تاریخ میں درج ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد یہ لوگ سقیفہ بنی ساعدہ گئے اور پھر خلیفہ کا انتخاب شروع ہوا؟

اردو مجلسِ عرفان، 30 نومبر 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ ایک عام طرف ہے عام اپریشن یہ ہے کہ انہوں لیے فضل ہیں جیسے رسول اللہ اس کے بعد ان کی خلافت شروع ہوئی اخلافت کے دور بھی کافی قتل و غارت گتا اور بے شمار قتل ہی قتل نہ کرتا ہے پوری جس پسی میں نہیں کتنا نہیں ہے میں بتا ہوں گا اسے لگتا ہی نہیں زیادہ مولویوں نے خود اٹھایا ہوئی اس کو اتنا زیادہ لگتا ہی ہے کہ جاتے ہی قتل و غارت اور خون کی ندیاں بے گئی ہیں نہیں مطلقی رسول اللہ کا جسم مبارکت وہیں پڑھا رہا ہے اس کے بعد خلافت کی جگہیں شروع ہوئے اور نماز جنازہ بھی ملک کی بہتا ہے نہیں نہیں یہ یہ نہیں ہے مطلقی جنازہ شروع ہوئے جنازہ شروع ہوئے انہوں نے پولیسی اختیار کی وہ ایسی میٹر افیکٹ تھی کہ جھگڑے کا سوال ہی نہیں تھا وہاں انفرمیشن پھیلی ہے آہستہ آہستہ آج کل کی طرح کا تو کوئی میڈیا نہیں تھا نا کہ فارم خبر سائی دنیا پھیل جائے اور لوگ پہنچ سکیں تو مکہ اور مدینے کے درمیان یہ ایسی میل کا فاصلہ کئی دن کا فاصلہ ہے ہوا یہ تھا کہ جو گروپ پہنچتا تھا اس وقت جو ان کا لیڈر تھا وہ نماز جنازہ پڑھاتا تھا اور نماز جنازہ ہو جاتی تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی جب تک تدفین نہیں ہوئی بے شمار گروپس نے گروپس میں جنازہ پڑا ہے اجتماعی جنازہ جس طرح آج کل کا دستور ہے نا کہ بڑا لیڈر فوت ہو تو اجتماعی جنازہ وہ ایسا نہیں ہوا تو یہ خیال کہ کوئی جھگڑا ہو جنازے پر یہ نہیں ہوا بالکل اور حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت پر تو پورا مدینے کا پورا اتحاد تھا نہیں لیکن حضرت اس میں تاریخ نہیں ملتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد یہ لوگ تو بنوستقیفہ چلے گئے اور اس کے بعد وہ خلیفہ کا انتخاب ہونا شروع اخر یہ ایک ایک اردہ دارت میں بہتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی