2. میں اس عام تاثر کی طرف آتا ہوں کہ نبوت کے بعد خلافت جاری رہی اور، جیسا کہ عام لوگوں کو بتایا گیا ہے، اس کے بعد امام مہدی آئیں گے، جو امام ہوں گے؛ امامت ہوگی، لیکن اس کے ساتھ خلافت کا اطلاق نہیں ہوتا۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں، جیسا کہ امام کے بارے میں کہا جاتا ہے، اپنا سارا کام ختم کر لیں گے، اسلام کو مکمل کریں گے اور پھر اس دنیا سے رخصت ہو جائیں گے۔

اردو مجلسِ عرفان، 30 نومبر 1986

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں اس طرف مراجاتا ہوں کہ ابو من امپریشن یہ ہوتا ہے کہ رسالت کے بعد خلافت جاری رہی اور جیسا کہ عام لوگوں کو بتایا گیا ہے اس کے بعد امام مہنی آئیں گے جو کہ امام ہوں گے امامت ہوگی لیکن اس کے ساتھ خلافت منطبق نہیں ہوتی اکثر یہ سمجھا جاتا ہے مگر یہ زندگی میں جو ہمیں بشید کرتے ہیں بشمی امام کے درست ہے کہ ان کی زندگی میں وہ اپنا سارا کام ختم کر جائے اسلام کو مکمل کر کے وہ بنیادہ تشریف کر جائے یہ اس کو آپ ویسے دیکھیں سرسی نظر سے کہ آپ کی فطرت کے مطابق ہے یہ خیال یا مذہب کی ہسٹی جو آپ نے پڑھی ہے اس میں فٹ ان ہوتا ہے یہ واقعہ کہ کوئی شخص آکے اپنی زندگی میں اتنا عظیم و شان کام سارا مکمل کر کے رخصت ہو جائے اور پھر کوئی نظام سنبھالنے والا بھی نہ رہے اس کے بعد دنیا کی آبادی پتہ آپ کو کتنی ہے نہیں اس میں تو ڈی آف ججمنٹ کے تصور ہے نہیں میں اسی طرف آتا ہوں آپ کے لئے سوچیں کہ اس وقت کتنی آبادی ہے دنیا کی اور مسلمانوں کی اس میں کیا نسبت ہے اور مسلمانوں کی جو اپنی کوالٹی ہے اس وقت وہ تیار ہیں اس بات کے لئے کہ خدا ترک طرف سے کوئی امام آئے تو سارے فوراً تسلیم کر لیں اس کو جبکہ شیعہ سنی اختلاف ہی اتنے مختلف ہیں کہ شیعہ کانسپٹ امام کا بہت دور ہے اس کانسپٹ سے جو سنی کانسپٹ ہے اور اگر امام مہدی ظاہر ہو جائیں تو شیعوں کے وہ غائب تو نہیں نہ ہوں گے بہر حال اگر سنیوں میں امام آئے تو امام غائب شیعہ تو بہر حال نہیں ہے وہ تو will they immediately accept him? all the muslim world would accept him? اور سدنی ایترانس فارمیشن would take place in their character the quality of their thinking their honesty and everything would suddenly be reformed to the best excellent qualities can it happen? has it happened ever before? اور آپ یہ دیکھیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ قوتِ قدسیہ کا کوئی تصور نہیں پائے جاتا نہیں ناممکن ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قوتِ قدسیہ سے زیادہ اگر امام مہدی کو حاصل ہوئی تو یہ میرے نزدیک تو ایک شیطانی تصور ہے اس کی کوئی بھی حقیقت نہیں قوتِ قدسیہ کا قرآنِ کریم میں جو ذکر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ آتا ہے ایسا کسی اور نبی کے متعلق نہیں آیا اور آپ کی قوتِ قدسیہ نے کیا کام دکھایا تھا اس کو آپ پیش نظر رکھ لیں اور ہر وہ تصور جو اس کام سے زیادہ کا تصور پیش کرتا ہے اس کو باطل سمجھنا چاہیے جھوٹی بات ہے مدینہ میں مکہ اور مدینہ دونوں کی نبوت کی زندگی تئیس سالہ ہے اور تئیس سال کے آخر پر جو قرآنِ کریم میں جو آیات نازل ہو رہی ہیں اس میں منافقین کا ذکر ہے اس میں بد کرداروں کا ذکر ہے اس میں ذکر ہے کہ مجھے فونہ جھوٹی خبریں اڑانے والے نہیں ہیں اور یہ سب کچھ ہیں تو ایک عرب کی چند سال میں اسلام نہیں تھی ہو سکتی تھی اور آپ نے جس بات کا ذکر کیا خون خرابے کا وہ خود بتا رہا ہے کہ بہنوں ثقیفہ ہوں یا کچھ اور لوگ ہوں اسلام محض ان کے سکن ڈیپ ان کے اندر گیا ہے اور جب رسول اللہ سلام کا وصال ہوئے بغاوت شروع ہو گئی تو تو آپ کو مجھے ایک امام موک کرے گا کسی کے بعد بہت کسی ضرورت نہیں رہے کسی کی یہ اپسیر ہے یہ انبیلیویبل نمبر ایک رسول اللہ علیہ وسلم خود اس کے خلاف بات فرما رہے ہیں آپ فرماتے ہیں کہ جب یہ زمانہ آخر آئے گا اور لوگ امت میں حالت خلاف ہو جائے گی پھر مسیح نزول فرمائیں گے ثُمَّت تَقُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْحَاجِ النَّبُوَةِ پھر مِنْحَاجِ نَّبُوَةِ پر خلافت جاری ہوگی تو رسول اللہ علیہ وسلم کی تو یہ خبر ہے اور مولوی سمجھتے ہیں کہ قیامت آجے اگر قیامت آجے گی تو منہاج نبوہ پر خلافت کے سرے جاری ہوگی قیامت ان لوگوں پر آئے گی جو دنیا میں جب سے دنیا پیدا ہے سب سے زیادہ شریر لوگ ہیں یہ ایسی بات ہے جو اس کے ساتھ کنیکٹ کر کے آپ کو نہیں بتاتے ہیں اس لئے آپ نے کبھی نوٹس نہیں کیا استعداد کا آپ ان سے انڈیپرینڈلی پوچھ کے دیکھیں کہ کیا آنظر صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر دی تھی کی نہیں اترین جو ہو جائیں گے بنی نو انسان اس وقت قیامت آئے گی تو امام مہدی کی چالیس سالہ زندگی کا یہ خلاصہ ہوگا کہ اشرارم ناس پیدا کر کے چھوڑ جائے گا ایسی امام کا کیا فیادہ قیامت نیک لوگوں پر آنی ہی نہیں یہ سارے مولویوں کو مسلم ہے آپ بشک ٹوٹول کے دیکھ لیں ایک سے پوچھیں دس سے پوچھیں اگر اس سے ساتھ کنیکٹ کر کے آپ نہیں پوچھیں گے تو بغیر اس کی تکلف کے وہ آپ کو جواب دے گا ہاں یہ بات درست ہے تو سم ٹوٹول او چیو میرس امام مہدی کوئی کومن سنس اور آدمی اس بات کو انٹرٹین کر ہی نہیں سکتا اب وہ پھر اس کا واضح ٹکرا ہو دوسری احادیث سے اس سقی دے گا ایک موقع پر آنی حضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں فرمایا کہ جب مسیح نازل ہوگا تو اس وقت خدا تاہل دو دنیا کی بہت بڑی قوم میں ہوں گی جن کے پاس طاقت ہوگی وہ ارادہ کرے گا ان سے مقابلے کا اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں نے ایسی قومیں دنیا میں جاری کی ہیں خروج کی ہے ان کا کہ وہ کوئی مادی طاقت سے ان پر غلبہ نہیں پاسکتا اس لئے مادی جہاد کا خیال چھوڑ دو اور یہ حدیث کے الفاظ ہیں اللہ وہی فرمائے گا اور پہاڑ کی طرف ہٹ جاؤ اور دعا کرو اور دعا کے ذریعے خدا تا اللہ ان قوموں کو تباہ کرے گا اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں پھر وہ غلبہ پا جائے گا مسیح پھر ایک لمبا دور آئے گا جس میں ٹھنڈی ہوائیں اور امن کی ہوائیں چلیں گی اس کے غلبے کے بعد پھر رفتہ رفتہ ہواوں کا رخ بدلے گا پھر گندگی شروع ہو جائے گی یہاں تک کہ وہ گندگی سارے عالم پر غالب آ جائے گی دوبارہ پھر جو لوگ اشراروں نہ سو چکے ہوں گے جب ان میں نیکی اٹھ جائے گی تب قیامت آئے گی ان دو حدیثوں کے درمیان آپ کس طرح تضاد دور کر سکتے ہیں اس کے سوا چارہ نہیں کہ ایک کو قبول کریں اور دوسرے کا کوئی عام اطلب نکالیں یا سمجھیں کہ اس کی روایت درست نہیں ہے تضاد کی شکل میں تو لازم ہی یہ اختیار کرنا پڑتا ہے کیونکہ یہ دوسری حدیث بہت زیادہ معقول ہے اندرونی اس کے اندر لوجک ہے اور جب سے دنیا بنی ہے یہ ہی ہوتا ہے مذہب میں ہمیشہ رفتہ رفتہ غلبہ ہوتا ہے پھر رفتہ رفتہ بگڑتے ہیں اور خدا کی پکڑ ہمیشہ خراب لوگوں پر آیا کرتی اچھے لوگوں پر نہیں آیا کرتی ان سارے فیکٹرز کے روح سے وہ جو خیال ہے کہ مہدی آیا اور قیامت آگئی عقیدہ بلکتی بیمانی ہے لیکن پھر کیا ہو جائے ہے کہ تمام جتنا بھی لٹریچر ہوتھائیں کسی بھی سیکٹر پاکستان میں بیشور سیکٹر ہیں ان کے سب میں ایک ہی آئی ڈیا ریپیٹ کیا جا رہا ہے کہ امام جب آئیں گے تو ان کی عمر جو ہے وہ درست ہوگی ایک تو خیلیئی بھی ایک چھلیس سال چھلیس سال آگے نہیں جاتے اور پھر قیامت فوراً آ جائے گی لیکن ایلکی شیئی میں آپ کو بتاؤں نا اس کی وجہ میں ابھی سمجھا دیتا ہوں بڑی آسان ہے ایک تو یہ کہ سارا یہ لیٹیچر جو ہے یہ مثبت نہیں ہے بلکہ منفی ہے ان کی نظر احمدیت پر ہے اور یہ بار بار ریپیٹیڈلی یہ باتیں کر کے مسلمانوں کو اپنیوں سے بلدن کرنا چاہتے ہیں کہ یہ مہدی جھوٹا ہے کیونکہ مہدی کے اندر یہ خصوصیت ہونی چاہیے جو اس میں نہیں پائی جاتی اس کو گزرے ہوئے بھی اب نوے سال سے زیادہ ہو گئے ہیں اور ابھی تک قیامت نہیں آئی اس لیے یہ بلکل جھوٹی بات ہے کہ یہ سچا مہدی سچا مہدی ہوتا تو چالیس سال میں کام بھی مکمل کر لیتا سارے دنیا کو مسلمان بنا لیتا اور اس کے بعد مقصد پورا ہو جاتا اور دنیا ختم ہو جاتی یہ اگر عقیدہ بار بار ہیمر کیا جائے لوگوں کے دماغ میں تو وہ احمدیت پر غور کرنے کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے اس لیے ایک لوجک ہے اس میں انہوں نے بڑا اپنی طرح سے معقول ایک طریق اختیار کیا ہمارے مقابلے کا دوسری بات جو دیکھنے والی یہ ہے کہ امام مہدی کا اگر یہی تصور ہے کہ وہ چند سال آ کر وہ لوگوں کو تبدیل کر کے اس کے بعد ختم ہو جائے گا تو امام مہدی کے جو دوسرے ساتھ کنکومیڈن تصورات ہیں ان کو بھی تو ان کو پیش کرنا چاہیے مثل امام مہدی کے مدلے کی یہ ہے کہ وقت کے علماء اس کی مخالفت کریں گے اور اس وقت ظاہر ہوگا جب کہ علماء کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علم کا فیصلہ ہے کہ شر و مند تحت عظیم السما آسمان کے نیچے اس زمانے کے مسلمانوں کے علماء بدترین مخلوق ہوں گے یہ میرے الفاظ نہیں رسول اللہ صلی اللہ علم کے الفاظ ہیں ان کو کمی چھپاتے ہیں یہ علماء ان کو چاہیے اگر تقوی ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری باتیں پھر بیان کریں جو ان کو سوٹ کرتی ہیں وہ بیان کر دیں جو نہیں کہتے اس پر ہاتھ رکھ دیں یہ جائز نہیں ہے تو مہدی کا پورا تصور پیش کریں گے آپ کے سامنے تو ہر معقول آدمی پھر اپنے نتیجے خود نکالے گا اس سے اول تو یہ کہ جس امام مہدی سے یہ سلوک ہونا ہو کہ وقت کے سارے علماء اس کے مخالف ہو جائیں گے اس کی سچائی کا اب جب ان علماء سے پوچھیں گے تو وہ اس کے حق میں گواہی دیں گے عجیب بات ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم تو فرما رہے ہیں کہ اس وقت ظاہر ہوگا امام جبکہ لوگ گندے نہیں بلکہ ان کے لیڈر بھی گندے ہو چکے ہوں گے اور یہ معقول بات ہے بالکل خدا امامت کو اس وقت اپنے ہاتھ میں لیتا ہے جب دنیا کی لیڈرشپ ناکام ہو چکی ہوتی ہے اس کوئی لوجیکل ہے انسٹیننبل اور اس وقت یہی علماء جن سے اب آپ پوچھ رہے ہیں اگر حضرت مرزا صاحب سچے نہیں ہیں تو کل کے آنے والے امام مہدی کے وقت کے علماء اسی طرح ہوں گے نا ان سے جب اب ایک سادہ آدمی پوچھے گا جا کے کہ آپ آلے میں آپ بتائیں وہ اس کی تائید کرے گا امام مہدی کی یہ جھٹلائے گا یہ ہی کر رہے ہیں اس کے سوائے کہ بس چارے کوئی نہیں اور جہاں تک ایسپانیشن کا تعلق ہے یہ کیوں ان کو بنیاد کہاں سے ملی ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب مسیح نازل ہوگا تو وہ اور قیامت اس طرح ملے ہوئے ہوں گے یوں دو انگلیاں جوڑ کر دکھائیں یہ اور ایک حدیث مہدی کے متعلق کے جب وہ آئے گا تو اس کے بعد قیامت آ جائے گی ان دو حدیثوں کا یہ معنی انہوں نے نکالا کہ امام مہدی اور مسیح ہم اثر ہیں دونوں ان کے جاتے عمر گزرتے ہی اچانک تباہ ہو جائے گی دنیا لیکن جو لفظ قیامت ہے یہ وہاں ہے ہی نہیں سات کا لفظ استعمال ہوا ہے اور اپنے متعلق بھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلکل یہی محاورہ استعمال فرمایا ہے فرمایا انا وساتو کا ہاتھ اینے میں اور قیامت سات کا ترجمہ قیامت ہے جو یہ کرتے ہیں اردو میں میں اور قیامت اس طرح ہیں جس طرح یہ دو مجھے ملے ہوئی ہیں اب جو بھی معنی اس کا اس وہاں پورا آتا ہے وہی یہاں پورا ہونا چاہیے چودہ سو سال ہو گئے ہیں اس بیان کو کہ میں اور قیامت اس طرح ملے ہوئے ہیں اور قیامت تھا گئی میں بتانے لگوں قیامت کا تاثر ہے روحانی انقلاب انبیاء دنیا کی بادشاہتوں کے لئے نہیں آیا کرتے انبیاء تو روحانی انقلاب کے لئے آتے ہیں چنانچہ رسول اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد کہ میں اور قیامت ملے ہوئے ہیں اس کا قرآن کریم میں ذکر ہے فرمایا اقتربت الساتو ون شق القمر دیکھو چاند دو ٹکڑے ہو گیا ہے یہ اس وقت کا ثبوت ہے کہ قیامت قریب آگئی ہے بالکر اب وہ کیسی قریب آئی ہے اگر ملنہ کے تصور والی قیامت لی جائے تو چودہ سو سال سے اوپر ہو گئے ابھی تک آئی نہیں اچھی قریب آئی ہو اور اگر قریب ایسی ہوتی ہے تو امام مادی کے بعد پھر قریب کے معنی کو بدلاتے ہیں آپ اس کا قریب بھی پھر چودہ سو سال تو چلنا چاہیے ہیں کم از کم اس لئے ایک سات کا مطلب کچھ اور ہے سات اگر روحانی دنیا میں دیکھا جائے تو مردے جی اٹھنا روحانی معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور کسی قوم کی موت کا اعلان روحانی معنوں میں استعمال ہوتا ہے قیامت کے دو پہلوں ہیں ایک موت کا اعلان کرتی ہے اور دوسری طرف نئی زندگی کا اعلان بھی کر رہی ہوتی ہے ایک طرف سفل پیٹی جاری ہے دوسری طرف نئی زندگی اطاع ہو رہی ہے تو قرآن کریم نے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق ان دونوں قیامتوں کا ذکر فرمایا قیامت کے دونوں پہلوں کا ایک طرف فرمایا زارر فساد و فی البر و الباہر تمام دنیا فساد کا شکار ہو گئی ہے کچھ بھی نہیں باقی رہا کوئی چیز بھی صالح باقی نہیں گئی روحانی موت ہے کمپلیٹ دوسری طرف فرمایا یادوکم لیما یوہیکم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہیں بلا رہے ہیں تاکہ تمہیں دوبارہ زندہ کریں قیامت کی مکمل تصویر یہی ہے ایک طرف ایک عام موت کا اعلان دوسری طرف ایک زندگی کا پیغام نئی زندگی کا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے متعلق فرمانا کہ میرے ساتھ قیامت ملی ہوئی ہے قرآن کا یہ اعلان کرنا تقویت دیتا ہے اس حدیث کو کہ یہ کوئی غلط حدیث نہیں ہے واقعی قیامت آنے والی تھی اور ظاہری قیامت کا نہ آنا اس سے بڑا اور کوئی ثبوت نہیں کہ یہ مولو غلط سمجھ رہا ہے قیامت کا مولو روحانی قیامت مراد ہوتی ہے جب ایک قوم مرنے کے قریب پہنچ جائے دنیاوی امراض کا شکار ہو جائے اس کو نئی زندگی کا جو پیغام ملتا ہے اسی کے نام قیامت ہے اسی کو صورِ اسرافیل کہتے ہیں وہ ایک نئی زندگی کا امکان پیدا ہو جاتا ہے پھر روکنے شروع ہو جاتے ہیں مردے آہستہ آہستہ ان کو زندگی کے نئے پیغام ملتے ہیں پھر وہ دنیا میں نشر شروع ہو جاتا ہے حشر اور پھر نشر یہ دو لفظ اکٹھے ملتے ہیں آپ دینی محاورے میں حشر ہوتا ہے اکٹھا کرنا اور نشور ہے پھیل جانا تو ایک آواز کے گرد دنیا اکٹھی ہوتی ہے پہلے پھر اس کے بعد اس کا پھیلاؤ نشر شروع ہو جاتا ہے باقی دنیا کو پیغام دیتے ہیں نبوت کی تصویر ہے یہ قیامت دراصل نبوت کی تصویر ہے خدا کے نام پر بلانا اور پھر ان کی تربیت کر کے ان کو دنیا میں پھیلا دینا کہ جاؤ آپ دنیا کو پیغام دو یہ تو ہم سمجھتے ہیں اور جیسا کہ میں نے بتایا دلیلیں میرے نزدیک اتنی وزنی ہیں قرآن اور حدیث سے اور عقل کے مطابق کہ ان تینوں میں انتباق ہے قرآن وہ تصور جو آپ کو بتایا گیا ہے وہ اپس میں اتضاد رکھتا ہے معقولیت کے خلاف ہے ایسا انقلاب آپ مجھے بتائیے کہ اگر نیکیاں اتنی جلدی داخل ہو جائیں لوگوں کے دلوں میں تو پہلے کیوں نہیں ہوا کبھی خدا کو کیا ضرورت پڑی تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بدر میں سے گزارتا احد میں سے گزارتا طائف میں آپ تکلیفیں اٹھاتے آپ کے ماننے والوں کو گلیوں میں گسیتا جاتا اگر امام مہدی والا نسخہ چلنا تھا چل سکتا تھا کبھی تو آپ کی قوت سے پوسیہ امام مہدی سے ہزاروں گناہ بڑھنی چاہیے تھے آپ کو چاہیے تھا کہ اسی پھونک سے جس سے امام مہدی نے عربوں کو چند سالوں کے اندر مسلم بنا صالح بنا دینا ہے آپ کو چاہیے تھا رب کو بنا دیتے اس لیے اتنا واضح تضاد ہو رسول اللہ علیہ وسلم کی شخصیت میں اور امام مہدی کی تصور میں یہ تو قابل قبول نہیں ہے ایک ہی نسخہ ہے صرف اصلاح کا اگر یہ آپ نہیں سمجھیں گے تو ایک افہیم میں پڑے رہیں گے کبھی بھی اصلاح نہیں ہوگی مسلمانوں کی وہ ہے سچائی کی خاطر قربانی دینا جب تک قومیں اس نسخے کو استعمال نہیں کرتی کبھی زندہ نہیں ہو سکتی سیاست میں بھی ہم نے یہ استعمال نہیں کیا وہاں کانگریس نے قربانیاں نہیں تھی لمبا عرصہ ان کو حکومت کرنا آگئی ہمیں بنا بنایا چاندی کی پلیٹ پر پاکستان مل گیا ہم نے اس کو کھانا شروع چاندی بیش کے کھانا شروع کر دی یعنی اتنی معمولی بات ہے جو ایک دو اور دو چار کی طرح واضح اس نسخے کو قرآن کریم نے آدم سے لے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک استعمال کیا ہوا ہے کہ قربانی کے رستے پر ڈالتا ہے ماریں کھلوا کر گھر جلوا کر اور خون اپنا گلیوں میں بھا کر پھر نیکی ملتی ہے قیمت نہیں پڑتی ہے اس کی ونہ قومیں بدل سکتی ہیں ایک شہر نہیں بدل سکتا پاکستان کا کسی ایک فیصلہ بات کو اب لے لیجئے سارے پاکستان کے علماء کو کہہ دیں کہ مل کے اس کی اندر نیکی داخل کرو ان کو پوچھے گئے کوئی نہیں دروازے ان کے کھٹ کھٹائیں گے تو وہ آگے سے مارنے کو پڑیں گے کیا بس کرو اب ہو گئی جو نمازیں ہونی تھی جتنی کافی ہے فساد کی طرف بلائیں پھر دیکھیں قصتہ دوڑتے ہیں آگ لگانے کے لیے تیار ہو جائیں گے فوراً تو یہ فطرت ہے انسان کی بدی کی طرف جلدی آتا ہے نیکی کی طرف مشکل سے آتا ہے یہ کوئی گر نہیں ہے یہ فطرت کے خلاف قانونِ قدرت کے خلاف مذہب کی تاریخ کے خلاف کہ ایک آدمی آئے اور سب کو نیک بنا دے

آج 10 میں سے 10 باقی