4. ایک آخری سوال: وہ کہتے ہیں کہ ان کا ظہور مدینہ سے ہوگا۔
اردو مجلسِ عرفان، 30 نومبر 1986
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
لیکن بخصیم طابق با ایک آخری سوالہ کہ وہ کہتے ہیں کہ ان کا جو ظاہور ہوگا وہ مدینہ سے ہوگا یہ خیال ہے خیال ہے اب یہ بتائیں جو قوم ایک دفعہ نعمت کو رد کر دے خدا دوبارہ اس کو دیا کرتا ہے اور وہ دنیا مل رہی ہے دنیا مل رہی ہے دنیا تو عیسائیوں کو تھوڑی ملی ہوئی ہے عیسائی کو نہ ہو جائے آدمی اس سے بہت زیادہ ملی ہوئی ہے ان کی دولت بھی عیسائی کھا رہا ہے اصل میں وہ تو اپنا گھر جلانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں اس دولت کا کیا فائدہ ہے جو اپنا گھر پھوکے سارا عرب کا تیل ہتھیاروں کی صورت میں یہود کو جا رہا ہے ابھی آپ نے جو سکینڈل دیکھ رہی ہے میں تو پہلے سی اعلان کرتا تھا جگہ جگہ یورپ میں جاں کانفرنس میں میں یہ کہہ رہا تھا کہ عرب اپنا سارا پیسہ یہودی کو دے رہا ہے اس سے آپسولیٹ ہتھیار خرید کے ہنڈر پرسنٹ تجارت اس وقت ہتھیار کی یہود کے ہاتھ میں ہے جو امریکہ سے ڈائٹ خریدیں اگر وہ سو ڈالر کے ملتی ہے چیز تو یہود کی معرفت پانچ سو ڈالر میں مل رہی ہے ان کو اور وہ سارا روپیہ آئل کا وہاں پہنچ رہا ہے وہ اپنی ڈیولپمنٹ لگا رہا ہے اور یہ ہتھیار لے کر ارانی عرب کو عرب ارانی کو مار رہا ہے یہ اللہ کا فضل تو نہیں ہے اس لئے واقعہ یہ ہے کہ حقیقتاً اگر ایک نعمت کا انکار کیا جائے تو خدا اس قوم سے لے کر دوسری قوم کو دیا کرتا ہے یہ قانونِ قدرت ہے جس میں آپ تبدیلی نہیں دیکھیں گے عربوں پر دنیا کی سب سے بڑی نعمت نازل ہوئی یعنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور اس وقت آپ عرب دنیا کو دیکھیں یہ ریجیکٹ کر چکے ہیں اپنے کردار سے اپنے عمل سے ان کے حال بہت ظالمانہ طور پر ایک اس سے گلہ کٹ رہے ہیں کچھ ڈریکشن نہیں باقی رہی اس لئے یہ خیال کہ دوبارہ پھر عربوں میں آئے یہ ویسے غلط ہے پھر اللہ کی نعمت کو رحمت کو کون کسی جگہ باندھ سکتا ہے پھر بخاری کی حدیث میں اب بلکہ سب سے توڑا ہے چونکہ میں بھی ارس کرتا ہوں بخاری کی حدیث ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ جمعہ کی آیات کی تفسیر کرتے وقت آئندہ آنے والے کے متعلق یہ جواب دیا سمجھانے کے لئے وہ کون ہوگا کن میں سے ہوگا حضرت سلمان فارسی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے آپ اصلاح حدیث بعد ان کو دکھا دینا ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور فرمایا لَوْ قَانَ الْإِمَانُ اِنْدَ السُّرَيَّا لَنَالَهُ رَجُلُمْ مِنْهَا اُلَائِي اگر ایمان سُرَيَّا سِتَاروں پر بھی پہنچ گیا تو وہاں سے ان لوگوں میں سے ہوگا جو واپس لے کے آئے گا ان لوگوں میں سے ہوں گے جو لوگے واپس لے کے آئے ہیں اب سارے وہاں عرب بیٹھے ہوئے تھے ہاتھ رکھنے کے لئے کندہ سلمان کے سوا کسی کا نہیں ملا سوچنے کی بات ہے ایک ہی عجمی تھا وہاں اور رسول اللہ علیہ وسلم بجائے اس کے کہ کسی عرب کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے فرماتے ہیں کہ ان میں سے آئیں گے وہ جو ایمان کو واپس لے کے آئیں گے ایک عجمی اور فارسی کے سندے پر ہاتھ رہ گیا اور یہ حدیث ہے بخاری کی اور تفسیر قرآن کریم کی ہو رہے اس سے زیادہ قوی جوڑ کی حدیث مل نہیں سکتی آپ آپ نے خود پیش گوئی فرمائی ہے کہ اگلی دفعہ غیر عرب ہوگا وہ یا غیر عرب لوگ ہوں گے جن کو خدا چنے گا اور مزید لطف کی بات یہ ہے کہ ان حدیثوں میں اور اس حدیث میں آپس میں ایک کامپرومائز کے لیے جن میں سید ہونے کا اہلِ بیت ہونے کا ذکر ہے بعض حدیثوں میں اہلِ بیت ہونے کا بھی ذکر ملتا ہے اور خصوصاً شیعہ اس پر بڑا سٹیس دیتے ہیں اور دوسر سنی مسلمان بھی چونکہ حضرت مسیح علیہ السلام ہمارے بانی جماعت احمدیہ سید نہیں تھے قومی لحاظ سے اس لئے وہ یہ بھی اعتراض کرتے ہیں کہ وہ پیش گوئی غلط نہیں کیلئے لیکن اسی وہی شخص حضرت سلمان ایک شخص ہیں جن کے متعلق تمام سنی اور شیعہ علماء ماننے پر مجبور ہیں جو اہلِ بیت تھے اس لئے کہ جنگ احزاب کے موقع پر آپ نے حضرت سلمان کو اپنی طرف بلایا اہلِ بیت میں کھڑا فرمک کیا اور فرمایا سلمان و منہ اہلِ بیت سلمان ہمارا ہے اہلِ بیت میں سے اس وجہ سے شیعہ جو اتنے متشدد ہیں خوننی رشتہ ہونے میں وہ بھی اہلِ بیت کی فرست میں حضرت سلمان فارسی کو ماننے مداخل کرنے میں انہیز بور ہو گئے ہیں اور یہ وہی شخص ہے جس کے متعلق فرمایا کہ ان میں سے ہوگا اہلِ بیت ہونا بھی بتا دیئے کہ روحانی اہلِ بیت مراد ہے وہ جسمانی تو نہیں تھے نا روحانی تھے نا اہلِ بیت اور کسی کے متعلق کو نہیں فرمایا اتنی لوجک ہے اسلام میں اور حدیثوں کے اندر اتنا ایک آرڈر ہے کہ حیرت انگیز بات ہے سوائے حضرت سلمان فارسی کے کسی کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمایا کہ یہ اہلِ بیت میں سے ہے اپنے خونی رشتے کے علاوہ اور سوائے سلمان فارسی کے کسی اور کے متعلق یہ نہیں فرمایا کہ مستقبل میں جو میرا روحانی نزول ہوگا وہ ان لوگوں میں سے ہوگا Can't you see an internal logic Say ya we just have to fix it جا کر روحانی نزول ہوگا