1. جمعہ کا دن بابرکت کیوں ہے؟ میں نے سنا ہے کہ جمعہ کے دن اللہ نے سورج، چاند اور ستاروں کو اپنا کام شروع کرنے کا حکم دیا۔ اور اجتماعی عبادت کسی اور دن کیوں مقرر نہیں کی گئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال یہ کہ جمعہ کا دن مبارک کیوں ہوتا ہے جمعہ کے دن خاص عبادت ہوتی ہے اجتماعی اور اصل تو عبادت مبارک ہے نا نہیں دن تو سارے ایک جیسے ہیں نہیں نہیں یہ بتا رہا ہوں آپ کو کہ اصل مبارک جو چیز ہے وہ عبادت ہے خدا کی تو جس دن زیادہ عبادت ہوگی وہ زیادہ مبارک ہوگا میرے سننے میں یہ ہے کہ جمعہ کو یعنی کہ دنیا جو بنی ہے سورج چاند ستارے یہ چیزیں جمعہ والے دن اللہ تعالی نے ان کو حکم دیا تھا تو انہوں نے اپنے کام شروع کر نہیں نہیں یہ لوگ بات سمجھتے نہیں ہیں یہ دنیا تو بنی ہے بلینز اگریز میں عربوں سال میں جہاں تو اس لیے جمعہ کا دن تو نہیں حکم ملا ان چیزوں کو کہ تم اپنے کام شروع کر نہیں نہیں حکم تو پہلے دن سے خدا کا ملا ہو رہا ہے وہ چل رہا ہے تدریجی انفولڈ ہو رہا ہے عربوں سال سے اس لیے یہ معنی نہیں ہیں لوگ بات نہیں سمجھتے سہی بات یہ ہے کہ جمعہ انسان کے لیے اہمیت رکھتا ہے کیونکہ جمعہ کا مفہوم ہے اکٹھے ہونا ایک جگہ اور خدا کے ذکر کے لیے اس لیے خدا کا ذکر تو ساتوں دن ہوتا ہے ساتوں دن ہوتا ہے لیکن اجتماعی ذکر جمعہ والے دن جو ہوتا ہے وہ ان سات دنوں میں نہیں ہوتا وہ کسی اور دن کیوں نہیں رکھا گیا جس دن رکھا گیا اسی کے نام جمعہ ہے نہیں وہ کسی اور دن کیوں نہیں رکھا گیا اور دن رکھتے تو آپ کے جیسے آدمی نے کہنا تھا کسی اور دن کیوں نہیں رکھا گیا جا پھر کیا کیا جاتاں ہفتے دے ہوتا تھا آپ نے یہی سوال کرنا تھا کہ manifested دے ہفتے دے کیوں نہیں رکھ گیا اطوار پھتا تھا آپ نے یہی سوال کرنا تھا نہیں کرنا تھا کرنا تھا پھر میں کیا کرتا ہوں

آج 10 میں سے 10 باقی