2. (کل رات کے درس القرآن کے حوالے سے) خاص طور پر ارتقاء کا مذہب کی متوازی ترقی سے موازنہ: انسانی ارتقاء کو، ڈارون یا دوسرے نظریات کے مطابق، ہومو سیپینز کے مرحلے تک پہنچنے میں بہت طویل وقت لگا، جبکہ مذہبی ترقی میں اتنا وقت نہیں لگا۔
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
زور یہ لاشت نائٹ کا آپ کے درست کی میرا خیال ہے میرے ج revolی کیا سیکھنے کے لیے آپ کی ذریع ہے کیا چیز لاشت نائٹ در سیں قرآن لیے لاشتنا کیا آپ کے درست کے باز کریں ایک'll what time especially comparison of evolution with the parallel to development of religion because human evolution according to Darwin theory or other theories it has taken very long time to reach this stage of homo sapiens under development has not taken so long بات یہ ہے ki خدا تادرہ Under middle مشاب ما ہی اس بات کا جواب دے دیا جو قرآن کے لئے میں پیش کی ہے فرمایا ہے کہ دیکھو ماں کے پیٹ میں کس کیسی کسی تصویروں میں سے گزرتے ہو تم ان کی شکلوں سے نکلتے ہو تو ماں کے پیٹ میں نو مہینے کے اندر وہ ایولوشن ریپیٹ ہو جاتی ہے بلکہ بلینز یئرز کے تعلق رکھتی ہے تو سکیل چھوٹی ہو گئی ہے نا تو مذہب کی تاریخ پر بھی اسی سکیل کا اثر پڑے گا اسی حد تک انسان کی جو پیدائش ہے اس نے نو مہینے کے اندر وہ ساری فلم انوائنڈ کر دی جو بلینز او یئرز پر پھیلی ہوئی ہے تو انسان کے زمانے میں سکیل اسی حد تک اسی نسبت سے چھوٹی ہو گئی ہے ڈیولیپمنٹ کی رفتار اسی نسبت سے تیز ہو گئی ہے اب آپ یہ دیکھ لیں کہ جہاں تک انسانی ترقی کا کو ملحوظ رکھا جائے تو انسانی ترقی کی رفتار بھی جون جون آگے بڑھ رہی ہے اس میں ایکسلیریشن آتی چلی جا رہی ہے اور اتنی ایکسلیریشن آگئی ہے کہ اگر آج کل کے دس سال کی ترقی کو آپ ملحوظ رکھیں تو گزشتہ آدم سے لے کر دس سال پہلے تک کی ساری ترقی مٹیریل ٹرز میں اس کے برابر نہیں نظر آئے گی اتنے بڑے بریک تھرو ہوئے ہیں اور آئندہ دس سال میں اس رفتار نے اور بڑھنا ہے صرف اسی طریق سے ایکسلیریشن آتی جا رہی ہے اور جہاں تک انسان کا تعلق ہے انسان اس سارے ایولوشن کے دور میں جس میں مادی ایولوشن بھی شامل ہے اور زندگی کی ایولوشن بھی شامل ہے اس سب کو اگر ایک اٹھا فت ایک چارٹ میں بنایا جائے اس میں انسان جب سے پیدا ہوا ہے اس سے اب تک کے زمانے کو اس میں شامل کر لیا جائے تو آپ کو پتہ کیا نسبت بنے گی اگر فرض کریں میں آپ کو سمجھانے کیلئے بتا رہا ہوں کہ کیوں سکیلز بدل گئی ہیں فرض کریں کہ چوبیس گھنٹے کے اندر وہ سب کام ہو گیا جو ابتدائے آفریر سے لے کر اب تک ہوا ہے تو چوبیس گھنٹے کے اندر یعنی اس سکیل کو سکیڑ کے جس طرح آپ کرتے ہیں نا دنیا کا نقشہ اتنی سی جگہ میں لے آتے ہیں اور سکیل بدل دیتے ہیں اگر ٹائم سکیل بدل کر آپ چوبیس گھنٹے کی سکیل پر لے آئیں یعنی ایک دن پر تو انسان پتہ کب پیدا ہوا ہے اور اس کو کتنا حصہ ملے اس زمانے میں سے چوبیس گھنٹے میں سے تئیس گھنٹے انسٹھ منٹ انسٹھ سیکنڈ مکمل وہ ہیں جس میں انسان ابھی پیدا ہی نہیں ہوا ہے تئیس گھنٹے آخری ایک سیکنڈ کا جو آخری حصہ ہے اس میں آکے انسان پیدا ہوا ہے اگر انسان کی ترقی کے لیے وہی سکیل استعمال کر کی جاتی تو ایک سیکنڈ کے اس تھوڑے سے حصے میں کچھ بھی نہیں ہو سکتا تھا ناممکن تھا اس کا علاج اللہ تعالی نے یہ کیا کہ اس کی ترقی کی رفتار بہت بڑھا گی اتنی زیادہ تیز کر دی کہ اس کی پیدائش نو مہینے میں بلینز آو یئرز کی ایولیشن کو یا ملینز کی ایولیشن کو ریپیٹ کر جاتی ہے اور خود وہ ترقی اس تیز سے کر رہا ہے کہ اب وہ ایک سال میں اتنی سٹائٹس کر لیتا ہے جو پہلے ہزاروں سال میں نہیں کر سکتا تھا اس لیے سکیلز بدل گئی ہیں تو مذہب کی ایولیشن کیوں تیز نہ ہوتی مذہب کی ایولیشن اگر اس سکیل پہ کی جاتی تو انسان کو پیدا ہی پھر پہلے ہونا چاہیے تھا