3. حضور نے کل رات جو فرمایا اس کے حوالے سے: موجودہ مذہب پہلے مذاہب کی تعلیمات کا عکس ہے؛ ہم کسی مذہب کو، یا اس کی بنیاد کو، قطعی طور پر غلط نہیں کہہ سکتے، صرف یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس کی تعلیم کے بعض حصے وقت کے ساتھ متروک ہو گئے ہیں۔ لیکن دوسرے مذاہب کے لوگوں سے دوستانہ گفتگو میں وہ پوچھتے ہیں: کیا ہمارا مذہب غلط ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مگر اس لحاظ سے جو حضور نے رات کو فرمایا جو پریزنٹ مذہب کی تعلیم ہے اس میں پریویس زمانے کے جو مذاہب ہیں ان کی تعلیم ریفلیکٹ ہوتی ہے اور کسی مذہب کو ہم کٹیگوریکل یہ نہیں کہہ سکتے کسی مذہب کی بنیاد کو رونگ نہیں کہہ سکتے کسی مذہب کی تعلیم کے بعض حصوں کے متعلق ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وقت میں یہ پیچھے رہی تعلیم ہے جب آپسولیٹ ہو چکی ہے جو آتما نے درس میں بیان کیا ہے اس کا یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ فنڈامینٹلز تمام مذاہب کے بیسیکلی وہی ہیں جس طرح لائف کا برک ورک ایک ہی ہے خواہ انسان ہو خواہ جانور ہو جہاں تک کسی سٹیج پر بھی ہو ہو اس کا جو بیسیک نقشہ ہے زندگی کا جس کو فنڈامینٹلز کہتے ہیں وہ ایک ہی ہے وہ ڈی این اے آر این اے وغیرہ اسی قسم کی جو چیزیں ورہی ہیں وہ سب میں کامن ہیں اور سٹائل وہی ہے ڈیزائن ملتا جلتا ہے یہ ہیں فنڈامینٹلز فنڈامینٹلز قرآن کریم فرماتا ہے کہ سارے مذاہب کے ایک ہیں لیکن اس کے باوجود بندر اور انسان کی شکل میں بڑا فرق ہے آپ یہ کہیں کہ بندر کا جو ایکی انٹمی اور بندر کی جو ڈیزائننگ ہے وہ بہت ملتی جلتی ہے انسان سے پچھلی کیا فرق بڑھتا ہے پھر بندر ہی کو نہ بن جائے ہم یہ معقول دفعال ہوگا اس لیے جو اگلی سطح کی ترقی آفتر شکل آ چکی ہو تو پچھلی سطح کی چیز آپسولیٹ ہو جاتی ہے فورا آپ کا اپنا تو یہ حال ہے کہ اگلا موڈل موٹر کا آج ہے اگلے سال کا تو یہ پرفرر ٹو ہیلڈیٹ موڈل حالانکہ بنیادی طور پر بہت ہی معمولی فرق پڑھا ہوتا ہے اور مذہب کے موڈل میں تو بہت زیادہ چینجز آئے ہوتے ہیں منصبت اس موٹر کے موڈل کے اور وہ آپ کو مفت مل رہے ہیں آپ لیتے نہیں یہ مطلب ہے انسان کی بات کر رہا آپ کو ڈاکٹر صاحب کی بات نہیں کر رہا مگر آپ بہت سی جو یہ فرینڈلی ٹاکس ہوتی ہیں دوسرے مذاہب کے ساتھ میں نے کئی دفعہ کیا وہ پھر فرینڈلی ٹاکس میں وہ کہتے ہیں کیا ہمارا مذہب غلط ہے میں بتا چاہ رہا ہوں غلط کہنا ان کو اس طرح ہے ضروری ہے ان کو آپ یہ سمجھائیں اور مجھے ملکتا ہے کہ بار بار سمجھانا پڑے گا کہ دنیادی طور پر مذہب ایک ہونے کے باوجود دو قسم کے فرق ایسے پڑے ہیں جن کی وجہ سے مذہب میں غلطیاں آ گئی ہیں ایک فرق یہ ہے کہ تعلیم کا ایک حصہ گلشتہ مذاہب کا وقتی تھا جس طرح انسان کی ترقی میں سوشل پیٹرن میں اس کے اندر ایک حصے میں انسان کے گڈے نے ایک بڑا اہم رول پلے کیا ہے اب اس زمانے میں جا کر آپ دیکھیں تو گڈے کو غلط کہہ ہی نہیں سکتے وہ سب سے زیادہ اس زمانے کی ترقی آفتہ صورت ہے کارٹ گڑا جو کہتے ہیں اور نریف لکڑی کے بنے ہوئے ویلز اور آپ اس کو غلط ان معنوں میں کہہ ہی نہیں سکتے کہ اس زمانے میں یہ سب سے ایڈوانس طریقہ تھا کیریج کا لیکن جب گڈے کے بعد اور تیز رفتار یہ سواریاں چیریٹس ٹائپ کی ایجاد ہوئیں جو اس سے بھی زیادہ تیز رفتار کی یا کنوینز کے لیے اور مارڈن طریقے استعمال ہو گئے ایجاد ہو گئے یہاں تک کہ فریڈ ٹوینز اور بلو بلو ٹراک اور یہ سب چیزیں اس وقت گڈے والا آپ سے بحث شروع کر دے کہ میں تو گڈے ہی رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ تم کہتے ہو کہ اس وقت یہ پرفیکٹ تھا اپنے وقت کے لحاظ سے تو اس کا یہ معقول ہوگا سانس پس یہی جواب ہے کہ ہم غلط نہیں کہتے کیونکہ جس وقت یہ تعلیم آئی تھی اس وقت درست تھی لیکن زمانے سے تعلق رکھنے والی تھی اس لیے اس کا وہ حصہ جو زمانی ہے وہ غلط ہو گیا آج کے کانٹیکسٹ میں اس وقت کے کانٹیکسٹ میں نہیں لیکن جو بنیادی سہدین قیمہ جس کو قرآن کریم فرما رہا ہے وہ جاری ہے اس کو کبھی کوئی غلط نہیں کرا دے سکتا اس میں بیسکس ہیں کہ ورشپ کرو انسان کے حقوق کے خیال رکھو اپنے انوال میں سے وریبوں کے لیے اور خود نیک کاموں میں خرچ کرو اس کو کوئی زمانہ بھی غلط نہیں کر سکتا یہ فنڈمنٹلز ہیں دوسرا حصہ وہ ہے جو انہوں نے خود بدلا دیا ابتغال تعویل ابتغال فتنت و ابتغال تعویل جو کل کی آیت ہے اس میں اس کا ذکر ہے کہ کچھ حصہ تو ایولوشن کے پروسس میں تمہارا پیشے رہ گیا کچھ وہ ہے جس کو تعویل کی خاطر اپنی مرضی کے مطابق بنانے کے لیے یا فتنہ پیدا کرنے کے لیے اموال ذاتی منافعت کے لیے پیسے کھا کر کسی کے مرضی کی بات بنا دی قرآن کریم سے نکال دی یہ کر کے تم نے دین کو بگاڑ دیا یہاں تک کہ اکثریت نے اسے دین کا حصہ سمجھ لیا بعد کے آنے والے دین میں فرقان کا کام کیا اور بتا دیا کہ یہ حصے خدا کے نہیں ہیں بلکہ انسان کے ہیں اس لیے وہ حصہ غلط ہے تو جب غلطیاں ہو گئیں تو پھر ان کو غلطیاں ثابت کر دی جائیں تو تمہارا فرض ہے کہ ان غلطیوں کو شوڑ کر جو موست موڈرن لیٹس موڈر مذہب کا نکلہ اس کو قبول کرو یہ اگر کنفیون تھا رات ہی