4. جب ہم تبلیغ کرتے ہیں تو وہ مسلمان جو مدت سے یہاں رہ رہے ہیں، مثلاً ایران یا مصر سے، کہتے ہیں: ہم اسلام کے پانچ ارکان پر ایمان رکھتے ہیں، آپ ہمیشہ یہ بحث کیوں کرتے ہیں کہ ہم احمدی ہو جائیں اور مسیح علیہ السلام پر ایمان لائیں؟ اور عیسائیوں اور یہودیوں کے بارے میں وہ کہتے ہیں: اگر وہ نیک کام کرتے ہیں اور بہتر انسان ہیں تو خدا خود انہیں معاف کر دے گا – آپ انہیں کیوں پریشان کرتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ جو آپ کہہ رہے تھے اسی میں کچھ میرے سوال کا ویسے حصہ شامل ہے کس میں؟ جو ابھی آپ نے بیان کیا ہے نا دوسرے مذہب کے مطلق تو سوال یہ ہے کہ جب لوگوں کو تبلیغ کے نکتہ سے بات کرتے ہیں تو جو مسلمان جو ایران سے یا سعجیر ایویسی یہاں کافی عرصے سے مقیم ہیں تو وہ اس طرح سے بات کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ہم پانچ ارکان جو ہیں اسلام کے اس میں ایمان رکھتے ہیں اور یہ ضرور بحث شروع کرنی ہے آپ لوگوں نے جو کہ ہمیں ایمدی ہونا چاہیے مسیح والسلام میں ایمان لانا چاہیے اور پھر اس کے بعد عیسائیوں کے ساتھ تبلیغ کے بات آپ یہ بحث کیوں کرتے ہیں ہم سے ایسی آپ کو یہ بحث کرنی چاہیے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو فرمایا اس پر عمل کرنا چاہیے کہ نہیں کرنا چاہیے وہاں سے بات شروع کریں اور یہ پوچھیں کہ رسول اللہ وسلم نے فرمایا ہے کہ امام مہدی آئے گا تو اس کو مانو اور مسیح آئے گا تو اس کو مانو اس کا وہ کہتے ہیں کہ جب آئے گا تو ایک بہت بڑا ہجان برپا ہوگا دنیا میں تو پتا چل جائے گا بنیاد تو قائم ہو گئی نا پھر وہ یہ مانتے ہیں کہ نہیں ہم تو یہی بتا رہے ہیں کہ وہ آگیا بس اس پر بحث کرو آیا کی نہیں آیا اگر آگیا ہے تو اس سے کہیں کہ تم خود مانتے ہو کہ پھر ماننا ضروری ہو جاتا ہے یہ ضرور مانتے ہیں بس پھر جب کہتے ہیں تو آپ ان سے کہیں کہ صرف تم یہ نہیں مانتے کہ آنا ہے تم یہ مانتے ہو کہ اتنا بڑا ایوینٹ ہے یہ کہ اسلام کی زندگی اور موت اس سوال سے وابستہ ہو جائے گی آئے گا اس لئے کہ مسلمان بگڑے ہوں گے آئے گا اس لئے کہ کوئی نئی زندگی دے نئی تنظیم بخشے سائی دنیا میں اسلام کے غلبے کا سامان کرے یوں اس نے تماشا دکھانے تو نہیں آنا یہی مقام کرنے آنا ہے یہ باتیں جب ان سے پکی کرتے ہیں تو یہ مسئلہ اقدم اہمیت اختیار کر لیتا ہے خود ان کے نزلی ان کو کہیں کہ تمہارا یہ عقیدہ ہے اور ہم سمجھتے ہیں آگے ہیں ہمارا فرض نہیں تمہیں بتائیں کہ آگے ہیں اور اگر اس کا آنا اتنا ہی بے مانی ہے جتنا تم میرے سانے پیش کر رہے ہو تو پھر رسول اللہ علیہ وسلم کو کیا ضرورت تھی کہ اتنی بڑی پیش ہوئی کرتے اور اتنی اہمیت دیتے اس بات کو اس لیے بات بنیادوں سے شروع کرنی چاہیے جے اور اس کے بعد پھر دوسرے جب اسلام دوسرے مذہب رکھنے والے لوگوں کو پھلانے کی بات ہوتی ہے کہ ان کو اسلام کا بتایا جائے عیسائیوں کو یہودیوں کو تو اس کے زمن میں ایسے بات کی کہتے ہیں کہ وہ بھی اگر نیک عمال پر کر رہے ہیں اچھی بیٹر ہیون بینگ تو ان کو خدا خودی معاف کر دے گا ان کو ضرور ایسے ڈسٹرپ کرنا ہے دیکھیں صرف ان کی معافی کا سوال نہیں ہے یہ تو بڑی خودورزی ہے اس اپروچ میں بات یہ ہے کہ مذہب ایک سسٹم کو درست کرنے کے لیے آتا ہے اور جب سسٹم درست ہوتا ہے تو انفرادی حادثہ نہیں ہوتا کہ چند آدمی اچھے بلکہ بھاری اکثریت کے لیے اچھا ہونے کے لیے بہتر سمان پیدا ہو جاتے ہیں اس لیے ریولوشنز کی ضرورت آتی ہے مذہبی دنیا میں انفرادی طور پر ایک آدمی اچھا ہو سکتا ہے ہر جگہ انفرادی طور پر رشیا میں بھی آدمی اچھے ہیں امریکہ میں بھی ہیں مختلف جگہوں پر ہیں لیکن نظام بدلنے کی کوئی ضرورت پڑتی ہے پھر نظام بدلنے کی اس لیے ضرور پڑتی ہے کہ اگر نظام اچھا آ جائے تو اکثریت کے لیے اچھا ہونے کے بہتر مواقع مہیا ہو جاتے ہیں اس لیے مذہبی نظام کو یا بدلنا پڑتا ہے یا ریوائیو کرنا پڑتا ہے اب ان سے آپ اس بات کو یوں بھی شہر سکتے ہیں کہ تم یہ دیکھو کہ چند آدمی نماز پڑتے ہیں چند آدمی نیکی بھی کرتے ہیں لیکن مزاج کے لحاظ سے اس وقت اسلامی دنیا کی بھاری اکثریت غیر صالح ہو چکی ہے یہ نہیں مزاج کے لحاظ سے اور مزاج کے لحاظ سے دن بہ دن یہ تنزل کی طرف قدم آگے بڑھ رہے کے نہیں مزاج کے لحاظ سے فساد ہماری معاشی تمدنی اخلاقی حالت میں دن بہ دن زیادہ گہرہ طور پر سرائط کر رہا ہے کہ نہیں کر رہا انفراد کی انفرادی بحث نہیں کرنی چاہیے وہ تو قرآن بھی کہتا ہے کہ یہود میں بھی اچھے لوگ ہیں قرآن بھی کہتا ہے کہ عیسائیوں میں اچھے لوگ ہیں تو ہم تو جب ان سے بحث کریں گے عیسائیوں میں یہودیوں سے تو یہ تو فنڈمنٹلز میں ہمارے داخل ہے ہم قرآن کی بات کے طور پر پہلے ہی مان رہے ہیں کوئی نئی بات نہیں وہ میں بتا رہا ہے ان کو یہ بتانا پڑے گا کہ قرآن نے جس وقت آغاز ہوا تھا چودہ سو سال پہلے جس وقت تمہاری حالت آج سے بہتر تھی اس وقت بھی کہا تھا کہ تم میں اچھے لوگ ہیں لیکن پھر بھی ضرورت ہے تمہاری اصلاح کی آج تو تم بتر ہو گئے آج اس سے بھی زیادہ ضرورت ہے تمہاری اصلاح کی اجتماعی اصلاح کی دوسرے یہ کہ انفرادی طور پر چند نیکیوں کے وجہ سے جو نظریاتی فساد وہ دور نہیں ہو سکتا بعض نظریات ایسے ہیں جو فساد پیدا کرنے کا مجھے بن جاتے ہیں جن کے اندر اصلاح کی طاقت نہیں ہوتی اس لئے نظریاتی لحاظ سے ضروری ہے کہ اصلاح کی جائے اس کے بغیر عمومی طور پر انسان کے لئے بہتر مستقبل کی ضمانت نہیں دی جا سکتی جتنی بھی موجودہ موڈن اصلاحی تحریکات چل رہی ہیں وہ نظریات پر چلتی ہیں پہلے نظریاتی اصلاح پہلے کی جاتی ہے پھر اس کے بعد عمل کے سانچے میں ڈھلتے ہیں وہ نظریات پھر ایک بہتر اور نئی قوم وہ بڑھتی ہے یہ تو بڑا وسیع مضمون ہے اس کو انفرادی سطح پر تحریکیہ نہیں جا سکتا اور کوئی

آج 10 میں سے 10 باقی