5. بہت سے لوگ یہ جانتے ہوئے بھی کہ زندگی فانی ہے، دولت کے پیچھے بے چین رہتے ہیں۔ حضور سے درخواست ہے کہ ہماری تسلی کے لیے بتائیں کہ یہ خواہش فطری ہے یا (اکتسابی)، اور اسلامی تعلیم اس پر کس حد تک اثر انداز ہوتی ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اکثر اشخاص یہ جاننے کے باوجود کہ زندگی عارضی ہے دولت کی حرص میں سرگردان رہتے ہیں حضور سے درخواست ہے کہ ہماری تسلی کے لئے فرمائیں کہ کیا یہ خواہش قدرتی ہے یا قسمی اور اسلامی تعلیم کا کس حد تک اس پر اثر ہوتا ہے آپ کے سوال میں ایک بنیادی غلطی آپ نے لفظ باوجود استعمال کیا ہے حالانکہ اس کی وجہ سے اور زیادہ تمنا ہونے چاہیے زندگی عارضی ہے تو ایک یہ بھی گھبراک بجھتی ہے کہ تھوڑے وقت رہ گیا جتنے کمالو کمالو اور اس کے بعد کسی نے کیا پوچھنا ہے پھر تو اس کے نتیجے میں بھی تو ہو سکتا ہے واقعہ یہ ہے کہ انسان کی زندگی عارضی ہو دس ہزار سال کی ہو یا اس سے بھی زیادہ قرآن کریم نے اس ملون پہ پہلی روشن ڈال دی ہے کہ تمنا مزید کی یہ انسانی فطرت میں داخل ہے عمر کے لحاظ سے بھی دولت کے لحاظ سے بھی اللہ تعالیٰ عمر کے متعلق فرماتا ہے کہ کتنی بڑی ہم تمہیں عمر دے دیں پھر بھی تم یہی کہو گے کہ ابھی اور بھی مل جائے تو ٹھیک ہے اور انسان کا یہ حال ہے کہ اگر ایک وادی سونے سے بھری اس کو مل جائے تو وہ اور کی تمنا کرے گا حرص اس کی پوری نہیں ہوتی قرآن کریم میں بھی اس مضمون پہ روشنی ہے حدیث میں بھی کسرت سے اس مضمون پہ روشنی ملتی ہے اس لئے یہ فطرت کا معاملہ ہے انسانی فطرت میں مزید کی تمنا خدا نے رکھ دی ہے اور یہ تمنا اس کی ترقی کی خاطر رکھی گئی ہے اب اسے آپ چاہیں تو صحیح رخ پر استعمال کر لیں چاہیں تو غلط رخ پر استعمال کر لیں اگر یہ موٹف فورس ہوتی نہ تو مذہبی نہیں پیدا ہونا فرق صرف یہ ہے کہ اس طاقت کو اگر آپ غلط رستوں پر استعمال کریں گے تو مادہ پرستی کا رجحان بڑھتا چلا جائے گا اور مادے کی حرص بڑھے گی اگر اس کو صحیح رخ دے دیں گے تو پھر روحانی دولت کی علمی دولت کی اللہ تعالیٰ سے قرب کی تمنا یہ بڑھتے چلے جائیں گے ان کی حرص بڑھتی گی ان کی خواہش بڑھتے چلے جائے گی اس لیے فی ذاتے ہی یہ تمنا بری نہیں ہے یعنی یہ ٹرینڈ برا نہیں ہے اس کا استعمال صحیح بھی ہو سکتا غلط بھی ہو سکتا