6. سوال کے دو حصے ہیں: کیا تمام پہلے مذاہب نے اپنی تعلیم کو آخری اور حتمی قرار دیا؟ اور کیا خود ارتقاء پر یقین رکھتے ہوئے انہوں نے روحانی ترقی کے کسی ایسے نقطے کی پیشگوئی کی جہاں نوع انسان جمع ہو کر انسانی پیدائش کا مقصد حاصل کرے گی؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ سوال میرے خال پہلے پہلے پوچھا جا جو یہ اعلان کردیں آخر پہ کہ آئندر شماں سوچیوں پر ہو کرے یہ کی جو اس طرف جہانے میں تغیب کرتے ہوں تو وہ بتاہدیں گے جو اس میں دے اس سوال کے دو پارٹس ہیں کیا سارے سابق مذاہب اپنی تعلیم کو آخری اور حتمی تعلیم قرار دیتے رہے تھے پہلا تو اسے یہ ہے اور باوجود خود ارتقاد ارتقاء کے قائل ہونے کے روحانیت کی ترقی کے لیے ایک ایسے نکتہ کی خبر دیتے رہے تھے جس پر انسان نے جمع ہو کر انسانی پیداش کے مقصد کو حاصل کرنا تھا یہ دوسرا حصہ جہاں تک پہلے حصے کا سوال ہے کسی قرآن کریم کے سوا کسی اور مذہب کا ہمیں یہ دعویٰ نہیں ملتا کسی بھی روحانی مذہبی کتاب میں یہ آخری کتاب ہے جہاں شریعت مکمل ہوئی ہے اس لیے یہ مذہب والے آج یہ مانتے ہیں یہ اعلان بھی کرتے ہیں کہ ہمارا آخری ہے لیکن ان کی کتاب خموش ہے اس لیے حضرت مسیح مہد علیہ السلام نے جو اسلام کی عظیم الشان خدمت کی اس میں ایک یہ بنیادی اصول تھا جو آپ نے پیش فرمایا اس سے پہلے کبھی کسی نے اس طریق پر غیر مذہب کا مقابلہ نہیں کیا تھا اسی وجہ سے اس فرمانے میں بہت بڑا امپیکٹ پیدا ہوا تھا مسلمانوں پر مسلمان علماء پر کہ یہ بالکل ایک نیا جدید ہے جہاد کا طریق علمی جہاد کا جو اس سے پہلے نہیں ہوا آپ نے بعض اصول پہلے بنائے اور عقلی طور پر ان اصولوں کی برطری ثابت فرمائی اور مجبور کر دیا دشمن کو کہ یا ان اصولوں کو پہلے غلط کر کے دکھائے ورنہ ان کو مانے تو اسلام کے مقابل پر نچلی پوزیشن اس کو اختیار کرنی پڑتی تھی آپ نے ان اصولوں میں سے یہ تھا کہ ہم اپنے مذہب کی تعریف میں کچھ دعوی کرتے ہیں سارے لیکن شرط یہ ہوگی کہ ہم اس تعریف کو مذہب کے متعلق نہ کہہ رہے ہوں مذہب کی بنیادی الہمی کتاب خود کہے اور اگر الہمی کتاب وہ دعویٰ نہ کرے اور ہم اس کی طرف منصوب کر دیں تو پھر یہ تو پیران کہا ہے پیرانا می پران مریدان می پران وہ مثال بن جاتی ہے کہ پیر تو نہیں ارتا مرید اڑا رہے ہیں اور یہ ایک غیر معقول بات ہے جب یہ بات کہی گئی آریوں سناتن دھرمیوں سکھوں اور مسلمانوں عیسائیوں مہارا کو خودوں کو تو ان کے دعوے جو بڑے بڑے تھے وہ بلکل سمٹ گئے ان میں مقابلے کی طاقت ہی ختم ہوگی مثالا آریوں کو جب کہا کہ تم توحید کے علم بردار کہتے ہو کہ ہمارا مذہب توحید کا علم بردار ہے اور یہ جھوٹ ہے کہ ہیدو مذہب میں بچ پرستی ہے آریہ موحد ہے ان میں سے تو بڑی اچھی بات ہے لیکن پہلے اپنی کتاب سے نکال کے دکھاؤ ویدوں میں اگر یہ دعوے موجود ہے تو ہم اس دعوے پر سننیں گے ورنہ تم اسلام کی چوری کرو اور اپنے مذہب کی طرف منصوب کرتو یہ کونسی شرافت ہے اس پر مار کھا گیا سولی عیسائیوں کے دعوے بڑے بڑے تھے مثلا یہی کہ آخری کتاب اور یہ سب چیزیں آپ نے فرمایا کہ ثابت کرو تم کہتے ہو کہ اسلام عالمی مذہب عیسائیت عالمی مذہب ہے پہلے دعوے دکھاؤ کتاب سے کہاں لکھا ہے کہ عیسائیت عالمی مذہب ہے یا یہودیت عالمی مذہب ہے پھر بات آگے چلے گی تو یہ بہت ہی اہم ایک خدمت تھی اسلام کی جو مسیم مولدی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بنیادی اصول مپیش کر کے کی جس سے بحثیں سکڑ گئیں اور اصولوں کی طرف سے مٹائیں دوسرا حصہ کیا تھا حضور ووجود میں سارے سوال پڑھتا ہوں کیا سارے سابق مذہب اپنی تعلیم کو آخری اور حتمی تعلیم تراغ دیتے تھے کہ نہیں دیتے تھے اور یہ اسی حصول سے ہم نے پکڑا ان کو یا وہ خود بھی ارتقاء کے قائل تھے ارتقاء کے دی ارتقاء کن معنوں میں اپنے آپ کو بہت اہمیت دینے والے دیکھیں ہر مذہب جس وقت وہ ریویل ہوا ہے اس کی نسبت پرانے مذہب کے مقابل پر جدید ترین تھی اس کی پوزیشن تو جو جدید ترین ہوگی وہ اپنے آپ کو اچھا بھی سمجھے گی وہ ہوگی بھی اچھی کبھی آپ یہ نہیں دیکھیں گے کہ نیا موڈل آیا ہو اور وہ جو چیزیں اس وقت اس سے پہلے اچھی ایجاد ہو چکی ہیں ان کو نظر انداز کر کے قرآنی گندی غلطیوں کو ریپیٹ کرنا شروع کر دیں اس لئے انسانی ترقی میں ہمیشہ یہ چیز دکھائی دے گی اب وہ مذہب کی دنیا ہو اگر وہ ورشن مذہب کے معاملے میں خدا کی طرف سے ہے واقعتاً اور لیٹسٹ ہے تو اس وقت وہ سب سے اچھی ہوگی قرآنی غلطیوں سے جو بعض انسان نے داخل کی ان سے پاک ہوگی اور بعض صورتوں میں نئے تعلیم کے ایسے اضافیے پیش کرے گی نئے اضافے کرے گی جس سے حسن بڑھ جائے گا تو ہر مذہب کو اس کے سابق سے مقابل پر جب دیکھا جاتا ہے تو وہ مذہب حسین ترین ہے اس کے مشتقبل میں آنے والے کے مقابل پر جب دیکھا جاتا ہے تو وہ اس کے مقابل پر کم درزہ اختیار کر جاتا ہے خود بخود اب سوال جو بنیادی اٹھنا چاہیے وہ یہ ہے کہ کیا یہ سلسلہ اسی طرح فیامت تک کے لیے جاری رہے گا اور ہر مذہب کے بعد ایک اور بہتر مذہب آنا لازمی ہے یا یہ سلسلہ کہیں رکھ جانا چاہیے تھا یہ عقلی سوال ہے اس کا جواب قرآن کریم نے بعض بنیادی امور کی طرف توجہ دلا کے کیا ہے اور اسی وجہ سے قرآن کریم بار بار انسانی رحم میں بچے کی بدلتی شکلوں کی طرف اشارہ کرتا ہے اور متوجہ کرتا ہے انسان کو اور یہ بتانا چاہتا ہے کہ ایولوشن تو ہے لیکن ایولوشن کا ایک منتہیٰ بھی ہے ایک ایسا مقام ہے جہاں جس کی طرف ایولوشن حرکت کر رہی ہے اور جب وہ مقام پہن جاتا ہے تو اس سے آگے بڑھنا بند کر دیتی ہے اس لیے ہر چیز کا ایک بلو پرنٹ اور ایک ڈیزائن ہوتا ہے حضرت اللہ نے قرآن کریم میں جو مختلف آیات میں روشن ڈالی ہے اس سے یہ نقشہ ابرتا ہے کہ جس طرح کائنات کی تخلیق میں اللہ تعالی نے یہ اصول پیشن وزہ رکھا ہویا اصول بنایا کہ ہر چیز آلہ کی طرف حرکت کر رہی ہے مگر اس آلہ کا ایک پہلے سے ڈیزائن تھا جو انسان پر جا کے مکمل ہوا اس لیے قرآن کریم بار بار سویتہو کا لفظ استعمال فرماتا ہے کہ انسان میں ہم نے تکمیل تخلیق کو کامل کر دیا اور جب انسان بن گیا تو مقصد ہے جو آخری مقصد تھا وہ برا ہو گیا اس کے بعد ضرورت نہیں رہتی اسے مزید آگے بڑھانے کی مذہب کی دنیا میں بھی قرآن کریم سے پتا چلتا ہے کہ سارے زمانوں میں ہر خجتہ زمین پر مذاہب پیدا ہوئے اور ایک سمت میں آگے بڑھنے شروع ہوئے ایک کے بعد دوسرا بہتر آیا یہاں تک کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ آج مذہب کامل ہو گیا آل اليوم اکملتو لکم دینکم و اتممتو علیکم نعمتی و رذیتو لکم الاسلام دینہ تو بالکل وہی شکل ریپیٹ ہوئی تھوڑے عرصے میں جو لمبے عرصے میں زندگی کی نشو نمعہ کیلئے خدا تعالی نے اختیار فرمائی تھی یا اس سے بھی لمبے عرصے میں کائنات کی ترقی کیلئے اختیار فرمائی تھی بیزائن وہی ہے ہاتھ وہی ہے وحدت مذہب کا اس میں مضمون بھی نظر آتا ہے ایک ہی خالق ہے ایک ہی پیدا کرنے والا ہے جو مادی دنیا کو بھی پیدا کر رہا ہے زندگی کی شکلوں زندگی کو بھی مختلف اضار میں سے گزار رہا ہے اور مذہبی دنیا کو بھی وہی پیدا کرنے والا ہے وہی ڈیزائن ہے اس کا پرنٹ موجود ہے اس کے اوپر انڈیلیبل پچھاننے والا پرنٹ اس شکل میں جب آپ دیکھتے ہیں تو پھر یہ سوال اٹھتا ہے لازمان کہ آخری مذہب پھر کون سا ہے آخری تو ماننا پڑے گئے ونہا ڈیزائن نہیں ہے یہ سوال اٹھیں گے عقلی طور پر کہ کیا آخری مذہب آ چکا ہے یا ابھی یہ سلسلہ جاری ہے اگر آخری مذہب آ چکا ہے تو کس طرح پتا چلے کہ فلاں مذہب آخری ہے یہ دو بنیادی سوال اٹھتے ہیں آخری مذہب آ چکا ہے کہ بحث پر ہم مذہب کی کتب کو دیکھنا شروع کرتے ہیں کیونکہ اگر کوئی آخری مذہب آیا تھا تو اتنا بڑا ایونٹ تھا کہ اس مذہب کو بتانا چاہیے تھا کہ میں آخری ہوں چھپ کر کے آخری مذہب آ جا اور کسی کو پتہ ہی نہ لگے اور وہ مذہب والوں کو بھی نہ پتہ لگے تو بڑی بے وکوفو والی بات ہے خلا کی طرف منصوب نہیں کر سکتے تو اس تحقیق میں حضرت مسیح موضہ علیہ السلام نے دنیا کے سامنے یہ بہت عظیم شان و سنو پیش فرمایا کہ آپ جائزہ لے لیں ساری دنیا کی کتابوں کا ایک بھی کتاب یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ میں آخری اور کامل ہوں جب یہ دعویٰ ہی موجود نہیں تو صاف پتہ چلا کہ آخری مذہب جو مذہب موجود ہیں اسلام کے سوا ان میں سے کوئی آخری مذہب ہے ہی نہیں کیونکہ دعویٰ موجود نہیں قرآن کریم کو جو ہمیں دیکھتے ہیں تو دعویٰ موجود ہے نہ صرف دعویٰ موجود ہے بلکہ بعض دلائل بھی ایسے موجود ہیں جن کو کوئی دنیا میں رد نہیں کر سکتا مثلا ایک دلیل قرآن کریم میں دیتا ہے کہ اگر آخری مذہب ہے تو آخری مذہب کی کتاب کو محفوظ ہونا چاہئے ورنہ آخری ہو اور بگڑنا شروع ہو جائے اور اس کے ساتھ بھی تبدیلیاں واقعہ ہونے چلو ہو جائیں تو آخری کیا ہوا تو ستحناس ہو گیا سب کچھ تو فرماتا ہے کہ ساری قضیشتہ کتابوں کو دیکھ لو وہ بگڑ گئیں اور ابینڈنڈ ہو گئیں ایسی سڑکیں تھیں جو کچھ دیر مرمت ہوتے نہیں اس کے بعد مرمت ہونی چھکی ان کی ختم ہو گئیں کتابوں کی اصل باقی نہیں رہی قرآن نے اس وقت دعویٰ کیا کہ میں آخری ہوں اور میں ابھی بتا دیتا ہوں تمہیں کہ ایک ثبوت آخری ہونے کا یہ ہے کہ یہ کتابیں محفوظ ہے قیامت تک یہ قائم رہے گی اور بدلے گی نہیں تو جس مذہب کی حفاظت کا خدا تعالی نے یہ انتظام بھی ساتھ فرما دیا اور آغاز میں بتا دیا کہ یہ انتظام ساتھ چلے گا اس کے دعویٰ کو غیر معلولی اہمیت حاصل ہو جاتی ہے اس لیے ایک پہلو سے ثابت ہوا دوسرا پہلو یہ ہے کہ آخری مذہب اور گزشتہ مذہب میں ریلیشنشپ کیا ہونی چاہیے عقلی طور پر انسان اس کی جسدیو کرے اگر ترقی انسان کی جاری ہے ہر دوسری فیل میں تمدن میں تہذیب میں سائنس میں سیاست میں معاشرے میں تو مذہب میں جا کر ہم ایک مذہب کو جو چودہ سو سال پہلے ریویل ہوا تھا اس کو آخری کیوں سمجھ لیں کوئی ایسا اصول ہونا چاہیے جو دل کو مطمئن کرے کہ ہاں ایسی آخری تعلیم آ سکتی ہے جس کو زمانہ تبدیل نہ کر سکے جب تک اس بنیادی سوال کا ہم جواب نہ دے لیں محض قرآن کا دعویٰ جو میں نے بیان کیا ہے اور اس کا محفوظ ہونا بھی کافی نہیں ہے کیونکہ جو قرآن پر نیم کو مانتا ہے وہ تو خوش ہو جاگا اس بات سے جو نہیں مانتا اس کا دل مطمئن نہیں ہوگا ہوگئے گا نہیں یہ کافی نہیں ہو سکتا ہے محفوظ ہو گئی آج کل بھی کتابیں زمانہ ایسا آ گیا کہ محفوظ ہو جاتی ہیں تو قرآن بھی ایسے زمانے میں آ گیا ہے اتفاق ہو گیا محفوظ بھی ہو گیا لیکن آخری ہونے کے لیے عقل کو مطمئن کرنے والے دلائل مزید چاہیں گے پر اگر وہ دلائل آپ نہیں دیں گے تو پھر بہائیت کی بات بھی سننی پڑے گی پھر دیگر پیدا ہونے والے مذاہب کی آوازیں بھی سننی پڑے گی اس کے لیے بھی قرآن کریم نے اصول بھی پیش فرمائے اور ان کی تائید میں دلائل بھی پیش کرتا چلا گیا ایک بنیادی اصول جو قرآن کریم نے پیش فرمایا گیا تھا ماننسخ من آیتن اور ننسہا ماننسخ من آیتن اور ننسہا ناتب خیرم منہا اور مثلہا کہ ہم جو آیت بھی منسوخ کرتے ہیں یہاں آیت سے مراد احکامِ الہی ہیں احکاماتِ الہی یتلو علیہم آیاتِ ہی والا مضمون ہے یعنی شریعت کا نزول تعلیم کا نزول تو فرماتا ہے کہ ہم نے ایک اصول بنا لیا ہے اور ایسا اصول ہے جو اس سے بہتر اصول پیش نہیں کیا جا سکتا ماننسخ من آیتن اور ننسہا ناتب خیرم منہا اور مثلہا کہ جب ہم ایک مذہب کی بجائے نیا مذہب لے کر آتے ہیں ایک تعلیم کی بجائے نئی تعلیم لاتے ہیں تو اس کی پیچھے دو محرکات ہیں ایک یہ کہ لوگوں نے اس تعلیم کو بھلا دیا ہو اور وہ مٹ گئی ہو یادوں سے انتدین کر دیا ہو اس وقت کم از کم حق انسان کا یہ ہے کہ ہم اس تعلیم کو دوبارہ اجاگر کر دیں اور بحال کر دیں دوسرا یہ ہے کہ اگر کوئی تعلیم امپرفیکٹ ہو زمانے کے لحاظ سے تو اسے مکمل کرنے کے لیے بہتر تعلیم لے آئیں ان دو کی سوا کوئی جواز نہیں ہے مذہب بدلنے کا یا مذہب ماننے والوں نے خود مذہب بدل دیا ہو یا خدا نے یہ فیصلہ کیا ہو کہ اب انسان آگے نکل گیا ہے اس لیے مذہب کو بدلنے کی ضرور پڑ گئی یہ ایک غیر مبدل اصول ہے جس پر ہم قرآن کی تعلیم کو پرکھیں گے جہاں تک اول کا تعلق ننسہا کا تعلق ہے وہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ قرآن کو غیر مبدل کر کے ننسہا والی جو وجہ تھی وہ ختم کر دی خدا تعلق میں اس کی گزائشی کوئی نہیں دے جہاں تک بہتر تعلیم کا تعلق ہے اس کا جواب قرآن کریم نے یہ دیا ہے کہ ہم نے مکمل کر دی ہے تعلیم اس نکتہ نگاہ سے جائزہ لو اور مکمل کے اوپر مزید اضافہ نہیں ہو سکتا پروگریس ہوتی ہے پرفیکشن کی طرف قدم آگے بڑھانا لیکن اگر پرفیکشن اچھی ہو جائے تو پرفیکشن کے اوپر مزید پرفیکشن نہیں ہو سکتی پرفیکشن کن معنوں میں ہوئی ہے یہ ابھی سوال بڑا کھلا ہے یعنی اتنا آسان نہیں ہے اس کا جواب یا اس کی تفہین کیونکہ ایک آدمی ابھی بھی کہہ سکتا ہے قرآن نے دعویٰ کیا ہے نا پرفیکشن ہو گئے ہوں پرفیکشن ہم کس طرح مان جائیں انسان آگے نکل گیا میں نے ابھی سوال اٹھایا ہے اس کا کیا جواب ہے اس کا جواب قرآن کریم نے ڈیریکٹلی ریلیٹ کر کے نہیں مگر الگ الگ جگہ دیا ہے جس سے ایک مجموعی شکل اگر رہی ہے ہمارے سامنے فرماتا ہے کہ یہ مذہب ایسا ہے جس کا فطرت انسانی سے تعلق ہے اور فطرت انسانی سے جس میں جس مذہب کی بنیادیں ہوں اگر فطرت تبدیل نہیں ہوتی تو مذہبی تبدیل نہیں ہو سکتا اگر فطرت کے تقاضے بدل جائیں تو اس مذہب کو لازمان پھر تبدیل ہونا پڑے گا اس لئے یہ پرفیکشن ہے فطرت کے تناسو مناسبت سے فطرت کے تعلق سے اس لئے فطرت ٹائم لیس ہے فطرت تبدیل نہ ہو تو بنیادی اصول جن پر فطرت کے لئے انسان مختلف رستے تجویز کرتا ہے چلنے کے وہ بدل نہیں سکتے اس کی مزید بضاحت اب میں آپ کو کر کے دکھاؤں گا پھر آپ کو بات کوئی طرح سمجھا لیں گے ایک پہلے اس پر اعتراض میں اور اپھاؤں کہ ہر مذہب یہ دعویٰ کر لے گا کہ اوہو یہ بات تھی تو فطرت کے مطابق تو ہمارا مذہب بھی تھا پرانے کریم بھی فطرت کے مطابق ہے تو پہلے مذہب کیوں بدلے اگر وہ بھی فطرت کے مطابق تھے اور اگر وہ فطرت کے مطابق نہیں تھے تو پھر اللہ تعالیٰ نے غیر فطری مذہب کیوں دی ہے انسان کو یہ تو پھر خدا پر ہی ایمان اٹھا دوگے تمہیں اسلام پر ایمان لاتے لاتے اس لئے اس دعویٰ کو اور زیادہ وسیعی طور پر دیکھنے اور جانچنے کی ضرورت ہے یہاں تک کہ فطرت کے اندر ہمارے قرآن کی سائی ڈوب جائے پھر ہم محفوظ ہو جائیں گے فطرت کے مطابق تو ہر مذہب ہوتا ہے یہ شک نہیں لیکن فطرت کے مطابق مکمل تعلیم اور فطرت کے مطابق غیر مکمل تعلیم یہ دونوں باتیں ممکن ہیں قرآن کا یہ دعویٰ نہیں ہے صرف کہ میں فطرت کے مطابق ہوں گا یہ دعویٰ ہے کہ فطرت کے مطابق مکمل تعلیم ہے اس کو سمجھنے کے لئے ہمیں ہسٹوریکل پرسپیکٹیو میں تعلیموں کی ایولوشن کو اب دیکھنا پڑے گا اور اسلام تک پہنچیں گے تو پھر دیکھیں گے کہ آیا اب مزید گنجائش رہتی ہے کہ نہیں کیا فطرت کے سارے تقاضے پورے کر دی ہیں اسلام نے جبکہ کچھ تقاضے پہلے پورے ہوئے تھے غیر فطری تعلیم کوئی بھی نہیں تھی یہ آپ دعویٰ کریں نہیں سکتے کہ پچھلی تعلیمیں غیر فطری تھی اب فرق صرف یہ ہے قرآن کا دعویٰ یہ ہے کہ یہ بھی فطری تعلیم ہے مگر مکمل فطری تعلیم ہے فطرت سے تعلق رکھنے والی مکمل تعلیم ہے یہودیت یا عیسائیت فطرت سے تعلق رکھنے والی نامکمل تعلیمات تھیں غیر فطری ہوگی نہیں تھی یہ بات واضح ہوگی نہ اب ہم پچھلے پرسپیکٹیو میں واپس سے آگے آنا شروع کرتے ہیں آپ کو سمجھانے کیلئے ایک ilustration دیتا ہوں مثال دیتا ہوں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اور مسیح محمد صلی اللہ علیہ السلام نے اس مثال پر بڑا زور دیئے بہت جلدی سمجھانے والی مثال ہے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ انتقام پر زور دو تمہاری قوم اس وقت دوبارہ زندہ نہیں ہو سکتی جب تک ان کو انتقام کی تعلیم بڑے جوش کے ساتھ مدد یہ کیوں ایسا ہوا تاریخی پس منظر میں ہم یہ دیکھتے ہیں کہ حضرت موسیٰ کی قوم صدیوں سے فراعین کے مظالم کا نشانہ بنی ہوئی تھی جہاں تک کہ مکمل طور پر بے غیرت اور بے حیاء ہو جاتی اور اتنی بزدل بن گئی تھی کہ جس طرح کسی زمانے میں انگریزوں نے صرف سو سالی دبایا تھا ہمارے ملک کو تو ایک انگریز کو دیکھ کر تو لوگ ڈرنا شروع ہو جاتے تھے دیہات میں وہ ان کے پتے پانی ہوتے تھے دیکھ کے پتہ نہیں کیا ہو جائے گا مرسا انگریز ڈیپٹی کمیشنر اکیلا جا رہا گئی ہیں وہ وسیع طاقت ہے عوام کی مجال ہے جو ہاتھ اٹھا سکیں روپ پڑ گیا تھا ایک کشمیریوں پر ہندو راجوں نے ظلم کیے کچھ عرصہ تو وہی کشمیری جو باہر نکل کے سب سے زیادہ بہادر اور لڑنے والا بن جاتا ہے اپنے ملک میں اتنا ذلیل ہو گیا بچارہ کہ وہ بزدلی کی تصویر بن گیا اب حضرت موسیٰ کی قوم کی یہی حالت تھی ان کو خدا تعالیٰ کہتا ہے کہ معاف کرو اور معافی بہتر ہے تو بزدلی نے تو معافی کیے جانا تھا اپنا حق لینے کا وین بھی اس کے دل میں نہ تھا جس طرح ایک کشمیری اسی کشمیری کے مطلعے جو راجوں کا ملون تھا اس کے مطلعے لطیفہ آتا ہے کہ ایک کشمیری سے کسی نے پوچھا کہ تم یہ جو درتے کیوں ہوں اتنا کیا بات ہے تم میں نے دیکھتا تم بہت ڈرپوک ہو اس نے کہا نہیں تم نہیں بات سمجھتے میں ڈرپوک نہیں ہوں صرف یہ بات ہے کہ جب میں طاقتور کو دیکھتا ہوں تو مجھے بڑا رحم آتا ہے اور جب میں کمزور کو دیکھتا ہوں تو بڑا غصہ آتا ہے اس لئے میں بہادر بھی ہوں لیکن کمزور کے مقابل پر اور طاقتور کے مقابل پر مجھے رحم پیدا ہو جاتا ہے یہ غیر فطری بات ہے اسے فطرت کے مطابق بنانے کے لئے الٹانے کی ضرورت تھی طاقتور کو دیکھ کے غصہ پیدا کرنے کی ضرورت تھی اس لئے حضرت موسیٰ کو خدا نے یہ تعلیم دی کہ انتقام پر زور دو بہت زور دیا آپ نے ان سے معافی کے حق چھین لی اتنا زور دیا اب وہ مجبور ہو گیا خدا طلع کی طرف سے کہ وہ اپنے حق واپس لیں اور اس کھوئی ہوئی انسانی قدر کی طرف واپس آنا شروع کریں جس سے وہ محروم ہو چکے تھے لمبے عرصے سے اس تعلیم کو غیر فطری کون کہہ سکتا ہے لیکن تاریخ کے پرسپیکٹیو میں فطری ہے اس زمانے کی نسبت سے فطری ہے اور مکمل فطرتی تعلیم نہیں ایک دور تک چلا جس میں اصلاح ہوتی چلی گی کافی ترقی ہو گئی اصلاح میں اور وہ لوگ بہادر بھی ہو گئے اور سخت بھی ہو گئے اور پھر پینڈلم کے جس طرح پینڈلم حرکت کرتا ہے ایک طرف سے آگے نکل گیا وہ میڈل میں ٹھہرنے کی بجائے وہ مومنٹ اتنا زور پکڑ گئی کہ وہ سخت دل اتنے ہوئے کہ ایک معصوم نبی کو جو جس کی تعلیم ہی محبت کی تھی اس کو سولی پر چڑھانے کا فیصلہ کیا یہاں تک نوبت ان کی پہنچ گئی تھی ظلم کی اور سختی کی قرآن کریم نے بار بار فرمایا ثم قصد قلوبکم ثم قصد قلوبکم پھر تمہارے دل سخت ہو گئے پھر تمہار دل پتھر ہو گئے انتہائیز مزال ظلم شروع کر دی اپنوں پر بھی غیروں پر بھی اس وقت ان کو اگر یہ تعلیم دی جاتی کہ تم بشک انتقام لو کوئی حرج میں انتقام لینے میں لیکن معاف بھی کر دو تو انہوں نے معافی کا رخ ہی نہیں کرنا تھا انتقام کی سمت میں وہ اتنے مضبوطی سے آگے بڑھ رہے تھے اس قدر جم چکی تھی ان کی ڈیریکشن کہ جس طرح لکیریں پڑ جاتی ہیں سڑک پر تو پھر ٹائر آپی آئے لکیروں میں چل پڑتے ہیں اس طرح ان کی لکیریں پڑ گئیں تھیں ان کے دلوں پر ظلم کی وہ ان میں داخل ہو کے ان کے پیئے خود بخود اس طرح چل رہے تھے اس وقت فطری تعلیم گوئی تھی جو مسیح نے دی کہ ان سے انتقام کا حق چھین لیا مجبور کیا ان کو اور پتہ تھا خدا کو کہ اگر ان کو انتقام کا حق دیا تو انہیں لینے انتقام اس لیے اصلاح کی خاطر انہیں کچھ عرصے کے لیے تھوڑی دیر کے لیے کارنٹائن میں ڈال دیا کہ نہیں یہاں آپ تم نے معافی کرنا ہے صرف اور معافی میں بھی انتہائی معافی کی تعلیم ایک گال پر تھپر دوسرا بھی آگے پیش کر دو ان کی ریکٹیفیکیشن ہوئی لیکن انسان اس عرصے میں ترقی کرتا کرتا ایک خاص مقام تک پہنچ گیا بلوغت تک پہنچ گیا آخری مذہب جس نے ساری دنیا کو سمیٹنا تھا ایک جھنڈے کے نیچے وہ ظاہر ہوا اس نے اس تعلیم میں کیا وہ نئی بات پیدا کی جسے ہم کہہ سکتے ہیں کہ فطری تعلیم مکمل ہو گئی یہ ہے سوال اس نے یہ بات پیدا کی اس نے کہا کہ تمہیں انتقام کا حق ہے ہر شخص کو لیکن ٹرنسگریشن کا حق نہیں اتنا ہی انتقام لو جتنا تم پر ظلم کیا گیا اور ایک ذرہ بھی اس سے آگے نہیں بڑھنا لیکن معافی بہتر ہے صرف یہ نہیں کہا کہ معافی بہتر ہے فرمایا اُمَنْ اَفَا وَأَسْلَحَ فَعَجْرُهُ عَلَلَّهُ جو معافی دے اس شرط کے ساتھ کہ اس کے معافی اس کی معافی کے نتیجے میں اصلاح پیدا ہو جرم کا حوصلہ نہ بڑھے اس کو صرف معافی کی اجازت ہے اور اس کے لئے معافی بہتر ہے اس کو کہتے ہیں فطری تعلیم کا مکمل ہو جانا آج دنیا کے جتنے دانشور ہیں ان کے سامنے آپ یہ تعلیم رکھ دیں اور کہیں اس میں ذرا امپرویمنٹ کر کے دکھا دو وقت بدل چکا ہے چودہ سو سال پرانی ہو گئی یہ تعلیم مارڈن ایج میں اس میں تھوڑی سی اصلاح کر کے دکھاؤ تاکہ یہ موجودہ زمانے کے مطابق ہو جائے میں نے یہ سوال اٹھایا بھائیوں کے سام خاص طور پر امریکہ میں بہت بڑے پادریوں سے وہ سب سے نہیں چند سے ہوئی لیکن کافی بڑے بڑے پادریوں سے جو قادرین دل کا قدوہ بھی رکھتے تھے ان سے میری گفتگو ہوئی اور ان کے سامنے میں نے یہ سوال اٹھایا بڑا سادہ سا کہ زور لگاؤ اگر آج نہیں تو کل پرسوں جتنے مشورے کرنے ہیں کر لو اسلام کی اس تعلیم میں کچھ اضافہ کچھ ترمیم کر کے دکھا دو تاکہ یہ تعلیم اگر پرانے زمانے میں رہ گئی ہو تو نئے زمانے کے مطابق ہو جائے کبھی کسی نے جواب نہیں دی یہ نہ آج دے سکتا ہے کوئی دعویٰ وہ جس کا ثبوت ایسا قطی ہو کہ سورج کی طرح روشن ہو جائے اور کسی کو مجال نہ ہو اس میں تبدیلی پیدا کر کے دکھا سکے اور جہاں تبدیلی کرے وہاں مار کھائے اب اس تعلیم کو آپ ہر تعلیم کی نہ اس حصول کو تعلیم کی ہر راہ پر ڈال کر گزشتہ زمانے کے مذائب سے مقابلہ کرتے کرتے جب قرآن تک پہنچیں گے تو بالکل یہی شکل پیدا ہوگا کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتا ہے جہاں کوئی کرے گا وہاں تجربہ بتا دے گا کہ مار پڑ گئی ہے وہاں نقصان اٹھائے گا

آج 10 میں سے 10 باقی