8. ہمارے دوست نتی اللہ صاحب (نام غیر یقینی) نے ہمیں بتایا کہ مرزا غلام احمد صاحب نے بہت پہلے پیشگوئی کی تھی کہ جماعت احمدیہ کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا 52 سال کا ہوگا اور 53 سال پورے نہیں کرے گا، اور پھر کتے پر کتا مرے گا۔ ایک بات پوری ہو چکی ہے۔ حضور اب باقی کے بارے میں کچھ فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ہمارے دوست نتی اللہ صاحب نے ہمیں بتایا تھا کہ مرزا غلام احمد صاحب نے بہت عرصہ پہلے یہ پیشکوی فرمائی تھی کہ احمدی جماعت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچائے گا اس کی عمر باون سال ہوگی اور وہ تریپن سال پورے نہیں کرے گا اور پھر کتے پر کتا مرے گا ایک تو ہو گیا اب دوسرے حقوق نے کچھ ارشاد فرمائی جس طرح کوٹ کی ہے اس طرح درست نہیں ہے آدمی مسیح وعی صاحب نے یہ نہیں فرمایا کہ یہ تحریر میں سب سے زیادہ نقصان پہنچائے گا آپ نے فرمایا کہ ایک شدید معاند احمدیت کی جو بہت بڑا دشمن ہو ثابت ہوگا اس کے مطلب نام نہیں بتایا لیکن اللہ تعالی نے خبر دی ہے ایک الہام میں قلبن یموتو علا قلبیں یہ الفاظ ہیں الہام کے یہ کتا پہ کتا مرے گا جو موتا موتی لگ جائے گی اس لیے اس کو عربی محاورے کی طور پر اس دیکھنا چاہیے اور اس رنگ میں دیکھنا چاہیے جس رنگ میں جس پر اعلان ہوئے اس نے سمجھا اس کو اور اس نے ایک ایسے رنگ میں سمجھا ہے جس کی طرف عام آدمی کا دماغ جائی نہیں سکتا بونجہ کہا یہاں کوئی لفظ محلود نہیں کوئی ہے یہاں کوئی اشارہ بھی نہیں اس سے پتہ سلتا ہے کہ یہ دیر موانی پش ہوئی ہے آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے میرے دل میں تفہیم داری کہ قلب سے پہلا قلب جو ہے وہ ایک دشمن کے متعلق ہے اور دوسرے قلب میں اس کی عمر بتائی گی ہے جس عمر پر وہ مرے گا تو اللہ قلب میں دوسرے لفظ جو قلب استعمال ہو گیا ہے یہاں اس کی عمر مراد ہے کیونکہ میں نے جب اس کی عدد نکال لے تو بونجہ نکلے گا بونجہ ہیں جو ہلسوں کے علم کے لحاظ سے آپ نے فرمایا کہ اس رمانے میں لکھ رہے ہیں جبکہ ابھی ایسا کوئی اشخاص نہ تھا اپنے زمد زمد بات تھی فرمایا کہ اس کے متعلق یہ یقینی بات ہے کہ ایک غیر معمولی طور پر دشمن ظاہر ہوگا جو احمد زید کو نقصان پرچانے کی کوشش کرے گا اور وہ باون سال میں داخل ہونے سے پہلے نہیں مرے گا اور باون سال میں جب وہ قدم رکھے گا تو سال گزرنے سے پہلے جنہوں مر جائے گا تب یہ پشت بہت ہوئی جب گھٹوسا ہے تو اس و دن کیوں میں باون سال نہیں کی موضوع ہونے کے بعد دو سال ہاں توری پچاس سال میں سے آخر عجیب بات یہ ہے کہ اسی وقت جماعت کے خلیفت المسیح نے تو کسی وہ ارام نہیں کیا تھا اس بارے میں لیکن اللہ تعالی نے ہر جگہ احمد کی دل میں یہ خیال ڈال دیا کہ یہ جنہی کے متعلق ہے اور ابھی سال دو سال رہتے تھے اور پتہ ہی تھا کہ منا کیا ہے اونڈ باتشوں کا کی چنانچہ موجودی اخباروں نے یہ اپیلیں شاہد کی سندھ کے اخبار جسارت تھا ایک اونسا ایک اپنی شاہد کی حکومت سے کہ تم نے اگر اس کو مارنا ہے تو پہلے ختم کرو باتوں نے کہا نہ مارو ورنہ یہ کہیں کہ مرسل صاحب سچے دکھلے اس لیے شوہد اور باتوں نے کہا کہ اس سال میں مارنا یہ سال میں آنے دو اور شوہد کو یہ اچھا پیلو کے بارکیات موجود ہیں اور وہی جو اپنے آپ کو سب سے بڑا دشمن احمدیت بنا رہا ہے اس کے ہاتھوں خدا نے احمدیت کی دستی زائر کی ہے یہ بات وہی دستیل کی مہتر ہوا چکا ہے اس وقت اپنے ہاتھ سے کہ احمدیت سچی ہے اسی کے ہاتھوں فیصلہ ہوتا ہے اور فیصلے میں تاخیر ہوتی چلی گئی یہاں تک کہ بمنجہ سال نہیں آیا اور جب بمنجہ آیا تو پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک سیاستدان ہے جس کی سالگرہ منائی گئی ہے اور بمنجہ میں منائی گئی ہے پیسی نے اعلان کیا آج بھٹو صاحب کی سالگرہ ہے اور بمنجہ میں سال میں قدم رکھ رہے ہیں اور اردو کی خبر میں قدم رکھ رہے ہیں اگر لفظ استعمال ہوئے ہیں اور پاکستان کی اخباروں میں یہ چھپی بار ہے کہ اب بھٹو صاحب نے بمنجہ سال میں قدم رکھا ہے اب بتائیے کہ قید اعظم کا سال نہیں کبھی بنایا گیا پیدائش کا اور بالیاکہ جلی خان کا سال رکھائش کا نہیں منائی گیا ایک ہی سیاستدان ہے پاکستان کی تاریخ میں جس کی سالگرہ کا اعلان ہوتا ہے اور تشریر کی جاتی ہے اور کسی اور سالگرہ نہیں پہلے کتنے دن در رہ چکے ہیں وہ انیس سو ستر سے آئے ہیں کبھی پیپلوں کہا کہ وہ خیال نہیں ہے کہ سالگرہ منائید اتنا پاپولر لیڈر ہے جب بمنجہ میں داخل ہوتا ہے تو سالگرہ منائید ان میں نشانات نہیں ہیں کیا کہ غیر مولی خدا طرح کی تقدیر نظر نہیں ہے ان کی دکھاتی ہے اور وہی ایک فیصلہ ہے جس پر بنیاد دال کر آج سارے مظالم کیا جا رہا ہے اس لئے ظلم کا رستہ کھولا بھی آئے ان کے ہاتھوں اس لئے خدا نے خدا تقدیر نے ان کو پہلے پکڑا ہے ان کا انجام بھی دازمان بد ہوگا اس میں تو غیرم بس ہوالی کوئی نہیں آج تک خدا تلیر نے کسی ظالم احمد جیز کی دوش میں کوئی چھوڑا نہیں ہے ہمیشہ بد انجام کر کے چھوڑا ہے مگر کب ہوگا یہ اللہ بہتر جانتا ہے با لوگوں کا خیال ہے کہ جو آٹھ والا رہم ہے کہ آٹھ میں داخل آٹھ سے پہلے جمعود و قبل السمانیہ آٹھ سے پہلے بات جائے گا اس کے مطلب یہ مختلف احمدی دوست میں لازے لگا رہے ہیں کہ فلان تاریخ سے شروع کیا جائے تو آٹھ ابھی اب یہ ستت اس میں بنے گئے ستاسی میں بنے گئے مگر جب یہ پیشگوئی ظاہر ہوگا پتا چلے گا کہ وہ لگتی ہے کہ نہیں عموان جو مجھے لوگ خطف رہے ہیں ان میں دو پیشگوئیوں کو اکٹھا کر رہے ہیں بعد گیارہ انشاءاللہ ایک ہے اور ایک یہ ہے کہ یہ موت و قبل السمانیہ وہ سمانیہ کب شروع ہوں گے کب سے شروع ہوتے ہیں یہ مختلف اور الگ الگ ہیں لیکن ایک یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آٹھ کا یہ نو پر بڑا دور دیتے ہیں نوے بھی پورا کرنا چاہتے ہیں اب یہ عجیب بات ہے کہ یہ نوے کا مسئلہ ہوئی ہے جو انجیر بھٹو ساری بنائی تھی اور انہوں نے دو پیشگو ختم ہو چکی پھر بوجہ جا اس جیر کو دوبارہ پکڑ لیے اور نوے کی جیر پھر اپنے لیے کریٹ کر چکے ہیں پہلے کہتے تھے نو سال ہے نا نو مار اور پھر سن نوے سے پہلے نو سال ہو گیا اور نوے سے پہلے میں نہیں جمتا رفظ بھی آ دیا نو کا رفظ بھی آ دیا اٹھاسی میں ان انا میں میں کہا نہ نوے پورے تو یہ سوئے ٹی سن کاری آنچائی میں ہے ایٹی ایٹ سیون کا اینہی اور ٹی سیون کا پہلے انجلیر، یہ بنتا ہے کہ اپنے نوے سے انگریز کو یہ تو نو کہا رہا ہے نا تو اگر ابھی تک یہ پیشگوئیوں کے متعلق جب تک وہ پوری نہ ہو جائیں اس وقت تک واضح طور پر نہیں کہا جا سکتا ہے لیکن کیوں کو تقریف پر نہیں پہنچی ہے اس لئے وہ گھرتے رہتے ہیں کوئی میں کوئی الہام لیکن جب لگ جاتا ہے تو پھر اس کے شواہد اتنے ہی کتے ہو جاتے ہیں کہ جو نام آنے والا ہو اس کو بھی دکھائی دینے لگ جاتا ہے بھٹو صاحب کو والا ارام جب تک بند نہیں گیا شکل میں ظاہر کی ہو گیا اس وقت تک یہ دلائج کسی کو پتا نہیں تھے کہ جو غیر کو بھی متمین کر سکیں اب ہم جب بیٹ لائٹ میں دیکھتے ہیں مڑھ کے تو سب کچھ ساف مزار آنا شروع ہو جاتا ہے تو ان کی تقدیر گندی ضرور ہے جو میں آپ کو بتاتا ہوں گلو نہیں کہ اس ارام سے مارے گئے اور خلا طرح جب پورا کرے گا تو دکھا بھی دے گا کہ یہ اس طرح پکڑا گیا ہے بچتے تو نہیں ہیں مگر بالدوم کے سکرید کر رہے ہیں رہی رہن کے لئے میں تو کہتا ہوں کہ مجھے ڈر صرف یہ نہیں کہ یہ پکڑے جائیں گے مجھے ڈر یہ ہے کہ یہ قوم کو نہ ساتھ لے بیٹھیں وہی نہیں خطرہ یہ ہے تاخیر سے یہ خطرہ نظر آ رہا ہے جب خدا تاخیر کرتا ہے پکڑنے میں تو اس کی سزا بڑھ جاتی ہے اور وہ سارے مجھے شامل کر رہتے ہیں جو معجد ہو رہے ہوتے ہیں اس لئے مجھے تو خجرہ بڑھ کا پڑھا ہوئے اور موقع کا پڑھا ہوئے آپ کو جلدی یہ بٹھوں کو اس کو مروانے کی لئے یہ بلکل معمولی بات ہے چھوٹا خیار ہے اس کو تاہلی پشید آکھیں