1. (سوال سنائی نہیں دیتا؛ جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ سوال ’حق‘ کے مفہوم کے بارے میں تھا، یعنی ’حق کے متلاشی‘ جیسا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ان کا ذکر فرماتے ہیں۔)

اردو مجلسِ عرفان، 8 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اس کا مطلب ہے کہ اس کی قرآنی اصطلاح اور اسلامی اصطلاح حق کے ہے مختلف معانی ہیں سب سے پہلا بنیادی معانا تو خدا تعالیٰ براد ہے حق سے کیونکہ حق خدا کا نام بھی ہے اسی لئے عبدالحق کہا جاتا ہے سچائی کا سرچشمہ اللہ ہے کیونکہ اس لئے خدا کا نام الحق ہے عام سچائی کو بھی کہتے ہیں حق کسی کے استحقاق کے معنی میں استعمال ہوتا ہے کوئی شخص کسی کوئی جائز حق رکھتا ہو جیسا ہم کہتے ہیں تمہارا حق نہیں ہے اس کا بظاہر تو تجمع سچائی نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن مطلب وہی سے نکلتا ہے اس کا کوئی چیز کوئی ڈیزرڈ کرتا ہو وہ کہتے ہیں اس کا حق ہے تو اسی طرح حق عربی جوان میں اور بھی مختلف شیئرز میں مختلف سوچویشن پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن عدد میں لیکن ست کے اندر دنیادی مشترک وجہ سچائی کی پائی جائے گی ٹروتھ جس کو کہتے ہیں وہ جس مانے بھی جہاں پائی جائے گی وہاں حق سے مانے پائی جائے گی اس لئے حق کو کامل حسن کے مانوں میں بھی استعمال کیا گیا ہے کیونکہ سچائی کی حسن ہے پس حق کے طالبوں سے مراد مسئلہ علیہ السلام نے جہاں لکھا ہے وہاں تو خدا کے طالب رہا ہے اول طور پر اور جو خدا کے طالب ہیں وہ سچائی کی طالب نہیں ہیں ورنہ تو خدا کے طالب ہوئے نہیں سکتے اس لئے ان معنوں میں مزست ہے وہ ہی پیشن ہے دے رہے گا

آج 10 میں سے 10 باقی