3. (جزوی طور پر ناقابل فہم) میں بنیادی طور پر عمومی طور پر پوچھ رہا ہوں، لیکن خاص طور پر اس لیے کہ میں نے ایک مضمون پڑھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسلام انتشار کا باعث بنا۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

بیسیکلی سوال تو میں رہا ہوتا ہے لیکن اس میں خسوسی سے اس لیہ کر رہا ہوں کہ جو آرٹیکل میں نے پڑھا اس میں خودراؤں کے آنے آپ دلارہ باپر میں نے جا کہا ہے اس میں آئیٹن میں تک بچھ ایکسپ بیٹا بیا جازہ رہا سنگیشو اس نے کہا کہ اسلام اسلام اس لیہاں اسلام اس لیہاں اسلام اس لیہاں اس لیہاں اس لیہاں اس لیہاں اس لیہاں اس لیہاں بنائید اٹوہ وہ نااااں اس لیہاں تشریف لائے تو سارا عرب بٹا ہوا تھا جو سے زر رہا تھا ہر قبیلہ دوسرے سے زراد تھا پہلی زفاہ عربوں کو ایک دین پر اکٹھا کرنے والا اسلام تھا جہاں تک کہ جب آنگل صلی اللہ علیہ وسلم کے نسال کے بعد آپس میں اختلافات بھی ہوئے تب ہی پہلی حالت سے سیکھوں گنا زیادہ پہلی حالت خیل بھی باقی لی پری اسلامی پیریٹ کا مقابلہ آفٹر اسلام بھی احلات پر دہ ہوئے یا پوسٹ اسلامی پیریٹ سے کریں آپ تو تب پتہ لگے گا نا کہ دعویٰ سچا کے جوٹا ہے وہ ایک تصویر ایسی فرضی بناتے ہیں فرضی تو نہیں کہنا چاہیے مگر پرسپیکٹیو کو چھوڑ کر بناتے ہیں جان کے دھوکہ دینے کے لیے آخر صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد مسلمانوں میں آپس میں اختلاف ہوئے رہنیاں شروع ہیں وہ وہاں سے بات شروع کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ دیکھو ڈسنٹیگریشن ہو گئی وہاں سے بات کرنی چاہیے جب اسلام نہیں آیا تھا اگر اسلام جب نہیں تھا اور وہ میں اگر اس وقت اتحاد ہوتا اور اسلام کے آنے کے بعد وہ اتحاد چھوٹا تو ساری سے مداری اسلام کرتی لیکن وہاں سے بات ہی نہیں شروع کرتے جہاں سے کرنے چاہیے جب اسلام آیا اس وقت عرب بالکل جدا جدا تھا ہر گھر بٹا ہوا تھا اسلام نے ان کو اکٹھا کیا اور جب اکٹھا کیا تو رسول اللہ علیہ وسلم کے جانے کے بعد اگر اسلام نے رہی جیسے آپ کی موجودی میں تھی یہ ہے اصل تصویر جس کا مطلب یہ ہے کہ انٹیگریشن میں سب سے زیادہ رول اسلام نے لے کیا اور اس رول کو جاری کرنے میں سب سے اہم کردار آنہ جو صلی اللہ علیہ وسلم نے لاکھیا آپ کے ہونے اور نہ ہونے میں فرق نظر آنا چاہیے تھا اس لیے وہ باشی قبیلے جو ہزاروں سال سے لڑ رہے تھے جہاں ملک عرب جزیرہ نمائے عرب میں امن دیکھے کبھی نہیں تھا کبھی بھی کوئی اسٹیپیش گورنمنٹ ایک عرب میں پیدا نہیں ہوئی تھی ان کو چند سالوں میں ایک ہاتھ پر ایک مضبوط ہاتھ کے نیچے لے آنا یہ تھی غیرموملی اسلام کی انٹیگریٹی فورس لیکن نفسیاتی لحاظ سے یہ ممکن ہی نہیں ہوا کرتا کہ قوموں کی فطرتیں ایک دم بدل جائیں اس لیے جب رسول ایک دن صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو پرانی رگیں پھر جانی ہیں فیودلزم اور آپس کی رہائیں وغیرہ وہ دبی گئی تھی مر نہیں گئی تھی وہ جو جد جہد کی ہے غیر اسلامی طاقتوں نے بعد میں نکلنے کی اس جد جہد وہ جد جہد ہو جس انٹیگریٹیگ فورس تھی انٹیگریشن کے خلاف اس پر اسلام غالبہ ہے یہ ہے کیون پرسپیکٹیو اسلام نے جو انٹیگریشن قائم کی تھی اس کے خلاف وہی طاقتیں دوبارہ دس انٹیگریشن پیدا کرنے کی کوشش کرنے لگیں جنہوں نے پہلی عرب کو ڈس انٹیگریٹ کیا ہوا تھا تمام وہ فیودلزم دوبارہ بیدار ہوا ہے وہ اسلام تھا جو ڈس انٹیگریشن کر لیا تھا جو فیودلزم تھا جو کر لیا تھا سارے وہ خود ماننا پڑتا ہے ان کو کہ وہ اسلامی فورس تھی بلکہ انٹی اسلامی فورس تھی تو آنکھیں بند کر کے ایک دعویٰ کر دینا یہ تو کوئی اقل کی بات نہیں ہے سچائی کا تقاضہ بھوشبندی کا تقاضہ یہ ہے کہ تجزیہ کر کے دیکھا جائے کہ انٹیگریشن میں کون ذیو سپونسیبل تھا اور ڈس انٹیگریشن کا کون ڈس انٹیگریشن کا کون ڈس انٹیگریشن کا کونڈ سپونسیبل تھا اسلام نے کہیں بھی ڈس انٹیگریشن کا رول پر لیلی کیا آخری خطبہ جو آن رضا صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے جسے حجد البدا کا خطبہ کرتے ہیں وہ ہے اسلام وہ پیغام تھا رب کو اگر اس پیغام کے نتیجے میں ڈس انٹیگریشن ہوئی ہو تو اسلام ذمہ دار ہے اگر اسے نظر انداز کرنے کے نتیجے میں ڈس انٹیگریشن ہوئی ہے تو اسلام ذمہ دار نہیں ہو زکتہ بلکہ اس کی مخالفت ذمہ دار ہے پھر باقی اسلام جہاں جہاں پھیلا ہے اس کے دو حصے ہیں ایک ہے جو تبلیغ کے ذریعے اور ایک ہے اسلام نہیں پھیلا مگر اسلام کا سیاسی نفوس پھیلا ہے جہاں جہاں یہ واقعہ ہوا وہاں انٹیگریشن ساتھ بھی یہاں تک کہ وہ عیسائی ممالک جن پر اسلام کا اطلاع میں قبضہ ہوا اسلام نے اسلام کی سیاست کا قبضہ ہوا اور ان کو ضب دستی مسلمان نہیں پرائے گئے لیکن اس طرح اکٹھا کر دیا گیا اس طرح ان کے حقوق پیے گئے کہ جب مخانہ طاقتوں نے مثلا یہ مشرقی ایمپائر تھی جو قسطنطنیہ واری عیسائی ایمپائر ان نے جب دوبارہ قبضہ کیا ہے ان جبوں پر ریلے آتے رہے ہیں قبیدر سے قبیدر سے تو سارا شہر رو رہا تھا اس بنا پر کہ عادل اور انصاف قائم کرنے والے اور سوسائیٹی کو یکرنگ کرنے والے حاکم ہم سے جدا ہو رہے ہیں حالانکہ ان کے ہم مذہب آ رہے تھے اور ان کے بظاہر مذہب کے مخالفوں سے جدا ہو رہے تھے تو اسلام نے ہر جگہ انٹیگریشن کا رول پرک کیا ہے اور جب یہ ہے اسپین میں تو ان کی اپنے تاریخیں بتا رہی ہیں مثلا اسپین کی تاریخوں میں سے لین پول کی ہے اور بہت بہت نکھنے والے ہیں جس کی بھی آپ کتاب اٹھا کے دیکھیں وہ اس کے اوپر آغاز اس بات سے کرتے ہیں کہ اسلام آئے اس لیے تھا کہ سپینش سوسائیٹی اور اسپینش سیاسر ڈسنٹیگریٹ ہو جاتی ہے اور اسلام نے آ کر اس کو انٹیگریٹ کیا اور ایک مستقم حکومت کی بنیاد آلی اور ساری سیولیزیشن سارے علوم کی نشو نما اسلام کے استقام کے نتیجے میں پیدا ہوئی جس نے انٹیگریشن کو مسلمانوں تک محدود نہیں رکھا بلکہ ساری سوسائیٹیوں کو انٹیگریٹ کیا یہ ایک اور پہلو ہے یہود کو عیسائیوں کو مسلمانوں کو سیاست میں اس طرح انٹیگریٹ کر دیا کہ مذہب کی تفریق کے نتیجے میں کسی سے کوئی زیادتی نہیں ہوتی تھی کسی کو کسی حق سے محروم نہیں رکھا جاتا تھا جوائنٹلی سب نے ملک کی تعمیر میں حصہ دیا اسی لیے سپین کی جو تاریخ ہے وہ اہائے علوم کا موجب بن گئی یورپ میں جس کو اہائے علوم کی تاریخ کہتے ہیں جو رینیسانس اس کی آوازی سپین سے ہوا ہے تو اس نے تو وہاں بھی انٹیگریشن کی جہاں حکومت موجود تھی اور جہاں حکومت نہیں تھی وہاں رینیسان کے درے انٹیگریشن بجائی ہے اور سوسائیٹیوں کو اکٹھا کرنے میں ایک بڑا روز بزرک لے کیا ہے واقعاتی لحاظ سے تو یہ الزام اتنا جھوٹا اور بے بنیاد ہے کہ کچھ حقیقتی نہیں اور بغیر اسلامی ہسٹورین کو بوٹ کیے ان کے ہسٹورین کو بوٹ کر کے آپ ان کے الزام کو برصہ بلک کر سکتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی