4. (جزوی طور پر ناقابل فہم) جی، براہ کرم۔ … اسلامی اجتہاد کے بارے میں … اجتہاد نقصان کا باعث بنتا ہے، لیکن اگر اجتہاد کرنے والا نیک ہو … (سوال یہ کہ جب اسلام مکمل ہے تو کیا اجتہاد کی ضرورت ہے)۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہاں ہاں برور جو پہ بچے اسلامی اجتہاد کی وجہ سے اجتہاد کی وجہ سے اجتہاد لوگ میں سوچان ہوتا ہے لیکن اجتہاد کرنے والا اگر سوکت ہو تو پہل اسلام ہو جائے اسلام ہوتا ہے اجتہاد تو عقل کی نشو نوار ذہن کی ترقی جلیے انتہائی ضروری ہے اس کے بغیرے تو جامد ہو جائیں ذہن سوچیں انسان کی قید ہو جائیں ترقی کی سب رہیں رو جائیں اجتہاد ہی ہے جو انسان کو ہر قدم آگے بڑھاتا چلے جاتا ہے وقت کے ساتھ لیکن اگر مجتہد خود بددیانت ہو جائے اور اپنے اپنے نقص کی خاطر اجتہاد کرنا شروع کرے تو پھر اسلام کا تعلق نہیں اس سے خواہ سائنس میں ایسا کرے خواہ سیاست میں ایسا کرے خواہ ہندوئزم میں کرے اسی مذہب میں کرے وہ نقصان پچھائے گا اجتہاد نہیں بلکہ تیڑی سوچ اور بددیانتی کی نیتیں جو ہیں وہ نقصان پچھائے گا اجتہاد کی ضرورت اس وقت صرف اس وقت دیش نہیں آتی کیا چیز مکمل چیز تو اور بات ہے ہر مکمل چیز اپنے وقت پر جب عمل کرتی ہے تو وقت بدلنا ہوتا ہے مکمل چیز تو ہی بدل رہی ہوگی اب اسلام کو آئے ہوئے چودہ سو ساتھ ہو گئے ہیں لیکن انسان اسی سٹیج پر تو نہیں ہے اس سٹیج پر اس وقت تھا جب رسول اللہ علیہ وسلم دشیق لائے گا تو مکمل چیز ہر وقت کے سانچے کے ساتھ ایک نئے مسائل کو حل کرنے کے لیے ایک چیلنج قبول کر رہی ہوتی ہے اور اسی کے نام اشتہال ہے

آج 10 میں سے 10 باقی