5. میں نے جماعت احمدیہ کے اپنے ایک دوست سے اس کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو اس وقت تک آپ پر وحی نازل نہیں ہوئی تھی۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ پہلا نکاح کس شریعت کے تحت ہوا؟
اردو مجلسِ عرفان، 8 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میں نے اپنے بشارت سلاو کے دوستے ہمارے ان سے ذکر کیا انہوں نے کہا کہ جب نبی کریم کی شادی ابھی قرمی بھی خدیجہ سے ہوئی تو اس وقت آپ پر وہی نازل نہیں گی میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ جو پہل جا نکا ہوا تھا حضرت پار کا وہ کس شرع کے تحت ہوا تھا میں اس کے اس مضمون پر پہلے کی واشی دارتا ہوں شرع اور ہے اور قرآن کی شرع اور ہے قرآن اتنا وسیع ذہنیت لے کر آپ کو پرام دیتا ہے کہ وہ علمگیر ہے باس پہلوں سے اور جہاں تک شادی کا مسئلہ ہے قرآن کریم ایک علمگیر تعلیم دیتا ہے ہر نکا کو جو سوسائٹی میں معروف طریق پر ہوا ہو اسے جائز سمجھتا ہے اس لئے آن عزی صلی اللہ علیہ وسلم کی شادی کو مسئلہ حل کرنے سے پہلے آپ یہ دیکھیں کہ جب اسلام ناقص ہو گیا تو جو مسلمان ہوئے کفار میں سے کیا کسی ایک کبھی نکاح دورایا گیا کسی کبھی دورایا گیا جتنے جو آتے تھے ان سب کی شادیاں ویلیٹ تھی جتنے بچے تھے ان کے ان میں سے کسی ایک کو بھی وردو زنا کر آبی دیا گیا عیسائی تھے یا یہودی تھے یا مشرق تھے ہر ایک کے نکاح کو جائز سمجھا گیا ورنہ ہر وقت جب کل مسلمان ہوتا اس وقت نکاح پرانے ورہا پڑا ہو جاتا گیا اور نکاح تو پڑا ہوں اس سے پرے تو خرام کی گزار رہا ہے تو اسلام نے خود ہی ورہا سمجھا تو اس کو جاری رکھا اسی طرح تو جب دشمنوں کا کافروں کا یہودیوں کا حسانیوں کا اور مشرقوں کا لا مذہبوں کا نکاح جائز سمجھا گیا تو ایک ناؤزگوزہ سے آزل سمجھ اللہ علیہ وسلم کا نکاہی تھا جسے نجائز کرائے گینات ہے اسلام میرا مذہب یہ ہے میں ہی آپ کو بتا رہا ہوں کہ اسلام نے نکاح کو مذہب سے وابستہ ہی نہیں کیا مذہب اور مذہب بلکل ارد چیزیں ہیں نکاح ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اپنے معاشرے کے مطابق اگر وہ مجیرمانہ طریق پر نہیں دل گیا ہے اور اسٹیزشت قوانین کے مطابق ہے تو وہ نکاح ہے اقرار ہے پبلک میں ایک جگہ مثلا افریقہ کی سوسائٹیوں میں نکاح کے اور رواج ہیں بجنشری کے بلک کی سوسائٹیوں میں اور رواج ہیں ہر جگہ کا نکاح جو اپنے معاشرے کے مطابق ایک جائز فیر سمجھا جاتا ہے اسلام اس کو انڈوس کرتا ہے یہ میں آپ کو بتا رہا ہوں چنانچہ ایک عظیم شان لکھتا ہے جسے عمومن نکاح خان نہیں بیان کرتے یا سمجھتے ہی نہیں ہوں بجانے کہ قرآن کریم میں سے تین آیتیں آمزل صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح کے موقع پر تلاوت کے لیے اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق اختیار فرمائی اور ان تین آیتوں میں سے پہلی جو ہے جو پڑی جاتی ہے وہ مسلمانوں کو مخاطبی نہیں کر رہے وہ ہے کہ نکاح میں سارے بلین و انسان کو برابر شریف کر رہی ہے وہ آیت یہ ہے ایوہا ناس تکو ربا بگم اللذی خلقہ کم من نفس واحدتیں و خلقہ منہ زوجہا و بس منہم آ رجال کثیر و انساء و تقلہ اللذی صارون بھی والارحام ان اللہ کان آلے بون رطیبا اے بلین و انسان نکاح مومن کا برہا جا رہا ہے مخاطب سب بلین و انسان کو کیا جا رہا ہے اور مضمون ایسا ہے جو اس سوال کا جواب رکھتا ہے جو آپ دے رہے ہیں فرماتا ہے اے بلین و انسان اپنے رب کا تقوی اختیار کرو یہ نہیں فرمایا اپنے مسلمانوں پر متقی بنو یا عیسائی ہو یا یہودی ہو فرماتا ہے ہر بلین و انسان انسان میں سے ہر شخص کا ایک رب ہے اور جو بلین رکھتا ہے کوئی جو بلین رکھتا ہے اسے بڑھنا شروع کریں یا ایوہ ناس تکو ربا بگم اللذی خلقہ کم من نفس واحدتیں تمہیں نفس واحدتیں سے پیدا کریں نفس واحدت کا من نوم تو بہت وسیع ہے اس میں ایک معنی یہ ہے بیع شادی اور روز مردہ کے انسانی لیندے ان کے معاملات میں خدا پہلہ کے مزدی ہر انسان برابر حق رکھتا ہے اور مذہب کی کوئی تفریق نہیں چونکہ تم کالے ہو یا گولے ہو عیسائی ہو یا یہودی ہو کچھ بھی ہو انسانی حقوق تمہارے برابر ہیں اس لیے نکاح کے موقع پر ہم تمہیں بحثیت انسان یہ تعلیم دیتے ہیں کہ رب سے ڈرو اور رہنوں کی حفاظت ہو لیں رہن میں رشتوں کا فیال لیں یہ ہے اوپننگ سٹیٹمنٹ ہر مسلمان کے نکاح کی جس میں مسلمان کو مخاطبی نہیں کیا جارا بلنو انسان کو شامل کیا جارا ہے تو اسلام ہر نکاح کو جائز سمجھتا ہے اور انسانی حق سمجھتا ہے جو ہر معاشرے کے مطابق دخوا پر تبنی اب معاشرہ خلیریہ ہو روس کا ہو یا چین کا ہو وہاں بھی ایک نکاح valid ہے ایک نکاح valid ہے ایک چیز ایک تعلق کو جن سمجھتے ہیں خواب خدا کو مانے یا نہ مانے اور ایک تعلق کو جائز سمجھتے ہیں چین میں موت کی سزا دی جاتی ہے غیر شادی شدہ کے تعلقات کے منا پر حدی تک دی جاتی رہی ہے حالانکہ دہریہ معاشرہ ہے کس چیز نے وہ نکاح کو جائز کیا کس نے نجائز کیا معاشراتی حصولوں میں پس قرآن کریم کے نزدیک بھی ہر وہ نکاح جو کسی معاشرے کے مطابق جائے حصولوں کے اوپر تھا اور چوری پر مردی نہیں حق تلفی پر مردی نہیں تو وہ جائز ہے اس کے لئے کسی معلی کے کھڑے ہونے کے جو دیکھئے