9. وہ کہہ رہے ہیں کہ بعض مسلمان مسیح کے بارے میں کہتے ہیں کہ لفظ [توفّی] استعمال ہوا ہے، اور اس سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر جانا ثابت ہوتا ہے، نہ کہ ان کی وفات۔
اردو مجلسِ عرفان، 8 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
so all these questions they are saying that when we are in the middle of the church some of the Muslims so in the Messiah they say that they are saying that the word of the word of the word is used to be used to be used to be and that in the end of the church ایسا علیہ السلام کا آسمان پر جانا ثابت ہوتا ہے نہ کہ مطمئن اس کا ایک جواب میں مختصر اکثر پر شہدہ آپ کو سکتے ہیں مختصر میں نے ایک جواب یہ دیا تھا کہ توفّی کا لفظ عربی لفظ ہے لشنی میں آپ تلاش کرتے ہیں کسی عرب کی لشنی میں وہ سارے غیر امدی عرب ہیں جنہیں لشنییں تیار کی ہیں ہر جگہ جہاں خدا فائل ہوگا کہ اللہ نے فلان کا توفّی کیا اور بندہ مفعول ہوگا کسی ایک جگہ بھی کوئی لشنی عرب لشنی بھی اس کا ترجمہ آسمان پر اٹھانا نہیں کرے آج بھی نہیں کر رہے ہیں کیونکہ لشنی بنانے والا مولوی نہیں ہوتا وہ ایک ازاد آدمی ہے جو صرف گیمر کے حسن کو پیشن رہتا ہے وہاں وہ ترجمہ کہتے ہیں کہتے ہیں ماتا پلاں مر گیا توفّی پلاں اے ماتا پلاں وفہ دکھتا تو وفہ ہو گیا یعنی وہ مر گیا توفّی اللہ اے اماتا ہندہ ہو پلاں کو یہ اللہ نے وفات دے دی یعنی اس کو موت دے دی آسمان پر جانے کا ترجمہ اگر بشنی وروں کو یاد ہی نہیں تو قرآن کریئے خدا نے کیوں غلطی کر دی نعوذ اللہ مزالے اور ایک ایسا لفظ استعمال کیا آسمان پر اٹھانے کے لیے جس کو کبھی عرب نے استعمال نہیں کیا نعوذ کرتا ہے ایک تو یہ دلیل ہے دوسری دلیل یہ دی تھی میں نے کہ قرآن کریم میں کوئی تضاد نہیں ہے یہ ناممکن ہے کہ قرآن کریم کا ایک لفظ کسی دوسرے لفظ کے مخالفانہ ترجمہ پیش کر رہا ہو یا مخالفانہ حالت دیان کر رہا ہو اور قرآن کریم میں اگر ایک بھی تضاد حابط ہو جائے تو نعوذ بلد یہ قرآن طرف سے اقلامی نہیں رہتا تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق جہاں جہاں بھی قرآن کریم میں اس مضمون پر روشن ڈالی ہے پہلا حصول یہ پکڑ کے بیٹھ جائیں کہ کوئی ایک ترجمہ بھی ایسا نہیں ہو سکتا جو دوسرے ترجمہ کے مخالف ہیں اس لیے جہاں قطع ترجمہ واضح طور پر ایک مضمون پر روشن ڈال دیں کوئی اشتباہ والا ترجمہ ایسا ہم نہیں پکڑ سکتے جو اس مضمون کے مخالف ہیں تو وفا قطع طور پر موت کا ترجمہ ہے رفع علیہ اللہ وہ لحظ ہے جس پر امسار کیا جاتا ہے علماء کی طرف سے اور کہتے ہیں اس کا ترجمہ ہے زندہ آسمان پر اٹھانے جائے پہلی دلیل تو یہ ہے کہ اگر دوسری جگہ قطع موت کا اعلان کر دیا تو رفع کا وہ ترجمہ جائز ہی نہیں جس میں زندہ آسمان پر اٹھانا ثابت ہو اس لئے لازمان تلاش کرنا پڑے گا کوئی ایسا ترجمہ تو نہیں رفع کا جو قرآن کریم کی دوسری آیات کے مخالف نہ ہو اور سچا ثابت ہو اور مسیح کی اوپر اطلاع پر ثابت ہو پہلے یہ بحث کر لیتے ہیں پھر میں دوبارہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے قطع بلائی کی طرف ہوں گا اچھا میں یہ بلائش کر رہا تھا کہ رفع کا مطلب قرآن کریم سے اور حدیث کی روشنی میں اگر یہ ثابت ہو جائے کہ جسم سمیت اٹھانا ہوتا ہے دوسرا معنی نہیں ہوتا تو پھر تو ہمارے لئے شک کی وجائش ہوگی کہ شاید توقفہ کا ترجمہ کہہ غلط ہوگی لیکن اگر توقفہ کا ایک ہی ترجمہ ہو اور لفا کے کئی ترجمے ہو اور باقی ترجمے جو جسم سمیت اٹھانے کے نہیں ہیں وہ اس صورت حال پر میں بلکہ ٹھٹھ بیٹھتے ہوں اور قرآن کی آیتیں تائید کرتی ہوں کہ رفع کا یہ ترجمہ دوست ہے اور حدیث سے بھی ثابت ہو جائے تو پھر مسئلہ کھل جاتا ہے کہ کسی آدمی کو کوئی بیسی کی کوئی جائشی کھلی رہتی ہے پہلی بات یہ ہے کہ قرآن کریم نے یہاں کیا لفظ بولا ہے فرمایا بل رفع اللہ علیہ بلکہ اللہ نے اسے اپنی طرف اٹھا لیا یہ ترجمہ کیا جاتا ہے رفع کا مطلب ہے اٹھا لیا خدا کی طرف کونسی ہے جب تک کسی چیز کی طرف نہ پتا چلے اس وقت تک اس چیز کی طرف حرکت کا تصور نہیں بانتا جا سکتا میں اگر آپ کو کم ہوں کہ میری طرف آ جائے تو آپ وہیے دیکھ رہے ہیں آپ میری طرف آئیں گے نا پتا کس طرف ہوں اور اگر اندھیرہ ہو اور میری آواز پیس چاروں طرف سے بھونے رہی ہو کہ میری طرف آ جائے تو کہاں جائیں گے کچھ نہ پتا لے جب تک بلانے والے کی طرف کا یقین نہ ہو کہ کونسی طرف ہے اس وقت تک جسم اس طرف حرکت نہیں کر سکتا اور اگر خدا تعالیٰ کی ایک طرف مویم کرنے تو وہ خدا ختم ہو جاتا کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اللہ و نروس سماوات او اللہ وسیع کرسیو سماوات او اللہ خدا ہر جگہ ہے کوئی جگہ ہی نہیں ہے جو اس سے خالی نہ ہو تو حضرت مسیح کو جب خدا کہتا ہے میں نے اپنی طرف اٹھایا تو وہ کونسی طرف تھی یہ جو تصور آسمان کا قرآن زمانے کا یہ تو اب وہ رہا ہی نہیں اب تو چھوٹے سے چھوٹا آج کے لئے بچہ بھی جانتا ہے کہ اس کو جب آسمان کہتے ہیں یہ پاہلوں اور اداعات ہے یہ ہمارے ہماری کا ملنی کی دلیل ہے زمین بھونڈ رہی ہے اس کی ہر طرف آسمان تو خدا تعالیٰ نے جب فرمایا میں نے اپنی طرف اٹھایا تو جس وقت جسم نے حرکت کی مسیح کی اگر کسی ایک پر فرکت کی ہو گئے آپ کے جنگی اور اما کے کہا کیوں تاہرے ہیں تو فرض کر لیتے ہیں ہم کہ زمین یوں پڑی تھی اور کسی یہاں تھے تو وہ اس مسکت سے اوپر کی طرف چلے گئے تو جس طرف گئے اس طرف خدا تھا جس طرف سے گئے وہ خدا نہیں تھا پانچ سمتوں میں خدا خالی ہو گیا اور صرف ایک سمت میں تھا اس سے ثابت ہوا کہ خدا کی طرف جسمانی حرکت ہوئی نہیں سکتی پھر خدا کہتا ہے میں وہاں بھی تھا جہاں مسیح تھا فرماتا ہے ہم تو انسان کی رگ جان سے بھی اس کے زیادہ قریب ہیں اس کی شہ رگ سے بھی اندر ہیں تو شہ رگ میں کیوں ہاں مسیح گھوز گیا کرتے ہیں کیونکہ سب سے قریب جہاں آواز ہے وہاں پر یہ طور میں جائے دی دور کی آواز سنائی دی وہ جو ساتھ اندر پر اٹھتی یہ آواز اٹھتی دی وہ کیوں مسیح کو سکائی دی اس لئے خدا کی طرف جسمانی حرکت اتنا جہلانا خیال ہے کہ جو خدا کے تصور کو باطل کرنے والا ہے اور گستاخی ہے اللہ تعالیٰ خدا کی طرف جسمانی حرکت نہیں ہو سکتا اب دیکھیں کہ رفع کا اور کیا مطلب ہے قرآن کریم نے ایک سے زائر مرتبہ رفع کا لفظ استعمال ہوا اور درجے کی بلندی بلندی درجات کا لفظ استعمال نہیں کیا قرآن کریم نے اس بات کی وضاحت کے لئے کہ درجے کی بلندی جب خدا کہتا ہے رفع کیا اس کا آخری طرف تو مراد یہ ہے ہم نے اس کے درجے بلند کیا رفع مرتبت رفع شام یہ لفظ آپ نے سنے مونے اور اس دوروں بھی استعمال ہوتے ہیں اور دوسری زبانوں میں بھی جب خدا کہتا ہے میں نے کسی کو بلند کیا تو مراد ہے اس کو مرتبہ بلند کیا اس کا درجہ بلند کیا اب یہ مضمون بین ہی اس آیت کے مضمون میں جہاں یہ واقعہ ہے فکر ہو رہا ہے حضرت مسیح کی مفادش کہتے تھے کہ ہم نے مسیح کو لعنتی موت دے دی سلیب کے ذریعے قطر کر کے اس کا جھوٹا اور لعنتی ہونا ثابت کر دیا اور بلکس میں اسے عیسائی میں یہ ماننے پر مجبور ہوئے کہ ہاں لعنتی موت تو یہ پکی ہے ایکسپاریشن یہ دی کہ ہماری خاطر تھی کل اپنے موزیر سے تھی اس لیے اس کو اس قسم کی لعنتی نہیں کہتا عالی قسم کی لعنتی جو ہماری خاطر قبول کیا مگر اس سے اس لعنتی بھی نہیں کرتے کہ یہ موت لعنتی تھی اور نامت کس کو کہتے ہیں خلاس ایڈوری کو اور رفع کس کو کہتے ہیں خلاس ایڈوری کو تو اس کا قطع جواب یہ ہونا چاہیے تھا دعویٰ یہ کہ یہ نہیں جا رہا تھا جو غرانگین نے بیان کیا کہ انہیں مسیح کو زمین میں گزیڑ دیا اللہ کہہ نہیں ہم نے اس کو جسمانی طور پر زمین سے گزیٹ کر اوپر پجھا دیا یہ تو بیس ہی نہیں چاہتے ہیں بیس یہ چاہتے ہیں بیس یہ چاہتے ہیں کہ ہم نے اس کو ملوم کر دیا اور خلا سے دور کر دیا اس کا خلا سے دور ہونا ثابت کر دیا اس کا عقلی منطقی جواب کیا ہونا چاہیے تھے وہ جھوٹ بوزنے ہیں اس کو تقریفیں بچا کر انہوں نے خلا کے اور بھی قیل کر دیا اور ہر ندی سے یہ ہی ہوتا ہے اس کے لئے خلا کے بیٹے ہونا ضروری دی ہر ندی جتنا خلا کی راہ میں تقریفیں اٹھاتا ہے اتنا ہی مقرب علایہ ہوتا چلا جاتا ہے اتنا ہی اتنا ہی رفع ہوتا چلا جاتا ہے پس یہ فنوانی نام تھا یہ وہ غلوم تھا جسے خلا تعالی نے اس آیت میں مکمل کیا ہے اور خلا کی طرف سے جسمانی رفع ہوئی نہیں سکتا اب ایک دو آیتیں اور ہیں جن کی روشنی میں جب ہم رفع کی طرف واپس آئیں گے تو اگر اس کا ترجمہ جسم سے میں ترتھانا مانیں گے اور موت نہیں مانیں گے تو پھر قرآن کریم میں تضاد رازم ماننا پڑے گا ایک یہ انسسٹ کریں گے کہ جسمانی ترجمہ ہے تو خلا سے ہاتھ نہ کریں مسیح کو پکڑنے خلا سے چھوٹی کریں کیونکہ طرف مانی خلا کی تو خلا دے گا اور دوسرے ترجمہ جب کریں گے تو پھر قرآن سے بھی چھوٹی کرنے پڑے گی اس کو انتظار ماننا پڑے گے قرآن کریم نے اکدیم ساتھ ہے اور اپنے علماء سے جو رہے ہیں میرے دوستے ہیں وہ پوچھ کے دیکھیں کبھی قرآن کریم نے کسی نبی کی متعلق کتنی دفعہ زفر کیا ہے موت کا مختلف رنگ میں جتنا مسیح کے متعلق کیا ہے تو اُلدو میں ہم کہتے ہیں ہاتھوں کے پیچھے پڑھ جانا قرآن کریم تو مسیح کی موت کے پیچھے ہی پڑھ گیا ہے جتنے محاور ممکن ہیں وہ سارے استعمال کر جائے ہیں جتنے طریقے سوچے جائے سکتے ہیں وہ سارے قرآن میں جمع ہیں باقی نبی کو نہ ملے خدا کو موت فابط کرنے کی اس لیے کہ ایک ہی نبی تھا جس کی زندگی کے متعلق فتنہ میں اللہ نے مقتلاح ہوئی کتنا حکیمانہ قلال ہے جہاں خطرہ تھا اس کی پیش بندی فرمائی ہے تو اب دوسرا طریقہ ایک توفّی کرنا ہے استعمال کی جو اب استعمال کرتے ہیں دوسرے موت طرف استعمال فرمائے رفول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کر کے کہ جتنے تُس سے پہلے ہیں سارے مخاطبان نے کسی کو وہ خلد اتا نہیں کیا اس لیے اگر تُو مار جائے تو کوئی اتراز کی بات نہیں کسی کو ہم نے تُس سے پہلے خلد اتا دی تو مسیح کو خلد کے انکار کے نتیجے میں موت کے تابع کرتے ہیں وفاق کا وعدہ دیا اور مسیح سے اقرار کرایا کہ فلمہ توافیتہ نہیں انتا ہم تر رکھیبہ لیں جب تُو نے مجھے وفاق دے دی اس کے بعد میری قوم پر تُو نے درام تھا مجھے نہیں پتا ہوں نے کیا تھی لگا پہلے وعدہ کیا کہ اس کے وعدہ کے پورا ہونے کا اقرار مسیح کی زبانی توا دی صرف فرمایا مَلْ مَسِيْحُ بْنُ مَرْيَمَ اِلَّا رَسُولِ قَدْ خَلَقْ مِنْ قَبْلِهِ رُسُولِ مسیح ایک رسول ہی تو تھا اور رسولوں کی کیا تقدیر ہے قَدْ خَلَقْ مِنْ قَبْلِهِ رُسُولِ مسیح سے پہلے سارے رسول بھی اٹھ چکے تھے اس آیت کا کیا حدیلہ بھی دیتا ہے اس کو آگے برا کر دیکھیں کیا یہ نتیجہ نکلے گا کہ خدا فرما رہا ہے کہ مسیح ایک رسول تھا اور رسول سے بھر کر نہیں تھا اور کیونکہ اس سے پہلے سارے رسول مر گیا ہیں اس لیے یہ نہیں کرے گا یہ نتیجہ نکلتا ہے یہ نتیجہ نکلے گا کہ کیوں مسیح ایک رسول تھا اور اس کے سوا بچ نہیں تھا کیونکہ اس سے پہلے سارے رسول گلے چکے ہیں اس لیے ہم اس کو آدمان پر رکھا لیں کیسے نامحبوب بات لیکن صرف یہی نہیں بات کلام تھیلتا آگے چلتا ہے فرمایا امہ صدیقہ اس کی ماں پاک باز اور راست پاس کی کانا یا کلانتا وہ دونوں کی زمانے میں کھانا کھایا کرتے تھے ماضی بریز استعمال کرتے ہیں موت کا دوسرا طریق علاقہ کھانا چھوڑ گئتا ہے اور کھانا چھوڑنا کیوں ہوا ماں کے ساتھ بریکٹ کر دیا جس بنا پر ماں نے کھانا چھوڑا اسی بنا پر اس نے چھوڑا ہے ایک ہی طرح کی ہیں دو ماں بہت ہوگی تو بیٹا کس طرح بس گیا کرتے ہیں ماں نے کھانا چھوڑا موت کے نتیجے میں بیٹے نے بھی اسی لئے کھانا چھوڑا واضح علماء آپ کو بتائیں گے کہ نہیں ضروری تو نہیں ہے کھانا اس لئے بھی چھوڑ سکتا ہے کہ اوپر چلے گئے ہیں وہاں کھانے کی ضرورت نہیں آوٹر سپیس میں انرگی کے غیام کے لئے کھانے کی ضرورت نہیں خدا تعالیٰ تو ایسا کامل مظمون گیان کرتا ہے کہ اس سے کوئی شخص پروج سکتا ہی نہیں شکست اس کے مقدر میں ہے جو قرآن کو شکست دینی کی قوشت ہے کتنا کامل مظمون باندھا ہوا خدا نے کہ کوئی بچ نہیں سکتا اس سے مسئلہ اگر خدا ماننا چاہے فرماتا ہے ایک ہون جگہ کہ ہم نے کوئی بھی جسم ایسا نہیں بنایا جو بغیر کھانے کی ضرورت نہیں نبیوں کا ذکر کرتے ہو ماتا ہے کسی نبی کو ہم نے ایسا جسم دیئے ہی نہیں جو کھانے کے بغیر دلدہ نہیں اب سوال یہ ہے کہ مسیح جہاں پہ گئے تھے جسم لے پور نبیوں والا جسم لے کے گئے تھے ایک کیسے چھوڑ کے گئے تھے اگر کیسے چھوڑ کے گئے تھے تو ہماری بات مانی گئی کہ پھر کھانے کی ضرورت نہیں مر گئے اور اگر وہ جسم لے کے گئے تھے جس کو خدا لگیوں والا جسم کہتا ہے اور جو کھانے کا لازمان مرداد ہے اس آیت کی ذکر سے وہ جسم بچ نہیں سکتا ہے جو آسمان پر زرہ جائے جو آسمان سے بھی نہیں ہوتے گئے جہاں جائے گا یہ آیت جو کھانے پر زرہ جھوڑے گی وہ نہ مار دے گی وہ مار جائے گا ہم نے جسد بنایا ہی نہیں کسی نبی کا جو بغیر کھانے کی ضرورت رہ سکے رسول اللہ علیہ وسلم نہیں رہ سکتے تھے بغیر کھانے پر زرہ جو اور کون سا نبی تھا ہے جو اس سے مستثنیٰ بجائے تھے اب دیکھیں کس طرح خدا اس نظرون کو مقمل کرتا چلے جاتا ہے امہو صدیقہ کانا یا کر روانجتا آگے اللہ علیہ وسلم ہے اس آیت کا راس پاک شاہ ہے اس نے کسی کوئی لگا ہے ایوے اتنے کسی طرح کے ایک صرف علماء بعض دفعہ بہانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں اس آیت کی ذت سے بسیع کو بچانے کے لئے وہ کہتے ہیں دیکھو تم نے خامخہ مسیح کو شامل کر لیا ہے مرہموں میں قد خلط من قبلِ حسن مسیح سے جو پہلے تھے وہ حسن تو صاف ہوتا چلا اللہ مسیح کو نکالنا چاہتا بھی پہلے نبی تھے یہ نبی لیر یہ مستثنیٰ ہے ہم کہتے ہیں بہت اچھا آگے چل کے دیکھو خدا طرح فرماتا ہے مَا دُن خدا جس نے یہ فرمایا فرماتا ہے مَا مُحَمَّدُونَ لِلَّا رَسُولِ قَدْ خَلَقْ مِن قَبْلِ حُسْتَو محمد مصطفیٰ وی ایک رسول ہی تو تھے رسول ہی تو ہیں قد خلط من قبلِ حُسْتَو آپ سے پہلے اٹھے دے ایک دونا سارے بلے چکے سب کی صفیح پر بلے چکے اب بتائیں نصیب گاہ اس طرح بند آئے اس مرمون کو یعنی حرام حضرت اور قد خلط ولی آیت سوائے دو نبیوں کے کسی نبی کے متعلق نہیں آئی انہوں دو نبیوں کے حوالے سے باقی نبیوں کو بھی قد خلط میں شامل کیا ہے لیکن دو نبیوں کے حوالے سے بات کیا ہے ایک حضرت مسیح کے حوالے سے ایک حضرت محمد متفقہ صلو اللہ علیہ وسلم کے اور حکمت یہ ہے کہ حضرت مسیح کے متعلق دیا غلط عقیدہ مسلمانوں کے قائم محمد اور اس کی نقید کامل کرنی پڑی ہے خدا کو اتنے طریقوں سے موت کا اعلان ہویا ہے کہ آنی حیران ہو جاتا ہے کہ ہوا کیا ہے مسیح کے پیچھے کوپر گیا قرآن نہیں لیکن پڑا ہوئے پیچھے نہیں چھوڑے گا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطلب اس لیے اعلان کیا ہے کہ آگے دلیل دے دیئے سامنے فرمایا افہم ماتا اور قتلن قلب تم اللہ حقا کہ تم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو انسان سے بالا خدا نہ بنا دیں اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پہت ہوئے تو اس وجہ سے پہتنے کہ یہ رسول ہیں اور رسولوں کی تقدیر یہ ہے کہ انہیں بننا ہوئے گویا ہے ایک بھی رسول کو ہم نے پہلے زندہ رکھا ہوتا تو پھر تم یہ مطالبہ کر سکتے تھے کہ محمد مصطفیٰ کو زندہ رکھو یہ سب سے اچھل ہو لیکن خدا نے رسول کی تقدیم میں ان کی موت دکھ دی ہے اور دیکھ لو تاریخ کو یہ فیاد ہے پہلے تاریخ کے اندھیا دیکھ لو کوئی زندہ روٹ دکھاؤ اگر ایک بھی زندہ ہوتا تو کیا مسلمان اس وقت یہ خدا کے سامنے پیش نہ کرتے کہ محمد رسول اللہ کو افہاد دے رہا ہے اور پہلے افراد رکھو زندہ ہے افراد رکھو زندہ ہے ان کو کم پیچھ میں سے کم نے چھوڑے ان کے ساتھ وہ فیلوک کو نہ پھنایا چنانچہ بالکو اسی مضمون میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے اس آیت کو استعمال فرمایا اور ساتھ پتہ چلتا ہے کہ یہ قرآن پر شوئی کر رہا تھا کہ فتنہ آنے والا ہے رسول اللہ صلی اللہ کو بھی زندہ خراب دیا جائے اور یہ آیت نازل کرنی ضروری تھی اس فتنے کو خلا کمہ کرنے کی تھی یعنی جب بھی نبیوں کو متعلق زندگی کا فتنہ فیضہ دیا جائے قرآن کیلئے اس کا رد کرتا ہے مسیح کے متعلق تھا اس کا رد کرتا ہے محمد صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احتمال موجود تھا اور اس احتمال کو رد کرنے کیلئے ایک آیت کافی تھی چنانچہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ کو متعلق روایت ملتی ہے کہ جب آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو آپ باہر تھے کہیں جب تشریف رائے تو اس وقت تک یہ فتنہ پہلا ہو چکا تھا جب جسد نربی پہ حاضر ہوئے حضرت ابو بکر صدیق مسجد نربی میں ایک صحابہ کا برو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کی قیادت کی جمع تھا کہ یہ اعلان کر رہا تھا کہ نہیں فوت ہو اور حضرت عمر یہ کہہ رہے تھے کہ اگر کسی نے یہ کہا کہ صحابہ میں فوت ہو گئے ہیں تو میں اسی تنوار سے اس کی گذنوں رہا ہوں یہاں پہ جذبہ تاریخ ہے صحابہ پھر ہم مانتے ہی نہیں کہ فوت ہو اصل اس کی وجہ محبت تھی اتنا عشق تھا کہ اس طرح دماغ جو ہے وہ مختل ہو گیا اس خبر سے بعض دفعہ ماں ہی جب ان کے پیارے بچے کی موت کی اطلاع دیتی ہے بعض دفعہ جاتے ہیں نہیں ہم نہیں مانتے بات بیٹھے بیٹھے ہیں ساری عمر آخر وقت تک نہیں مانتے تو صحابہ کیا حیرت پر یہ عشق کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کا اظہر ہو گا تھا یہ کوئی فتنے کی بات نہیں تھی مانوں میں کہ وہ مابر تناب مجبور ہو گئے تھے اس وقت حضرت عبو بکر اور یہی رقی صدیقیت کی نشانی یہ آیت دے کر قرآن مذہب میں پہنچے اور دوسرا جہرہ کرنے کی وجہ اعلان کیا ما محمد اللہ رسول قد خلق من قد رہے ہو افہم ماتا او قتنن قردت ملاقا دیکھو محمد مصطفیٰ ایک رسول ہی تو تھے اور آپ سے پہلے سارے رسول گلے چکے ہیں کیوں صحابہ کو یاد نہیں آیا کہ مسیح زندہ بیٹھا گو کیوں وہ طبعہ ہے جو وہ گلدر پہ بھی چلی جو کہتی بھی چکے جو مال گیا میں اس کو اپنے پہلے اور وہ پر بلکشوں کے گل پڑے اور ہر دنہر اور روایت کرتے ہیں کہ مجھے یوں نے کہ سر پہلی طرف یہ آیت نہ آزم یہ میری خودوں میں سے جان نکال دیسا ہے کہ اس میں تو عمر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح موت کی قبل ہے بس یہ آیت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو تو مارے مہین عمر اللہ بلالک امام جنہوں نے دنیا میں وفات ہوتی ہے اور مسیح کو نہ مار سکے عجیب جہالت ہے اور ہمیں فتنہ والا کراب جئے جا رہے ہیں ہمیں کہہ رہے ہیں کہ تم مفتن ہو تم نے مسیح کو مار کر قرامت بچا دی اسلام کا اس لیے تم والی کو خطر ہو گے تم مارد ہونا چاہیے حالکہ قرآن کریم سے پتا چلتا ہے احادیث نبی سے پتا چلتا ہے اتنی واضح دلائل ہیں ایسا اجتماع ہویا ہے شاہ محمد قصطفہ کے اس مسئلے پر اس کے بعد کسی شک کی کوئی خجائش پاکے لیے یہ تو اتنا برا حسولی مجموعہ میں تو ابھی چند آیتیں بیان کیے ہیں حدیثوں میں چلے جائیں آپ دوسرے دیار میں چلے جائیں کبھی دنیا میں ساری دنیا پوشش کر کے ریکھ لے کسی نبی کی متعلق کسی کتاب میں اتنا محبت موازی پسانے میں گرے جتنا مزید قرآن کیلئے میں لچھا وقت تو ہو گیا لیکن اگر کہ اور دوسر کوئی ضروری سوال کرنا چاہیں تو چند منڈوہ بھی بیٹھ جاتے ہیں موقع میں مجھے ایک شعر یاد آجا کرتا ہے جو میں سواتھا رحم پہلی بیانیس میں وہ ہے بڑا پیارا اور سچے عشق کا اظہار ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ کن کیا ہے وہ مجھے پتا ہے شعر یاد آم ہے کس کا شعر حضرت حسان بن صحبت وہ ذہن سے نام کرتا ہے حضرت حسان بن صحبت رضی اللہ تعالیٰ عنہ آزر صلی اللہ علیہ وسلم کی مثال پر ایک شعر کہا ہے اور وہی شعر ہمارا مذہب ہے اگر کسی اور کا مذہب نہیں تو اس کی مذہب جو چاہے کرے لیکن یہی صحابہ کا مذہب تھا یہی وہ روح تھی جو ہر صحابی کے دل میں تھا آپ نے مخاطبوں کے ارس کیا گنت السوادہ لگا ذری فاہم اے آلہ جمعہ سے من شاہ آبادہ کفل دل فاہلہ کا گنت ہوں کہ اے محمد میری آنکھ کی پتری تو تو تھا دنیا سمجھتی تھی کہ میں کسی اور چیزیں دیکھتا ہوں یا نہیں دیکھتا آخری عمر میں تازمت بندے بھی ہو گئی تو جنہوں نے مجھے گوشنی کے حالے میں دیکھا اور نہ ہم کو یہ مسئلہ سمجھ آیا جنہوں نے میری اندہ حالت کو دیکھا نہ ہم کو سمجھ آیا کہ میرا نور تو محمد مصطفیٰ تھے اور میں کوئی سنور سے دیکھا کرتا اور ہم میرا حالی اے ماضی رو آج محمد مصطفیٰ گی ہو آپ سے بندہ ہو اسے تجار نہ میری دیکھو من شاہ آبادہ کفل دیکھو اے میری معشور گئے میری معبود اب تیرے بعد جو چاہے مرتا تیرے مجھے گوھ کروا فاہلائے کا زم تو عادش میری جان تو تیرے ساتھ اس غم میں دھلکتی تھی تو وہ نہ فوق ہو جائے تو پہنچ ہو گیا آپ نے کہا پر رہا کہ ادرا آدمی ایرہ ایرہ جو بھی ہیں پہنچا پہلے بلکل پہلے یہ مذہب ہے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اشاک کا آج ہمیں یہ مذہب بتا رہا ہے مولوی کہتے ہیں ورنہ تم باجیبور قطل ہو کہ یہ مذہب رکھو کہ اے عیسا تو ہماری آنکھ کی تجھ سے ہم دیکھتے جب تک تو زندہ رہے گا ہمارے نور وصیر زادبا کی رہے اگر تو مر گیا تو ہمیں کوئی پروانے پر کوئی آف مرتا کرے یہ مذہب بنا جاتا ہے ہمیں رسول اللہ درہی موت سے جو بھی نہیں نہیں تھی سر پر وہ مان جاتے ہیں جو پر اور رسول عیسیٰ کی موت کا نام سلطی آگ گھر اٹھتی ہے دلوں میں تلواروں پر ہاتھ پرتے ہیں کہتے ہیں انہوں کو گزیتو قطر کرو اندہ دلوں میں جلاو اتنا بڑا فطرہ کہ مسیح کو ماتا ہے اس لیے عقل کریں سوچیں قرآن اور حدیث اور صحابہ اور انسانی فطر ہے انسانی عقل کیا اعلان کر رہے ہیں جماعت اندیاء کا دیتہ انسیزوں کے مطابق ہیں ان کے مقالب ہیں اور کوئی دوست کچھ